Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہادت سیدنا حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالی عنہ

September 21, 2016September 21, 2016 1 1 min read
Hazrat Usman Ghani
Hazrat Usman Ghani
Hazrat Usman Ghani

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل
آپ کی ولادت باسعادت واقعہ فیل کے چھ برس بعد طائف میں ہوئی اس لحاظ سے آپ حضورنبی کریمۖسے قریباََچھ برس چھوٹے تھے۔آپ کانام “عثمان آپ کی کنیت ”ابوعبداللہ ”اور ”ابوعمرو ”اور لقب ”ذوالنورین ”ہے۔آپ کے والد کانام ”عفان ابن ابی العاص ”اور والدہ ماجدہ کانام”ارویٰ بنت کریز”ہے۔ ذوالنورین کی وجہ تسمیہ:آپ کے لقب ذوالنورین کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ حضورنبی کریمۖکی دوصاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں آپ کانکاح پہلے حضورنبی کریمۖکی صاحبزادی حضرت رقیہ سے ہواانکے وصال کے بعدحضورنبی اکرم ۖنے اپنی دوسری صاحبزادی حضرت اُم کلثوم کانکاح آپ سے کیا۔ حضرت اُم کلثوم کے وصال کے بعدحضورنبی کریم ۖنے فرمایااگرمیری کوئی اوربیٹی ہوتی جسکامیں نکاح کرتاتومیں اسکانکاح عثمان سے ہی کرتا۔سنن بیہقی میں منقول ہے کہ حضرت سیدناعثمان غنی کویہ اعزازحاصل ہے کہ انکے علاوہ کبھی کسی نبی کی دوبیٹیاں ایک شخص کے نکاح میں نہیں آئیں اوریہی وجہ ہے کہ آپ کوذوالنورین یعنی دونوروں والاکہاگیاہے۔زمانہ جاہلیت میںآپکی کنیت ابوعمروتھی ۔جب آپ نے اسلام قبول کیااورحضورۖکی صاحبزادی حضرت رقیہ سے نکاح ہواتوانکے بطن پاک سے حضرت عبداللہ پیداہوئے جن کے نام سے آپۖکی کنیت ابوعبداللہ مشہورہوئی۔آپ کاسلسلہ نسب عبدمناف پرحضورنبی کریم ۖسے جاملتاہے آپ کے والدکی طرف سے سلسلہ نسب حسب ذیل ہے ۔”عثمانبن عفان بن ابوالعاص بن اُمیہ بن عبدشمس بن عبدمناف بن قصیٰ بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب”۔آپ کاوالدہ کی طرف سے سلسلہ نسب حسب ذیل ہے۔ارویٰ بنت کریزبن ربیعہ بن حبیب بن عبدشمس بن عبدمناف”۔

ارشادباری تعالیٰ ہے۔اِنَّ الَّذِیْنَ یُبَایِعُوْنَکُ اِنَّمَایُبَایِعُونَ اللّٰہ یَدُا للّٰہِ فَوْقَ اَیْدِیْھِم٭ْوہ جوتمہاری بیعت کرتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ سے ہی بیت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کاہاتھ انکے ہاتھوں پرہے۔اس آیت کریمہ کاشانِ نزول یہ ہے کہ یکم ذی الحجہ ٩ہجری میں حضورنبی کریمۖپندرہ سوصحابہ کرام علیہم الرضوان کے ہمراہ مدینہ منورہ سے عمرہ کے ارادے سے مکہ معظمہ کی طرف روانہ ہوئے ۔آقاۖاپنی اونٹنی قصواء پرسوارتھے جوکہ حدیبیہ کے مقام پرجاکربیٹھ گئی ۔حدیبیہ ایک گائوں ہے جومکہ مکرمہ سے بارہ میل کے فاصلے پرجانب مغرب واقع ہے۔آپۖنے تمام صحابہ کرام علہیم الرضوان کوقیام کرنے کاحکم دے دیا۔آقاۖنے جب قیام کیاتودوران قیام ہی آپۖکویہ اطلاع ملی کہ مشرکین مکہ نے انکی آمدکوغلط اندازمیں لیاہے اوروہ ان سے جنگ کرناچاہتے ہیں ۔حضورۖنے حضرت سیدناعثمان غنی کوقریش مکہ کی طرف مکہ معظمہ میں پیغام دے کربھیجاکہ وہ معززین مکہ کوجاکربتائیں کہ ہم لڑنے یاجنگ کرنے کے لیے نہیں آئے بلکہ ہم توصرف اللہ پاک کے گھرکی زیارت اورطوافِ کعبہ کے لئے آئے ہیں۔حضرت سیدناعثمان غنی محبوب خداۖکایہ پیغام لیکربحیثیت قاصد قریش مکہ کی طرف چلے گئے ۔جب آپ مکہ معظمہ میں داخل ہوئے توآپکی ملاقات ابان بن سعیدبن العاص سے ہوئی ۔آپ انکے ساتھ انکے گھرروانہ ہوگئے۔

