Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصلہ آپ کا۔۔!

November 6, 2016 0 1 min read
Justice Iftikhar Chaudhry Speech
Supreme Court
Supreme Court

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ
یہ 19 جون 2012ء کی صبح تھی جب اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے وزیرِاعظم کی نااہلی سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر سات مختلف درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ کے سات رکنی بنچ نے چھبیس اپریل کو یوسف رضا گیلانی کو توہینِ عدالت کا مرتکب پایا اور انہیں عدالت کی برخاستگی تک قید کی سزا سنائی تھی۔یہ فیصلہ وقت کے وزیراعظم کے خلاف تھا،یہ فیصلہ کرنا نہایت مشکل تھا ،گیلانی ہی وہ وزیراعظم تھے جنہوں نے چیف جسٹس کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔ایک لمحے کے لیے تصور میں لائیے یہ پاکستان ہے جہاں انصاف حکمرانوں کی دہلیز پر جبکہ غریبوں سے کوسوں دور کھڑا ہوتا ہے،یہ وہ معاشرہ ہے جہاں منصف فیصلہ مجرم کی حیثیت دیکھ کر لیتے ہیں ،ہمیں ماننا پڑے گا آج بھی عام آدمی کو انصاف ملنا تو دور کی بات وہ اس ایک لفظ کے بارے میں سوچ کر ہی کانپ اٹھتا ہے،یہ فیصلہ حکمران پارٹی کی شان میں کھلم کھلا گستاخی تھی ،یہ وہ وقت تھاجب حکمران اتنے منہ زور ہوچکے تھے کہ ان کے ایک وزیر نے ایک ٹاک شومیں ”کرپشن پر ہمارا بھی حق ہے” کا نعرہ لگا دیا۔

،مگر اس سب کے باوجود گیلانی صاحب کو وزیراعظم کے منصب سے ہاتھ دھونا پڑا۔کیونکہ سیاست کی بساط کے یہ کرپٹ کھلاڑی بھول چکے تھے کہ وقت کا منصف زمینی خدائوں سے غریبوں کی ایک ایک پائی کا حساب لیے بغیر پیچھے نہیں ہٹے گا، افتخار چوہدری کی سربراہی میں قائم بنچ نے بدعنوان سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دے دیا ۔ بے عملی کی خاک جھاڑ کر اٹھ کھڑی ہونے والی عدلیہ نے پچھلوں کی طرح صرف یہ انتظار نہیں کیا کہ مسئلہ خود چل کے آئے تو دیکھیں گے۔ جو مسئلہ خود چل کے نہیں آیا اسے ازخود نوٹس کے ذریعے چلوا دیا اور جس نے بھی زنجیر ہلائی اسے اندر بلایا گیا۔پچھلے 65 برس میں یہ پہلی سپریم کورٹ تھی جس کا میڈیا دیوانہ رہا کیونکہ عدالت کی نظر میں کوئی مقدمہ چھوٹا نہیںتھا ،عدالت کی نظر میں عام آدمی کا مقدمہ بھی خاص تھا۔یہ وہ دور تھا جب عوام کی آنکھیں امید سے روشن تھیں وہ جانتے تھے اب کوئی وڈیرہ ان پر ظلم نہیں ڈھا سکتا ،ہمارے قومی اثاثے کوئی اونے پونے دام پر نہیں بیچ سکتا۔عوام جان چکی تھی اب کوئی ایم پی اے ٹیچر کی تذلیل نہیں کرسکتا ،اب کوئی جاگیردار استاد کی عزت خاک کر کے کھلے عام نہیں پھر سکتا ،اب جرم کرنے والے کو اس کے کیے کی سزابھگتنا ہوگی۔

Justice Iftikhar Chaudhry
Justice Iftikhar Chaudhry

آپ عدلیہ بحالی کے بعد کے سالوں کا جائزہ لیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ چندسالوں کے دوران جسٹس افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ کے نظام کو تبدیل کر دیا، کیونکہ اس سے پہلے یہ صوبائی عدالتی کا پلیٹ فارم جانا جاتا تھا، لیکن معزول ججوں کی بحالی کی تحریک کے نتیجے میں 2009ء میں ایک مرتبہ پھر اپنے عہدے پر بحال ہونے کے بعد افتخار چوہدری نے انصاف کی فراہمی کا ایک الگ طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے عوامی مفاد کے لاتعداد معاملات پر ازخود نوٹس لیے۔

