Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسے عزیز رکھا جو ہمارا تھا بھی نہیں

October 19, 2016 0 1 min read
Sad Man
Sad Man
Sad Man

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
منظور جھلے نے کیا خوب کہا تھا منظور دلاں وچ غم ریئندہ کتے وچھڑیاں نہ مر جائیئے اور وہی ہوا ایک اور دوست گیا ۔رحمت خان،ارشد خان،قاری شکیل،مسعود جاوید،مہتاب احمد،احمد سعود قاسمی،سید ظفر مہدی اور اب انجینئر عزیز احمد۔ ١٥ اکتوبر کو ایک خبر جدہ سے آئی انتہائی مطہر و نفیس بھائی اطہر نفیس عباسی صدر عالمی اردو مرکز نے جانی پہچانی پوسٹ لگائی جس سے پتہ چلا کہ انجینئر عزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے مسرت خلیل کے مطابق پمارا یہ دوست ٧٤ سال کی عمر میں اس دنا سے رخصت ہوا ہے ۔دل بہت اداس تھا ایسے میں بیگم نے ڈھارس بندھائی اللہ نے سنبھال لیا ہے بیگم تین سال پہلے چلی گئی ہیں اب اللہ کا کرم ہے کہ وہ بھی انہی کے پاس چلے گئے ہیں۔ویسے بھی زندگی موت کی امانت ہے۔مجھے عدنان کا علم ہے کہ وہ ایک بھولا بھالا سا بیٹا ہے جو معمولی ملازمت کرتا ہے۔جدہ ایک آکاش بیل ہے جو گیا سو گیا اس سے نکل کر بھی آپ اسی کے حصار میں رہتے ہیں۔انجینئر عزیز سے ہماری پہلی ملاقات انجینئرز فورم کے پلیٹ فارم سے ہوئی۔

اس پلیٹ فارم سے حفیظ اللہ نیازی کسی وجہ سے الگ ہوئے تو ان کے دوست ہم تک پہنچے۔کسی پانچ ستارے ہوٹل میں پاکستان انجینئرز کمیونٹی اور فورم کے لوگ ملے۔انجینئر عزیز اس فورم کے سیکریٹری تھے۔عزیز کا تعلق کراچی سے تھا وہ کہا کرتے تھے کہ میں ذوالفقار علی بھٹو کے کراچی آفیئرز کا مشیر تھا۔میری ہنسی مذاق چلتی رہتی تھی میں اکثر کہا کرتا بھٹو کو تختہ دار پر چڑا کر لگتا ہے آپ ہمیں جدہ میں آگے کرو گے۔کیا بندہ تھا کمیونٹی کے دکھ درد میں شریک ۔عمران خان ورلڈ کپ جیت کر آئے تو میزبانوں میں سر فہرست۔ہماری جب ملاقات ہوئی تو اس وقت جدہ میں نوائے وقت کا دور دورہ تھا۔ایک فورم کسی کے گھر ہو رہا تھا امیر محمد خان میزبان تھے میرزا سکندر،فردوس ممتاز عباسی اعزازالرحمان اور بہت سے دوست شریک تھے یہ کسی کا گھر تحلیہ روڈ پر مطعم شہزاد کے پیچھے تھا عزیز ان دنوں مکہ مکرمہ میں نوکری کیا کرتے تھے۔

