Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب

March 8, 2015 0 1 min read
Turkey
Turkey
Turkey

تحریر:۔محمداحمد ترازی

ترکی میں سلطنت عثمانیہ کا قیام 1299 ءمیں عمل میں آیا،لیکن خلافت کے قیام کا باقاعدہ اعلان 1453 ءمیں سلطان محمد دوم نے قسطنطنیہ کی فتح کے بعد کیا، قسطنطنیہ کی فتح نے خلافت عثمانیہ کی سرحدیں براعظم ایشیاءسے نکال کر یورپ تک پھیلادیں،بعد میں باقی ماندہ علاقے بھی بتدریج خلافت عثمانیہ کی عملداری میں آ گئے اور 1517 ءمیں سلطان سلیم کے دور میں مصر کی فتح نے خلافت عثمانیہ کی سرحدیں افریقہ تک پھیلادیں۔مورخین کے مطابق 1683 ءمیں یورپ کے شہر ویانا کے محاصرے نے سلطنت عثمانیہ کے زوال کی بنیاد رکھی،وہ علاقے جو عثمانی ترکوں نے ساڑھے تین سو سال کے عرصے میں فتح کئے تھے،ایک ایک کرکے اگلے دو سو سالوں میں اُن سے چھن لیے گئے اور کم وبیش پونے چھ سو سال قائم رہنے والی سلطنت عثمانیہ کا مکمل خاتمہ 1923ءمیں مصطفی کمال پاشا نے جدید ترکی کی بنیاد رکھ کر کردیا۔

مصطفی کمال پاشا ایک سیکولر خیالات کا حامل فرد تھا،اُس نے ترکی کو سیکولر ملک بنانے کیلئے 3مارچ 1923ءکو ایک بل اسمبلی میں پیش کیا،جس کا مقصد ترکی میں سیکولر ازم ، ترک قومیت اور مغربی جمہوریت کی ترویج واشاعت کے ساتھ خلافت عثمانیہ کا خاتمہ و بے دخلی اور عثمانی دور کے مذہبی اثرات کو زائل کرکے مذہبی تعلیم اور تمام مذہبی سرگرمیوں کو حکومتی کنٹرول میں لانا تھا،اِس بل کی منظوری نے ریاست اور مذہب کو جدا کرکے سیکولر ترکی کی بنیاد رکھی۔اِس بل کے اثرات نے سیاست،ثقافت اور تعلیم سمیت زندگی کے تمام شعبہ جات میں مذہب اور مذہبی شخصیات کے اثر کو زائل کرنا شروع کردیا اور یکساں نظام تعلیم کے نام پر ملک بھر میں قائم دینی مدارس پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی،قالَ قالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدائیں بلند کرنے والے دینی ادارے اور مدارس گھوڑوں کے اصطبل اور مارکیٹوں میں تبدیل کردیئے گئے،صوفیوں اور درویشوں کے آستانے بند کر دیئے گئے،جبکہ ہجری کیلنڈر اور شرعی عدالتیں بھی کالعدم قرار دے دی گئیں۔

انیس سو اٹھائیس میں عربی رسم الخط کی جگہ ترکی میں لاطینی رسم الخط اختیار کیا گیا اور1932ءمیں عربی میں قرآن کی اشاعت پر بھی پابندی عائد کرکے ترک عوام کو مجبور کیا گیا کہ وہ مقامی یعنی ترکی زبان میں لکھا گیا قرآن پڑھیں، اسی سال مساجد سے عربی زبان میں اذان دینے پر بھی پابندی لگادی گئی اور موذن حضرات کو ترکی زبان میں اذان دینے کے احکامات جاری کیے گئے،مصطفی کمال نے درویشوں کے پہننے والے چغے اور ترکی ٹوپی کا استعمال بھی ممنوع قرار دے دیا، اُسے اسلامی تہذیب و ثقافت سے اِس قدر نفرت تھی کہ اُس نے اسلامی ثقافت سے جڑی ہر نشانی کو مٹانے یا اُس پر پر پابندی لگانے کی کوشش کی ،اُس کی نفرت اور کدروت کا اندازہ لگانے کیلئے یہ حکم ہی کافی ہے کہ آئندہ ترک مسلمان خالقِ کائنات کو عربی نام” اللہ“ کی بجائے ترکی زبان میں ”تانڑی“ نام سے پکاریں گے۔