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے جو تاریخی فیصلے لیے ان میں انسانی حقوق سے متعلق لاپتہ افراد کیس، اسٹل ملز کی نجکاری، این آر او کا نفاذ اور پی سی او کے تحت 2007ء میں 100 ججوں کو معزول کرنے سے متعلق مقدمات شامل ہیں۔بے شمار رکاوٹوں،پریشرگروپوں کے بے انتہا پریشر کے باوجود فراہمی انصاف کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی کوششوں کا اعتراف دنیا بھر نے کیا۔انٹرنیشنل کونسل آف جیورسٹس نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کوعالمی جیورسٹ ایوارڈدیا۔ یہ ایوارڈ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے رکاوٹوں کے باوجود ملک میں فراہمی انصاف کیلئے بلاخوف اور انتھک اقدامات اور کوششیں کرنے کے اعتراف میں دیا گیا ۔اب آپ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی زندگی کا یہ منظر دیکھیں بزور طاقت اتارے جانے کے بعد افتخار چوہدری جب پہلی مرتبہ راولپنڈی بار گئے تو ٹی وی کیمرے صرف چند ہی تھے۔ استقبال بڑا جاندار تھا مگر جب چیف جسٹس کی تقریر سنوانے کا موقعہ آیا تو جن چینلز کے پاس لائیو تصویریں دکھانے کی سہولت موجود تھی انھوں نے کیمرے بند کر دیے۔

Justice Iftikhar Chaudhry Speech
Justice Iftikhar Chaudhry Speech

چیف جسٹس کا راولپنڈی بار سے پہلا خطاب ٹیلی فون کے ذریعے سنوایا گیا۔ آج ہمارے میڈیا کے سرخیل اور باغی قسم کے تجزیہ نگاراس وقت ڈکٹیٹرکے رعب میں دبکے بیٹھے تھے۔عدلیہ بحال ہوئی جسٹس افتخار چوہدری واپس آئے عدلیہ کو عوام کی عدلیہ بنایا،لوگوں کی دلوں کی دھڑکن بنے،انصاف کا بول عام کیا،عدلیہ کا افتخار مزید بلند کیا اور مدت ملازمت پوری ہونے پر 2013 میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ اب اگر وہ چاہتے تو پرآسائش زندگی گزار سکتے تھے لیکن اانہوں نے عوام کو ‘ملک نوچنے والے گِدھوں’ سے چھٹکارا دلانے کے لیے اپنے لیے سیاسی میدان کا انتخاب کیا انہوں نے ”پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی” کے نام سے اپنی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھ دی،مجھے اس خبر کا علم ہوا تو بے اختیار ہنس پڑا ،مجھے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پارٹی کی حالت یاد آگئی۔

حیرانی بھی ہوئی کیونکہ ہمارا سیاسی نظام نیک شہرت رکھنے والے امیدواروں کا الیکشن میں کیا حال کرتا ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپانہیں،مجھے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے گرد کوئی لینڈ مافیا،جاگیردار،بزنس مین نظر نہیں آیا البتہ کچھ پڑھے لکھے نوجوان جو تعدا د میں کم ہیں، اچھی شہرت والے وکلاء جو غیر معروف ہیںمگر پھر بھی اس سراب کو پار کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔یہیں سے اصل جنگ کا آغاز ہو چکا ہے”سپائرل آف سائلنس” تھیوری کو چیلنج کرنے والے افتخار چوہدری اس ملک کو کھویا ہوا ”افتخار” واپس لانے کے لیے سیاسی جدوجہد کے میدان میں آچکے ہیں،اب فیصلہ کرنے کی باری آپ کی ہے اگر افتخار چوہدری اس کوشش میں ناکام ٹھہرے تو نقصان ان کا نہیں عوام کا ہوگا اس کے بعد کوئی مخلص،دیانتدار اور پاکستان سے محبت کرنے والا شخص سیاست کا رخ نہیں کرے گا۔جی ہاںآپ کا ایک فیصلہ ملک وقوم کی تقدیر بدل سکتا ہے۔۔!

Farrukh Shahbaz Warraich
Farrukh Shahbaz Warraich

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ

Share this:
Tags:
decision government Judgment Prime Minister Ruling sentence supreme court انصاف حکمرانوں سزا فیصلہ وزیراعظم
Bhimbar
Previous Post بھمبر کی خبریں 6/11/2016
Next Post یکم دسمبر سے سگریٹ مہنگے کرنے کا فیصلہ
Cigarettes

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close