Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دیپال پور سے ایوانوں تک کا سفر

April 24, 2016 0 1 min read
Depalpur
Depalpur
Depalpur

تحریر: محمد ریاض پرنس
رقبہ کے لحاظ سے پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل دیپال پور جس کی حدوداس قدر وسیع ہے کہ اس کا بیشتر رقبہ ہمارے سب سے بڑے حریف بھارت کی سرحد کے ساتھ جا ملتا ہے ۔اس کے ایک طرف گنڈا سنگھ بارڈر قصور اور دوسری طرف حدود ہیڈ سلیمانکی بارڈر سے ملتی ہے۔ تو ایک طرف بابا فرید کی دھرتی پاکپتن شریف کی حدود اس کے ساتھ جا ملتی ہے ۔تو دوسری طرف بہاولنگر کی وسیع ترین حدود اس کے ساتھ ملتی ہے ۔ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپال پور کا کل رقبہ اربن اور رورل تقریباً 618251 ایکٹرز ہے ۔ اس کی کل آبادی اربن اور رو رل تقریباً 1030836 کے قریب ہے ۔ا س کے پانچ بڑے بڑے ٹائونز ہیں ۔دیپال پور سٹی، حویلی لکھا،بصیر پور،منڈی احمد آباد،حجرہ شاہ مقیم ۔اور کچھ جھوٹے ٹائونز ہیں جن میں راجووال ،وساویوالا،شیر گڑھ،بھومن شاہ شامل ہیں اس تحصیل کی 55 یونین کونسلز ہیں ان تمام ٹونز کی خاص بات یہ ہے کہ یہ زرعی لحاظ اور سیاسی لحاظ سے اپنا مقام رکھتے ہیں۔

اس لئے تحصیل دیپال پور کو اگر پنجاب کی زرخیز تحصیل کا درجہ دے دیا جائے تو یہ کم نہ ہوگااوریہ کسانوں اور زمینداروں سے محبت کا پیغام ہو گا ۔اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس تحصیل میں مکئی اور آلو کی فصل کو کاشت کرنے والے بہت سے بڑے بڑے زمیندار موجود ہیں اس لئے ان کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور بہت زیادہ تعداد میں کسان اس فصل کو کاشت کرتے ہیں ۔یہ پنجاب کی سب سے زیادہ کاشتکار تحصیل ہے ۔ اس لئے اس تحصیل دیپال پورسے بہت سے ممالک کو آلو اور مکئی سپلائی کی جاتی ہے ۔اس تحصیل کے زمیندار اپنی فصل کو تیار کرنے کے لئے بہت محنت کرتے ہیں۔ اس لئے ان کی کاشت بھی سب سے اچھی ہوتی ہے ۔ کاشت کے حوالے سے تو یہ تحصیل اور اس کے عوام کسی سے کم نہیں مگر ایک اچھی اور دل کو ہلا دینے والی بات یہ بھی ہے کہ سیاسی میدان میں بھی تحصیل دیپال پور کے لوگ کسی سے کم نہیں ،جیسے اس تحصیل نے بڑے بڑے زمیندار پیدا کیے ہیں وہیں اس زرخیز تحصیل نے بڑے بڑے سیاستدان بھی پیدا کیے ہیں ۔اس لئے کہتے ہیں کہ دیپال پور کی دھرتی کے لوگ کسی سے کم نہیں ۔ہر سطح پر اپنا نام اور مقام رکھتے ہیں ۔دیپال پور سے بہت سے سیاستدانوں نے ایوانوں میں جا کر اپنی آواز کو بلند کیا۔ پنجاب کے دو بار وزیر اعلیٰ منتخب ہونے والے میاں منظور احمد خاں وٹو کا تعلق بھی اسی تحصیل سے ہے۔