آپ نے ابان بن سعیدبن العاص کے ساتھ حضورۖکاپیغام ابوسفیان اوردیگرمعززین مکہ کوجاکرپیغام سنایا۔اس پیغام کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس سال تومسلمانوں اورانکے آقا(ۖ)کومکہ مکرمہ نہیں آنے دیں گے ۔آپ سے انہوں نے کہاہاں اگرتم طواف کعبہ کرناچاہتے ہوتوتمہیں اجازت ہے قربان جائوں سیدناعثمان غنی آپ کے عشق رسولۖ پر!آپ نے فرمایاکہ میں اسوقت تک کعبہ شریف کاطواف نہیں کروں گاجب تک میرے آقاۖاوردیگرصحابہ کرام طواف کعبہ شریف نہ کرلیں ۔ اس انکارکے بعدمعززین مکہ نے حضرت سیدناعثمان غنی کواپنے پاس روک لیااس تاخیرکی وجہ سے لشکراسلام میںیہ افواہ پھیل گئی کہ حضرت سیدناعثمان غنی کوشہیدکردیاگیاہے جب آقاۖکوشہادت سیدناعثمان غنی کاپتاچلا اس پرمسلمانوں کے دلوں میں قتل عثمان کابدلہ لینے کے لئے کفارسے مقابلہ کرنے کا جوش پیدا ہوگیا آقاۖنے تمام صحابہ کرام کواکٹھاکیااورایک درخت کے نیچے بیٹھ گئے۔

Muhammad SAW
Muhammad SAW

آقا نے تمام صحابہ کرام سے اس بات پربیعت لی کہ جب تک ہم حضرت سیدناعثمان غنی کی شہادت کابدلہ نہیں لے لیتے تب تک ہم میدان جنگ سے راہ ِ فراراختیارنہ کریں گے خواہ ہماری جانیں ہی کیوں نہ چلی جائیں اس بیعت میں نبی کریمۖنے اپنابایاںہاتھ حضرت سیدنا عثمان غنی کی طرف سے بیعت کے لئے پیش کیا۔اس بیعت کوبیعت رضوان کے نام سے یادکیاجاتاہے ۔اس پریہ آیت کریمہ نازل ہوئی ۔”اے پیغمبرۖ!جولوگ تم سے بیعت کررہے تھے وہ حقیقت میں اللہ پاک سے بیعت کررہے تھے اورانکاہاتھ اللہ کے ہاتھ میں تھاپس جس نے اس عہدکوتوڑااس نے عہدشکنی کی اوراس پراسکاوبال عنقریب پڑے گااورجس نے اس عہدکوپوراکیااس نے اللہ پاک کے ساتھ کیاگیاوعدہ پوراکیاپس اللہ پاک عنقریب اسکواجرعظیم عطافرمائے گا”۔خوش قسمت ہیں وہ صحابہ کرام کہ جنہوں نے حدیبیہ کے مقام پرآپۖکے ہاتھ پربیعت کی اللہ رب العزت نے فرمادیا۔لَقَدْرَضِیَ اللّٰہ ُ عَنِ الْمُوْمِنِیْنَ اِذْ یُیَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَجَرَ ةِ۔(پارہ ٢٦)بے شک اللہ تعالیٰ مسلمانوں سے راضی ہوگیا۔جب وہ درخت کے نیچے آپ سے بیعت کرتے تھے ۔جب معززین مکہ کواس بات کی خبرہوئی تووہ بڑے پریشان ہوگئے انہوں نے حضرت سیدناعثمان غنی کوواپس بھیج دیا۔اورساتھ ہی ایک وفدصلح کے لئے حضورنبی کریمۖکی خدمت اقدس میں بھیج دیاجس نے حضورنبی کریمۖکے ساتھ معاہدہ حدیبیہ کی شرائط طے کیں جس پرحضرت سیدناعثمان غنی نے بھی دیگرصحابہ کرام کی طرح دستخط طے کیے۔

