دہلی (جیوڈیسک) عام آدمی پارٹی کے رہنما کے چہرے پرسیاہی پھینک دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران عام آدمی پارٹی کے رہنما یگیندر یادیو کے چہرے پر ایک شخص نے سیاہی پھینک دی۔

Start typing to search...