لیکن ترکی میں مصطفی کمال پاشا اور اُس کے پیروکاروں کی اسلامی تہذیب وتمدن کے آثار مٹانے اور ترکی کو مکمل طور پر یورپ کے سانچے میں ڈھالنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود اہلیان ترکی کے دلوں میں اسلام اور اسلامی تعلیمات زندہ رہیں،حالانکہ ترک سیکولر فوج اور حکمرانوں نے تمام تر جبری ہتھکنڈوں کے باوجود ترکی سے اسلام اور اسلام کے نام لیواؤں کو مٹانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ،1960ءمیں عربی میں اذان دینے کی اجازت دینے کے جرم میں ترک رہنماءعدنان مندریس کی پھانسی سے لے نجم الدین اربکان،سابق صدر عبداللہ گل اور موجودہ صدر طیب اردگان تک ترکی میں اسلام پسندوں کی صبر آزما جہدوجہد کی ایک طویل داستان ہے،آج وہی ترکی موجودہ صدر رجب طیب اردگان کی قیادت میں نہ صرف اپنے ماضی کی طرف لوٹ رہا ہے بلکہ مستقبل میں عالم اسلام کی رہنمائی کا فریضہ ادا کرنے کی بھی تیاری ہے۔

جبکہ دنیا کاوہ واحد خطہ زمین ”مملکت خداد داد پاکستان “جو قائم ہی اسلام کے نام پر ہوا،آج اپنی اساس وبنیاد سے نہ صرف کوسوں دور ہے،بلکہ رہی سہی کسر ہمارے حکمران وقت پوری کررہے ہیں جو اپنی کمزوریوں اور ناکامیوں کی پردہ دری کرتے ہوئے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان کے اندر تمام مسائل کا اصل منبع ومرکز مذہب اور مذہبی تعلیمات سے منسلک ہے ، حالانکہ اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں کہ اسلام کے نام پر قائم ہونے والی مملکت کے موجودہ مسائل کا اصل سبب اسلام اور اسلامی تعلیمات ہیں۔

National Assembly
National Assembly

دہشت گردی کی لہرکے خلاف 6 جنوری 2015 ءکو پہلے قومی اسمبلی،بعدازاں سینٹ سے منظور ہونے والے اکیسویں آئینی ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ 1952ءمیں کی گئی ترامیم بھی اسی سلسلے کی کڑی ہیں،بظاہران قدامات سے حکومت کو ایسا لگتا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کے کڑے احتساب کی راہ ہموار ہوگئی ہے،لیکن اَمر واقعہ یہ ہے کہ ان ترامیم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے تشویشناک شکل اختیار کرلی ہے،اندورن سندھ اورحضوصاً صوبہ پنجاب میں حکومت نے اذان،خطبے اور صلوٰۃ وسلام کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کرتے ہوئے ہزاروں علماءومشائخ اور عوام اہلسنّت کے خلاف مقدمات قائم کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا ہے،جبکہ متعدد ایسی مذہبی کتابوں کی اشاعت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے جن کا تعلق کسی طور بھی دہشت گردی اور فرقہ واریت کے فروغ سے نہیں ہے ، اردو بازار لاہور کے تقریباً سات سو کتب فروشوں پر مقدمات درج ہوچکے ہیں، پولیس جس کتاب کو مشکوک پاتی ہے اٹھاکر لے جاتی ہے ،میڈیا رپورٹ کے مطابق سیدنا عبدالقادر جیلانی کی کتاب” غنیۃ الطالبین“ کے علاوہ سیدنا مہر علی شاہ صاحب کی کتاب اور مفتی احمد یار نعیمی کی کتابوںپر بھی پابندی عائد کی جاچکی ہے اور تو اور مجاہد اسلام صلاح الدین ایوبی کی سوانح عمری بھی پنجاب حکومت کی پابندی کی زد میں ہے ،دوسری جانب زندگی بھر دین متین کی خدمت اور ساری عمر تحفظ ناموس رسالت کی حفاظت و پاسداری میں گزارنے والے مجاہدین آج اپنی ضمانتیں قبل از گرفتاری کرائے بیٹھے ہیں۔

