Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پہلے فیصلہ پر مٹھائیاں تقسیم کی فائنل فیصلہ ماننے سے انکار

July 9, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
پاناما لیکس کیس سے پہلے نوز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان پر کسی پاکستانی سیاست دان نے کرپشن کا الزام نہیں لگایا تھا یہ تو صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم تھی جس نے دنیا کے سیاست دانوں کے پاناما میں آف شور کمپیونیوں میں اکاونٹ سامنے لائے تھے۔اس انکشاف میں وزیر اعظم کی فیملی کا نام بھی تھا۔ دنیا والوں نے تو احسن جمہوری طریقے اپنے اپنے معاملات طے کر لیے۔مگر وزیر اعظم نواز شریف نے اس کو طول دیا۔ اس کے بعد پاکستان کی اپوزیشن کو موقعہ ملا اور وزیر اعظم کے احتساب کی بات کی تھی۔اس پروزیر اعظم نے دو دفعہ الیکٹرونک میڈیا اور ایک دفعہ پاکستان کی پارلیمنٹ میں اس کی وضاعت کی اور اپنے آپ اور اپنے خاندان کو احتساب کے لیے پیش کیا۔ مقدمہ عدالت میں گیا اور عدالت عالیہ کے پہلے فیصلہ میں دو معزز ججوں نے نواز شریف وزیر اعظم کو ان کے بیانات کی روشنی میں پاکستان کے آئین کی شق نمبر ٦٢۔ ٦٣ پر پورا نہ اُترنے پر عوامی عہدے پر نا اہل قرار دیا تھا جبکہ تین معزز ججوں نے اپنے فیصلہ میں لکھا کہ وزیر اعظم کو ساٹھ دن کا مزید وقت دیا جائے اور ایک ہفتہ کے اندر اندر ایک جے آئی ٹی بنائی جائے جو خفیہ ادارے، احتساب بیرو، اسیٹ بنک اوروسرے اداروں کے نمائندے پر مشتمل تفتیش کر کے عدالت عالیہ کو پیش کرے گی اس کے بعد عدلیہ فائنل فیصلہ دے گی۔

عدالت نے خود اچھی شہرت رکھنے والے افراد کا سلیکشن کیا اور جے آئی ٹی نے اپنی تفتیش شروع کر دی۔ لگتا ہے کہ پہلے فیصلہ پر نون لیگ کو ان کے قانونی مشیروں نے ضرور مشورہ دیا ہو گا کہ پہلے فیصلہ کو اگر سامنے رکھا جائے تو آخری فیصلہ بھی مکمل طور پر وزیر اعظم کے خلاف ہو گا اس پر نواز شریف کی حکومتی پارٹی نے سیاسی ڈرامہ بازی کی اور پہلے فیصلہ پر مٹھائیاں تقسیم کر کے عوام کو بے وقوف بنایا کہ دیکھو !کچھ سارے ججوں نے وزیر اعظم کو نا اہل قرار نہیں دیا ہماری جیت ہے اس پر ہم مٹھایاں تقسیم کر رہے ہی ہیں۔ کیا خوب نرالی بات کی۔ بھائی دو ججز صاحبان نے نا اہل قرار دے دیا تو تین ججوں نے وزیر اعظم کو اہل قرار بھی تو نہیں دیا کہ آپ مٹھیائیاں تقسیم کر رہے ہیں۔ صرف یہ کہا کہ ساٹھ کے اندر مذید تحقیق کر لی جائے تاکہ انصاف کے سارے تقاضے پورے ہو جائیں اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ شروع دن سے شایدقانونی مشیروں کے کہنے پر دبے الفاط میں جے آئی ٹی پر اعتراضات کرنا شروع کر دیاتا کہ اس کو متنازہ بنا دیا جائے اور عوام کے سامنے رونا رویا جائے کہ یہ جے آئی ٹی جانب دار ہے۔

حسین نواز نے کبھی کہا گیا کہ دو ممبران ان کے خلاف ہیں عدالت میں درخواست بھی دی مگر عدالت نے اس درخواست کو یہ کہہ کرخارج کر دیا کہ کہ ان کا اعتراض صحیح نہیں۔ پھر بیان بازی کی جاتی رہی کہ بیس کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعظم کو ٢٢ گریڈ کے ملازمین کے سامنے پیش ہو نا پڑا۔ کبھی کہا گہا کہ وزیر اعظم کے بیٹوں کو کیوں بلایا جارہا ہے۔کبھی پروپیگنڈا کیا گیا کہ وزیر اعظم کی بیٹی جو قوم کی بیٹی ہے اس کو کیوں بلایا گیا۔ ایک وزیر نے کہا کہ اس کے گھرسوالات بھیج کر تفتیش کر لی جائے۔ ایک وزیر نے کہا کہ جے آئی ٹی جیم بونڈ٠٠٧ ہے۔ جو بھی بیان دیکر جے آئی ٹی سے باہر آتا میڈیا میں پریس کانفرنس کرکے عوا م کو بتاتا رہتا کہ ہم پرالزام کیا ہے۔ ہمارے ہاتھ صاف ہیں۔

