Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواہشاتِ نفس اور قرآنی ہدایات!

May 31, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Allah
Allah

اللہ نے انسان کو پیدا کرنے کے بعد اس دنیا میں خلیفہ یعنی اختیارات دے کر بھیجا ہے۔ یہ اختیارات ایک فرد کی حثیت میں ، کسی بھی گروہ پر اختیارات کی حثیت میں، قدیم دور کی مطلق العنان بادشاہتوں کی صورت میں، جدید دور کی جمہوری حکومتوں میں صدر یاوزیر اعظم اور جبر سے حاصل شدہ فوجی ڈکٹیٹر شپ میں اختیارات ہوں یا اس کے علاوہ دوسری کوئی بھی اختیارات کی صورت ہو اللہ انسان کو ہر حالت میں عدل و انصاف کرنے کا حکم دیتا ہے۔مگر دیکھا گیا ہے کہ اس قرآنی ہدایات سے انحراف کرتے ہوئے ہر دور کا مقتدر انسان، خوہشاتِ نفس کے پیچھے پڑھ کے ظلم و زیادتی کرتا رہا ہے ان ہی ناحق فیصلوں کی وجہ سے انسان اللہ کی راہ سے بھٹکتا رہا ہے۔

اس کے اسی فعل سے دنیا میں ظلم وستم ،بے سکونی اور افراتفری جنم لیتی رہی ہے جیسے ہمارے ملک کے حالات ہیں۔قرآنی ہدایت ہے کہ”ہم نے (اے انسان) تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے۔ لہٰذا تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہشِ نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی”(سورة ص:٢٦) یہ تو اختیارت رکھنے والوں کی بات ہے مگر جن پر اختیارات استعمال کئے جاتے ہیں یا کئے جاتے رہے ہیں ان کے لیے قرآنی ہدایا ت کیا ہیں”خواہشِ نفس کی پیروی کرنے والوں کی اطاعت نہ کرو،جس کا طریق کار افراط و تفریط پر مبنی ہو” (الکف:٢٨) ایسے مقتدر لوگوں کی اطاعت سے منع کیا گیا ہے جو اللہ کے احکامات کے مطابق اختیارات استعمال نہیں کرتے اور اپنے اپنے نفس کی خواہشات کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے۔

ظالم کا ظلم سہنہ ظالم کی کی مدد کرنا۔ اس حدیث کی روح سے ظالم کی اطاعت کرنے سے منہا کیا گیا ہے۔جدید دور میں دنیا نے ان قرآنی ہدایات سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اس قصے کو اس طرح حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ حکومت کے اختیارات کی تقسیم کر دہی گئی ہے تاکہ اختیارات ایک شخصیت کے پاس جمع ہونے کی شکل میں اپنی نفسیاتی خواہشات کے پیچھے نہ پڑھ جائے اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے جدید دور میں کوئی بھی حکومت ہو اس کا ایک آئین بنایا جاتاہے جس میں اختیارات کی تقسیم ہوتی ہے جو اس ملک کے منتخب لوگ ایک جگہ یعنی پارلیمنٹ میں بیٹھ کر استعمال کرتے ہیں۔آئین کے تشریع کی لیے ایک عدلیہ ہوتی ہے جو ناانصافی کی صورت میں عوام کوانصاف مہیا کرتی ہے۔

Pakistan
Pakistan

صاحبو! اب ہم اس تجزیے کی روشنی میں اپنے ملک کی صرف تین حکومتوں، یعنی ڈکٹیٹر مشرف ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا جائزہ لیتے ہیں کہ انہوں نے کہاں کہاں نفس کی پیروی کی اور کہاں کہاں عدلیہ نے عوام کو انصاف مہیا کیا۔ پہلے ڈکٹیٹر مشرف کی بات کرتے ہیں کہ جس نے جبر سے منتخب ایک حکومت پر قبضہ کرلیا اور باقی دو کو مملکت پاکستان کے لوگوں نے اپنی رائے سے تین تین دفعہ حکومت کرنے کے لیے چنا ۔ ڈکٹیٹر تو اس وقت مکافات عمل کے تحت سزا بگھت رہا ہے۔ پیپلز پارٹی صرف سندھ تک محدود ہو گئی جبکہ مسلم لیگ(ن) مرکز اور ملک کے بڑے صوبے پنجاب کے اندر حکمران ہیں جبکہ خیبرپختوخواہ اور بلوچستان میں بھی کولیشن حکومتیں بنا سکتی تھی ۔ڈکٹیٹر مشرف نے جب ملک پر قبضہ کیا تھا۔

تو اس وقت ہمارا دوست نما دشمن، امریکہ ہمارے پڑوسی مسلمان ملک افغانستان کے پیچھے پڑا ہوا تھا اُس وقت افغانستان میںطالبان کی حکومت کی وجہ سے ہماری مغربی سرحد محفوظ تھی نہ آج جیسے حالات تھے نہ ہم نے سوالاکھ فوج مغربی سرحد پر لگائی ہوئی تھی ۔امریکہ ہر حالت میں افغانستان پر حملہ کرنا چاہتا تھا تاکہ ایک اسلامی ریاست کو بزور ختم کر دے اور اس کے وسائل پر قبضہ کر لے۔ اس میںحمایت حاصل کرنے کے لیے امریکہ نے ڈکٹیٹر مشرف کو دھمکی دی کہ ہمارا ساتھ دوورنہ تمھارے ملک کو بمباری کر کے پتھر کے زمانے میں پہنچا دوں گا ڈکٹیٹر مشرف نے قوم اور اپنی فوج اورعوام سے مشورہ کیے بغیر اپنے نفس کی پیروی کرتے ہوئے اپنے اختیارات کے غلط استعمال کرتے ہوئے امریکہ کے سارے مطالبات منظور کر لیے اور اپنا پورا ملک امریکہ کے حوالے کر دیا جس کا خمیازہ پاکستان بارہ سال سے بگھت رہا ہے۔

