Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موت کا سفر

May 30, 2015May 31, 2015 0 1 min read
Death
Death
Death

تحریر : شاہد شکیل
جب کچھ لوگ موت کے تجربات کے بارے میں بات کرتے ہیں تو غیر معمولی شور، روشنی، سرنگ یا غار وغیرہ کو دیکھا یا آسمان کی طرف بادلوں میں تیر رہے ہیں کا ذکر کرتے ہیں، لیکن موت کی حقیقت کیا ہے؟ اور موت کے تجربات یا فینٹازی کی اصلیت اور اس پر تبصرہ کرنے والوں کے تاثرات کیسے ہوتے ہیں؟

کیا سائنس اس کی وضاحت کر سکتی ہے ؟ کیا انسان کی زندگی اور موت ایک پر اسرار حقیقت ہے یا روح کا تعلق جسم، دل اور دماغ سے وابستہ ہے؟یہ اور بے شمار دیگر سوالات زندگی اور موت یا قریب المرگ انسان ، چھان بین ، موت کے موضوعات ، سائنسی علوم اور دستاویزات حقائق پر مبنی ہیں یا محض ایک فریب ہے ؟کئی انسان وضاحت چاہتے ہیں کہ جسم اور روح کا کیا تعلق ہے اور کیوں ایک مخصوص وقت پر روح جسم کو چھوڑ دیتی ہے؟ کیوں قریب المرگ انسان ایسا محسوس کرتے ہیں کہ وہ زندہ تو ہیں لیکن اس دنیا میں نہیں بلکہ کسی اور مقام پر ہیں۔

زندگی اور موت کے بارے میں انسان کے تجربات ، نظریات اور دستاویزات انتہائی قدیم ہیں مختلف تشریحات کی قیادت میں سائنسدانوں نے موت کے موضوع پر تبصرے اور تجربات کئے لیکن سائنسی تجربات انہیں قائل نہ کر سکے کیونکہ ان کا کہنا ہے جب تک انسان کا بنیادی جز دماغ فنکشن کرتا ہے اور جسم ساکت رہتا ہے وہ انسان زندہ ہوتا ہے اور اس دوران بھلے وہ کسی اور مقام پر ہو، مثلاً نیند میں جسم ساکت ہوتا ہے لیکن خواب دیکھتا ہے ، زیادہ مقدار میں ادویہ اور منشیات کا استعمال یا کوما میں چلے جانا وغیرہ جسم ساکت ہونے کے علاوہ کئی انسانوں کی حرکت قلب بھی بند ہو جاتی ہے اور وہ طبی لحاظ سے مر چکے ہوتے ہیں لیکن دماغی طور پر زندہ ہوتے اور کچھ وقت گزرنے کے بعد ان کے جسم میں حرکت پیدا ہوتی ہے،سائنسدان ان لمحات کو جاننے اور تجربات کرنے کی تگ و دو میں ہیں کہ ایک زندہ انسان مردہ جسم کے ساتھ ان لمحات میں کس مقام پر ہوتا ہے۔قریب المرگ کچھ انسانوں نے موت کا سفر کیا اور اپنے تجربات سے میڈیا میں اس ناقابل یقین سفر اور اپنے تاثرات سے آگاہ کیا۔

سویڈن کے ایک باشندے نے انٹرنیٹ پلیٹ فارم ریڈ ڈِٹ میں اپنی موت کے سفر کو بیان کیا کہ وہ طالب علم ہے اور طبی موت مر چکا تھا ، دوہزار چودہ میں موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں اسکی موت واقع ہوئی آپریشن کے بعد وہ شدید تکلیف میں مبتلا تھا اور درد سے نجات کیلئے زیادہ مقدار میں پین کلر استعمال کی جس سے اسکی نبض بند ہو گئی اور سانس کا نظام معطل ہو گیا ،مجھے ایسے لگا کسی نے میری سانس کو روکنے کے لئے جسم کو نچوڑ لیا ہے میں ساکت ہو گیا اور سیاہ لکیریں دیکھیں لیکن ڈاکٹر کی آواز سنائی دی کہ یہ مر چکا ہے کچھ دیر بعد جھپکی آئی اور میں نے آنکھیں کھولیں، ڈاکٹر حیران ہو کر مجھے دیکھنے لگا ،ایلیسن کا کہنا ہے ڈاکٹر نے بتایا کہ میں دو منٹ کیلئے مر چکا تھا،موت کے تجربے کے بعد اس کا کہنا ہے مرنے سے زیادہ سونا بدتر ہے۔