ابھی اکیسویں آئینی ترمیم کے تحت ہونے والے اقدامات کی گرد بھی نہیں بیٹھنے پائی تھی کہ مرکزی حکومت نظام صلوٰۃ نافذ کرکے ایک اور نیا پنڈورا بلک کھولنے جارہی ہے جہاں تک اذان اور نماز کے اوقات کا تعلق ہے تو یہ ملک بھر میں یکساں نہیں ہوسکتے کیونکہ سورج کے طلوع اور غروب کا وقت اور مختلف مسالک میں اذان اور نماز کے اوقات مختلف ہیں،عیدین کے حوالے سے بھی ہر سال کچھ لوگوں کی جانب سے یہ تجویز سامنے آتی ہے کہ عید سعودی عرب کے مطابق تمام عالم اسلام میں ایک ہی دن منائی جائے،لیکن فقہی اور جغرافیائی حالات کو سمجھنے والے جانتے ہیں کہ یہ ایک غیر ضروری اور ناقابل عمل تجویز ہے،ایساہی رمضان کے چاند اور سحر و افطار کا معاملہ ہے،جس کا اطلاق پورے پاکستان میں نہیں کیا جاسکتا،تمام عالم اسلام تو دور کی بات ہے،اس پس منظر میں ایک خطرناک تجویز یہ بھی سامنے آئی ہے کہ تمام مساجد میں عیدین اور جمعہ کا خطبہ یکساں ہو،جس کا واضح مطلب یہ ہے آئمہ مساجد اُس خطبے کے پابند ہونگے جو حکومت جاری کرے گی،یقینا یہ آئمہ مساجد کا گلہ گھوٹنے اور انہیں سرکاری ملازم بنانے کی سازش ہے اور سعودی طرز فکر کی نقالی ہے،جس کا اطلاق پاکستان جیسے ملک میں ممکن نہیں۔

حالیہ حکومتی اقدامات سے یوں لگتا ہے کہ پاکستان کے سارے مسائل ختم ہوگئے ہیں اور قوم نچنت ہوگئی ہے،شاید اسی لیے حکمران طبقہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے مسائل اٹھاتا اور بحث ومباحثہ کو دعوت دیتا ہے جس کا کوئی تعلق ملک و قوم کے درپیش مسائل سے نہیں ہوتا،اسی وجہ سے تنظیم المدارس اہلسنّت پاکستان کے سربراہ مفتی منیب الرحمن نے حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہوش و دانشمندی سے کام لے اور اصل ایجنڈے پر اپنی توجہ مرکوز رکھے،مدارس و مساجد میں بلا سبب خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنے سے جو رد عمل جنم لے گا جو انتشار کا سبب بنے گا اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے بنیادی مقصد کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگا،دوسری طرف JUP کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کا کہنا تھا کہ اہلسنّت کو دیوار سے لگانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی ، اگر حکومت نے ہمارے مطالبات پر توجہ نہیں دی اور اپنی روش نہ بدلی تو جمعیت عملی اقدامات کرنے پر مجبور ہوگی ۔