حضرت طلحہ بن عبیداللہ سے روایت ہے کہ حضورنبی کریمۖنے ارشادفرمایا”ہرنبی کاایک رفیق ہوتاہے میرارفیق جنت میں عثمان ہے۔حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ نبی کریم ۖنے ارشادفرمایا”عثمان غنی کی سفارش سے سترہزارجہنمی جن پرآگ واجب ہوچکی ہے بلا حساب جنت میں داخل ہونگے ۔سیدنامرہ بن کعب سے روایت ہے کہ رسول اللہۖنے (اپنے بعدکے)فتنوں کاذکرکیااتنے میں ایک آدمی کپڑااوڑھے ہوئے وہاں سے گزراتوآپۖنے فرمایایہ شخص اس دن ہدایت پرہوگامیں نے اٹھ کردیکھاتووہ عثمان بن عفانتھے۔(سنن ترمذی) حیاء عثمان غنی:حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ ایک دن آقاۖگھرمیں لیٹے ہوئے تھے ۔اس حال میں آپۖ کی پنڈلی مبارک ننگی تھی دروازے پردستک ہوئی توپوچھاکون جواب آیاصدیق !آپ نے اندرآنے کی اجازت مانگی توآپۖنے اجازت دے دی اورحضرت ابوبکرصدیق نے آپۖسے کچھ گفتگوکی۔پھردروازے پرحضرت عمرفاروق آئے ۔آپ نے اندرآنے کی اجازت مانگی آقاۖ نے اندرآنے کی اجازت دے دی ۔حضرت عمرفاروق نے آپ ۖکے ساتھ کچھ باتیں کی ۔اسکے بعدحضرت عثمان غنی ذوالنورین آئے اور اجازت مانگی تواس پرحضورۖاٹھ کربیٹھ گئے ۔”وَسَّوَیْتَ ثِیَابَکَ”اوراپنے کپڑوں کودرست فرمالیا۔جب سب چلے گئے توحضرت عائشہ صدیقہ نے عرض کی یارسول اللہۖکیاوجہ ہے جب میرے اباجان آئے آپ اسی حالت میں رہے۔جب حضرت عمرفاروق آئے توبھی آپ اسی حالت میں رہے ۔لیکن جب عثمان غنی آئے توآپ جلدی سے اٹھ کربیٹھ گئے اورپنڈلی کاکپڑابھی درست فرمالیا۔ آقاۖنے فرمایااے عائشہ کیامیں اس شخص سے حیانہ کروں جس سے فرشتے بھی حیاکرتے ہیں۔(مشکوٰة شریف)۔

سخاوت عثمان غنی:حضرت عثمان غنی نہایت دولت مندتھے ان کی دولت سے اسلام اورمسلمانوں کوبڑافائدہ پہنچا جب مسلمان ہجرت کرکے مدینہ منورہ گئے تووہاں پانی کاصرف ایک کنواں تھاجس کانام بئررومہ تھاجوایک یہودی کی ملکیت تھااوروہ مہنگے داموں پانی فروخت کرتاتھاجس سے غریب مسلمانوں کوپانی کی سخت تکلیف تھی ۔حضرت عثمان غنی نے بڑی کوشش کرکے نصف کنواں بارہ ہزاردرہم میں اس شرط پرخریدلیاکہ ایک دن حضرت عثمان کی باری ہوگی اوردوسرے دن کاپانی یہودی کے لئے مخصوص ہوگا۔حضرت عثمان نے اپنی باری کے دن کاپانی مسلمانوں کے لئے مفت کردیا۔لوگ دودن کے لئے پانی بھرلیتے تھے اس طرح یہودی کاکاروبارٹھپ ہوگیااس نے باقی حصہ بھی آٹھ ہزارمیں فروخت کردیااوریہ کنواں حضرت عثمان غنی نے خریدکرمسلمانوں کے لئے وقف کردیا مسجدنبوی میں توسیع کی ضرورت ہوئی توآپ نے25ہزاردرہم کے لگ بھگ رقم سے جگہ خریدکردی خانہ کعبہ کی توسیع کے لئے قریباًدس ہزارمیں زمین خریدی۔