Life
Life

میں اب موت سے خوفزدہ نہیں ہوں کیونکہ جب سونے جاتا ہوں تو یہ سوچ کر جاتا ہوں کہ مرنے جا رہا ہوں اس لئے میرے نظرئیے کے مطابق نیند ہی موت ہے اور نیند میں موت آنا سب سے آسان موت ہے نہ کہ سسک سسک اور تڑپ تڑپ کر ،میں سمجھتا ہوں زندگی موت کا اور موت زندگی کا اہم حصہ ہیں۔ایک بیمار نو سالہ بچی کو عارضی موت کے دوران حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور وہ دنیا میں واپس آنے کے بعد صحت یاب ہو گئی امریکا میں نو سالہ انابیل کی ماں نے بتایا کہ اسکی بیٹی پانچ سال کی عمر سے خطرناک انہضام کی بیماری میں مبتلا تھی اس بیماری سے اسکی جان جانے کا خطرہ تھا کئی سالوں سے انابیل مائع خوراک استعمال کرتی رہی اور ہمیشہ تکلیف میں رہتی ،علاقائی اخبار سٹار ٹیلی گرام کو بیان دیتے ہوئے انابیل کی والدہ نے بتایا کہ دسمبر دوہزار گیارہ میں گارڈن میں کھیلتے ہوئے بچی ایک درخت سے گر گئی اور بے ہوش ہو گئی ہم سمجھے یہ مر چکی ہے لیکن کچھ دیر بعد اسے ہوش آیا اور سب کچھ تبدیل ہو گیا کیونکہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی اور صحت یاب ہو گئی ، انابیل نے امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کو تفصیلاً بتایا کہ درخت سے گرنے کے بعد اسے ہوش نہیں رہا اور وہ آسمان کی طرف جا رہی تھی آسمان روشن تھا ، اپنی نانی کو بھی دیکھا جو چند سال قبل وفات پا چکی تھی میں سمجھ گئی کہ آسمان پر ہوں ،اب میں تندرست ہو چکی ہوں کیونکہ میری ملاقات حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے ہوئی اور پوچھا کہ کیا میں آپ کے پاس یہاں رہ سکتی ہوں تو انہوں نے جواب دیا نہیں انا بیل تمھارے لئے دنیا میں ابھی بہت کچھ ہے جسے تم نے پایہ تکمیل پہنچانا ہے اور آسمان پر رہ کر تم ادھورے کام مکمل نہیں کر سکتی اب تم واپس جاؤگی اور صحت یاب ہو گی۔ دس نومبر دوہزار آٹھ کی صبح ساڑھے چار بجے ریڑھ کی ہڈی میں شدید تکلیف میں مبتلا الیگزینڈر کو ہوسپیٹل پہنچایا گیا۔

نیورو سرجن نے ہر حربہ استعمال کیا کہ مریض کی تکلیف کم ہو لیکن الیگزینڈر کوما میں چلا گیااور تمام نیوکورٹیکس نے فنکشن کرنا بند کر دیا سرجن نے مریض کی اہلیہ کو بتایا طبی لحاظ سے ستانوے فیصد یہ مر جائے گا کیونکہ شدید تکلیف اور کوما میں جانے سے اسکی حالت مزید سنگین ہو چکی ہے،لیکن الیگزینڈر بچ گیا کیونکہ اس کا دماغ مستقل کام کر رہا تھا ،نیورو سرجن کا کہنا ہے یہ ایک معجزہ ہے کہ طبی لحاظ سے مر جانے والا دوبارہ زندہ ہو جائے ،الیگزینڈر نے اپنی کتاب (ایک نظر آسمان پر ) میں موت کے تجربے کے بارے میں تحریر کیا میں اچانک ایک دوسری انجانی دنیا میں پہنچ گیا تھا ایک ایسی دنیا جہاں خالص سفید اور سنہری جگمگاتی روشنیاں تھیں ایسی دنیا جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کچھ دیر بعد میرے جسم کو جھٹکا لگا اور اپنے سامنے ڈاکٹر کو پایاجو حیران ہو رہا تھا ۔تین بچوں کی ماں کی روح نے اس کا جسم چھوڑ دیا انیس سو پچانوے میں اٹھتیس سالہ عورت کو ہوسپیٹل لایا گیا ایک سال قبل وہ شدید فلو میں مبتلا رہی اور صحت یاب نہ ہو سکی ،عورت کا کہنا ہے وہ موت کیلئے تیار ہو چکی تھی۔

