کولکتہ (جیوڈیسک) دہلی انتظامیہ نے ٹیکسی کی بکنگ کی بین الاقوامی سروس ’اوبر‘ پر پابندی لگا دی ہے۔ پابندی خاتون مسافر کے ساتھ ریپ کا الزام لگنے کے بعد لگائی گئی ہے۔
واقعہ کیخلاف وزیر داخلہ راج ناتھ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ ہوا۔

Start typing to search...