Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلا عنوان

May 10, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Democracy
Democracy

جمہوریت بھی آ گئی خطرے میں اے وطن
جب سے تیرے سیاسی رہبر بدل گئے
ہاں! یہ عوام ہی تو ہیں جوکسی زمینی مخلوق کو اٹھا کر آسمان کی اونچی بلندیوں تک پہنچا سکتی ہیں اور اُڑنے والے کو زمین پر لاکر کچل بھی سکتی ہیں۔ اور وہ راستہ ہے بیلٹ پیپر کا، جس پر مہر لگانے سے پہلے سوچنا سمجھنا چاہیئے اور پھر اس کا حق ادا کرنا چاہیئے۔ بیلٹ پیپر کی پاور عوام کی مٹھی میں ہوتی تھی اب ان کی انگلیوں کی تھمب کے اشارے پر۔ (ہو سکتا ہے کہ آئندہ آنے والے انتخابات میں مشینی ووٹ کا استعمال لاگو ہو جائے )منتخب ہونے والے عوام سے اپنے چہرے کو چھپا کر ٹھنڈے کمروں کی ہوا کھانے والے ہمارے رہبروں کو بھی چونکہ انگلی کی اس اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔

اس لئے الیکشن کے زمانے میں وہ غریبوں کی بستیوں کا رُخ کرتے ہیں اور پھر ٹھنڈے کمروں میں مقید ہو جاتے ہیں تا وقت کے پانچ سال پورے ہونے کو آجائیں۔ انہیں لوڈ شیڈنگ کا کیا غم! ان کے گھروں میں تو بلند و بالا دیو ہیکل جنریٹروں کی تنصیب ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ان کی زندگیوں پر لوڈ شیڈنگ کا کوئی عذاب نہیں ہوتا۔ادھر بجلی بند ہوئی ادھر ان کے گھروں کا آٹو میٹک سسٹم آن ہو جاتا ہے۔ یہ ہے امیر کبیر رہبروں کی زندگی اور غریب عوام کی زندگی کا فرق! اسی طرح ہر سطح پر یہ فرق واضح نظر آتا ہے بس کوئی دیکھنے اور سمجھنے والا دل و دماغ ہونا چاہیئے۔اس درد کو محسوس کرنے والا درد مند دل ہونا چاہیئے، تاکہ آئندہ جب انگلیوں کے تھمب کا استعمال کرنے کا زمانہ آئے تو سمجھ بوجھ کے ساتھ یہ حق ادا کیا جا سکے۔

ویسے تو سیاسی رہبربھی عوام کی انگلیوں کے اشارے پر رہتے ہیں لیکن قیمتی انگلیوں کے مالک عوام سمجھ ہی نہیں پاتے کہ یہ سفید پوش رہبر و رہنما آتے تو ہیں انگلی پکڑنے لیکن ان کا اصل مقصد انگلی پکڑتے پکڑتے پائینچا پکڑنے کا بھی ہوتا ہے۔ ملک کے رہبروں نے ملک کی سیاست کو تجارت بنا کر رکھ دیا ہے جس کے نتیجے میں آپ دیکھ رہے ہونگے کہ ہر طرف قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے، مہنگائی اپنے عروج پر ہے جس کی وجہ سے سادہ لوح غریب عوام بھوک سے مر رہے ہیں۔

Load Shedding
Load Shedding

بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہو یا گیس کی لوڈ شیڈنگ، پانی کی کمی کا سامنا ہو کہ ٹارگٹ کلنگ کی اذیت کا ، ہر معاملے میں عوام ہی پِس رہے ہیں، عوام کا ہی نقصان روز افزوں ہو رہا ہے۔ عوام کی دُکھی ہو رہی ہے، ایسے میں حکمران کہاں ہیں۔ وزیر داخلہ صاحب نے کل ہی گیارہ مئی کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں یہ کہا کہ عوام کی داد رسی اور ان کی زندگیوں کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ پھر یہ ذمہ داری پورے ملک میں کیوں نہیں؟شہرِ قائد میں بلا ناغہ درجنوں لاشیں گرا دی جاتی ہیں مگر یہاں حکمران نظر کیوں نہیں آتے یا ان کے اقدامات نظر کیوں نہیں آتے؟ شہرِ قائد کے ماتم کناں لوگ ہر روز اپنے پیاروں کو قبروں کے حوالے کر رہے ہیں ، اس کیفیت کا اندازہ وہی لوگ کر سکتے ہیں جن کے گھروں سے جنازے اٹھتے ہیں، ان کے سروں پر اور بقیہ تمام اہلِ وطن پر حفاظت کے اقدامات نظر کیوں نہیں آ رہے؟