Ultrasound Machine
Ultrasound Machine

ہوسپیٹل میں دورانِ الٹرا ساؤنڈ مجھے محسوس ہوا میں ہر چیز سے آزاد ہو چکی ہوں اور مجھے ایسی خوبصورت دنیا نظر آرہی ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی اور کچھ دیر کیلئے سو گئی لیکن طبی لحاظ سے مر چکی تھی موت کے منہ میں جاتے ہی مجھے روشنیوں کا سیلاب دکھائی دیا میں چاہتی تھی ہمیشہ یہیں رہوں لیکن کسی نے میرا نام لیا اور میں اس خوبصورت دنیا سے واپس آ گئی،چار سال تک دماغی تکلیف میں مبتلا رہی کہ میں کہاں گئی تھی وہ کون سی دنیا تھی ڈاکٹر سے سوال کیا تو اس کا کہنا تھا آپ چند منٹ کیلئے طبی لحاظ سے مر چکی تھیں تمام انسٹرومنٹ بتا رہے تھے کہ آپ کے دل کی دھڑکن بند ہو چکی ہے اور چند منٹ بعد آپ کو مردہ قرار دے دیا گیا لیکن آپ کے جسم میں دوبارہ حرکت ہونا کسی معجزے سے کم نہیں۔ایک جرمن کا کہنا ہے چالیس سال قبل موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گیا تھا آپریشن کے بعد کئی دن آئی سی یو میں رہا تمام گھاؤ بھر چکے تھے لیکن کوما سے باہر نہیں آسکا میرا بھائی مجھے جھنجھوڑتا چیختا چلاتا کہ جاگ ، اٹھ ،اٹھتا کیوں نہیں ،کئی ہفتوں بعد میں بیدار ہوا لیکن مجھے آج تک وہ جگہ نہیں بھولی جہاں کوما میں جانے کے بعد آدھی موت کے دوران دیکھا کہ ہر جگہ پھول ہی پھول ہیں روشنیوں کا سماں ہے میں آج بھی یہی چاہتا ہوں کہ اس جگہ پہنچ جاؤں لیکن یہ نہیں ہو سکتا اس واقعے سے اتنا متاثر ہوا اور اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ مرنے کے بعد ایک نیا جنم ہوتا ہے کہاں ، کب اور کس روپ میں کوئی نہیں جانتا۔

موت کے قریب یا قریب المرگ پر مطالعہ۔ سائنس موت کے ان انسانی تجربات پر یقین نہیں رکھتی کہ کوئی انسان مر جائے آسمانوں کی سیر کرے پیغمبروں اور فرشتوں کو دیکھے اورواپس دنیا میں آ جائے، محقیقین کا کہنا ہے یہ سب پیچیدہ فریبِ نظر ہے دل و دماغ دو مختلف اورگان ہیں اور حرکت قلب بند ہونے سے دماغ کا فنکشن قطعی متاثر نہیں ہوتا انسان کچھ دیر کیلئے کوما میں چلا جاتا ہے یا بے ہوش ہو جاتا ہے لیکن دماغی حالت درست ہونے کی صورت میں اسے مردہ تصور نہیں کیا جا سکتا بدیگر الفاظ نیند میں بظاہر انسان سویا ہوتا ہے لیکن اگر دماغی فلٹر کام کرنا بند کردے تو وہ نیند ابدی نیند شمار ہو سکتی ہے، لیکن یہ ناممکن ہے کہ کوئی انسان مر جائے اور دوبارہ زندہ ہو۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

 Death
Death
Share this:
Tags:
Death life man reality Science Shahid Sakil travel انسان حقیقت زندگی سائنس سفر موت
Khyber Pakhtunkhwa
Previous Post خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ مختلف اضلاع میں کشیدگی کے بعد فوج طلب
Next Post تھرکول پاول پلانٹ نے پیداواری عمل شروع کردیا
Thar Power Project

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close