Hazrat Abu Bakar Siddique
Hazrat Abu Bakar Siddique

حضرت ابوبکر صدیق کے دورِ خلافت میںسخت قحط پڑگیالوگ جمع ہوکرحضرت ابوبکرصدیق کے پاس آئے ۔آپ کی بارگاہ میں غلہ کم ہونے کی شکایت کی ۔اس پرآپ نے فرمایاگھبرائونہیں بفضلہ تعالیٰ مجھے امیدہے کہ اللہ تعالیٰ شام سے پہلے یہ مشکل آسان فرما دے گاجب شام کاوقت ہواتوپتہ چلاکہ حضرت عثمان غنی کے غلے سے بھرے ہوئے ایک ہزاراونٹ شام سے واپس مدینہ پہنچ چکے ہیں یہ اطلاع ملتے ہی مدینہ منورہ کے تمام تاجرآپ کے گھرجمع ہوگئے آپ سے غلہ خریدنے کی بات کی حضرت عثمان غنی نے فرمایاکیانفع دوگے؟وہ کہنے لگے دوگنانفع دیں گے ۔آپ نے فرمایایہ تھوڑاہے وہ کہنے لگے چارگنانفع لے لو۔آپ نے فرمایایہ تھوڑاہے ۔مدینہ کے تاجروں نے کہاپانچ گنانفع لے لو۔آپ نے فرمایایہ تھوڑاہے اورزیادہ کرو۔وہ کہنے لگے کہ مدینہ کے تاجرتوہم ہیں اورہم سے زیادہ آپ کونفع کون دے گا۔آپ نے فرمایاجوکوئی دس گنانفع دے گایہ غلہ اسے دونگا۔تاجروں نے اتنانفع دینے سے انکارکردیا۔آپ نے فرمایامجھے بارگاہ الٰہی سے ایک درہم کے بدلے دس درہم نفع ملتاہے یہ کہہ کرآپ نے ساراغلہ مدینہ منورہ کے غرباء میں تقسیم کردیا۔قربان جائوں حضرت سیدناعثمان غنی تیری سخاوت پراللہ پاک آپ کی سخاوت کی وجہ سے اہل مومن کے دل میں سخاوت ڈال دے۔

غزوہ تبوک کے موقع پرایک وقت ایسابھی آیاجب مدینہ منورہ میں سخت قحط پڑگیااورنوبت درختوں کے پتے کھانے تک آگئی جب غزوہ تبوک کی تیاری کی گئی تواس وقت نہایت بے سروسامانی کاعالم تھاحضورۖنے صحابہ کرام کوجہادکی ترغیب دی حضرت سیدناعثمان غنینے سواونٹ سامان سے لدئے ہوئے پیش کیے حضورۖنے پھرجہادکی ترغیب دی توحضرت سیدناعثمان غنی نے سواونٹ مزیدسامان سے لدئے ہوئے مزیدآقاۖ کی بارگاہ میں پیش کیے ۔آقاۖنے جہادکی ترغیب جاری رکھی یہاں تک کہ حضرت سیدناعثمان غنی نے مزیدایک سواونٹ مع سامان لے کر آقاۖکی خدمت میں حاضرہوئے حضورۖنے منبرسے نیچے اترکرفرمایا:آج کے بعدکوئی عمل عثمان کونقصان نہیں پہنچائے گا۔حضرت ابوسعیدخدری فرماتے ہیں کہ میں نبی کریمۖکی خدمت اقدس میں حاضرتھاتوآپۖنے حضرت سیدناعثمان غنی کے لئے دعاکی “اے اللہ میں عثمان سے راضی ہوں لہذاتوبھی اس سے راضی ہوجا”۔ بغض عثمان غنی:حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضورۖایک شخص کی نمازہ جنازہ پڑھانے تشریف لے گئے ۔پس آپۖنے اسکاجنازہ نہ پڑھایا۔ آپۖسے عرض کیاگیایارسول اللہۖآپ اس سے پہلے کبھی کسی کاجنازہ پڑھائے بغیرواپس نہیں آئے توآقاۖنے فرمایا”بے شک وہ شخص عثمان سے بغض رکھتاتھا،پس وہ اللہ پاک سے بغض رکھتاتھا “۔(ترمذی)۔