ہم نے عوام کے پیسے میں کوئی کرپشن نہیں کی۔ ہمارے ذاتی کاروبار کا حساب کتاب کیوں پوچھا جارہا ہے۔ وزیر اعظم خود کہہ چکے ہیں کہ ان کے خلاف پتلی تماشہ اب نہیں لگنے دیا جائے گا۔ بقول عمران خان انہوں نے اس طرح پاک فوج اور عدلیہ پر تنقید کی ہے۔ ارے بھائی آپ عوامی عہدے پر فائز ہیں۔ جمہوریت کے تحت آپ سے ہر شہری کرپشن کے بارے میں سوال کر سکتا ہے۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ سیاست میں آنے کے بعد ایک فیکٹری سے بیس بائیس فیکٹریاںکیسے بن گئیں؟آپ مغل شہزادوں کی طرح زندگی کیسے گزار ہیں آپ کے خلاف عدالت عالیہ میں کرپشن کا مقدمہ ملکی قانون کے مطابق مقدمہ قائم کیا گیا آپ کو عدالت عالیہ کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنی صفائی پیش کرنا ہے۔اس میںکون سی ان ہونی ہونی بات ہے۔ آپ نے بھی تو حقیقی اپوزیشن لیڈرعمران خا ن کے خلاف مقدمہ قائم کیا ہوا اسے بھی عدالت میں پیش ہونا پڑے گا اور اپنی بے گناہی عدالت میں ثابت کرنی پڑے گی۔ کیا اسرائیل کا وزیر اعظم پولیس کے سامنے پیش ہو کر اپنی صفائی پیش نہیں کر چکا ہے۔ ساری دنیا کے حکمرانوں پر جب عدالتوں میں مقدمات قائم ہوتے ہیں تو ان کو عدالتوں میں پیش توہونا ہی پڑتا ہے۔

اگر مریم صفدر صاحبہ کو جے آئی ٹی میں بلایا گیا تو کون سی بڑی بات ہے۔کیا مریم صاحبہ بے نظیر بھٹو صاحبہ سے زیادہ سیاسی قد کاٹھ رکھتی ہیں ان کو عدالت میں بلایا گیا تھا اور وہ اپنے دو معصوم بچوںکو لیے ہوئے عدالت میں پیش ہوئی تھی۔ پاکستان کی عدالتوں میں ہر روز قوم کی بیٹیاں پیش ہو رہی ہے۔ اگر مریم صاحبہ پیش ہوئی توکیا ہوا۔ اگر مریم صاحبہ سیاست کریںگی توایسے معاملات تو پیش آتے رہیں گے۔ جے آئی ٹی نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کی عدالت عالیہ میں شکایت کی۔تحریک انصاف والے کہہ رہے ہیں نواز حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے۔شیخ رشید کہتے ہیں وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس گیم ختم اور کیس اور ہو چکا قرار دے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں نواز شریف کے جانے سے جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی۔ سب سے پہلے احتساب مہم شروع کرنے والے جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے ایک دفعہ حاضری لگوا کر مظلوم شریف بننا چاہتے ہیں۔پانامہ سیکنڈل حکمرانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کے طرف سے بے آوازلاٹھی ہے۔ جب تک لوٹی ہوئی دولت واپس نہیں آتی احتساب جاری رہے گا۔ پانامہ میں ملوث چھ سو لوگوں کو احتساب کے کہٹرے میں کھڑا کریں گے ۔ احتساب سے کوئی بھی بلاتر نہیں۔ صاحبو!مسلم لیگ کی توانا میڈیا ٹیم اپنے پرانے طے شدہ پروگرام کے مطابق بلآخر اپنے چارسینئر وزرا کو میڈیا میںبلایا اور انہوں نے جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا کھل کر اظہار کر دیا گیا۔ وزرا صاحبان کہتے ہیں خفیہ اداروں کے ارکان پر پہلے بھی اعتماد نہیں تھا اب بھی نہیں ہے۔

