Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تقاضا ئے عدل اور ہمارا نظام عدل

July 2, 2013July 2, 2013 0 1 min read
Fairness and justice
Fairness and justice
Fairness and justice

کسی بھی معاشرے کے لوگ اس معاشرے میں قائم عدل کے نظام سے پہچانے جاتے ہیں ۔ان کے رہن سہن میں عدل اور انصاف تب ہی آتا ہے جب وہاں کا نظام انھیں اس چیز کا پابند کرتا ہے اور انکو انکے بنیادی حقوق انکی دہلیز پر دیے جاتے ہیں اور اسکے بعد ان سے اپنی حدود سے تجاوز کرنے پر باز پرس بھی کی جاتی ہے۔ حضرت علی نے کیا خوبصورت بات کہی تھی کہ کفر پر مبنی معاشرہ قائم رہ سکتا ہے مگر ظلم پر مبنی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا ہمارے معاشرے کے مسائل پر اگر گہری نظر ڈالی جائے تو سب سے بڑا مسئلہ یہی نظر آئیگا کہ لوگوں کا نظام عدل پہ بھروسہ ہی نہیں ہے۔

یہاں طاقت ور کے لیئے اور قانون ہے اور اور کمزور کے لیے دوسرا قانون ،طاقت ور اس قانون کی کمزوریوں سے خوب فائدہ اٹھاتا ہے اور کمزور بیچارہ پولیس اور عدالت کا نام سن کر ہی اپنے ہاتھ پاؤں چھوڑ دیتا ہے۔ طاقت ور اپنی مرضی کے لوگ اسمبلیوں میں بھیج کر اپنی مرضی سے قانون سازی کرواتا ہے اور کمزور اسکو اپنانے پر مجبور ہوتا ہے اگر کبھی غلطی سے کوئی طاقت ور اس قانون کے شکنجے میں آجائے تو اپنے وسائل کا استعمال کرتے ہوئے مکھن میں سے بال کی طرح نکال لیا جاتا ہے جبکہ کمزور ساری زندگی جیلوں میں پڑا سڑتا رہتا ہے۔

جو کچھ اسکے پاس ہوتا ہے یا تو پولیس والے اس سے ہتھیا لیتے ہیں یا پھر عدالتوں میں وکیل اور اسکے کلرک اسکے علاوہ ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو انصاف کو لمبا کرنے کے لیئے اور آپکی اگلی تاریخ ڈالنے کا صرف 100 روپیہ لیتا ہے اور آپکو اگلی تاریخ ڈال دی جاتی ہے اب اگر میں اس طبقہ کا نام لوںگا تو شاید توہین عدالت ہو جائے اور میں بھی کسی انجانے کی طرح عدالتوں کے چکر لگاتا پھروں۔ ہمارانظام عدل جس قدر پیچیدہ ہے اتنا ہی وسائل ہونے کی صورت میں سیدھا سادہ ہے لوگ کہتے ہیں اگر کوئی مسئلہ ہو جائے تو مدعی کے ساتھ FIR سے پہلے ہی معاملات طے کر لیئے جائیں۔

اور پھر اگر FIR درج ہو جائے تو تھانے میں ہی معاملات حل کر لیئے جائیں عدالتوں کے چکر نہ لگانے پڑیں وگرنہ وہاں جا کر جو کچھ ایک عام اور شریف آدمی کے ساتھ ہوتا ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں کبھی وکلاء کی ہڑتال اور کبھی منصفوں کی ہڑتال ،کبھی عدالتی چھٹیاں اور کبھی پولیس کی طرف سے چالان نہ پیش کیئے جانے کی شکایت۔ معذرت کے ساتھ میں یہ ساری باتیں اس لیئے لکھ رہا ہوں کہ بہت امید کے ساتھ میں نے اور میرے جیسے بہت سے لوگوں نے بغیر کسی لالچ کے عدلیہ بحالی تحریک میں ڈنڈے کھائے اور سپنے دیکھے تھے کہ ہمارے ہاں بھی ایک ایسا نظام آنے والا ہے۔

جس میں کمزور اور طاقت ور کے لیئے ایک ہی قانون ہوگا مگر معذرت کے ساتھ ہمارے خواب پورے نہیں ہوئے اور اب تو وہ ایک دیوانے کا خواب لگتے ہیں۔ یہ سب کچھ اس لیئے لکھ رہا ہوں کہ میرے بھائی کو ایک ایسے مقدمے میں پھنسایا گیا جسکا اس سے دور تک بھی واسطہ نہیں تھا اور آج اس واقعے کو 14 دن ہو چکے ہیں اور آج جا کر ضمانت ہوئی ہے ضمانت کا وقت بھی ایسا تھا کہ آج میرا بھائی رہا نہیں ہو سکتا اس کے لیئے اسے کل رہائی ملے گی۔ قطع نظر اس بات کے کہ میرا بھائی گناہ گار ہے یا نہیں مگر ایک بات میں اپنے معزز قانون کی تشریح کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کی کیا اس ملک میں کوئی ایساسادہ نظام بھی موجود ہے۔