شہادت۔ حضرت عثمان کی شہادت عبداللہ بن سبّااورمروان کی شرارتوںسے واقع ہوئی چنانچہ مصریوں کے اصرارپرصحابہ کرام کی ایک جماعت حضرت عثمان غنی کے پاس آئی اورگورنرمصرکی معزولی کامطالبہ کیاآپ نے فرمایاجس کوتم پسندکرتے ہومیں اسکوگورنربنادیتاہوں انہوں نے حضرت محمدبن ابوبکر کی طرف اشارہ کیاآپ نے محمدبن ابکر کوگورنربناکرمصرروانہ کردیااور انکے ساتھ مہاجرین وانصارکی بھی ایک کثیرتعدادروانہ ہوئی تاکہ وہاں کے حالات کاجائزہ لیں۔ادھرمروان نے مصرکے پہلے گورنرکوایک خط لکھاجس میں تحریرکیاکہ یہ خط امیرالمومنین کی طرف سے ہے ۔ان کاکہناہے کہ جونہی محمدبن ابوبکراورانکے ساتھی تمہارے ہاں پہنچیں توان سب کوقتل کردینااورخفیہ طورپرحضرت عثمان کی مہرلگاکرآپ ہی کے غلام کواونٹ پرسوارکرکے مصرروانہ کردیاراستہ میں یہ لوگ اوریہ غلام باہم مل گئے۔انہوں نے اس غلام سے پوچھاکہ تم کہاں جارہے ہواس نے کہاامیرالمومنین کاایک پیغام لیکرمصرجاررہاہوں ۔انہوں نے کہاکہ مصرکاگورنرتوہمارے ساتھ ہے جوپیغام ہے انہیں کہواس نے کہایہ نہیں جو مصرمیں ہیں انکی بات ہے اس پرلوگوں کوشک پڑگیاوہ کہنے لگے کہ تیرے پاس کوئی خط تونہیں وہ غلام کہنے لگامیرے پاس کوئی خط نہیں۔

ALLAH
ALLAH

چنانچہ انہوں نے اس غلام کی تلاشی لی توخط نکل آیاجب اس نے کھول کرپڑھاتواس میں تحریرتھاکہ یہ خط حضرت عثمان کیطرف سے ہے لوگوں نے محمدبن ابوبکرکوزبردستی حاکم مقررکردیاہے لہذاجس وقت یہ مصرمیں پہنچیں توانہیں فوراََ قتل کردینا۔یہ خط پڑھ کرسب غصہ میں بھڑک اٹھے اورواپس مدینہ منورہ آگئے اورتمام صحابہ کوجمع کیااوروہ خط سنایاصحابہ کرام وہ خط لیکرحضرت عثمان کے پاس گئے اورکہاکیایہ خط تم نے لکھوایاہے حضرت عثمان نے لاعلمی اظہارکیا۔ صحابہ کرام نے عرض کیایاامیرالمومنین آپ حکم دیں ہم ان سے لڑائی کرکے انہیں بھگادیں ۔آپ نے فرمایاتمہیں قسم ہے پیداکرنیوالے کی کسی مسلمان کاایک قطرہ بھی خون کانہ بہانامیں اسکاقیامت کے دن کیاجواب دوں گا۔پھرصحابہ کرام نے کہاکہ آپ کسی اورجگہ چلے جائیں آپ نے فرمایامیں چاہتاہوں کہ سرکارکے قدموں میں میری جان نکل جائے توکوئی پرواہ نہیں اسکے بعدآپ مسجدمیں تشریف لے گئے اورمنبرپرکھڑے ہوکرخطبہ دیااورخط کے بارے میں اپنی لاعلمی کااظہارفرماہی رہے تھے کہ ظالموں نے آپ پرپتھربرسانے شروع کردیے یہاں تک کہ آپ بے ہوش ہوکرزخمی حالت میں منبرسے نیچے گرپڑے ۔لوگ آپکواسی حالت میں اٹھاکرلے آئے صحابہ کرام نے آپکی حالت دیکھ کرایک بارپھرکہااے امیرالمومنین آپ ہمیں اجازت دیں ہم انکاخاتمہ کردیں آپ نے انہیں منع فرمادیا۔

