Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہذب سیاسی کلچر کے فروغ کی اشد ضرورت

November 8, 2016 0 1 min read
PTI Workers Protest
PTI Workers Protest
PTI Workers Protest

تحریر: بیگم صفیہ اسحاق
حکومت ،اپوزیشن سب یہ بات جانتے ہیں کہ تصادم کی سیاست ملک کے لئے سود مند نہیں’ مفاہمت کی سیاست سے ہی ملک میں بڑے بڑے فیصلے ہوتے ہیں’ دہشتگردی’ انتہا پسندی’ بیروزگاری اور مہنگائی کے اس دور میں کوئی بھی مہذب شخص کسی شہر کو بند کرنے کے فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتا’ تحریک انصاف کا اسلام آباد کو بند کرنے کا اعلان انتہائی مضحکہ خیز تھا’ قانون کی عملداری سے ہی جمہوریت مضبوط ہوگی۔ جمہوریت کا تقاضا ہے کہ ملک میں ایک مہذب سیاسی کلچر ہو جو امداد باہمی کی سطح پر قائم ہو۔ عوامی نمائندوں کا فرض ہے کہ اپنے قول و فعل سے مہذب سیاسی کلچر کو فروغ دیں۔ میثاق جمہوریت مفاہمت کی سیاست تھی۔ مفاہمت کی سیاست کی وجہ سے ہی 18ویں ترمیم منظور ہوئی۔ نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ منظور کیا گیا۔ سیاست میں برداشت وقت کی ضرورت ہے، جمہوریت اسی صورت میں مستحکم ہوگی۔ سیاسی جماعتوں کی قیادت نے خود قربانیاں دی ہیں۔

اپوزیشن نے پانامہ پیپرز کے معاملے پر ایک بل جمع کرا رکھا ہے اس کو منظور کرنے میں کوئی ہرج نہیں۔ اپوزیشن کسی بھی حکومت کی خامیوں کی نشاندہی کرتی ہے ۔ جس ملک میں عدالتیں مضبوط ہوں وہاں جمہوریت اور سیاست بھی مضبوط ہوتی ہے۔ سیاسی جماعتیں سب مل کر عزم کریں کہ آئین’ قانون اور پارلیمنٹ کی حکمرانی قائم کریں گے تو تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ جمہوریت اقدار کا نام ہے۔ جب تک جمہوری اقدار نہیں ہوں گی کوئی جمہوریت نہیں چل سکتی۔ وفاق کو کمزور کرنے کی بجائے مضبوط بنانا ہوگا۔ تحریک انصاف کااسلام آباد کو بند کرنے کا اعلان انتہائی مضحکہ خیز تھا۔ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ اپنے حامیوں اور مشینری لے کر اسلام آباد پر یلغار کرنے آرہا تھا۔ ا گر ایسی غلطی ماضی میں کسی نے کی ہے تو وہ بھی غلط تھا اور آج بھی ہم اس کو غلط کہتے ہیں۔ نائن الیون کے بعد پاکستان کو غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Decision
Decision

شہر بند کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام ہے جس کی کوئی بھی اجازت نہیں دے سکتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی ہمارے سامنے ہے اور اب بھی معاملہ عدالت میں ہے۔ پارلیمنٹ میں حکومت و اپوزیشن کو پارلیمانی فیصلے کرنے چاہئیں اور جو قانونی پہلو ہیں ان کا فیصلہ عدالت کرے گی۔ حکومت و اپوزیشن کو چاہیے کے اکٹھے ہوکر آگے چلیں اور ملکی ترقی کے لئے کام کریں۔ سیاسی کارکنوں کو اپنے پرامن سیاسی پروگرام منعقد کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ پانامہ پیپرز کا معاملہ چونکہ اب عدالت میں ہے اس لئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنا ہوگا۔ جمہوریت اور آمریت میں بڑا فرق یہی ہے کہ عوام کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ان کی پالیسی واضح ہوتی ہے۔ آئین اور پارلیمنٹ کی اگر ہم بالادستی کی بات کرتے ہیں تو اس بالا دستی کو یقینی بھی بنانا ہوگا۔

جمہوریت میں احتجاج کے حق کو سلب نہیں کیا جاسکتا لیکن یہ احتجاج بھی اپنی حدود کے اندر ہونا چاہیے۔ ہمیں آج اپنے معاشرے میں برداشت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے اور یہ کوشش کرنی چاہیے کہ مخالف کی آواز کو بھی برداشت کیا جائے۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ جس طریقے سے لشکر لے کر وفاقی دارالحکومت کو بند کرنے آرہے تھے وہ ان کے حلف کی بھی خلاف ورزی ہے۔ معلوم نہیں عمران خان نے کس چیز کا جشن منایا ہے۔ تحریک انصاف نے پچھلے دھرنے کے دوران حکومت کویقین دہانی کرائی تھی کہ وہ ریڈ زون عبور نہیں کرے گی لیکن اپنی یقین دہانی کی اس نے پاسداری نہیں کی۔ بدقسمتی سے پاکستان میں 90ء والی سیاست کو پھر زندہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہم یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ہر سیاسی اور مذہبی جماعت کو جلسے جلوس کی آزادی ہونی چاہیے لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی ایک اپنے حق کے لئے دوسروں کے حق چھین لے۔ موجودہ حکومت کا ریکارڈ بہت صاف ہے۔ 126 دن دھرنا دیا گیا لیکن پولیس نے کسی پر ایک شیل بھی نہیں پھینکا۔ قانون اور آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جاسکتی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہناہے کہ گزشتہ تین برسوں میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی ہے اور اسے عالمی سطح پر بھی سراہا جا رہا ہے۔ افراط زر کی شرح میں مسلسل کمی کا رجحان ہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔

