Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصلے کی روح

July 30, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : طارق حسین بٹ شان
پاکستان میں جمہوری حکومتوں کی اکھاڑ بچھار کوئی غیر معمولی واقعہ نہیں ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے ہم اس طرح کے مناظر تواتر سے دیکھ رہے ہیں جس میں جمہوری حکومتوں کو بیک جنبشِ قلم فارغ کر دیا جاتا ہے۔کبھی کبھی فوجی جنتا مارشل لاء کے نفاذسے ایسا کرتی ہے اور کبھی کبھی اس مقدس فریضہ کی ادئیگی کیلئے عدلیہ کے کندھے استعمال کئے جاتے تھے ۔جے آئی ٹی کی غیر معمولی پھرتیوں کے بعد پورے ملک میں یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ میاں محمد نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کا فیصلہ ہو چکا ہے بس اتمامِ حجت کیلئے باقی کاروائی کی جا رہی ہے۔ان کی بات سچ ثابت ہوئی اور عدالتی فیصلہ کے بعد میاں محمد نواز شریف کی وزارتِ عظمی کا وہ دور جو تیسری دفعہ شروع ہوا تھا ٢٨ جو لائی کو اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔ اپوزیشن جماعتوں،میڈیا اور کچھ اداروں نے بڑی کوششیں کیں کہ میاں محمد نواز شریف عدالتی فیصلہ سے قبل مستعفی ہو جائیں لیکن انھوں نے ایسا کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ ان کا استدلال تھا کہ عوام نے انھیں پانچ سالوں کیلئے منتخب کیا ہے لہذا وزارتِ عظمی عوام کی امانت ہے جس کی حفاظت کرنا میرآئینی فرض ہے اور اپنے اس فرض سے میں کسی صورت میں منہ نہیں موڑسکتا۔ان کے دل میں آئین کے تحفظ کا احساس جا گزین ہوچکا تھا اور یہ احساس انھیں جھکنے نہیں دے رہا تھا۔اگر وزیرِ اعظم بھی جھک جائے تو پھر کھڑا کون ہو گا ؟ انھوں نے پہلے دن ہی واضح کر دیا تھا کہ وہ کسی کے دبائو اور حواہش کی وجہ سے مستعفی نہیں ہو ں گے۔ان کے اس فیصلہ پر بڑی تنقید ہوئی لیکن وہ ڈٹے رہے۔نہ اسمبلی تحلیل ہوئی اور نہ ہی میاں محمد نواز شریف نے استعفی پیش کیا۔ان کے اس فیصلہ نے عوام کے دلوں میں ان کی توقیر میں اضافہ کیااور انھیں ایک ایسے لیڈر کے روپ میں دیکھا جو جمہوریت کے ساتھ سچی وابستگی رکھتے ہیں۔کئی لوگوں کو شک تھا کہ میاں محمد نواز شریف زیادہ دنوں تک ریاستی دبائو کا سامنا نہیں کر سکیں گے لیکن انھوں نے اپنے سارے ناقدین کے اندازوں کو غلط ثابت کر دیا ۔کیا ان کا فیصلہ دانشمندانہ تھا،یا ہوش و خرد سے عاری فیصلہ تھ، یا جمہوریت پسندانہ فیصلہ تھا ؟ اس بات کا فیصلہ تو تاریخ کو کرنا ہے لہذا ہم سب کوتاریخ کے فیصلہ کا انتظار کرنا چائیے کیونکہ اتنے بڑے فیصلوں کے اثرات ایک دن میں سامنے نہیں آیا کرتے ۔،۔

