Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہارنے والوں کے نام

August 10, 2018August 10, 2018 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : شیخ خالد زاہد

اس مضمون کا عنوان ہار تسلیم کرنے والوں کے نام رکھنا چاہتا تھا لیکن چند ایک کے سوا شائدہی کسی نے اپنی ہار تسلیم کی ہو اسلئے عنوان ہارنے والوں کے نام رکھنا پڑا ہے۔ ہارماننا اور ہار تسلیم کرنا معاشرتی استحکام اور علم تک رسائی کی بنیاد پر ہوتا ہے ۔ہار اسی کے چہرے پر سج جاتی ہے جو ہار مان لیتا ہے جبکہ ہار تسلیم کرنے والا اسی طرح سے بلکہ اور بھرپور انداز سے میدان میں برسر پیکار ہوجاتا ہے اور وہ جیتنے والے کی گزشتہ کارگردگی کو سامنے رکھتا ہے اور اپنی کی گئی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ انتخابات میں ہار کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک ہار وہ جو کہ آپکی جماعت اکثریت ناحاصل کرسکی ہو اور دوسری وہ کہ آپ اپنی آبائی (جدی پشتی) نشست سے شکست فاش کا شکار ہو جائیں۔ پہلی شکست کے بدلے میں آپ ایوان تک تو رسائی حاصل کرلیتے ہیں اور حسبِ ضرورت اپنا کردار ادا کرتے ہیں، لیکن جب آپ جدی پشتی نشست ہار جاتے ہیں تو ہذیانی کیفیت سے دوچار ہونے کے سوا کچھ اور نہیں بچتا۔ تقریباً دنیا کے اکثر ممالک میں انتخابات ہوتے ہیں اور جیتنے والے ایوانوں کی راہ لیتے ہیں اور شکست کھانے والے نئے اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں پر کام کرنا شروع کرتے ہیں اپنے منشور میں اپنے کردار میں اور بہتری لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ملک نے راتوں رات ترقی نہیں کی اور نا ہی راتوں رات تہذیب یافتہ ہوگیا ۔ ہرلاحہ عمل کو عملی جامہ پہنانے کیلئے وقت درکار ہوتا ہے۔ پاکستان اپنی ۷۱ ویں جشن آزادی کی تیاری کر رہا ہے (اللہ نے چاہا تو رہتی دنیا تک یہ جشن منایا جاتا رہے گا)۔

پاکستان میں ہونے والے انتخابات کو ہمیشہ سے ہی مشکوک قراد دیا جاتا رہا ہے ،حقیقت کیا ہوتی ہے یہ جیتنے والے اور ہارنے والے دونو ں ہی جانتے ہونگے۔ اگر الیکشن کمیشن کے علاوہ کوئی دوسرا ہاتھ اس عمل میں حصہ لیتا ہے تو ہار نے اور جیتنے والے جو ہمیشہ سے ہی پاکستانی سیاست کا حصہ رہے ہیں جانتے ہونگے ، لیکن کیا وجہ ہے کہ کبھی کسی نے کھل کر اس ہاتھ کی طرف اشارہ نہیں کیا اور نا ہی کبھی اقتدار میں آکر اس ہاتھ کو پکڑنے کی کوشش کی۔ ہارنے والے اپنی ہار پرسرے عام ماتم کرنے کی بجائے اپنی خامیوں اور کوتاہیوں پر نظر ڈالیں، انہیں چاہیے کہ دیکھیں ہم نے اپنی اپنی بار بار کی باریوں میں کیا کارگردگی دیکھائی کیا کام کئے ۔ ایک رجعت پسند اور کھلے ذہن سے سوچنا چاہئے ، تنقید برائے تنقید کی حکمت عملی سے اجتناب کرنا چاہئے، اس بات کا بھی خیال رہے کہ آپ کے ووٹرز کم ہوئے ہیں جن کی وجہ سے آپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑ ا ہے کہیں ایسا نا ہو کہ ووٹر کیساتھ ساتھ سپورٹر بھی کم ہونا شروع ہوجائیں پھر آپ کو منہ چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملنے والی۔ سارے ہارے ہوئے اور حکومت مخالف جماعتیں تھوڑا تدبر اور معاملہ فہمی کا مظاہرہ کریں اور اپنے جمہوری کردار کو احسن طریقے سے نبہانے کی کوشش کریں اور نئے لوگوں کو اپنی خدمات پیش کر کے دنیا میں پاکستان سا سر فخر سے بلند کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، کیونکہ یہ بات تو سب جانتے ہیں جو ہار گئے ہیں وہ ہار گئے ہیں اب سوائے پانچ سالوں کے انتظار کے اور اپنے گنے چنے ووٹراور سپورٹر ز کو سنبھالنا ہے۔