Pakistan
Pakistan

کہ اگر کوئی بندہ کسی کے اوپر جھوٹی تہمت لگائے اور بعد میں وہ بندہ بری بھی ہو جائے تو تہمت لگانے والے کو اسکا ہرجانہ دیا جائے برائے مہربانی مجھے سادہ سا کوئی طریقہ بتائیے گا اتنا سادہ جتناپوری دنیا میں قائم ہے میں آپکو اسکی چھوٹی سی مثال دیتا ہوں۔ ایک پاکستانی جو کہ اپنے روزگار کے سلسلے میں سپین میں موجود تھا اور وہاں پر ریڑھی لگاتا تھا یہ ان دنو ں کی بات ہے جن دنوں میں پاکستان میں زلزلہ آیا تھا تو وہاں پر موجود سپینش آدمی نے اس بندے کو یہ کہا کہ یہ تم لوگوں کے کرتوتوں کی وجہ سے زلزلہ آیا ہے۔

بات تو خیر اس نے سچ ہی کہی تھی مگر ہمارے پاکستا نی کو وطن سے پیا ر اتنا تھا کہ اس سے وہ برداشت نہ ہوا اور اس نے اس سپینش آدمی سے جھگڑا کرنا شروع دیا اس ہاتھا پائی میں سپینش آدمی کا بازو ٹوٹ گیا اور وہ آدمی عدالت میں اس مسئلے کو لے کر چلا گیا عدالت نے 17 دنوں میں اس کیس کا فیصلہ سنا دیا کہ تم نے چونکہ اس شخص کی قومیت پہ بات کی ہے اس وجہ سے یہ برداشت نہ کر سکا عدالت نے اسکو حکم دیا کہ تم نے اس مزدور آدمی کی مزدوری کا وقت ضائع کیا ہے لہذا اسکی اوسطا مزدوری بھی اسے اسی شخص سے دلوائی اسکو کہتے ہیں انصاف۔

مجھے آپ ہماری تاریخ میں سے کوئی ایک ایسی مثال بتا دیں جو کہ ہم نے اپنے لوگوں کو اس طرح کا انصاف فراہم کرنے میں کی ہو۔ جناب والا سوات کے لوگوں نے ہمارے نظام عدل سے بددل ہو کر طالبان کو خوش آمدید کہا یہ علیحدہ بات ہے کہ وہ انصاف نہیں بلکہ اپنے لیئے ایک ایسی بلا کو اپنے پلے ڈال بیٹھے جو کہ انکی ثقافت کو ہی ختم کرنے پر تل بیٹھی مگر یہ ہمارے نظام عدل کی ہی غلطی تھی جس نے سوات کے لوگوں کو اس انتہائی اقدام پر مجبور کیا۔ اس سے صرف سوات کے لوگوں کا ہی نقصان نہیں ہوا بلکہ ہمارے پورے ملک میں شدت پسندی بڑھی اور کس حد تک بڑھی یہ مجھے یہاں بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔

جناب والا اگر بندوقوں والے آگئے تو اس سے صرف عوام کا نقصان نہیں ہوگا بلکہ آپکی یہ عدالتیں بھی نہیں رہیں گی ۔اور نہ ہی پولیس کی یہ غنڈہ گردی رہے گی جو کہ ہر شریف آدمی کے لیئے وبال جان ہے اسکی زبان کی اگر بات کی جائے تو کوئی مثال دینے کی ضرورت نہیں ایک آدمی جس نے اپنی ساری زندگی میں گالی نہ سنی ہو وہ تھانے میں جا کر ضرور گالی سنے گا اور اگر ذرا سا احتجاج کریگا تو فضول قسم کے قانونی معاملات میں اسکو الجھا دیا جائے گا کہ وہ اپنی اس بے عزتی کا کسی سے ذکر تک بھی نہیں کریگا اور چپ چاپ اس بے عزتی کو سہہ جائیگا۔

Mr. Chief Justice Sir
Mr. Chief Justice Sir

جس سے اسکی ذہنی حالت کیا ہو گی یہ بیان کرنے سے سمجھ میں نہیں آئے گی بلکہ اس صورتحال سے گزرنے سے ہی سمجھ میں آئیگی ۔ میں ایک بات نہایت یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ہمیں کوئی بیرونی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی یہ قوم بڑی سخت جان قوم ہے اسکو اگر کوئی چیز نقصان پہنچائے گی تو وہ اسکو آپس میں لڑنا اور انصاف کی عدم موجودگی ہی پہنچائے گی۔

محترم چیف جسٹس صاحب پورے ملک میں عدالتی ایمرجنسی لگائیں اور شام کو بھی عدالتیں لگائیں پولیس کو غیر جانبداری کے ساتھ کام کرنے کا پابند بنایا جائے اور اہل افسروں کو تفتیش پہ لگایا جائے تاکہ عدل و انصاف کا بول بالا ہو اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہ ہو چاہے وہ ملزم ہو یا مدعی۔ لوگوں کو آپ سے بڑی امیدیں ہیں خدارا انکی امیدوں پر پانی نہ پھیریں ورنہ حساب تو ہر شخص نے کبھی نہ کبھی ضرور دیناہے۔ امید کرتا ہوں کہ میری آواز نقار خانے میں موجود طوطی کی آواز ثابت نہیں ہوگی۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ھو۔( آمین )

تحریر : زاہد محمود

Share this:
Tags:
justice Society system عدل معاشرے نظام ہمارا
Aqeel Khan
Previous Post آپ کا ایک روپیہ اور ہزاروں افراد کا روشن مستقبل
Next Post کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق
Karachi Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close