وہاں سے کمیونٹی مسائل کے حل کے لئے سر گرداں رہتے تھے۔یہ بھی اسی اجلاس میں شریک تھے بڑی تجاویز آئیں تا دیر گفتگو ہوتی رہی اذان بلند ہوئی تو ایک دم چونکے اور کہا اوہ! میری بیگم نیچے گاڑی میں ہے۔انجینئر عزیز کی رحلت پر آسماں بھی رویا ہو گا،جدہ نے بڑے نامور پاکستانی پیدا کئے ان مین ایک مرحوم انجینئر رفیع بھی تھے۔وہ شہر انجمن آرائی میں کراچی پنڈی اسلام آباد سے آگے ہے۔اس شہر میں کون ہے جو نہیں گیا احمد فراز ہوں انور مسعود افتخار عارف شبنم رومانی پروفیسر عنئت علی خان مجید نظامی ضیاء شاہد خوشنود علی خان ناصر زیدی غرض اس شہر بے مثال کے میزبانوں نے بھی کمال کی محفلیں سجائیں۔میں کس کا نام لوں یا نہ لوں ایک ایسی لمبی فہرست ہے لیکن حلقہ ء یاران وطن سر فہرست رہا۔انجینئر عزیز کی ہر شاعر ادیب سیاست دان سے دوستی تھی بنیادی طور پر وہ پیپلز پارٹی کے تھے تمام عمر وہ پی پی پی میں رہے اگر وہ پاکستان میں ہوتے تو یقینا انہیں پیپلہز پارٹی کے جھنڈے میں دگفن کیا جاتا۔

Hand Shaking
Hand Shaking

بڑی دھیمی ہنسی ہنستے زہرہ ہوٹل جسے آپ جدہ کا پاک ٹی ہائوس بھی کہہ سکتے ہیں میں اکثر ملاقات رہتی۔ ایک مدت سے بیمار تھے آخری بار ٢٠١٤ میں ملاقات ہوئی امریکہ سے آئے ہوئے شاعر نور جرال آئے ہوئے تھے عزیز نے ان کی میزبانی کی۔انجینئر عزیز کا دل چاہتا تھا کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہوں۔یہ واحد وہ شخص تھے جنہیں میں نے منع کیا کہ آپ جہاں جوانی اور بڑھاپا گزارا ہے وہیں رہیں ان کے پاس پاکستان بدلنے کی تجاویز ایک پلندے کی شکل میں موجود رہتی۔میں اور ملک محی الدین جن کے ذکر کے بغیر کوئی جداوی بات مکمل نہیں ہوتی کہا کرتے ۔انجینئر تو پیدا سیکریٹری ہوا ہے اور مرے گا بھی سیکریٹری۔سچ پوچھیں وہ بڑے بڑے صدور سے بڑا تھا۔میں نے آج تک نہیں سنا کہ عزیز کا کسی سے جھگڑا ہوا ہو۔

راضی برضا ہر ایک کا دوست تھا اس کی خبر بحرین میں مراد علی وزیر نے سنی افسردہ ہوئے رانا عبدالباقی نسیم سحر غرض کوئی ایسی آنکھ اشک بار نہ تھی جو اس کی موت پر روئی نہ ہو۔انجینئر عزیز بعد میں جدہ آ گئے ایئر پورٹ کے کیمپ میں انجینئرز کے بے شمار فنکشنز ہوئے۔شہر میں بہت سی تقریبات ہوئیں ان کا نہ ہونا ایسا لگتا تھا کہ کوئی ہے ہی نہیں ۔محفل آرائی اپنی جیب خاص سے کرنا جانتے تھے۔بڑے معصوم بھائی تھے حتی کے کشمیر کمیٹی میں جا بیٹھے۔ایک مشاعرہ ہوا جس میں احمد فراز بھی تھے مرحوم قاری شکیل صدر مسلم لیگ بھی تھے عزیز بھی مشاعرہ رات گئے تک جاری رہا۔

قاری شکیل سادہ لوح تھے مشاعرے کے بعد احمد فراز سے کہنے لگے واہ سرفراز صاحب تساں تئے محفل لٹ لئی۔سب حیران ہوئے میں نے کہا وہ آپ کہ کہہ رہے سر! فراز آپ نے مشاعرہ لوٹ لیا فراز کہنے لگے کہا انہوں نے بھی ٹھیک ہے اور آپ نے بھی۔انجینئر عزیز نے لقمہ دیا موصوف مسلم لیگ کے صدر ہیں معاف کر دیں۔فراز نے برجستہ کہا کوئی مسلم لیگیا ہی کہہ سکتا ہے۔ بڑے مزے کی بات ہے مرزا گلنار بیگ کمال کے دوست ہین ان سے فرمائش کرائی ڈاکٹر پیر زادہ قاسم سے کہا وہ غزل سنائیں۔تمام عمر عجب وضح داریوں میں کٹی اسے عزیز رکھا جو ہمارا تھا بھی نہیں
جب وہ عزیز کا نام لے رہے تھے میں نے انجینئر کی گردن پکڑ کر کہا اسے عزیز رکھا جو ہمارا تھا بھی نہیں۔