Mian Manzoor Ahmed Wattoo
Mian Manzoor Ahmed Wattoo

تحصیل دیپال پور کے ٹائون حویلی لکھاوساویوالہ کے نہایت ہی سادہ لوح انسان علاقہ کی شان اور بہت بڑے ذمیندار مرحوم میاں جہانگیر احمد خاں وٹو کے صاحبزادے میاں منظور احمد خاں وٹو نے اپنی سیاست کا آغاز بی ڈی الیکشن سے کیا اور کئی بار جنرل ممبر منتخب ہو کر اپنے علاقہ کے لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کروائے ان کی عوام کے ساتھ اس محبت کا صلہ ان کو ہر بار ملتا رہا اور قسمت کی دیوی ان پر اس قدر مہربان ہوئی کہ جس الیکشن میں بھی انھوں نے حصہ لیا کامیابی نے ان کے قدم چومے۔ میاں منظور احمد خاں وٹو ضلع کونسل کے ممبر بھی رہے۔اس کے بعد میاں منظور احمد خاں وٹو نے ایم پی اے کا الیکشن لڑا اور کامیاب ہوئے ۔میاں منظور احمد خاں وٹو پنجاب اسمبلی کے دوبار سپیکر منتخب ہوئے ۔ان کی اس محنت اور عوام کے ساتھ محبت نے ان کودو بار پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی بنایا۔پنجاب اورتحصیل دیپال پوکے اس وقت کے سب سے سینئر اور منجھے ہوئے سیاستدان میاں منظور احمد خاں وٹو ہی ہیں۔

آج ان کی سیاست کا چرچہ ہر سو ہے اس لئے آج میاں صاحب پاکستا ن پپلز پارٹی کے سینئر رہنمااورسابق ایم این بھی ہیں۔میاں منظور وٹو کی علاقہ کے عوام کے ساتھ محبت اور پیار کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ اس وقت میاں صاحب کا ایک بیٹا میاں خرم جہانگیر وٹو ایم پی اے اور میاں صاحب کی دوبیٹیاں روبینہ شاہین وٹو اور جہاں آرا ء سیاست کے میدان میں اپنے باپ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اور کئی عوام میں اپنی نمائندگی کر چکے ہیں۔۔جو علاقہ میں عوام کی خدمت میں پیش پیش ہیں ۔میاں منظور خاں وٹو کی سیاست ابھی ختم نہیں ہوئی ۔آیندہ الیکشن میں وہ اپنے حریفوں کو ٹف ٹائم دیں گے ۔ایکطرف میاں منظور احمد خاں وٹو کے حریف میاں معین خاں وٹو ہیں جو اس وقت پاکستان مسلم لیگ ن کے موجودہ ایم این اے ہیں ۔ تو دوسری طرف ان کے حریف سیاستدان رائو محمد افضل خاں ایم این اے مرحوم کے بیٹے رائو محمد اجمل خاں پاکستان مسلم لیگ ن کے منتخب ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری ہیں ۔انہوں نے بھی اپنے والد کے نام کو زندہ رکھا ہے اور ہر میدان میں حریف کا مقابلہ کیا ہے ۔اس وقت ان کے بیٹے رائو سعد اجمل خاں ان کے سیاستدان کے میدان میںدست بازو بنے ہوئے ہیں اور موجودہ چیئرمین یونین کونسل منتخب ہو چکے ہیں اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے لئے میدان میں ہیں۔

