Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوریت ڈی ریل نہ ہونے کی تو فکر ہے

September 3, 2014September 3, 2014 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

آج جس طرح لولی لنگڑی اور خاندانی جمہوریت کو ڈیل ریل کرنے اور آئین کا پھر سے شیرازہ بکھیرنے والوں کی معاونت کرنے والے انقلابیوں ودھرنیوں اور آزادی سے گاتے بجاتے اور رقص کرتے نیاپاکستان بنانے والے لشکریوں کے عزائم کے سامنے پارلیمان کے دونوں ایوانوں والے دوروز سے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہیں اور خداجانے یہ کب تک یہ ایسا کرتے رہیں گے اور پارلیمان کے اجلاسوں میں اپنے گلے پھاڑ پھاڑ کر گرما گرم تقریریں کرتے رہیں گے اِس کے بارے میں کم ازکم ابھی تو کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے کیوں کہ جیسے جیسے دِن بڑھتے جا رہے ہیں دھرنی وزیراعظم سے استعفی ٰ لئے بغیر نہ جانے والی ضدپر ڈٹتے ہی چلے جا رہے ہیں۔

دھرنی وزیراعظم سے استعفیٰ لئے بغیر جانے کو اپنی زندگی اور موت کا مسئلہ سمجھنے لگے ہیں اَب ایسے میں آج جولوگ ایوانوں میں جمہوریت بچانے کے لئے لمبی لمبی تقریریںکررہے ہیںاور کیااِسی طرح یہ لوگ کبھی توانائی کے بحرانوں سمیت مہنگائی ، کرپشن اور دہشت گردی اور قتل وغارت گری جیسے سنگین مسائل میں گھرے پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے بھی کھڑے ہوئے ہیں اور اِسی طرح کیا کبھی پارلیمان والے مُلک اور عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لئے بھی اکٹھے ہوئے ہیں…؟آج جو یہ لوگ ایوانوں میںاپنی مفادپرستانہ اور اپنی انگلیوں پر ناچتی جمہوریت کو بچانے کے لئے نکل کھڑے ہوئے ہیں..؟یہ ہمارے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اراکین کے لئے لمحہ فکریہ ہوناچاہئے کہ آج جب عمران وقادری نے لشکرکشی کے انداز میں اِن کے مفادات پر کاری ضربیںلگائی ہیںتو(سوائے چندایک جماعتوں کے مقررین کے) یہ سب کے سب اپنے مفادات کے لئے کیسے ایک ہوگئے ہیںاورمگر جب یہ ایوانوں میںبیٹھ کر عوامی مفادات کا گلاگھونٹ رہے ہوتے ہیں تب اِنہیں وہ جمہوریت یاد نہیں آتی جو جمہوریت کی اصل تعریف اور اِس کی اصل روح ہے۔

اُدھرعمران وقادری نے جو اور جیسادھرنادیاہے، آج اِن کے دھرنوں پہ قوم یہ ضرورسوچ رہی ہے کہ کیا کبھی علامہ طاہر القادری اور عمران خان نے مُلک اور قوم کو توانائی کے بحرانوں،دہشت گردی ،کرپشن اور قتل وغارت گری سے نجات دلانے کے لئے بھی کسی قسم کا جلسہ یا کو ئی جلوس منعقدکیا یا کوئی ریلی نکال کر احتجاج کیا ہے، اَب جو اِن دونوں نے یکدم سے انقلاب و آزادی کی آڑ لے کے نیاپاکستان بنانے اور عوام تک حقیقی جمہوریت کے ثمرات تک پہنچانے کے لئے ایک ماہ سے مُلک میں سیاسی ہلچل پیداکررکھی ہے اور اسلام آبادکے مقدس ریڈزون کو اپنے کارکنان سے مچھلی بازاراورمعصوم اِنسانوں عورتوں اور بچے اور بچیوں اور نوجوانوں کے لئے مقتل گاہ بنا کررکھ دیاہے،یہ وہ سوالات ہیں آج جن کے جوابات نہ دھرنیوں اور انقلابیوں اور مفادپرست حکمرانوں اور اپنی قائم کردہ مفادپرست جمہوریت سے صرف اپنے لئے فائدے اُٹھانے والے دے سکیں گے..؟اور نہ ہی کوئی ایساویساپسِ پردہ عزائم رکھنے والاکوئی گروہ یا عناصرکوئی تسلی بخش جواب دے پائے گا۔

