Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بستر مرگ

April 29, 2019 0 1 min read
Death
Death
Death

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

بلاشبہ موت انسان دھرتی کائنات کی سب سے بڑی حقیقت ہے اور ہر نفس نے موت کے پل صراط سے گزرنا ہے ‘ حضرت انسان کو بھی موت کا ذائقہ چکھنا ہے اب وہ چاہے ہزاروں خو شامدیوں کے جھرمٹ میںاقتدار کے کو ٹھے پر براجمان ہو یا کچی گلیوں ‘ پتھریلی راہوں کے بخیل درازوں پر دستک دینے والا گدائے بے نوا ‘ موت جلتے سلگتے بے آب و گیاہ ریگستان میں کسی کھردری چارپائی پر ٹھنڈے ہو تے تڑپتے پیکر بے بسی انسان کی رگوں سے زندگی نچوڑ لیتی ہے دوسری طرف پلک جھپکتے مرمریں دیواروں ریشمی پردوں مہنگے آرام دہ ریشمی بستروں والی خواب گاہ میں جا دھمکتی ہے جہاں دنیا جہاں کے ماہر قابل مسیحائوں کے جھرمٹ میں کروڑوں دلوں کی دھڑکن شہنشاہ وقت کے ماتھے پر اپنا ٹھنڈا ہاتھ تو رکھ دیتی ہے اور پھر طبیبوں عزیزوں کے سامنے چشم زدن میں زندگی کی سرخی چھین کر موت کی زردی دے جاتی ہے اور پھر شام کی زلفیں پھیلنے سے پہلے گدائے بے نوا اور تاجدار عالم اپنے اپنے حصے کی مٹی کی چادر اوڑھ کر پیوند خاک ہو جاتے ہیں۔

مرنے سے پہلے تقریبا ہر انسان موت کے شیشے میں اپنے گزرے وقت کی آب بیتی دیکھ لیتا ہے اگر اُس نے اپنی زندگی ظلم و جبر ‘ جھوٹ ‘ منافقت ‘ ریاکاری ‘ حق تلفی ‘ وعدہ خلافی ‘ حسد ‘ نفاق ‘ ریا کے ساتھ گزاری ہو تو موت یہی تحائف اُس کے سامنے لا کر رکھ دیتی ہے اور اگر مرنے والے نے اپنی زندگی احکام الٰہی ‘ شریعت محمدی ۖ کے ساتھ پیار محبت خلوص خدمت خلق رواداری حقوق العباد کے ساتھ حقیقی خدمت کی شمع جلائی ہو تو اُسے انوار کا گلدستہ پیش کر تی ہے لیکن اگر کو ئی انسان طاقت اقتدار دولت شہرت کے نشے میںزمینی فرعون کا روپ دھار کر زندگی موت کا تماشہ لگا لے ‘ لوگوں کو احشرات الارض کا درجہ دے پائوں تلے کچلنا شروع کر دے تو ایسے لوگوں سے پھر موت بھی روٹھ جاتی ہے اِیسے لوگ پھر موت کو ترستے ہیں لیکن موت انہیں بستر مرگ پر جان کنی کے عذاب میںڈال کر سرہانے کھڑی ہو کر اُس کا تماشہ دیکھتی ہے پھر مرنے والا اُس کے عزیز و اقارب ہر لمحہ موت کی چاپ تو سنتے ہیں لیکن موت وارد نہیں ہو تی ‘ لوگ پھر موت مانگتے ہیں لیکن موت قریب نہیں آتی ‘ موت ایسے لوگوں کو دوسروں کے لیے نشان ِ عبرت بنا دیتی ہے کہ یہ وہی شخص تھا جب اِس کی رگوں میں تازہ طاقتور خون دوڑتا تھا تو یہ سمجھتا تھا کہ اِس کا اقتدار دولت ہمیشہ اِس کے ساتھ رہے گی لیکن قافلہ شب وروز جب حرکت میں آتا ہے تو رگوں میں دوڑتا خون سرد جسم پر گرفت کمزورقدموں میںلرزش پھر بستر مرگ اور موت کا انتظار لیکن موت پھر دیر کرتی ہے عزیز و اقارب موت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن موت سرہانے کھڑی تماشہ دیکھتی ہے ایسا ہی ایک مریض اِس وقت میرے سامنے پڑا تھا زندہ لاش جو ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکی تھی ہڈیوں کو سیاہ پتلی جلد نے پکڑ رکھا تھا نہیں تو ہڈیاں کب کی بکھر چکی ہو تیں جسم کی کمزوری نقاہت کا یہ عالم کہ حرکت بھی نہیں کر سکتی تھی ‘ مریض بے جان ڈھانچے کی صورت میں لیٹا ہوا تھا منہ کھلا ہوا تھا جس میں مکھیاں مچھر آزادانہ آجا رہے تھے۔