عجیب اتفاق ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے ساتھ یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا بلکہ اس طرح کے فیصلوں کا وہ ماضی میں بھی شکار رہے ہیں۔ کبھی غلام اسحاق خان اور کبھی جنرل پرویز مشرف ان کی راہوں میں کانٹے بچھاتے رہے ہیں ۔وہ ایک جھوٹے طیارہ سازش کیس میں جلا وطن بھی ہوئے تھے لیکن انھوں نے جلاطنی کا زہر بھی بڑے حوصلے سے پیاتھا۔ عوام انھیں بار بار منتخب کرتے رہے اور اپنے اعتماد اور محبت سے نوازتے رہے لہذا اپنی جلا وطنی میں انھوں نے خود سے یہی عہد کیا تھا کہ اب عوامی میندیٹ پر ڈاکہ زنی کی اجازت نہیں دی جا ئیگی ۔اب جلا وطنی نہیں ہو گی اوراب سمجھوتہ نہیں ہو گا۔وہ تیسری دفعہ وزیرِ اعظم منتخب ہوئے تو اس کی کوئی تو وجہ ہو گی ؟ اس بات پر غوکرنا ہو گا کہ عوام انھیں بار بار کیوں منتخب کرتے ہیں؟ محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت بھی کرپشن کے الزامات میں برخاست ہوئی تھی ، ان پر بھی کرپشن کے الزامات لگے تھے اور وہ جلا وطن بھی ہوئی تھیں ۔انھوں نے بھی جلا وطنی میں جمہوریت کے تحفظ کی قسم کھائی تھی۔اپنی اس قسم کے ایفا کیلئے پاکستان لوٹیں تو عوام نے انھیں اپنی پلکوں پر بٹھا یا۔میاں محمد نواز شریف بھی جمہوریت کے تحفظ کیلئے ڈٹ گئے تو انھیں بھی راستے کی دیوار سمجھا گیا ۔ کوئی دیوار بن جائے تو پھراسے گرایا جانا ضروری ہو جاتا ہے اور میاں محمد نواز شریف کے ساتھ یہی ہوا ہے۔

ایک کا خون تو راولپنڈی کی سڑکوں پر بے دردی سے بہایا گیا جبکہ دوسرے کو نااہل قرار دے کر اپنی انا کی تسکین کی گئی ۔بھر پور عوای مینڈیٹ نے میاں محمد نواز شریف کو حوصلہ دیا اور وہ جمہوریت کے فروغ اور ترویج کیلئے کھڑے ہو گئے جسے نظر انداز کرنا اسٹیبلشمنٹ کیلئے ممکن نہیں تھا۔ اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں میاں محمد نواز شریف کا تجربہ سب سے زیادہ ہے کیونکہ کسی زمانے میں وہ خود بھی اسٹیبلشمنٹ کے چہیتے تصور ہوتے تھے اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر پی پی پی کے خلاف سازشیں کیا کرتے تھے لہذا انھیں بخوبی علم ہے کہ انھوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کس طرح نمٹنا ہے؟کیا وہ پی پی پی کی طرح جمہوریت کیلئے قربانیاں دے سکیں گے ؟ کیا وہ پاکستان میں جمہوریت کو نئی شناخت عطا کرسکیں گے ؟کیا وہ اسٹیبلشمنٹ کا بہادری سے سامنا کرسکیں گے؟ ۔میثاقِ جمہوریت کے بعدمحترمہ بے نظیر بھٹو کی سنگت نے میاں محمد نواقز شریف کوجمہوریت کا قائل کر دیا تھا جس سے وہ اب کسی حال میں بھی دست کش ہونے کو تیار نہیں ۔ پی پی پی کو اس وقت ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو جمہوری سفر کو یقینی بنانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کو للکارے اور یہ کام میاں محمد نواز شریف کے سوا کوئی دوسرا لیڈر سرانجام نہیں دے سکتا۔پی پی پی کو اس وقت جمہوریت کے تسسل کی فکر دامن گیر ہے کیونکہ عدالتی فیصلے نے بہت سے نئے سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔،۔