میاں معین خان وٹو نے حویلی ٹائون اور بصیر پور ٹائون میں میاں منظور احمد خاں وٹو کو الیکشن 2013ء میں بھاری اکثریت سے شکست دی ۔اس حلقہ میں میاں معین خان نے ایم این اے اور ایم پی اے دونوں سیٹوں کے لئے الیکشن لڑا اور دونوں میں کامیابی حاصل کی بعد میں انھوں نے ایم پی اے کی سیٹ چھوڑ دی جو بعد میں میاں منظور احمد خاں وٹو کے بیٹے میاں خرم جہانگیر وٹو نے جیتی ، اس حلقہ میں پہلے میاںےٰسین وٹو مرحوم جو پاکستان کے وزیر خزانہ بھی رہے میاں منظور وٹو کے حریف ہوتے تھے۔میاں معین خاں وٹو کو حلقہ پی پی 188 میں پاکستان مسلم لیگ ن میاں فتخار حسین چھچھرایم پی اے کی سپورٹ حاصل رہی ہے ۔ میاں افتخار حسین چھچھر بھی اپنے علاقہ کی عوام اور ان کی خوشحالی کے لئے کسی بھی وقت ان کو بھولتے نہیں اور ہر سطح پر اپنے علاقے کے لوگوں کے مسائل اور ترقی کیلئے کوشش میں رہتے ہیں ۔رائو محمد اجمل خاں کو دو بڑے سیاستدان جن میں سدا بہار ایم پی اے سابق ملک محمد عباس کھوکھر کے بیٹے ملک علی عباس کھوکھر نے فل سپورٹ کیا اور خود بھی ایم پی اے ن لیگ منتخب ہوئے اور بھاری اکثریت سے رائو محمد اجمل خاں کو بھی سپورٹ کیا۔ملک محمد عباس کھوکھر علاقہ کے سینئر سیاستدان ہیں اور حلقہ پی پی 192 میں جس کو بھی سپورٹ کرتے ہیں وہ ایم این اے منتخب ہو جاتا ہے۔

Rao Mohammad Ajmal
Rao Mohammad Ajmal

اس سے پہلے ملک محمد عباس کھوکھر کا پینل میاں منظور وٹو کے ساتھ بھی رہا ۔ملک محمد عباس سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ۔اس لئے علاقہ کی عوام ہر الیکشن میں ان کا ساتھ دیتے ہیں ۔د وسری طرف ان کے ساتھ سید فیملی کے سپوت ایم پی اے ن لیگ سید رضا علی گیلانی جو سیاست میں ایک مقام رکھتے ہیں انھوں نے رائو محمد اجمل کا بھر پور ساتھ دیا اور ان کو کامیابی سے ہمکنار کروایا۔ یہ تھے موجودہ نمائندے جو ایوانوں میں اپنے علاقہ کی عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ مگر افسوس کے کہ یہ نمائندے صرف الیکشن تک ہی عوام کے ساتھ ہوتے ہیں اس کے بعد یا تو پھر بڑے بڑے شہروں کا رخ کر لیتے ہیں یا پھر ایوانوں کی دیواروں میں چھپ جاتے ہیں ۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے ہمارے علاقہ کے بڑے بڑے سیاستدان جواسمبلی ہالوں میں بیٹھ کر اپنے علاقے کے لوگوں کی نمائندگی کر رہے ہیں وہ اس بڑی تحصیل کو ضلع کا درجہ دلوانے میں ناکام رہے ہیں۔اور کسانوں کو ان کا حق دلوانے کے لئے بھی انہوں نے کوئی کوشش نہیں کی اورنہ ہی موجودہ ایم این ایز اور ایم پی ایز کوئی خاص ترقیاتی منصوبے اپنے علاقہ کے لئے منظور کر وا سکے ہیں۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ نمائندے اپنی عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔

ان کے علاوہ سابق بہت سے ایم این ایز ،ایم پی ایز ہیں جنھوں نے اپنے علاقہ کی نمائندگی اور ان کی آواز ایوانوں تک پہنچائی ان میں سینئر رہنما مسلم لیگ ن میاں شریف ظفر جوئیہ سابق ایم این اے ،چوہدری شاہد نواز سابق ایم پی اے، ملک محمد عباس کھوکھر سدا بہار سابق ایم پی اے، ملک نذر فرید کھوکھرایم پی اے،مرزا علی رضا بیگ ایم پی اے ، اخلاق دیوان ایم پی اے ،رائو قیصر علی خاں ایم این اے ،رائو صفدر علی خاں ایم پی اے ،میاں محمد شفیع ڈولہ ایم پی اے جیسے عوامی نمائندے جنھوں نے اپنے علاقہ کے لوگوں کی آوازکوایوانوں میں بلند کیا۔