اعلان کر دیا کہ اگر قطری شہزادے کے گھر قطر جا کر بیان نہ لیا گیا تو ہم جے آئی ٹی کی تفتیش اور عدالت عالیہ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے۔( ر) جج وجہی الدین صاحب نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ قطری شہزادہ شکار کھیلنے تو پاکستان آ سکتا ہے ۔ اپنے دوست کے حق میں گواہی دینے نہیں پاکستان نہیں آ سکتا۔ نون لیگ کے چار سینئروزراء نے کہا ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ جے آئی ٹی کی ساری کاروائی کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے ۔ گارڈ فادر اور سسلین مافیا آزاد عدلیہ کیلیے جنگ نہیں لڑتے۔ انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔ حکومت کے اتحادی فضل الرحمان صاحب نے بھی حق ِدوستی نباتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی متنازہ بن چکی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ کو تبدیل کر دیا جائے تو سب خریت ہو جائے گی۔ دوسری طرف قطری شہزادے کو جے آئی ٹی نے تین خط لکھے کہ وہ قطر میں ہی پاکستان کے سفارت خانے میں اپنا بیان ریکارڈ کرائے مگر تینوں خطوط کے باوجودقطری شہزادے نے جے آئی ٹی سے تعاون نہیں کیا۔ جبکہ قطری حکومت اس خط کے بارے میں کہہ چکی ہے کہ اس خط سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ تحریک انصاف کے حضرات کہہ رہے ہیں کہ قطری شہزادہ مکر گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق جے آئی ٹی نے بیرون ملک سے دستاویزی ثبوت حاصل کر لیے ہیں۔ نون لیگ نے فائنل فیصلہ آنے سے پہلے ہی اپنے طور پر شروع سے ہنڈرٹ پرسنٹ سمجھ لیا ہے کہ ان حالات میں فیصلہ ان کے خلاف ہی آنا ہے ۔ ایک سوچے سمجھے طریقہ کے مطابق وہ جی آئی ٹی میں پیش ہوتے رہے اور باہر نکل کر پریس کانفرنس کر کے اعتراض بھی کرتے رہے۔ اس طرع جے آئی ٹی کو متنازہ بنانے کی شروع سے کوشش کی گئی۔ اس سے عوام کے سامنے یہ جواز پیش کیا جائے گا کہ عدالت نے یہ فیصلہ صحیح نہیں دیا اور بیس کروڑ عوام کے منتخب لیڈر کو ڈی سیٹ کیا گیا۔ صاحبو! پاکستان کے عوام میںیہ بات درست نہیں سمجھی جائے گی ایک شہری پر کرپشن کا مقدمہ قائم ہوا ۔ وہ یہ نہیں بتا سکا کہ منی ٹریل کیسے ہوئی ۔صرف ایک خط پیش کیا گیا ۔ جس میں قطری شہزادہ کہتا ہے جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ہے کہ میرے دادا صاحب نے میرے والد صاحب کو یہ بتایا تھا کہ نواز شریف صاحب کے والد صاحب نے ان کے کاروبار میں پیسے لگائے تھے۔ اس کاروبار کے منافع کے طور پر میں نے لندن کے دو فلیٹ ان کے نام کیے تھے۔

ایسا خط تو اس سے قبل بھی نواز شریف ہیلی کاپٹر کیس میں دبئی سے منگوا چکے ہیں۔ عدالت کو تو خط نہیں ٹھوس ثبوت چاہیے ہوتے ہیں۔ دیکھیں عدالت سے کیا فیصلہ آتا ہے۔ جب ملک کے اداروں کے سارے سربراہ حکمرانوں کے طرف دار ہو جائیں ۔جب ملک کی سرحدوں پر ہمارا ازلی دشمن بھارت حملے کر رہا ہوں۔ جب حکمران عوام کے پیسے ہڑپ کر رہے ہوں اور دشمن ملک سے دوستی نبا رہے ہوں تو مظلوم عوام پھر ملک کا تحفظ کرنے والی وفادار فوج اور عوام کا لوٹاہوا پیسا واپس دلانے والی ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے طرف ہی دیکھنا پڑتا ہے۔ عوام آس لگائے بیٹھے ہیں کہ ان کو کب انصاف ملے گا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
decisions final Mir Afsar Aman sweets انکار تقسیم فائنل فیصلہ
Lie
Previous Post سفید جھوٹ
Next Post قومی سلامتی اور سازشی عناصر
India Afghanistan Iran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close