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے ٢٨ جولائی کو متفقہ فیصلہ صادر کر دیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نا اہل ہو گئے ہیں لہذا وہ اپنے عہدے سے سبکدو ش ہو جائیں ۔الیکشن کمیشن نے اس حکم کی روشنی میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے نتیجے میں وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔پاناما لیکس کا مقدمہ ایک سال سے زائد عرصہ چلا ہے اور اس میں بے شمار اتڑ چڑھائو بھی دیکھنے کو ملے لیکن حیران کن امر یہ ہے کہ کرپشن ، لوٹ مار اور لندن فلیٹس سے شروع ہو نے والا یہ مقدمہ دبئی کے اقامہ پر جا کر اختتام پذیر ہوا ہے گویا پاکستان میں وزیرِ اعظم اب غیر ملکی اقاموں اور ویز وں پر فارغ کئے جایا کریں گئے۔معین قریشی جو کہ ١٩٩٣ میں پاکستان کے نگران وزیرِ زعظم بنے تھے ان کے ہاس تو پاکستانی پاسپورٹ بھی نہیں تھا ۔نگران وزیرِ اعظم بننے کے بعد ان کا پاسپورٹ بنوایا گیا تھا۔وہ امریکی شہری تھے او پاکستانی آئین دہری شہریت کے حامل کسی بھی فرد کو وزارت اور ریاستی عہدہ رکھنے کی اجازت نہیں دیتا لیکن اس وقت اس قانون کو پسِ پشت ڈال کر انھیں نگران وزیرِ اعظم بنایا گیا کیونکہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ ایسا ہی چاہتی تھی لہذا یہ طے ہو گیا کہ ہوگا وہی جو اسٹیبلشمنٹ چاہے گی۔یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک بات اسٹیبلشمنٹ چاہے اور پاکستان میں ویسا نہ ہو؟ اب کی بار فیصلہ یہی ہوا تھا کہ میاں محمد نواز شریف کو فارغ کرنا ہے لہذا بڑی جستجو کے بعد اقامہ کا بہانہ ہاتھ آ گیا اور فلیٹوں کے گورکھ دھندوں کو پسِ پشت ڈال دیا گیا۔یاد رہے کہ پاناما لیکس کے بعدسپریم کورٹ میں جو مقدمہ شروع ہوا تھا اس میں لندن فلیٹس،آف شور کمپنیوں،پارلیمنٹ میں کی گئی تقریر اور عدالت میں دئیے گئے بیان میں تضاد اور کروڑوں روپے کے تحائف کے الزامات شامل تھے لیکن دنیا یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ فیصلے میں ان میں سے کسی چیز کو بنیاد نہیں بنایا گیا بلکہ دبئی کی اس کمپنی کا ذکر ہے جس کے مالک حسین نواز تھے اور جس کے اعزازی چیرمین میاں محمد نواز شریف تھے۔

میاں محمد نواز شریف چونکہ اس کمپنی کے مالک نہیں تھے لہذا اس کمپنی کو اپنے اثاثہ جات میں شامل نہیں کر سکتے تھے اور ان کا یہ فیصلہ بالکل درست تھا۔ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے طے شدہ تنخواہ ٠٠٠،١٠ درہم کی رقم کبھی بھی وصول نہیںکی کیونکہ تنخواہ لینا مقصود نہیں تھا ۔جے آئی ٹی نے کمپنی کے اقامے اور تنخواہ کو بنیاد بنا کر وزیرِ اعظم کو نا اہل کرنے کی درخواست کی تھی۔عدالت کا فیصلہ یہ ہے کہ وہ تنخواہ جو وزیرِ اعظم نے اپنے بیٹے سے وصول نہیں کی ان کا اثاثہ ہے اور انھیں اپنے اثاثہ جات میں ظاہر کرنا چائیے تھا۔انھوں نے چونکہ اسے ظاہر نہیں کیا اس لئے وہ صادق اور امین نہیں رہے۔تنخواہ وصول نہ کرنا بھی جرم بن سکتا ہے یہ سپریم کورٹ کے تازہ ترین فیصلہ کا بنیادی نقطہ ہے جس کی روح بالکل مردہ ہے۔ آئین کے آرٹیکل ٦٢ کا اطلاق کر کے میاں محمد نواز شریف کو وزیرِ اعظم کے عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔کیا وزیرِ اعظم ایسے نا اہل ہوتا ہے؟کیا دنیا کے کسی ملک میں کبھی کسی وزیرِ اعظم کو اس طرح سبکدوش کیا گیا ہے؟۔،۔

ان کا موازنہ ذولفقار علی بھٹو کے ساتھ تو نہیں کیا جا سکتا کیونکہ دونوں کی فہم و فراست اور اندازِ سیاست میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن اس کے باوجود دونوں میں جمہوریت کے فروغ اوربقا کا جذبہ ایک ہے ۔ میرے کئی جیالے دوست اس موازنے پر مجھ سے خفا بھی ہو جائیں گے لیکن اگر وہ ٹھنڈے دل و دماغ سے سو چنے کی کوشش کریں گے تو وہ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ وہ نواز شریف جو اسٹیبلشمنٹ کا پروردہ تھا دم توڑ چکا ہے اور اب اس کی جگہ ایک ایسا نواز شریف کھڑا ہے جس کی جمہوریت کے ساتھ کمٹمنٹ ہر شک و شبہ سے بالا تر ہے۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
decisions government Nawaz Sharif pakistan Tariq Hussain Butt Shan پاکستان حکومت روح فیصلے نواز شریف
Lahore
Previous Post غیر جمہوری طریقے سے کسی کو اقتدار پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، محمد لطیف خان
Next Post بنوریہ میڈیکل کے تحت جامعہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
Jamia Binoria Aalmia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close