اسے اتفاق کہیں یا قدرت کا ایک اور کرشمہ کے پاکستان اپنی ۷۱ ویں سالگرہ پھر سے پہلی دفعہ آزادی کے طور پر منانے جا رہا ہے اب کی بدعنوان سیاستدانوں سے حاصل کی ہے ۔ پاکستانی قوم اگر اپنی نجی وعدوں اور جذباتیت کو شکست دے پاتی تو کوئی شک نہیں کہ تحریک انصاف اپنے مخالفین کوایسی شکست فاش سے دوچار کرتی کہ ہارنے والوں کو شائد اپنے گھروں میں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملتی۔یعنی گزشتہ ۷۰ سال ایک آزادی کے بعد دوسری اور حقیقی آزادی کا جشن منانے کا وقت آن پہنچا ہے ۔یقین کیساتھ لکھ رہا ہوں کہ اس بار پاکستانی اور بھی زیادہ والہانہ انداز سے اس آزادی کا جشن منائینگے کیونکہ یہ جشن دوہری آزادی کا ہے۔

پاکستان کے حصول کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی ایک طویل داستان ہے کہ جب اسے سوچو تو دل سوگوار ہوہی جاتا ہے اور اس سوگواری میں اس وقت اور اضافہ ہوتا ہے جب موجودہ پاکستان کی حالتِ زار پر نظر ڈالی جاتی ہے ۔ ہر شخص کی زبان پاکستان کیلئے تو دعاؤ ں سے لبریز ہوتی ہے لیکن پاکستان کے ان سیاستدانوں کیلئے جنہوں نے کبھی بھی پاکستان کی سالمیت اور استحکام کیلئے کچھ بھی نہیں کیا بلکہ کیا تو اپنے اور اپنی ذات سے وابسطہ تعیشات کا اتنظام کیا۔ آج پاکستان کو بچانے کیلئے کئے جانے والے عملی اقدامات ہمارے ساتھ کا تکازہ کررہے ہیں ، تو کیا ہماراقومی اور اخلاقی فرض نہیں کہ ہم ساتھ دیں ، یہ اقدامات ان تمام لوگوں کیلئے جو کسی بھی طرح سے بدعنوانی میں ملوث ہیں جو اس ملک کا خون جونک بن کر چوستے رہے ہیں ایک آہنی دیوار بن کر کھڑا ہونے جا رہا ہے ۔ ملک کے تمام شہری تنظیمیں ، تجارتی تنظیمیں اور خصوصی طور پر ہمارے جید علمائے کرام ان باطل قوتوں کے درمیان حائل ہوجائیں جو پاکستان کی بقاء کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے درمیان آنا چاہتے ہیں۔ انہیں یہ بات کیوں سمجھ نہیں آرہی کہ قوم نے نہیں آپکے اپنے لوگوں نے آپ کو ووٹ نہیں دئیے ، انہوں نے تمام نفاق ختم کردئیے ہیں اپنے تقسیم ہونے کی ہر علامت کو مٹا دیا ہے اب صرف اور صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بات ہوگی ۔عزم عالی شان کی بات ہوگی۔

آج جو لوگ جشن آزادی نا بنانے کا اعلان کر رہے ہیں اور جو انکی حمایت کرر ہے ہیں کیا یہ لوگ پاکستان سے بغاوت کے مرتکب نہیں ہونے جا رہے ؟ کہیں تو ایک لفظ کہنے پر بغاوت کا مقدمہ بنا دیا جاتا ہے اور کہیں باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایسی باتیں کی جاتی ہیں۔ ریاست کو کسی کو بھی ایسا کہنے تک کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔ ہارنے والوں سے پاکستان کی ایک درخواست ہے کہ وہ جیتنے والوں کا ساتھ دیں اور پاکستان کو دوبارہ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ اگر نئی حکومت کچھ غلط کرنے جاتی ہے تو اسے آگاہ کریں اور اگر اچھا کررہی ہے تواسے شاباش دیں ۔ آپ تجربے کار ہیں اپنے تجربے سے دوسروں کو نا صحیح پاکستان کو فائدہ پہنچائیں۔ بیشک ہم سب نے ایک دن اللہ کے حضور پیش ہونا ہے۔ آج پاکستان کو ایک ایک پاکستانی کی ضرورت ہے۔

قدرت نے ہمیں اس بات پر فخر کرنے کا موقع فراہم کیا ہے کہ پاکستان کی طبعی آزادی کیلئے ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں دی تھیں تو ہم پاکستان کی روحانی و اخلاقی آزادی کے لئے کی جانے والی جدوجہد کا حصہ بنے ہیں۔پہلا جشن آزادیِ بد عنوانی پوری پاکستانی قوم کو مبارک ہو۔ اللہ ہر اس ہاتھ کو مضبوط کرے جو پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے کی کوشش کرے۔ آمین یا رب العالمین۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
defeat name Sh. Khalid Zahid انتخابات ترقی شکست مضمون نام ہارنے
Ceremony
Previous Post پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
Next Post کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں ہو گا
Protest on Black Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close