بہرحال …!!اَب اِس سارے منظر اور پس منظر میں مُلک کے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے حوالے سے بلائے گئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے گرماگرم مشترکہ اجلاس میںایوان نے وزیراعظم نوازشریف کے حق میں حتمی فیصلہ سُناتے ہوئے دوٹوک الفاظ میںکہہ دیاہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اوراِن کے قائدین اورمُلک کے دونوں ایوان جمہوریت اور آئین کے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی جمہوریت کے تحفظ کے لئے حکومت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے یہ عندیہ بھی دیاہے کہ نوازشریف مستعفیٰ نہ ہوں،تمام جماعتیں کھلے دل و دماغ کے ساتھ غیرمشروط طورپرجمہوریت اور آئین کے ساتھ ہیں،اِنشاءاللہ حکومت کا کچھ نہیں ہوگا،لشکرکشی کامیاب ہوگئی توآئین اور جمہوریت کی دھجیاںاُڑجائیں گیںاوربہت سے ایسے جذباتی جملے بہت سے واعظوں نے ا پنے خطابات میں کہئے کہ جن پر مُلک کے مظلوم عوام شسسدرہیں اور آج یہ سوچنے پہ مجبور ہیں کہ قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں جس طرح تقاریرکی گئیں ہیں اگرایسے خطابات اراکین پارلیمان پہلے کرتے رہتے او ر خاندانی جمہوریت کے حکمرانِ الوقت وزیراعظم نوازشریف کے سوئے ہوئے ضمیرکو جھنجھوڑ تے رہتے تو قوی اُمید تھی کہ آج ایسی نوبت ہی نہ آتی جیسی کہ موجودہ حالات میں سامنے ہے، اَب کوئی عمران اور قادری کو نظام کے خلاف باغی کہے یا اور کچھ… مگر یہ تو حقیقت ہے کہ اِس کے ذمہ دار وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی خاندانی مفادپرستانہ جمہوریت اور حکمرانی کے وہ اراکین ہیں جنہوں نے وزیراعظم کو بادشاہ بننے کے لئے چڑھائے رکھااور اِنہیں اپنے اور اِن کے لئے بہت کچھ کرنے پراُکسایااور عوام کو یکسرنظراندازکرکے اپنے ذاتی مفادات کے لئے وہ سب کچھ کرنے کا مشورہ دیاآج جِسے وزیراعظم نوازشریف نے کیا اور یہ اپنے کئے ہوئے پر خود ہی اِس میں پھنستے اور دھنستے چلے گئے ہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اگرچہ موجودہ سیاسی بحران میں اتنا کچھ ہو جانے کے بعد یہ بات تو وزیراعظم نوازشریف کو سوچنی چاہئے کہ آج یہ جس مینڈیٹ کی باتیںکرتے ہیں اِنہیں اور اِن کے خاندان والوں کو یہ مینڈیٹ عوام نے دیاہے اور آج اقتدارمیں آنے کے بعد وزیراعظم نوازشریف عوان کوہی بھول گئے ہیں اَب موجود سیاسی بحران کا جو بھی( اچھایابُرا)نتیجہ نکلے گا اِس کا خمیازہ بھی وزیراعظم نوازشریف کو خود ہی بھگتنا ہو گا۔ آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مُلک کی موجودہ سیاسی ہلچل بازیوں اور مُلکی تاریخ کے سب سے انوکھے اور فکرانگیز سیاسی بحران پر پارلیمنٹ میں جمہوریت بچانے کے لئے وہی لوگ سب سے زیادہ چیخ رہے ہیںجنہوں نے جمہوریت کے حقیقی ثمرات کو عوام الناس تک پہنچانے کے بجائے، عوام کے جمہوری حقوق پہ ڈاکہ ڈالاہواہے، اور تمام جمہوری ثمرات اور حقوق اپنی ذات، اپنے خاندان اور اپنے لوگوں میںبانٹ کر یہ سمجھتے ہیں کہ جیسے جمہوریت کے تمام حقوق کے یہی لوگ حقیقی وارث ہیںاوربس عوام کا کام تویہ ہے کہ اِنہیں بدعقل اور مسائل میں گھری عوام ہر دو، چار یا پانچ سال بعد انتخابات میں ووٹ دے ،اوراِن جیسے جاگیرداروں، سرمایہ داروں، خانوں، چوہدریوںاور وڈیروں کو ایوانوں تک پہنچائے، ہمارے موجودہ جمہوریت پسند حکمرانوں ، سیاستدانوں اور جمہوریت کی دیوی کے بڑے بڑے پنڈیتوں کا خیال یہ ہے کہ اِن کی اِس خودساختہ جمہوریت کی تعریف یہ ہے۔

