Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دسمبر اب بھی لہو لہو ہے

December 15, 2015 0 1 min read
Army Public School Attack
Army Public School Attack
Army Public School Attack

تحریر: فیصل اظفر علوی
سولہ دسمبر 2014 ء کے خون آشام دن نے سقوط ڈھاکہ جیسے جگر کو چھلنی کر دینے والے واقعے کا غم بھی پسِ پشت ڈالنے پر مجبور کر دیا، یہ وہ دن تھا جسے پاکستان کا ہر محب الوطن، انسانیت سے ہمدردی رکھنے والا شخص چاہ کر بھی کسی طور بھلا نہیں سکتا، ہاتھوں میں قلم اٹھائے، بستے کمر سے لگائے، مستقبل کے سہانے خواب آنکھوں میں سجائے ننھے پھول روٹین کی طرح مکتب عشق تشنگی مٹانے کیلئے گئے اور پھر تاریخ نے وہ دن دیکھا جس میں اپنی مائوں سے ماتھوں پر بوسہ لینے والوں نے انسانی روپ میں چھپے درندے، بھیڑیوں کی گولیوں کو اپنے ماتھے کا جھومر بنایا، یہ ننھے پھول اپنی تشنہ لبی ساتھ لئے اپنے خون سے گلشن کی آبیاری کرتے چکے گئے، شاید شاعر نے انہی ننھے شہداء کیلئے لکھا تھا کہ

خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

130 سے زائد شہید ہونے والے نونہالان وطن نے آج میں رہنے والوں کے کل کو محفوظ بنانے کیلئے قوم پر وہ احسان کیا جس کا بدلہ ہم رہتی دنیا تک دے نہیں سکتے، خاک آلودہ، خون میں لتھڑی لاشوں کو دیکھ کر فلک شگاف چیخیں اور شہر خموشاں کی خاموشی کو چیرتی ہوئی سسکیاں آج بھی کانوں سے ٹکرا رہی ہیں اور وطن عزیز کے ہر شہری سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ اپنی بے حسی کی روایت کو قائم نہ رکھنا، ہمیں اور ہماری قربانیوں کو بھول مت جانا، سولہ دسمبر 2014 ء کے دن بجھنے والے چراغوں نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا اور ایسا زخم دیا جو شاید ہی قیامت تک بھر سکے۔

Army Public School Peshawar, Attack Victims
Army Public School Peshawar, Attack Victims

پشاور کے آرمی پبلک سکول میں پڑھنے والے ان ننھے پھولوں نے ظالموں اور دہشتگردوں کے خلاف ایک بے ہنگم ہجوم کو قوم کی شکل میں تبدیل کر دیا اور احسان پر احسان کرتے چلے گئے، قارئین کو یاد ہوگا کہ سانحہ اے پی ایس کے بعد پاکستانی قوم میں مثالی یکجہتی دیکھنے میں آئی تھی لیکن ہماری بد قسمتی کہ ہم اس یکجہتی کو برقرار نہ رکھ سکے، ہم ایک بار پھر بھول گئے کہ یہ بکھرائو اور ایک دوسرے سے الگ رہنا ہی سانحہ پشاور جیسے واقعات کو جنم دیتا ہے اور دشمنوں کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ہماری عدم توجہی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مذموم مقاصد کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں، اسی عدم توجہی و بے اعتنائی پر سانحہ اے پی ایس کے ایک ماہ بعد ہی اپنی حالت دیکھتے ہوئے میں نے ایک شعر لکھا تھا کہ

اگر غیرت ہے کچھ باقی تو آنکھیوں کھول لو اپنی
وگرنہ روز ایسا اِک یہاں پر سانحہ ہوگا

اور مورخ نے لکھا کہ سانحہ اے پی ایس کے بعد روایتی بے حسی چشم پوشی نے ہمیں ہولناک دہشتگردی کے مزید واقعات سے دوچار کیا، کوئی شک نہیں کہ ہم مردی پرست قوم بنتے جا رہے ہیں اور ہر نئے ہونے والے سانحے کے بعد ایک نیا عہد کرتے ہیں اور چند ہی دنوں میں اسے بھلا دیتے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی قوم کی جرات اور بہادری کی مثالوں سے تاریخ بھری پڑی ہے لیکن ایسی جرات و بہادری کا کوئی فائدہ نہیں جس میں ہم بحیثیت قوم کردار ادا نہ کر سکیں، ہماری ذہنی حالت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہم ظالموں کو ووٹ دے کر کرسی اقتدار پر بٹھاتے ہیں اور انصاف فوج سے طلب کرتے ہیں۔

