
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بخاری شوٹنگ بال کلب حیدر آباد کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے ” SSBیوم دفاع پاکستان شوٹنگ بال چمپئن شپ “کا آغاز مورخہ یکم اکتوبر 2016ء سے S.R.T.Cگرائونڈ حیدرآباد میں ہوگا۔
چمپئن شپ میں سندھ بھر سے 16 معروف شوٹنگ بال ٹیمیں حصہ لیں گی۔ٹورنامنٹ کا فائنل 12 اکتوبر کوشام 4 بجے کھیلا جائیگا۔