حقیقت یہ ہے کہ دہشت گردی کے سدباب اور اُس کو جڑ سے اکھاڑنے پھیکنے کے حوالے سے کوئی دو رائے نہیں،لیکن غور طلب پہلو یہ ہے کہ اِس ناسور کا اصل محرک کون ہے،فنڈنگ کون کرتا ہے اور اِس کی آبیاری وپرورش کس مکتبہ فکر اور مدرسوں میں کی جاتی ہے، دنیا جانتی ہے کہ بے گناہ افراد کو خاک و خون میں نہلانے والے اور قومی وملی املاک کو نقصان پہنچانے والے دہشت گرد عناصر کے سوتے کہاں سے پھوٹتے ہیں،لہذا شاخون کو کاٹنے کے بجائے جڑوں کی صفائی پر توجہ دی جائے،گزشتہ دنوں پھانسی کی سزا پانے والے دہشت گردوں کے مذہبی اور تنظیمی تعلق حقیقت حال کو عیاں کرنے کیلئے کافی ہیں،مگر افسوس کہ اصل اسباب و محرکات پر توجہ دینے کے بجائے ملک کے اُس مکتبہ فکر کو نشانہ بنایا جارہا ہے جس کے ماننے والوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں ہراوّل دستے کا کردار ادا کیا اور جس کے اکابرین نے قائد اعظم محمد علی جناح اور مسلم کی تائید وحمایت میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا،دوسری جانب خود اِس مکتبہ فکر کے متعدد عالم دین جن میں ڈاکٹر سرفراز نعیمی، مولانا افتخار احمد حبیبی،مولانا قاسم ساسولی، مولانا عبدالعظیم قادری، مولانا نورالدین قادری،علامہ امیر حسین شیرازی ،مفتی محمود شاہ رضوی،پیر سمیع اللہ چشتی اور شہدائے نشتر پارک اِنہی خارجی فکر رکھنے والے دہشت گردوں کی مذموم کاروائیوں کا نشانہ بنے،اِن دہشت گردوں نے محبت واخوت کا درس دینے والی خانقاہوں اور صدیوں سے مرجع خلائق بزرگان دین اور اولیائے کرام کے مزارات کو بھی نہ بخشا۔

چنانچہ اکیسویں آئینی ترمیم کے تناظر میں دہشت گردی کے اصل عوامل واسباب کو نظر انداز کرکے صرف اُس مکتبہ فکر جس کا دہشت گردی اور قومی سلامتی کے منافی کسی سرگرمیوں سے کبھی بھی کوئی تعلق نہیں رہا ، کے مدارس ،مساجد،مذہب و مسلک اور کتب پر قدغن ملکی حالات کو مزید تباہی کی طرف لے جاسکتے ہیں،ہماری ارباب اقتدار سے گزارش ہے کہ وہ ہوش سے کام لے اوروطن عزیزکو ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب بنانے سے گریز کرے،ہر محب وطن جانتا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مسائل اور بڑھتی ہوئی دہشت گردانہ سرگرمیوں کی اصل وجوہات کیا ہیں،لہٰذا اصل اسباب پر توجہ دی جائے اورنان ائشو کو ائشو بنانے سے گریز کیا جائے ،بصورت دیگر نہ صرف اصل مسائل سے توجہ ہٹ سکتی ہے بلکہ اس قسم کے اقدامات کے خلاف آنے والا ردِ عمل دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑنے کے بنیادی مقصد کیلئے ہی نہیں قومی وملی یکجہتی کیلئے بھی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے ۔

Mohammad Ahmad Tarazi1
Mohammad Ahmad Tarazi1

تحریر:۔محمداحمد ترازی
mahmedtarazi@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy mustafa kamal pakistan past saudi arabia Turkey پاکستان ترکی جمہوریت سرگرمیوں سعودی عرب ماضی مصطفی کمال
Cyber Crime
Previous Post سائبر خطرات سے نمٹنے کیلیے امریکی سی آئی اے میں تبدیلیوں کا فیصلہ
Next Post چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے
Senate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close