Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

٦ستمبر یوم دفاع۔ شہدا ہمارے محافظ

September 5, 2019 0 1 min read
Pakistan Defence Day
Pakistan Defence Day
Pakistan Defence Day

تحریر : میر افسر امان

پاکستانی قوم اور مسلح افواج ٦ ستمبر کو یوم دفاع منانے کے ساتھ ساتھ اس سال خاص طور پراپنے شہداپر بھی پروگرام ترتیب دے رہی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی قوم اور مسلح افواج اپنے شہدا کو خصوصی طور پر خراج تحسین پیش کرے گی۔ ہمارے ازلی دشمن بھارت نے اعلان جنگ کیے بغیر رات کی تاریکی میں ٦ ستمبر کو پانچ سو ٹینگوں کے ساتھ لاہور پر حملہ کیا اوربین لا القوامی سرحد کو عبور کیا۔فجر کے وقت لاہور پر حملہ کیا اور بھارتی جنرل نے کہا تھا ہم ١١ بجے لاہور جم خانہ میں شراب کا دور چلائیں گے۔ جنرل ایوب خان نے ریڈیو پر پاکستانی قوم سے خطاب کیا اور کہا کہ بزدل دشمن بھارت نے لا الہ الااللہ پر یقین رکھنے والی قوم پر اعلان جنگ کیے بغیر حملہ کیا ہے۔ اُٹھو اور دشمن پر ٹوٹ پڑو۔ چونڈا سیا کوٹ کے مقام پر دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی لڑائی گئی۔

بھارت نے اس جنگ میں شکست کھائی۔ کیم کرن تک علاقہ پاکستانی فوج نے قبضہ کر لیا۔ پاکستان کی بحری فوج نے جس کے پاس اُس وقت صرف ایک سمبرین غازی تھی۔سمبرین غازی نے بھارت کے بمبئی بحری اڈے کی ناکہ بندی کیے رکھی۔ بھارت کے بحری جہاز اپنے اڈے سے باہر نکلے کی ہمت نہ کر سکے۔ صرف ایک سمبرین غازی نے پاکستان کی بحری سرحدوں کی حفاظت کی۔ ٧ ستمبر کوپاکستان کے بحری جہازوں نے دوارکا کی طرف بڑھے اور قلعہ نماطاقت ور بحری اڈا کو کو تباہ کر دیا گیا۔ بھارت کے حملے کے وقت واگا باڈر پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے ڈٹ حملہ وار بھارتی فوج کامقابلہ کیا۔ اس کے بعد ہماری بری فوج ٹینکوں کے ساتھ دشمن کی فوج کے سامنے پہنچی ۔پاکستان ایئرفورس کے سربراہ نور خان تھے۔ ان کی کمانڈ میں پاکستان ایئر فورس نے بھارت کی فضائوں پر اپنا کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔ ٦٥ء کی جنگ کے وقت بھارت کے پاس٧٠٠ لڑاکاطیارے تھے۔ جبکہ پاکستان کے ایک سو طیارے تھے۔ اس جنگ میں بھارت کے١١٠طیارے پاکستان کے بہادر پائلٹوں نے تباہ کیے۔پاکستان کے صرف١٩ طیارے تباہ ہوئے۔ ستمبر کی جنگ میں فضائوں پاکستانی طیاروں کا قبضہ تھا۔ لاہوریوں نے فضائوں میں طیاروں کو پتنگوں کی لڑتے دیکھا۔

امرت سر ۔واگہ باڈر پر پاکستانی ہوائی جہازوںنے پشاور کے ہوئی اڈے سے اڑ کر بھارت کے کئی ٹینگ تباہ گئے۔ اس کے بعدپاکستان کی ایئر فورس نے حلواڑہ ، آدم پوراور پٹھان کوٹ کے ایئر پورٹ پر حملہ کیا۔ ان اڈوں پر بھارت کے کئی ہوائی جہازوں کو تباہ کر دیا۔ پاکستان کے نامور پائلٹ ایم ایم احمد صاحب ستارہ جرأت نے ٧ ستمبر کو ایک منٹ میں بھارت کے پانچ ہنٹرطیارے فضا میں تباہ کیے اورعالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ایم ایم عالم نے کل ٩ طیارے تباہ کیے اور٢ کو نقصان پہنچایا۔ اس عالمی ریکارڈ پر ایم ایم احمد کو دو دفعہ ستارہ جرأت سے نوازا گیا۔ ٦٥ء کی جنگ میںپاکستان کے پاس امریکی کیمبرہ ، سیبراور ایف زیرو ٤جہاز تھے۔ جبکہ بھارت کے پاس روسی ساختہ ہنٹر اور میگ جدید طیارے تھے۔ ٦ سمبر کی جنگ ١٧ دن بعد٢٣ ستمبر جنگ ختم ہوئی۔لال بہادر شاستری صاحب بھارت کے وزیر اعظم تھے۔ جن کو گھر میں پیار سے ننکو کہتے تھے۔ تاشقند میں ڈکٹیٹرایوب خان صاحب سے جنگ بندی مزاکرات کیے۔ مذاکرات کے بعد تاشقند میں ہی لال بہار شاستری فوت ہوگئے تھے۔ بھارت میں اب بھی ان کی موت کو سازش قرار دیتے ہیں۔ ٦٥ ء کی جنگ میں بھارت کا نعرہ” جے جوان۔ جے کسان” تھا جبکہ پاکستان کا نعر ہ” اللہ اکبر” ۔