اِن کی جمہوریت میںعوام کا صرف اتناہی حق ہے، کہ عوام ایک مٹھی بریانی کے چاول کھاکر اِنہیں ووٹ دے اور اِ نہیں مُلکی ایوانوں تک پہنچادے ،اَب عوام کے ووٹوں سے ایوانوں میںجانے کے بعداِن جاگیرداروں، سرمایہ داروں، خانوں، چوہدریوںاور وڈیروںکی مرضی ہے کہ یہ عوام کے لئے کچھ سوچیں یا نہ سوچیں…؟؟کیوں کہ اِنہوں نے تو عوام کو ایک مٹھی بریانی کھلاکر اِن کی خدمت پہلے ہی کردی ہے مگر اَب اقتدار میںآنے کے بعد اِن پر یہ لازم ہوگیاہے کہ یہ قومی خزانے پر قابض ہوکر اپنے لئے وہ سب کچھ اچھاسوچیںاور اچھاکریں،اِنہوں نے جس کے بارے میں سوچ رکھاہے اور منصوبے بناکر ایوانوں میں قدم رنجافرمایاہے، آج اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ ایسانہیںہوتاہے درحقیقت یہی سچ ہے جو میں نے بیان کیاہے کیوںکہ ہماری مُلکی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ کم ازکم ہمارے جمہوریت پسندسِول حکمرانوں نے ہمیشہ یہی کیا ہے میں جو متذکرہ بالاسطورمیں،میں لکھ چکاہوں۔