اب ایک بارپھرسینکڑوںکی تعدادمیں بلوائیوں نے حضرت عثمان غنی کے گھرکامحاصرہ کرلیااورکہنے لگے کہ اب بغیرقتل کے نہ چھوڑیں گے اورہرچیزکامکان کے اندرآناجاناحتیٰ کہ پانی تک بندکردیاگھرمیں کھانے پینے کی ہرچیزختم ہوگئی جب پانی بندہوئے سات دن گزرگئے توحضرت سیدناعثمان نے کھڑکی سے سرمبارک باہرنکال کرآوازدی کہ ہے کوئی آج عثمان کوپانی کاایک پیالہ پلادے میں وعدہ کرتاہوں کہ قیامت کے دن جونبی کریمۖحوض کوثرپرپیالہ مجھے عطافرمائیں گے میں اُسے پیالہ دوںگا۔جب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کوپتاچلاتوآپ نے تین مشکیں پانی سے بھریں اورجب آپکے مکان کے قریب پہنچے توان باغیوں نے مشکوں میں برچھے مارکرانہیں چھلنی کردیاجس سے ساراپانی بہہ گیااسکے بعدحضرت ام المومنین ام حبیبہ بھی پانی کی ایک مشک لے کرخچرپرسوارہوکرآئیں۔مگران ظالموں نے انکی بھی پرواہ نہ کی اورخچرکے منہ پرچھڑیاں ماریںجس سے وہ ایسابھاگاکہ حضرت ام حبیبہ بمشکل گرنے سے بچیں یہ دیکھ کرلوگ گھبرائے اورکہاخداتمہارا خانہ خراب کرے ازواج نبی کاتوکچھ خیال کرواس پراہل مدینہ کوبہت غصہ آیااورتلواریں لے کرحضرت عثمان سے عرض کیاکہ اب توازواج رسول کی بھی بے حرمتی ہونے لگی ہے ہمیں لڑنے کی اجازت دوآپ نے پھرمنع فرمادیاحتیٰ کہ پانی بندہوئے چالیس دن گذرگئے اسکے بعدظالموں نے آپکے مکان کوآگ لگادی گھروالے گھبرااٹھے بچے رونے لگے حضرت عثمان غنی اسوقت نمازپڑھ رہے تھے گھرجل رہاتھا۔

مگرحضرت عثمان کی نمازمیں ذرابھربھی فرق نہ آیا۔اسکے بعدآپ قرآن مجیدکی تلاوت شروع کردی ۔چندباغی دیوارپھاندکرمکان کے اندرداخل ہوگئے جن میں محمدبن ابی بکرنے آپ کی داڑھی مبارک کوپکڑکرہلاناشرو ع کردیا۔آپ نے فرمایااگرتیراباپ آج زندہ ہوتاتوتوکبھی ایسانہ کرتاچنانچہ وہ تواس بات سے شرم کھاکربھاگ نکلا۔ایک ظالم سوادبن جمران نے آپ کاگلاگھونٹااورایک نے آپ کے چہرے پرطمانچے مارنے شروع کردیے مگرواہ عثمان تیرے حوصلے پرصدقے تیرے صبرپرقربان اُف تک نہ کی پھراس نے تلوارکاوارکیاجس سے آپکی زوجہ حضرت نائلہ کی انگلیاں روکتے ہوئے کٹ گئیں اورآپ کااپناہاتھ بھی کٹ کرزمین پرگرگیااس پرآپ نے فرمایایہ وہ ہاتھ تھاجووحی لکھاکرتاتھاآج یہ راہ مولیٰ میں کٹاہے یہ وہ ہاتھ تھاجس نے نبی کریمۖکے ہاتھ پربیعت کی تھی اورجس دن سے اس ہاتھ کونبی کریمۖنے اپناہاتھ کہایہ کسی گندی جگہ پرنہ گیا۔آپ نے فرمایا!اوبے خبروذرااس ہاتھ کواچھی طرح دفن کرنااسکے بعدایک اورظالم نے آپ پربرچھے کے وارکرناشروع کردیے اورخون کاپہلاقطرہ قرآن مجیدکی اس آیت پرگرا”فَسَیَکْفِیْکَھُمُُ اللّٰہ وَھُوَالسَّمِیْعُ الْعَلِیْم “تمہارے لئے اللہ ہی کافی ہے اوروہ سننے والااورجاننے والاہے۔اس طرح آپ تلاوت قرآن مجیداورکلمہ شریف کاوردکرتے ہوئے اٹھارہ١٨ذوالحجہ ٣٥ھ بروزجمعة المبارک کوجام شہادت نوش فرماگئے ۔اِنَّالِلّٰہ وَاِنَّااِلِیْہِ رٰجِعُوْن۔