سینے کے ارتعاش سے سانس کی آمدورفت کا اندازہ ہو رہا تھا مریض پچھلے دو سال سے شدید بیمار تھا ‘ شروع میںتو گھر والوں نے علاج کرانے کی کو شش کی لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دعا کی ‘ ہر گزرتا دن مریض سے صحت چھین لیتا گیا اور موت کے قریب کر تا گیا تما م ڈاکٹروں مسیحائوں کی کو ششوں کے باوجود مریض کمزور ہو تا گیا آخر کار پراسرار بیماری نے مریض سے ہوش و حواس چھین لیے ‘ مریض ہوش سے غنودگی پھر مستقل بے ہوشی میں ڈوبتا چلا گیا طویل بے ہوشی کے بعد ٹانگوں سے جان نکل گئی اب صرف پھیپھڑو ں میںحرکت جاری تھی باقی جسم لکڑی کا تختی بن چکا تھا طویل بے ہو شی بیماری کی مضبوط گرفت کی وجہ سے خوراک کی فراہمی کا سلسلہ بند ہو ا تو جسم نے اپنی ہی چربی گو شت کو کھانا شروع کر دیا اِس عمل سے جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بنتا چلاگیا اب سانس کی آمدورفت تھی اور ہڈیوں کا ڈھانچہ اور موت کا انتظار بستر مرگ پر پڑا مریض اور لواحقین دن رات موت کی دعائیں مانگ رہے تھے لیکن موت روٹھی ہوئی تھی۔

مریض کی یہ حالت دیکھ کر مجھے یہی مریض دس سال پہلے والا ملک صاحب یاد آگیا جس کے جسم میں طاقت چہرے پر اچھلتے کودتے خون کی حرارت سرخی اقتدار دولت کا نشہ اور دھاڑیں مارتا ہوا بے رحم انسان مجھے دس سال پہلے کا میاں بیوی کا جوڑا یاد آگیا دونوں کی شادی کی ابتدائی سال تھے لڑکی پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ ساس سسر پر جادو کرتی ہے وہ بیچار ی قسمیں قرآن اٹھاتی کہ میں آپ لوگوں پر جادو نہیں کرتی لیکن سسر صاحب اپنے فراڈی جھوٹے پیر صاحب کی باتوں میںآئے ہو ئے تھے کہ تم ہم دونوں میاں بیوی پر جادو کر تی ہو پیر صاحب کے حکم پر بار بار بہو کے کمرے الماری کی تلاشی لی جاچکی تھی جب تلاشی پر بھی تعویز نہ نکلے تو پیر صاحب نے خود آکر تلاشی کی دوران تلاشی خو د ہی تعویز رکھ دئیے تھوڑی دیر بعد نکال کر تماشہ لگا دیا کہ یہ دیکھو تم نے تعویز کئے ہیں کیونکہ جھوٹے پیر نے وہ تعویز خود گھر سے بنا کر لائے تھے وہ کاغذ کے ٹکڑے پر ساس سسر کے نام اور بکواسیات درج تھی بہو کو مجرم ٹہرایا اُس کے ماں باپ کو بلایا گیا کہ تمہاری بیٹی ہم پر جادو ٹونا کر تی ہے ہم نے اِس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے بہو کے والدین کو بلا کر خوب بے عزتی کی گئی پھر یہ سلسلہ چل نکلا روز تعویز نکلنے کا ڈرامہ شروع ہو جاتا آخر کار بہو کو پہلی طلاق دے دی گئی سسر نے بیٹے کو مجبور کر دیا کہ تم اپنی بیوی کو ایک طلاق دو۔