انہوں نے یہ بات چینی سرمایہ کارکمپنیوں کے کنسورشیم کے وفد سے ایوان وزیراعظم میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہر گزرنے والے دن کے ساتھ مضبوط ہوتی ہوئی سدا بہار دوستی اور تعاون پر چین کی قیادت اور برادر عوام کے شکر گذار ہیں۔ سی پیک ایک گیم چینجر ہے جو خطے کے اربوں لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا اقتصادی منظر نامہ گذشتہ تین برسوں میں یکسر بدل گیا ہے جس کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جا رہا ہے۔ ”سٹینڈرڈ اینڈ پوورز” نے بھی پاکستان کی رینکنگ ”منفی بی” سے ”بی” کر دی ہے۔ پاکستان ”ڈوئنگ بزنس 2017ء رپورٹ” میں اس سال بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 10 سرکردہ ممالک میں سے ایک ہے۔ انہوں نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افراط زر کی شرح مسلسل نیچے جا رہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے بھی افراط زر میں کمی آئی ہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اب 24 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔

Investment Policy
Investment Policy

ہماری سرمایہ کاری پالیسی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے سازگار کاروباری ماحول پیدا کرنے کے لئے جامع ڈھانچہ فراہم کرنے کے لئے وضع کی گئی ہے۔ پاکستان کے پالیسی رجحانات لبرلائزیشن، ڈی ریگولیشن، پرائیویٹائزیشن کے ساتھ ہم آہنگ ہیں اور اس ضمن میں سہولیات کی فراہمی کو اولین حیثیت حاصل ہے۔ خصوصی اقتصادی زونز کا قانون وضع کیا گیا ہے تاکہ براہ راست سرمایہ کاری کے حصول کے لئے مسابقت کے عالمی چیلنجوں سے نمٹا جا سکے۔ وزیراعظم نے خزانہ، پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارتوں، سیکریٹری پانی و بجلی اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ چینی وفد کی ملاقاتوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ چینی وفد کے ارکان کو پاکستان کے انفراسٹرکچر کی ترقی، توانائی اور مواصلات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات کے بارے میں مختلف وزارتوں کی طرف سے دی جانے والی بریفنگ کے تناظر میں وفد کا دورہ بہت مفید ثابت ہوگا۔ اس موقع پر وفد کے ارکان نے اقتصادی بحالی اور ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لئے وزیراعظم کے وژن کو سراہا۔

وفد نے کہا کہ پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو جذب اور اس سے استفادہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار اور اس کی اہلیت رکھتا ہے۔ وفد نے وزیراعظم کو بتایا کہ وہ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اور توانائی کے شعبوں پر خصوصی توجہ کے حامل وزیراعظم کے وژن کی بناء پر پاکستان کے لئے 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری فنڈ لا رہے ہیں۔ چینی وفد نے حکومت پاکستان کی اجازت کے بعد پاکستان میں ایک نئی ایئر لائن شروع کرنے کا امکان تلاش کرنے کے اپنے ارادہ کا بھی اظہار کیا اور کہا کہ وہ انفراسٹرکچر، بجلی، ہوا بازی اور ٹورازم کے شعبوں میں سرمایہ ہائے کاری کی سرگرمی سے پیروی کر رہا ہے۔ ہم وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کو سراہتے ہیں جو اس امر کا حامل ہے کہ اقتصادی خوشحالی بنیادی ڈھانچہ پر مبنی مواصلاتی رابطوں اور توانائی کے شعبہ میں خود انحصاری سے منسلک ہے۔ موجودہ حکومت نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور توانائی میں خودانحصاری کے حصول میں بہت زیادہ کام کیا ہے۔ موجودہ حکومت آزادانہ سرمایہ کاری نظام کی حامل ہے جو مثالی اور سرمایہ کاری دوست ماحول پیش کرتی ہے جس کے لئے وزیراعظم نواز شریف کا قائدانہ کردار نہایت قابل تحسین ہے۔

Begum Safia Ishaq
Begum Safia Ishaq

تحریر: بیگم صفیہ اسحاق

Share this:
Tags:
Begum Safia Ishaq Development needs terrorism دہشتگردی ضرورت فروغ مہذب
Allama Mohammad Iqbal
Previous Post عاشقِ رسول علامہ ڈاکٹر محمد اقبال
Next Post قیامت کے دن ایک بچے کی فریاد
Television Watch

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close