Hazrat Usman Ghani Grave
Hazrat Usman Ghani Grave

تجہیزوتکفین:روایات میں موجودہے کہ حضرت عثمان غنی کاجسم اطہرتین دن تک آپ کے گھربے گوروکفن پڑارہاآپ کے گھرکے ارگردسازشیوں نے شورش برپاکررکھی تھی بالآخرشہادت کے چوتھے روزحضرت جبیربن معطم اورحضرت حکیم بن حزام حضرت سیدناعلی المرتضیٰ کی خدمت میں حاضرہوئے اوران سے درخواست کی وہ ان سازشیوں کوسمجھائیں کہ اب تووہ حضرت سیدناعثمان غنی کی تدفین کرنے دیں حضرت علی المرتضیٰ سازشیوں کے پاس پہنچے توآپ نے حضرت سیدناامام حسن ،حضرت زبیربن العوام اوردیگرکوحضرت سیدناعثمان غنی کاجنازہ لاتے دیکھاجنازہ کے ہمراہ حضرت سیدناعثمان غنی کے کچھ رشتہ داربھی تھے شرپسندوں نے کوشش کی کہ وہ آپکے جنازے کوروکیں لیکن حضرت سیدناعلی المرتضیٰ نے مدینہ منورہ کے چندجوانوں کوحکم دیاکہ اگریہ کچھ کریں توانکے ساتھ سختی سے نمٹاجائے۔

حضرت سیدناعثمان غنی کوجنت البقیع سے ملحقہ باغ حش کوکب میں لایاگیاجوآجکل جنت البقیع کاحصہ ہے حضرت جبیربن معطم نے حضرت سیدناعثمان غنی کی نمازہ جنازہ پڑھائی اور سیدناامام حسن ودیگرنے آپ کوقبرمبارک میں اتارا۔روایات میں آتاہے کہ حضرت سیدناعثمان غنی کے جنازہ کے ساتھ سترافرادتھے جنہوں نے آپ کوحش کوکب میں دفن کیااورشرپسندوںکے شرکیوجہ سے آپ کی قبرمبارک کانشان چھپادیا۔ حضرت سیدناعثمان غنی کی شہادت تاریخ اسلام کاسب سے بڑاسانحہ تھاآپ کی شہادت کے بعددین اسلام کاشیرازہ بکھرگیااورتاریخ گواہ ہے کہ مسلمان آپ کی شہادت کے بعدپھرکبھی دوبارہ متحدنہ ہوسکے آپ کی شہادت کے بعدمسلمانوں میں اختلافات بڑھتے چلے گئے جسکے نتیجہ میں اغیارنے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوںمیں کئی فرقوںکوپیداکیااورحضورنبی کریمۖکی یہ حدیث بھی تکمیل کوپہنچی کہ میری امت کے تہترفرقے ہونگے۔

فرمودات۔ بندگی کامفہوم ہے کہ انسان اللہ عزوجل کے احکام پرعمل کرے جوعہدکرے اسے پوراکرے اورجومل جائے اس پرصبرکرے۔
خاموشی غصہ کابہترین علاج ہے۔
جس کے لئے دنیاقیدہے اس کے لئے قبرراحت کامقام ہے ۔
جب کسی کواچھاکرتے دیکھوتواسکے ساتھ شامل ہوجائو۔
جنت کے اندرروناعجیب ہے جبکہ دنیاکے اندرہنسناعجیب ہے ۔
فقیرکاایک درہم کاصدقہ غنی کے لاکھ درہم کے صدقہ سے بہترہے۔
اگرتوگناہ کرناچاہتاہے توایسی جگہ جاجہاںتجھے اللہ نہ دیکھے۔
حیرانگی ہے اس شخص پرجودوزخ کوبرحق مانتاہے مگرپھربھی گناہ کرتاہے۔
افضل ترین ایمان یہ ہے کہ اللہ عزوجل کوہمہ وقت اپنے ساتھ تصورکرے۔
علم بغیرعمل کے نفع دے سکتاہے مگرعمل بغیرعلم کے نفع نہیں دیتا۔

Hafiz Kareem Ullah Chishti
Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل
0333.6828540

Share this:
Tags:
daughter Death father ignorance جاہلیت شہادت صاحبزادی والد
Saeed Ajmal
Previous Post سعید اجمل نے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی
Next Post کترینہ کیف کو ’’سمیتا پٹیل‘‘ میموریل ایوارڈ سے نواز دیا گیا
Katrina Kaif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close