تحصیل دیپال پور میں ہر دور میں نئے اور پرانے چہرے عوام کے سامنے آتے رہے ہیں اب بہت سے نئے چہرے عوامی خدمت کے لئے سیاست کے میدان میں آرہے ہیں ۔جن میں چند نام قارئین کی خدمت میں ۔چوہدری طارق ارشاد رہنما تحریک انصاف،سید عباس رضا رضوی رہنما تحریک انصاف،سید علی حسنین گیلانی رہنما تحریک انصاف، پروفیسر میاں عبدالروف ڈولہ، میاں ثناء اللہ ڈولہ رہنما ن لیگ ، سردار شہر یار موکل رہنما ق مسلم لیگ ،سبطین خاں بھٹی،ملک غلام نبی کھوکھر رہنما تحریک انصاف،میاں محمد فضل جتالہ،نقی علی گیلانی رہنما مسلم لیگ ن ،یہ وہ نام ہیں جو آئندہ آنے والے الیکشن میں اپنے اپنے علاقہ کے عوام کی پنجاب اسمبلی اور نیشنل اسمبلی کے ایوانوںمیں نمائندگی کرنے کے لئے تیار ہیں ۔جو آئندہ الیکشن میں موجودہ حکومتی نمائندوں کا مقابلہ کریں گے ۔اور اپنی عوامی خدمت کو ثابت کریں گے ۔حلقہ پی پی 192کے عوام کے لئے ایک بہت ہی اچھی خبر یہ ہے کہ اس علاقہ میں ایک نہایت ہی اچھے اور قابل بے باک کردار کے مالک عوامی نمائندے کا اضافہ ہوا ہے جن کا نام ڈاکٹر محمد امجد وحید ڈولہ ہے جو علاقہ میں ایک الگ مقام رکھتے ہیں ڈاکٹر امجدوحید ڈولہ اس وقت تحریک انصاف کے رہنما ہیں ۔ اور آئندہ آنے والے الیکشن میں اپنے حریف کو ٹف ٹائم دیں گے ۔تحصیل دیپال پور کی زمین جتنی زرخیز ہے اسی طرح اس تحصیل کے لوگ بھی محبت کرنے والے ہیں۔

ہمیشہ بھائی چارہ کو ترجیح دیتے ہیں ۔ دوستوں کے دوست ہیں ۔وہ اپنے نمائندوں کو بہت ٹائم دیتے ہیں ۔اس تحصیل کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس کے لوگ بہت ہی محنتی اور مخلص ہیں ۔اور ہر الیکشن میں ایک نئی خبر عوام کو سننے کو ملتی ہے ۔ اب عوام میں شعور اور آگاہی آ گئی ہے کہ کس کو اپنا لیڈر منتخب کرنا ہے۔ اس لئے اب اگر کسی نے عوام کے ساتھ نارواسلوک کیا تو عوام بھی اس کو اسی طرح کا جواب دے گی ۔ اگر عوام کے جذبوں اور محبت کو سمجھنا ہے توان کے دکھ درد میں خوشی غمی میں ان کاساتھ دینا ہو گا ان کو ظلم سے بچانا ہو گا اور ان کو انصاف دلوانا ہو گا اور عوام کے ساتھ دن گزارنے ہوں گے اور اپنے علاقہ کی عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف مہیا کروانے کے لئے جدوجہد کرنی ہو گی۔ اس میں ہی سب کی کامیابی ہے۔ اگر سیاست کو عبادت سمجھ کر کروگے تو عزت پائو گے۔

Riaz Prince
Riaz Prince

تحریر: محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:
Tags:
houses India kasur Mohammad Riaz Punjab travel اوکاڑہ ایوانوں بھارت پنجاب سفر محمد ریاض
Jalil Abbas
Previous Post امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری آئی ہے : جلیل عباس
Next Post علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تصادم، ایک طالبعلم ہلاک
Aligarh Muslim University Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close