ڈکٹیٹر مشرف نے پاکستان میں اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے امریکہ کا ساتھ دیا تھا۔ عالمی لیڈر بننے ،پاکستان کو روشن خیال بنا کر پاکستان کا کمال اتاترک بننے کی خواہش ِنفس ڈکٹیٹر کو لے ڈوبی۔ عدلیہ کو انصاف کرنے سے روکا اور اسے قید میں ڈال دیا۔ مشرف کو جب پاکستان کی عوام نے ناپسند کیا تو امریکہ،برطانیہ کی حمایت سے ڈکٹیٹر مشرف اور مرحومہ بینظیر بھٹو نے این آر او معاہدے کیا معاہدے کی خلاف ورزی پر بے نظیر کو شہید کر دیا گیا پھر نام نہاد الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نے حکومت بنائی جس کے صدر جناب آصف علی زرداری اور وزیر اعظم جناب یوسف رضا گیلانی منتخب ہوئے۔

پاکستان کی تاریخ میں مسلم لیگ نواز شریف صاحب کی فرنڈلی اپوزیشن کی حمایت سے پانچ سال حکومت کی۔مگر پیپلز پارٹی نے کرپشن کا وہ ریکارڈ قائم کیا کہ مدد کرنے والے بیرونی ممالک نے حکومت کے ذریعے مدد بند کردی اور امدادکی رقم خود خرچ کرنے کو کہا اس سے ملک کی بدنامی ہوئی۔ نفس کی خواہشات پر عمل کرتے ہوئے زرداری صاحب نے صدارتی محل کے کچن کی تہذین وآرائش پر٢٧ کروڑ خرچ کر کے فضول خرچی کی انتہا کی۔ ملک سے لوٹی ہوئی دولت سوس بنک میں جمع کی۔ پیپلز پارٹی کے دو وزیر اعظم نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے پہلے وزیراعظم کی فیملی کی کرپشن اور دوسرے وزیر اعظم کا راجہ رینٹل مشہور ہونا اور اختیارات کے بغیر عوامی خزانے سے بھاری رقم خرچ کے مقدمات میں اب تک الجے ہوئے ہیں۔

کل ہی ایک عدالت کی طرف سے پیپلز پارٹی کے دو مرکزی راہ نمائوں کی کرپشن میں ملوث ہونے کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ جب ملک کی عدلیہ نے کرپشن کے خلاف فیصلے دیے تو اس پر عمل درآمد نہیں کیا یا پس وپیش سے کام لیا۔کرپشن، مہنگاہی، لوڈشیدنگ،لاء ایندآڈر، بھتہ خوری اور کراچی بند امنی کی وجہ سے عوام نے پیپلز پارٹی کی حکومت کو ووٹ نہ دے کراس حکومت کو ختم کر دی ۔ اس کے بعد نواز شریف نے پاکستان میں تیسری دفعہ حکومت بنائی مگر آج تک الیکشن میں دھاندلی کا قصہ چل رہا ہے۔

سال گزر گیا مگر حالات ویسے کے ویسے ہی ہیں بلکہ اس سے زیادہ خراب ہو گئے ہیںعوام کو بجلی،مہنٔگائی کے لیے فوری ریلیف دینے کے بجائے چین سے گوادر تک کوریڈور بنانے کے منصوبے بنائے گئے۔ عوام کی مرضی کے خلاف ملک کے ایک میڈیا گرپ کی حمایت،آئی ایس آئی کے خلاف جرم میں اس کی گرفت نہ کرنا، کشمیر مسئلے پر پیش رفت کے بغیر انڈیا کو موسٹ فیورٹ ملک قرار دینے کی خواہش اور مودی سے ملاقات میں پاکستان میں انڈیا کی مداخلت کی بات نہ کر کے عوام کو ناخوش کر دیا ہے جبکہ مودی نے امریکہ کی طرح ڈو مور کا کہتے ہوئے بمبئی حملے اور پاکستان کے زیر کنٹرول علاقوں سے دہشت گردی کی بات سن کر مناسب جواب نہ دینا بھارت کی سپرمیسی قبول کرنے کے متردد ہے۔ ہمارے نزدیک یہ سب باتیں اپنے نفس کو خوش کرنے کی باتیں ہیں اس میں عوام کی مرضی شامل نہیں اور جو حکومت عوام کی مرضی کے خلاف جاتی ہے عوام اسے اکھاڑ پھینکتے ہیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر:میرافسر امان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
decisions government Human justice order انسان انصاف حکم حکومتوں فیصلوں
Previous Post لندن میں ملنے والے افراد سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید
Next Post میڈیا کا پاکستان
Sarwar Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close