ہمیں اس روش کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے اور ہمارے پاس بہترین موقع ہے، سانحہ اے پی ایس کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے اور قوم کا دہشتگردی کے خلاف جذبہ اور شہدائے اے پی ایس کا غم اپنے عروج پر ہے تو کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنے اس جذبے اور غم کو ایک مشن میں تبدیل کر دیں اور اسی پر چلتے رہیں، سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروںاور پاکستان آرمی سے تعاون کریں اور اپنی صفوں سے کالی بھیڑوں کو نکال باہر کریں، دہشت گردی کیخلاف ہم سب اپنا انفرادی فرض نبھاتے ہوئے ایک تاریخی کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ہمیں ان بچوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے جو اپنے ساتھیوں کی قربانیوں کے بعد بھی دشمن کے بچوں کو پڑھانے اور تعلیم سے ان کی سوچ اور ذہن کو تبدیل کرنے کی باتیں کر رہے ہیں، ہمیں پاک فوج کے ان نوجوانوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے جو اپنے عزیز و اقارب سے میلوں دور ہماری نیند، سکون کی خاطر سینے پر گولیاں کھا رہے ہیں،ہمیں سیاچن کی جان لیوا، جسم کو گلا سڑا دینے والی سردی میں ہمارا مستقبل بچانے والے خدائی فوجداروں سے سیکھنے کی ضرورت ہے، ہمیں ضرورت ہے اور ہمارا فرض ہے کہ ہم تمام شہداء کے خون کو ضائع نہ ہونے دیں، ایک قوم بنیں ، آگے بڑھیں اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔

Tribute to Martyrs
Tribute to Martyrs

سانحہ اے اپی ایس میں شہداء کی قربانیوں کو تا دیر زندہ رکھنے کیلئے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طرف سے خراج تحسین پیش کرنے کی ایک عمدہ مثال دیکھنے میں آئی ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قائم 122 سے زائد سکولوں اور کالجوں کے ناموں کو سانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والوں بچوں کے ناموں پر رکھنے کی منظوری دے دی ہے اور دلچسپ بات یہ کہ سکولوں کا نام شہداء کے ناموں پر رکھنے کی ابتداء تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے کی گئی تھی اور وزیر اعظم کی جانب سے ننھے پھولوں کی قربانی کو دیر تک یاد رکھنے اور ان کے قرض کو ادا کرنے میںاسی طرح کی یہ کاوش بہترین ثابت ہو سکتی ہے۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہم متاثرین اے پی ایس کی قربانیوں کو کسی صورت لوٹا نہیں سکتے لیکن ان بچوں کے لواحقین کے غموں کا کسی حد تک مداوا کرنے کی کوشش ضرور کر سکتے ہیں ، اسی سلسلے میں ایک اور خوش آئند بات یہ دیکھنے میں آئی کہ آرمی پبلک سکول حملہ کے بعد 147 متاثرہ خاندانوں کے 471 افراد کو عمرہ کروایا گیا،22 خاندانوں کے بچوں کو مفت تعلیم دی جا رہی ہے،77بچوں کو کیڈٹ کالجز میں، 10بچوں کو میڈیکل کالج میں داخلے دیے گئے،بچوں کو بیرون ملک علاج کی سہولیات دی گئیں،بڑی تعداد میں بچوں کو انٹرنیشنل دورہ کرایا گیا۔

خیبر پختنونخواہ کی صوبائی حکومت بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں رہی اور صوبائی حکومت کی طرف سے 286 ملین روپے متاثرین کی داد رسی کو دیے گئے،2ٹیچرز کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا’142 سویلین شہداء کو فی کس 6 لاکھ اور ستارہ شجاعت دیے گئے،زخمیوں کو 4 لاکھ پر پرسن کے حساب سے 29.2 ملین دیے گئے،101 سکولوں کو بچوں کے نام سے موسوم کر دیا گیا،مزید 21 سکولوں کے نام بچوں کے ناموں پر رکھے جا رہے ہیں، پاکستان آرمی کی جانب سے آرمی پبلک سکولز میں مختلف تقریبات کا انعقاداور بچوں کے مورال کو بلند رکھنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے ریلیز کیا گیا نغمہ ”مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے” نے بچوں سمیت بڑوں اور بوڑھوں میں بھی ایک نئی روح پھونک دی ہے اور پاک فوج اس ضمن میں دشمن کے بچوں کی سوچ، ان کا مستقبل بدل دینے کا ایک ایسا ڈاکٹرائن سامنے لائی ہے جسے کسی صورت مات نہیں دی جا سکتی کیونکہ علم ایک روشنی ہے اور روشنی کو پھیلنے سے روکا نہیں جا سکتا،، سانحہ اے پی ایس کی یاد میں اپنے ایک قطعہ پر اختتام کروں گا کہ

دسمبر اب بھی لہو لہو ہے!
فلک سے آنسو ٹپک رہے ہیں
فرشتے بچوں کی پیشوائی
کی خاطر اظفر لپک رہے ہیں

Faisal Azfar Alvi
Faisal Azfar Alvi

تحریر: فیصل اظفر علوی
ایم فل( ماس کمیونی کیشن)(جاری)
ایم ایس سی (ماس کمیونی کیشن)
ایل۔ایل۔بی، اسلام آباد، پاکستان0300-5148064

Share this:
Tags:
Army Public School blood december Faisal Azfar Alvi pakistan Pakistani nation Peshawar sacrifices آرمی پبلک سکول پاکستان پاکستانی قوم پشاور دسمبر قربانیوں لہو
Rohail Akbar
Previous Post 16 دسمبر فیورٹ پینل کی تاریخی فتح کا دن ہو گا۔ روحیل اکبر
Next Post آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close