Pakistan
Pakistan

بات تو سچی نکلی جدہ کی مٹی میں جوان ہونے والے وہیں بوڑھے ہو کر مٹی میں مل گئے ہمارے تو نہ ہوئے۔ عالمی مجلس محسورین کی اگلی نشستوں کے عزیز ساری عمر جدوجہد میں گزار گئے۔پاکستان آ کر کچھ کرنا چاہتے تھے میں نے انہوں مشورہ دیا یہ جدہ آپ کا ہے یہاں کی کمیونٹی آپ کو جانتی ہے کہاں نئی بستیاں آباد کرو گے اللہ میرے اس دوست کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ایک وقت شہر کی فضا بڑی مکدر تھی الطاف حسین ہو کر گیا تھا لسانیت پرست سنپولئے بھی سر گرم تھے۔موجودہ وزیر اعلی کے والد عبداللہ شاہ وزیر اعلی سندھ کو کراچی کے صحافیوں نے گھیر لیا موارائے عدالت قتل مقاتلوں کی بات ہوئی میں نے عبداللہ شاہ کو کراچی میں سٹیٹ کی رٹ قائم کرنے پر مبارک باد دی تو لوگ اچھل پڑے لدھڑ کے چودھری شہباز اور انجینئر عزیز دو ایسے افراد تھے جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔

سچا پاکستانی تھا۔ایک بار کہنے لگے یار وزارت میرے کانوں کے پاس گولی کی طرح سے گزر گئی۔میں نے کہا عزیز کون سے کان کے پاس سے ہنسنے لگے کہا کہ میں پاس ہوتا تو آپ کی گردن آگے کر دیتا اکیلا بھٹو شہید تو نہ وہتا۔جدہ کا زہرہ اس لحاظ سے بڑا نام رکھتا ہے کہ وہاں ملک محی الدین بیٹھتا ہے ریاض بخاری چودھری اکرم ہوتا ہے۔کسی زمانے میںہاکی کے منظور سینئر پی آئی اے کے جناب ملک ایوب،کرنل ذکاء اللہ،راجہ وزیر، چودھری شہباز، ڈاکٹر غلام اکبر نیازی،ریاض فاروق ساہی،راجہ اکرم،اشفاق سیٹھی ،انجینئر اسحق ، نعیم بازید پوری، رفیق عارف،احمد بشیر، افضل گوندل ،مظہر، عابد، مختار، سردار شیر بہادر ،سہیل ضیاء بٹ،ملک منظور، مرزا آفتاب، نعیم بٹ منور ہاشمی، خالد منہاس، حامد ولید، ملک سرفراز، مسعود پوری، فاروق جاوید، زبیر بدر، احسان الحق اور خاکسار بھی بیٹھتے تھے۔

روئف طاہر جنید سلیم نورجرال افضل جٹ،دلشاد جانی،ڈاکٹر حسین پراچہ، عنائت جاڑا قاری شکیل ارشد خان بھی آئے اور آ کر چلے گئے کتنے وزیر کچھ ناظم ضلع کوئی سیاست میں نام کما گئے۔شہر بھی ادھر ہے لوگ بھی ہیں ملک محی الدین کا کا ہجوم دوستاں بھی ہے کچھ چہرے بدلے ہیں۔ملک حمائت ایک خوبصورت اضافہ
پنجابی میں ایک گیم تھی
کرموں کرمی کون کریا
انجینئر عزیز کریا
دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
dear friends hotels karachi meet pakistan Platform پاکستان پلیٹ فارم دوست عزیز کراچی ملاقات ہوٹل
Jhang
Previous Post عوام اقتدار پر قابض کرپٹ ٹولے کی بجائے دیانتدار قیادت کو منتخب کریں۔ مہر بہادر خان
Next Post گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری
Game Titanfall

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close