Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دفاع اور حب الوطنی کے عہد و پیماں

September 10, 2018 0 1 min read
Defense Day of Pakistan
  Defense Day of Pakistan
Defense Day of Pakistan

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

ماہ ستمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے تقریبات کا آغاز ہو جاتا ہے امسال ماہ ستمبرکے شروع ہوتے ہی سرسبزوشاداب پاکستان مہم اپنے عروج کو جا پہنچی یوم دفاع پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں کی نسبت زیادہ جوش وجذبہ کے ساتھ منانے کے اعلان نے عوام میں ایک نئی تحریک پیدا کر دی بچوں بڑوں خواتین نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہزاروں پودے لگائے شجر کاری مہم ہمارے ہاں مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی شروع ہو جاتی ہے حکومتی سطح پر بلندو بانگ دعوے بھی کیے جاتے رہے ہیں کہ لاکھوں پودے لگائے جارہے ہیں لیکن زمینی حقائق ہمیشہ ہی ان دعووں کے برعکس نکلتے رہے ہیں اگرچہ نئی حکومت بننے سے تقریباََ ایک ماہ پہلے سے ہی شجر کاری مہم کو کامیاب کرنے اور درختوں کی اہمیت اور افادیت کے بارے میڈیا اور مقامی این جی اوز اور سرکاری غیر سرکاری ادارے اب کی بار بہت زیادہ سر گرم ہو چکے تھے۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی وطن عزیز میں درختوں کی شدید کمی کو دور کرنے کے لیے “پلانٹ فار پاکستان “مہم کا آغاز کر دیا جس پر لاکھوں پودے ایک دن میں لگائے گئے جبکہ پاکستان آرمی کی جانب سے سرسبز وشاداب پاکستان مہم میںبھی ضلعی انتظامیہ ،این جی اوز،سکولوں،کالجوںکے تعاون سے لاکھوں پودے لگانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے اب کی بار پودے لگانے اور انکی حفاظت کی ذمہ داری کا عہد ہر عمر کا شخص کر رہا ہے خاص طور پر بچوں کا جذبہ انتہائی قابل تعریف ہے ،سانچ کے قارئین کرام : کے لیے ضلع اوکاڑہ میں ماہ اگست میںہونے والی چند انتہائی اہم تقریبات جوکہ سرسبز وشاداب پاکستان اور یوم پاکستان کے حوالہ سے تھیں اُنکا آنکھوں دیکھا حال اپنے کالموں میں کر چکا ہوں آج کا کالم ماہ ستمبر میں “پلانٹ فار پاکستان” ،سرسبزوشاداب پاکستان مہم اور یوم دفاع کے حوالہ سے منعقد ہونے والی چند اور تقریبات کا کرتا چلوںیکم ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تقریب کا آغاز شہداء کے نام سے پودے لگانے سے ہوا۔

مقررین نے اس موقع پر کہا کہ وطن عزیر کے لئے جان قربان کرنے والے ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں ہمارے ان شہداء نے اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربان کیا ہے بحثیت قوم ہمارا فرض ہے کہ ہم ان شہیدوں کو یاد رکھیںجنہوں نے اپنی لازوال قربانیوں سے اس وطن کو کامیابی کی منزلوں سے ہمکنار کیا ہے ہمارے یہ ہیرو ہمارا فخر ہیں تقریب سے سربراہ ادارہ شعور ڈاکٹر شمیم الحق،تہذیب کے جنرل سیکریٹری پروفیسر ریاض خان ،ڈی او انٹر پرائزز خالد جاوید بھٹی ،محمدا سلم مغل ایڈووکیٹ ،صدر” ماڈا” محمد مظہر رشید چودھری ،سماجی ورکر وسینئر کیمرہ مین طارق مجید مغل ،نوجوان صحافی چوہدری عرفان اعجاز ،سابقہ تحصیل ناظم رائو جمیل اختر،رائو محمد اشرف ایڈووکیٹ اور مرزا فدا حسین نے خطاب کیا ۔ قومی وسماجی تحریک “ماڈا”اوکاڑہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام سر سبز وشاداب پاکستان مہم کے سلسلہ میں گورنمنٹ ای لائبریری میںتقریب منعقد ہوئی، تقریب سے معروف سماجی ورکر و سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،انچارج ای لائبریری محمد ابراھیم وڑائچ ،مس انعم لاشاری ،مس فائزہ اعجاز ،ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ،سابق صدر اوکاڑہ پریس کلب شہباز ساجد ،سماجی ورکرز وسینئر صحافیوںرائے امداد حسین تبسم ، محمد مظہررشید چودھری ،محمد عاشق ،چودھری عرفان اعجاز، ای لائبریری کے زاہداحسن ودیگر نے خطاب کیا مقررین نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی سے تحفظ اور انسان کو صاف و شفاف ہوا فراہم کرنے والے ذرائع میں ایک اہم ذریعہ درخت ہیں قرآن مجید میں درختوں اور نباتات کے نظام کو اللہ نے اپنی رحمت قرار دیا ہے،مقررین کا کہنا تھا کہ سرسبزوشاداب درخت ماحولیاتی کثافت کو اپنے اندر جذب کرتے ہوئے ہمیں صاف وشفاف ہوا فراہم کرتے ہیں ، دین اسلام میں ایک طرف درختوں کی کٹائی سے منع کیا گیا اور دوسری جانب شجر کاری کی ترغیب دی گئی۔

