Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دسمبر آ گیا ہے

December 3, 2016December 3, 2016 0 1 min read
December
December
December

تحریر : مسز جمشید خاکوانی
اس بار سوشل میڈیا پر جس طرح دسمبر کا مذاق بن رہا ہے اسے پڑھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور بہت کچھ یاد بھی آتا ہے ” بھیگا بھیگا دسمبر” اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے” دسمبر اداس ہے” لوٹ آئو کہ دسمبر آ گیا ہے ” اور اس پر باقائدہ غزلیں اور گیت بنے ہوئے ہیں خود میں نے بھی اس پر ایک کالم لکھا جو بہت مشہور ہوا تھا ایک غزل بھی لکھی جس کاعنوان تھا دسمبر اداس ہے لیکن اس بار دسمبر ایک مذاق بن گیا ہے بھیگا بھیگا دسمبر تو خواب ہوا ایک بوند پانی کی نہیں پڑی ہمارے علاقوں میں نہ سردی کا نام و نشاں ہے لگتاہے اکتوبر چل رہا ہے ہاں وہ اک بے نام سی اداسی ضرور فضائوں میں رچی بسی ہے جو دسمبر کا خاصا ہے اداس سرمئی شامیں، دھندلا آسمان، ستاروں سے خالی، بے نور سا چاند، سڑکوں کی رونق بھی ماند پڑ جاتی ہے دل خواہ مخواہ ہی بوجھل ہونے لگتا ہے۔

ہمارے بچپن میں دسمبر بھیگا بھیگا ضرور ہوتا تھا ہر موسم اپنے جوبن کے ساتھ آتا تھا ہر موسم کا اپنا حسن اور اپنے پکوان ہوتے تھے بڑے سارے باورچی خانے میں درمیان میں رکھا تین ٹانگوں والا لوہے کا چولہا چولہے پہ رکھا بڑا سا سماوار جس میں کبھی پشاوری قہوہ ابلتا ،کبھی دودھ پتی،تو کبھی کشمیری چائے چھت پہ بنی چمنی سے نکلتا دھواں ملگجے آسمان کی طرف جاتا رہتا اندر دمکتے چہروں والے لوگ موسم کا مزہ اٹھاتے چولہے کے ارد گرد بچھی سندھی رلیوں کے اوپر مخمل کے گدے بچھ جاتے اور مخمل کے سرخ ،سبز گلابی گائو تکیے رکھ دیے جاتے سارا گھر ایک جگہ جمع ہوتا مونگ پھلی اور چلغوزے کھا کھا کر چھلکے آگ میں پھینکتے جاتے ایک سوندھی سوندھی خوشبو پورے ماحول کا احاطہ کر لیتی ۔دادی اماں اور دائی اماں باری باری قصے کہانیاں سناتی جاتیں نہ لوڈ شیڈنگ تھی نہ کوئی ٹینشن کہانیوں میں ہی بڑے سبق پوشیدہ ہوتے تھے جو معصوم بچوں کی ذہنی تربیت کرتے دسمبر میں ہی امتحان ہوتے تھے دادی ہر بچے کے بازو پر امام ضامن باندھتیں اپنی نگرانی میں ورقی پراٹھے بنواتیں اور تازہ دہی کے ساتھ زبر دستی کھلاکر سکول بھیجتیں ان کا ماننا تھا کہ دہی کھانے سے بچے پاس ہو جاتے ہیں۔

ڈبل روٹی کے سخت خلاف تھیں لنچ میں بھی انڈہ پراٹھا ساتھ جاتا ،گھر میں خالص دودھ کی افراط تھی کوئی بچہ دودھ پیے بغیر سونے کا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا پستے بادام کاجو اور چلغوزوں سے بچوں کی جیبیں بھری رہتیں تب بچوں کی آنکھیں بھی ستاروں کی طرح دمکتی تھیں کالے ریشم جیسے بال گلاب جیسی رنگتیں حسن میک اپ کا محتاج نہ تھا وہ تین بہنیں بھی ایسی ہی تھیں لامبے قد لامبے بال گلاب جیسی رنگتیں وہ چھوٹی دادی کے جیٹھ کی بیٹیاں تھیں اوپر تلے کی وہ بہنیں پڑھنے کا بہت شوق رکھتی تھیں تین ہی بھائی جو بہت پڑھے لکھے تھے ایک ڈاکٹر ایک وکیل تو ایک باہر سے پڑھ کر آیا تھا مگر عورت کی ازلی بد قسمتی کہ بہنوں پر پڑھنے پابندی لوگ کیا کہیں گے رئیسوں کی بیٹیاں جوان جہان ہو کے ٹکے ٹکے کے اسکولوں میں جاتی ہیں۔