بھارت کو اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستانی قوم کے پاس اسلام کا جہاد فی سبیل اللہ کا فلسفہ موجود ہے جو اسے پہاڑوں سے ٹکڑا نے پر آمادہ کرتا ہے۔ بھارت کو تو اس لیے بھی معلوم ہے کہ مسلمانوں نے ان پر ایک ہزار سال حکمرانی کی ہے۔ اور دنیا کو بھی معلوم ہونا چاہیے کہ حضرت عمر کے دور میں دنیا ٢٢ لاکھ مربع میل پر حکمرانی تھی۔ عیسائی مورخ تاریخی خیانت کرتے ہوئے ، اسکندر اعظم کو دنیا کا فاتح لکھتے ہیں جبکہ اس کی ١٨ لاکھ مربع میل پر حکمرانی کی تھی۔

حضرت عمر کی حکومت ٢٢ لاکھ مربح میل پر حکمرانی تھی۔ اس طرح دنیا کے فاتح حضرت عمر ہیں نہ کہ سکندر اعظم۔مسلمانوںمیں جزبہ جہاد ختم کرنے کے لیے عیسائیوں نے پہلے برصغیر میں غلام محمد قادیانی کاذب کو لگایا تھا۔ اس نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ دغا اور فریب سے مشہور کہ کہ قادیانی بھی دوسرے فرقوں کی طرح مسلمانوں میں ایک فرقہ ہیں۔ عام مسلمانوں کوورغلاہ جہاد ختم ہونے کا پرچار کیا اور برطانیہ میں اپنے آقائوں کو لکھا کہ برصغیر کی لائبریرں میں نے اپنی کتابوںں سے بھر دیں ہیں جس میں جہاد کو منسوخ کر دیا ہے۔ وہ کاذب تو مر گیا مگر جہاد مسلمان میں جاری اور قیامت تک جاری رہے گا۔٦٥ء کی جنگ میں بھی جہاد ہی کی وجہ سے پاکستانی فوج کو کامیابی ملی اور آئندہ بھی جہاد کی وجہ سے مسلمان کامیاب ہوتے رہیں گے۔ شہید کے لیے قرآن میں ہے کہ وہ مردہ نہیں ہوتے ۔بلکہ زندہ ہوتے ہیں اور اپنے رب سے رزق حاصل کر رہے ہوتے ہیں۔اسلام میں شہیدوں کی بڑی قدر ہے۔ اس سال یوم دفاع پاکستان ٦ ستمبر منانے کے ساتھ ساتھ اپنے شہیدوں کو بھی یاد رکھنے اور ان کے متعلق پروگرام ترتیب دینے پر پاکستان کی مسلح افواج اور پاکستانی قوم مبارک باد کی مستحق ہے۔

٢
صاحبو! اسلام ایک پرامن اور سلامتی والا مذہب ہے۔ ایک سازش کے تحت وقت کے فرعون نے نائن الیون کا من گھڑت دہشت گردی کا واقع کر مسلمانوں کے ملکوں پر حملہ آور ہو چکا ہے۔ پوری دنیاجانتی کہ نائن الیون کی دہشت گردی امریکا نے خود کرائی تھی اور مسلمانوں کے کھاتے میں ڈال کر مسلم دنیا پر صلیبی جنگ مسلط کر دی۔کچھ عرصہ پہلے میڈیا میں خبر لگی ہے کہ بستر مرگ پر سی آئی اے کے ایک آفیسر نے بیان دیا ہے کہ اس نے ورلڈٹرید سنٹر پر بارد نصب کیا تھا۔ سنٹر سے ٹکڑانے والے جہا ریموٹ کنٹرلوڈ تھے۔ امریکا ،اسرائیل بھارت نے گریٹ گیم کے تحت پاکستان کا گیرائو کیا ہوا ہے۔ ہمارے ملک کے سارے اداروں پر دہشت گردانہ حملے کر چکے ہیں۔

کوئی اور ملک ہوتا تو ابھی تک ختم ہو چکا ہوتا۔ بھارت نے پاکستان کہ شہ رگ کو اس کی خصوصی پوزیشن ختم کر کے اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔ایک ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا یوا ہے۔پاکستان کو پوری دنیا میں کشمیر کی حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔عمران حکومت اور فوج نے کہا کہ اپنی شہ رگ کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ پاکستان مثل مدینہ ریاست اللہ کی طرف سے تحفہ ہے۔ اس کی اللہ ہی حفاظت کر رہا ہے۔ امریکا، اسرائیل، بھارت ان کے چیلوں کو اسلامی اور ایٹمی پاکستان ہر گز ہر گز پسند نہیں۔ اس لیے پاکستان عوام اور مسلح افواج کو مسلمانوں میں جزبہ جہاد کر تیز تر کرنا چاہیے۔ اپنی شہیدوں کو یاد رکھنا چاہیے۔ اور دشمنوں کو بتا دینا چاہیے کہ اگر کسی نے بھی پاکستان کو ختم کرنے کی کوشش کی ۔تو ہم نہیں تو پھر کوئی نہیں والی بات ہو گی۔اللہ ایٹمی اور میزائل والی مملکت اسلامی جمہوریہ مثل مدینہ رہاست کی حفاظت فرمائے۔ اسی شان و شوکت سے ہم یوم دفاع پاکستان اپنے شہیدوں کے ساتھ ہر سال مناتے رہیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Celebration Defense Day Mir Afsar Aman Pakistani nation Tribute war پاکستانی قوم جنگ خراج تحسین منانے یوم دفاع
Kashmir Issue
Previous Post مسئلہ کشمیر:تاریخی تناظر اور موجودہ صورت حال
Next Post برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بھائی پارلیمنٹ اور وزارت سے مستعفی
Boris Johnson - Jo Johnson

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close