چنانچہ ایسے لوگ منافق ہیںجو دنیا میں فساد مچاتے ہوئے کھیتی اور نسل انسانی کو تباہ کرتے ہیں،مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ نے کہا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے “وہی(خدا) ہے جو تمہارے فائدہ کے لئے آسمان سے پانی برساتا ہے جسے تم پیتے بھی ہو اور اس سے اُگے ہوئے درختوں کو تم اپنے جانوروں کو چراتے ہو، اس سے وہ تمہارے لئے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے، بیشک ان لوگوں کیلئے تو اس میں نشانی ہے جو غوروفکر کرتے ہیں ” ایک اور جگہ ارشاد ہوتا ہے جو کچھ زمین پر ہے بے شک ہم نے اسے زمین کی زینت بنا دیا ہے تاکہ ہم اُنہیں آزمائیں کہ ان میں کون اچھے کام کرتا ہے تقریب کے اختتام پر گورنمنٹ ای لائبریری کے احاطہ میں سینکڑوں پودے لگا کر سرسبز وشاداب پاکستان مہم کو کامیاب کرنے کے عہد کے ساتھ ساتھ بچوں نے پودوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کرنے کا عزم کیا ۔پلانٹ فار پاکستان مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب جمنیزیم کے احاطہ میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف لائرز ونگ اوکاڑہ کے صدر وکونسلر مرزا ذوالفقار علی ایڈووکیٹ ،معروف کالم نویس سلمان قریشی ،پاکستان تحریک انصاف کے چودہری سلیم صادق ور دیگر نے پودے لگائے اور اس بات پر زور دیا کہ ہر شخص کو اپنے حصے کا پودا لگانا چاہیے۔

یوم دفاع کے موقع پر گورنمنٹ ای لائبریری میں منعقدہ تقریب سے اسسٹنٹ کمشنر رافعہ قیوم ،ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو 1122ظفر اقبال ،ڈسٹرکٹ انچارج ای لائبریری ابراھیم وڑائچ ،صدر “ماڈا”محمد مظہررشید چودھری ،سینئر صحافی شہباز ساجد ،پاسٹر عوبید کرامت ،معروف آرٹسٹ اصغر مغل ،موٹیویٹر عثمان ہادی،اسسٹنٹ لائبریرین زاہد احسن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان اور وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے ہمارا فخر ہیں پاکستان کا بچہ بچہ اپنے شہیدوں اور غازیوں کا احسان مند ہے جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربا ن کیا شہید ملک و ملت کا سرمایہ ہیں پاکستان کے دفاع اس کی ترقی اور خوشحا لی کے لئے قوم کے ہر فرد کو متحد ہونا ہے تاکہ اندرونی اور بیرونی محاذوں پر ہم سرخرو ہو سکیں،تقریب کے اختتام پر شہداء کے نام پر پودے لگائے گئے یوم دفاع کے حوالہ سے الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد نے شہداء کی فیملیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی تقریب کے روح رواں سید ندیم مقصود جعفری تھے ضلع کی ایک اور اہم تقریب میں ریسکیو1122 اوکاڑہ نے یوم دفاع و شہداء پاکستان کے حوالے سے اوکاڑہ کینٹ میں منعقدہ تقریب میں ہاکی میچ کے دوران فرضی خودکش حملے میں زخمی ہونے والے کھلاڑیوں کو ابتدائی طبی امداددینے اور آگ پر قابو پانے کا عملی مظاہرہ کیا جنرل آفیسرکمانڈنگ میجر جنرل ضیاء الرحمن نے ریسکیو1122 کو ملک کا قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے عملی مظاہرہ کرنے والے ریسکیورز کا شاباش دی اور نقد انعام بھی دیا اس موقع پر ریسکیو1122 اوکاڑہ کی جانب سے سٹال لگائے گئے تھے جس میں ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفراقبال نے میجر جنرل ضیاء الرحمن کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 ہر قسم کی ایمرجنسی کیلئے ہر وقت تیار رہتا ہے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
defense government Media pakistan پاکستان تقریبات حکومت دفاع میڈیا
C Pack Project
Previous Post پاکستانی حکومت کا چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظرِ ثانی پر غور
Next Post نومنتخب صدر عارف علوی پر ایک نظر
Arif Alvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close