December Weather
December Weather

آخر جو بھائی باہر سے پڑھ کے آیا اس نے جرت دکھائی اور گھر میں استانی آنے لگی لڑکیاں جلد ہی چھ جماعتوں تک پڑھ گئیں مسلہ پھر آ پڑا کہ آگے پڑھائی کیسے ہو اس بھائی نے اپنی ہی زمینوں پر گھر کے پاس ہی اسکول بنوا دیا شہر سے استانیاں منگوائی گئیں یوں لڑکیوں نے میٹرک کر لیا ہم تو شہری ہونے کے ناطے ان کو بہت ماڈرن لگتے تھے یہ ان کے دل کا ارمان بن گیا کہ ان کے علاقے کے بچے بھی ہماری طرح یونیفارم پہن کر اسکول جائیں ،بڑی مشکل سے ان کو اجازت ملی اور وہ اسی اپنے اسکول میں اپنی بستی کے بچوں کو پڑھانے لگیں وہ ان کو یونیفارم اور کتابیں بھی خود ہی مہیا کرتیں ہم ان آپائوں کے دلدادہ تھے یہاں میں ان کے نام نہیں لکھ سکتی جتنی خوبصورت وہ خود تھیں اتنے خوبصورت ان کے نام تھے مجھے وہ بہت پیار کرتیں گود سے اترنے نہ دیتیں منہ چومتے ہوئے ایک با ت ضرور کہتیں ” سوہنڑی دھی اللہ تیڈے نصیب سوہنڑے کرے ” نصیب سوہنڑے نہ ہوون تاں حسن وی مٹی وچ مل ویندے” دسمبر میں ان پر خاص اداسی کا دورہ پڑتا وہ بولائی بولائی سی حویلی کے کمروں اور دالانوں میں چکراتی پھرتیں ہمارے ہوش سنبھالنے تک انکی عمریں ڈھل چکی تھیں تب پتہ چلا انکی شادیاں ہو چکی ہیں۔

قران پاک سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ وہ روگ تھا جو ان کے نصیب کھا گیا خاندان میں ان کا جوڑ نہ تھا اور غیروں کو دینے کی صورت میں جائیداد اور مربعے بھی دینے پڑتے ،وہ وقت سے پہلے ہی بوڑھی لگنے لگیں گالوں کے گلاب مرجھا گئے لمبے سیاہ بال سفید ہونے لگے وہ اپنے اسکول میں گائوں کے بچوں کو پڑھاتی رہیں ایک بہن چالیس برس کی ہو کر مر گئی دوسری دو کا کیا بنا کچھ علم نہیں بس مجھے ان کی چند باتیں یاد آتی ہیں کہ اس مہینے میں بڑی اداسی ہوتی ہے اس کی راتیں لمبی ہوتی ہیں جو کاٹے نہیں کٹتیں حویلی میں برگد کا بہت بڑا درخت تھا جس کا سایہ چھتوں تک آ گیا تھا دسمبر کا ٹھٹھرا ہوا چاند اس مہیب سائے میں بڑا کمزور لگتا ہم خوف سے آپا کی گود میں چھپ جاتے تب انکی آنکھوں سے آنسو گرتے جو میرے بالوں میں جذب ہو جاتے شائد اس لیے میں نے بہت چھوٹی عمر سے ہی سوچنا سیکھ لیا تھا۔

میری کھوجی فطرت ان لمحوں کی کھوج میں رہتی جو عورت کی قسمت کو بدل نہیں سکیں آج بھی ہمارا دیہاتی معاشرہ وہیں کھڑا ہے جہاں جائیدادیں بچانے کے لیے جوان بیٹیوں اور بہنوں کی یا تو قران سے شادی کر دی جاتی ہے یا بے جوڑ رشتوں میں کھپا دیا جاتا ہے۔ یہ حال دھن والوں کا ہے جبکہ غریب لڑکیاں یا وٹے سٹے کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں یا باغی ہو کر قتل کر دی جاتی ہیں عورت کو کہیں چین نہیں عورت کو کہیں امان نہیں ،حسین عورت کو سیڑھی بنا لیا جاتا ہے اور واجبی شکل کی عورت پیڑھی بن جاتی ہے بحر حال عورتوں کے مقدر ملتے جلتے ہی ہوتے ہیں بقول شاعر دل کے آنگن میں روتی رہیں حسرتیں۔۔۔۔آنکھ زندہ رہی خواب مرتے رہے!

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
Cold december Mrs Khakwani post sky Social Media آسمان دسمبر سردی سوشل میڈیا غزل
General Raheel Sharif
Previous Post فوجی کمان احسن طور پر تبدیل، اب بحث و تبصرے ختم کر دیں
Next Post وزیراعظم نواز شریف کی امریکی منتخب صدر ٹرمپ سے فون پر بات چیت
Nawaz Sharif and Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close