بہو بیچاری نے اپنے ماں باپ کو میرے پاس بھیجا کہ خدا کے لیے میری زندگی بچالیں پھر جب ایک دن پھر سسر نے دربار لگایا بہو اِس کے والدین جج بن کر بیٹھ گئے پیر صاحب ملک صاحب کے ساتھ والی کر سی پر براجمان تھے بہو کے والدین اپنی مدد کے لیے مجھے بھی ساتھ لے آئے تھے سسر صاحب کو جب میرے بارے میں بتایا تو انہوں نے مجھے گھورتے ہو ئے کہا آپ پیر صاحب ہیں تو میں نے کہا فقیر ہوں پیر نہیںتو ساتھ بیٹھے پیر صاحب نے مجھ سے سوال جواب شروع کر دئیے دوران گفتگو جھوٹے پیر صاحب نے دعوے شروع کر دئیے کہ مجھے ہر بات کی خبر ہے میں سب کچھ جانتا ہوں میں نے عرض کی جناب میری جیب میں کتنے پیسے ہیں میںآج کیا کھا کہ آیا ہوں تو پیر صاحب کو چپ لگ گئی ان کے پاس کو ئی جواب نہیں تھا اب میں نے سسر صاحب سے کہا جو پیر میری جیب میں پڑے پیسے نہیں بتا سکتا وہ تعویز کیسے بتا تا ہے اب لڑکی کے باپ نے بولنے کی کو شش کی تو سسر دھاڑا او تم لڑکی والے ہو تم بولنے کا حق نہیں رکھتے جب باپ نے پھر بولنے کی کو شش کی تو سسر دھاڑتے ہوا اپنے بیٹے سے بولا اِس کی بیٹی کو تینوں طلاقیں دو اِ س کی جرات کیسے یہ لڑکی والا ہو کر بو لتا ہے تو بیٹی کا باپ اٹھ کر سسر کے پائوں سے لپٹ گیا جناب میں اپنی گستاخی کی مافی مانگتا ہوں مجھے معاف کر دو اب سسر دھاڑنے لگا تم لڑکی والے ہو تم گونگے ہو تم بول نہیں سکتے تم کو کسی نے یہ تمیز نہیں سکھائی سسر دھاڑ رہا تھا بیٹی کا باپ پائوں پکڑ ے معافیاں مانگ رہا تھا مجھ سے برداشت نہ ہوا میں آگے بڑھا سسر کی آنکھوں میں گھورا اور بولا تمہاری موت بہت در د ناک ہو گی خدا تم کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گا یہ کہہ کر چلا آیا ‘ سال گزرتے چلے گئے بیٹی اور اُس کے والدین ذلیل ہو تے رہے پھر دوسال پہلے سسر صاحب بیمار ہو ئے تو بستر سے جالگے جب بیماری نے پڑا تو بہو اور اُس کا میاں آج مجھے پھر لے آئے فرعون کو سزا مل رہی تھی وہ بستر مرگ پر پڑ ا تھا بستر مرگ اُسے موت کی طرف بڑھنے نہیں دے رہا تھا اور میں خدا کے انصاف پر حیران کہ خدا کی لاٹھی حرکت میں آتی ضرور ہے چاہے دیر سے ہی میرا دم گھٹ رہا تھا میں کمرے سے باہر نکل آیا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Death life oppression Prayer reality universe حقیقت دعا زندگی ظلم کائنات موت
Ramadan
Previous Post رمضان نیکیوں کی بہار کا مہینہ!
Next Post اوگرا نے پیٹرول 14 روپے تک مہنگا کرنے کی سفارش کر دی، ذرائع
Petroleum Products

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close