جبکہ یہاں افسوسناک امریہ ہے کہ آج پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اراکین کو جمہوریت ڈی ریل ہونے کی فکرتو بہت ہے مگر کیا کسی نے سوچاکہ امریکہ اور کینڈاسے اسکرپٹ لکھواکر آنے والوں نے جمہوریت اور آئین کا جیساتیساچہرہ بگاڑنے کے لئے جو ڈرامہ اور جیساپتلی تماشہ اسلام آبادمیں سجایاہواہے، اِس منظر اور پس منظر میں وہ حکمرانوں کو سمجھائیں کہ انقلابیوں اور دھرنیوں کو راستے سے ہٹانے کے لئے اِنہیںطاقت کے استعمال سے گریزکرناچاہئے اور مُلک بچانے اور آئین اور دستورکو درست حالت میں رکھنے کے لئے ہر صورت مذاکرات کاراستہ اپناناچاہئے، اور اِس کوشش کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑناچاہئے کہ موجودہ سارے سیاسی بحران کا حل مذاکرات ہیں اور مذاکرات ہی کی صورت میں وزیراعظم نوازشریف کا تاریخی و دائمی استعفیٰ ہی سب کچھ حل کرسکتاہے،اَب جب کہ امریکااور کینیڈاکے اسکرپٹ کے ساتھ انقلاب اور نیاپاکستان بنانے والوں کے عزائم عیاں ہونے شروع ہوگئے ہیںتو مُلک کے اکثرسیاسی مبصرین اور تجزیہ نگاروں نے کھلے اور ڈھکے چھپے الفاظ کے ساتھ وزیراعظم نوازشریف کو یہ مشورہ بھی دیناشروع کردیاہے کہ اغیارکی سازش کو کامیاب نہ ہونے کے لئے بہت ضروری ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دے دیں اور سیاسی شہید بن جائیں اِس طرح نہ جمہوریت ڈی ریل ہوگی اور نہ ہی آئین و پارلیمنٹ کا چہرہ کوئی مسخ کرپائے گا،مگرایساکرنے پرکوئی یہ سمجھے کہ یہ وزیراعظم نوازشریف کی کمزوری ہے،تووہ سخت غلطی پر ہوگا کیوں کہ آج جن دھرنیوں نے وزیراعظم نوازشریف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا ہواہے تو ایسی کسی بھی خوش فہمی میںمبتلا انقلابی یا دھرنی اپنی اصلاح کرلیں کہ تہذیب یافتہ اور حقیقی جمہوریت کے حامل ممالک تو ایسے دھرنوںاور لانگ مارچوں کے زیرطابع آسکتے ہیں مگر ابھی میرے دیس کے حکمرانوں اور باسیوں کو دھرنوں اور لانگ مارچوں سے انقلاب اور نظام کی تبدیلی کی روح کو سمجھنے میں صدیوں لگیں گے۔

آج یا کل یا کبھی بھی وزیراعظم نوازشریف نے اگرواقعی اپنااستعفیٰ دے بھی دیاتو کوئی یہ خیال نہ کرے کہ دھرنوں کی ریت پڑجائے گی اورآئندہ کسی بھی حکومت کے خلاف اِ س طرح کے دوچارہزارافراددھرنادے کرکوئی بھی نظامِ حکومت تبدیل کرسکتے ہیں،تو آج ایسی سوچ بھی رکھنے والے افراد اپنی اصلاح کرلیںاَب ایساہرگزنہیںہوسکے گاجب تک کہ (اِن دھرنیوں کی طرح) کوئی کسی بیرونی قوت کے اشارے پر اپنے ضمیر کا سودانہ کرلے آج جیساکہ کچھ کرچکے ہیں..اور مُلکی نظامِ حکومت کو اُلٹ پلٹ کر دیناچاہتے ہیں، اَب آخرمیںچلتے چلتے اپنے اِن حکمرانوں سے بھی عرض کرناچاہوں گاکہ خداراجمہوریت کو اپنے مفادات اور اپنے خاندان کے فوائد حاصل کرنے کے لئے لونڈی بناکرنہ رکھیں، اِس کے حقیقی ثمرات عوام الناس تک بھی پہنچائیں ،اور یہ بھی سمجھ لیںکہ آج عمران و قادری نے قوم کو حقیقی جمہوریت کے ثمرات اور فوائد سے بھی آگاہ کردیاہے اور جمہوریت کی روحانی تعریف بھی یادکروادی ہے،تواَب ہمارے حکمران قوم کو اپنی مرضی کی جمہوریت کی تعریف نہیں سمجھاپائیں گے بلکہ جمہوریت کے سارے حقیقی ثمرات عوام الناس تک بھی پہنچائیں اَب اگرایسانہ کیا تو پھر عوام خود اپنے حکمرانوں کا گریبان پکڑکراپناحق چھین لیں گے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
change democracy people Picketing worry تبدیلی جمہوریت دھرنوں ڈی ریل عوام فکر قائل
Talagang
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 3/9/2014
Next Post چھانگا مانگا سیاست متعارف کروانے والے جمہوریت کے چیمپین نہیں ہو سکتے، میاں فہیم اختر
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close