کیا حصولِ اقتدار کا نشہ اتنا چڑھ گیا ہے کہ نگاہیں مبرہن نمایاں اور آشکارا حقائق کے سامنے بند ہو گئی ہیں؟ طوطا چشمی کرنے اور شتر مرغ بننے سے حقائق تبدیل نہیں ہو جاتے۔ کیونکہ عوام خواب دیکھتے دیکھتے اور انتظار کرتے کرتے تھک گئے ہیں ۔ عوام اب اس سادہ لوحی کو سمجھ چکے ہیں غالباً اور رہبران ان کی سادگی پر فدا فدا ہو رہے ہیں۔ بات یہ ہے کہ تعمیری اور جدیدیت پر مشتمل کام کرنے کے لئے جس کردار اور فکر کی ضرورت ہے اور جس جگر کاری کا اس میں پالا پڑتا ہے ان سے شاید ہمارے رہبران محروم ہیں۔ انہیں تو اتھل پتھل، مشورہ، ہنگامہ ، سازش اور مذمت سے ہی فرصت نہیں۔ ہر دھماکے کے بعد یا ہر کلنگ کے بعد اور اس جیسے دوسرے جرائم کے بعد کمیشن تشکیل دے دی جاتی ہے مگر کیا آج تک کوئی کمیشن کی رپورٹ منظرِ عام پر آئی یا کوئی مجرم کو سزا ہوئی۔

ایسا عوام نے غالباً نہیں دیکھا مگر عوام کو اب بھی صبر ہے اور ساتھ ساتھ انتظار بھی کہ وہ وقت ضرور آئے گا جب ہمارے ملک میں بھی شادیانے بجیں گے، ہر طرف امن و امان کا بول بالا ہوگا، ہمارا ملک جنت نظیر کہلاتا ہے تو ایک دن ایسا ضرور آئے گا کہ ہمارا ملک جنت نظیر بن بھی جائے۔ایسے سیاست کاری کے دور میں عوام کو اتنے کے دور میں اللہ تعالیٰ دین و ایمان کو سلامت رکھے۔

عوام کو سبز باغ دکھا کر اقتدار میں آنے والوں نے مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اب قوم کے پاس سوائے انتظار کے اور کوئی چارہ نہیں بچا۔ اور دوسرا راستہ احتجاج کا ہے جو عوام شہر شہر ، گلی گلی ہر روز ، ہر معاملے میں کر ہی رہے ہیں اور یہ طریقۂ کار کو عوام ضائع نہیں کرتے، کیونکہ اگر ایسا ہو گیا تو ظالم اور کرپٹ لوگوں کو ہر دور میں اقتدار میں آنے کا موقع میسر آ جائے گا۔قوم کے سامنے اور ساتھ ہی حکمرانوں کے سامنے بھی کئی طرح کے گمبھیر مسائل ہیں ان میں سرِ فہرست لوڈ شیڈنگ، مہنگائی، بے روزگاری، غربت اور جہالت۔ انہی پر ہمہ گیر اور ہمہ جہت کام کرکے قوم کی سب سے بڑی خدمت کی جا سکتی ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ اب تک ان مسائل پر تہہ دل سے اچھے اور بڑے پیمانے پر کام نہیں ہوا ہے۔ اگر قائدین خلوص اور ایمانداری کے ساتھ یہ تمام کام کر دیں تو قوم کا مستقبل روشن ہو سکتا ہے۔ غربت کو دور کرنے کا تو کسی کے پاس ادنیٰ تر پروگرام بھی نہیں ہے اور تعلیم کا حال تو آپ سب کے سامنے ہے۔ مہنگائی کا رونا عوام رو ہی رہی ہے، نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لے کر نوکریوں کے لئے در بدر بھٹک رہے ہیں۔ ان تمام مسائل کی طرف حکمرانوں کی خلوصِ نیت کے ساتھ پیش قدمی بہت حوصلہ افزا ہو سکتی ہیں۔

شاعر کہتا ہےنہ سمجھو گے تو مٹ جائو گے ائے پاکستاں والو!
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں آج ملک کی فضا میں فرقہ پرستی کی بو کو صاف محسوس کیا جا سکتا ہے۔ آج بھی پُر کشش ایشوز تلاش کرنے اور عوام کو بے مطلب کی بحثوں میں الجھانے کے راستے ڈھونڈیں جا رہے ہیں۔ اگر غور کیا جائے تو اس میں عوام ہی ایندھن بن رہے ہیں۔ ہر موج کے جال میں سینکڑوں مگر مچھ اپنے مہیب جبڑے کھولے شکار کی تلاش میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔ نہ جانے ابرِ بہار کے اس قطرے پہ کیا گزرے جو سیپ کے منھ میں گہر بننے کے انتظار میں ہے۔

جمہوریت کی کھیتی سے اب تک روزی نہ پا سکنے والے حرماں نصیب دہقاں اکٹھے ہو کر ہر خوشہ گندم کو جلانے کے در پے نظر آتے ہیں، سوکھے پتوں کے ڈھیر کی طرح ہمارا مستقبل جلتا ہوا محسوس ہو رہا ہے لیکن کسی گوشے سے تشویش و پریشانی کی لہر دکھائی نہیں دیتی، بلکہ شرارت آمیز مسکراہٹ رقص کرتی دیکھی جا سکتی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ جو لوگ اس چکی میں پس رہے ہیں یا جن کو تختہ مشق بنایا جا رہا ہے وہ آنے والی سُرخ آندھی سے بے خبر ہیں۔ باہمی اخوت ، آپسی ہمدردی اور مثالی محبت پر اپنا کل سنوارنے کی کوشش کریں ، کسی کے پائوں میں کانٹا بھی چبھے تو ہر ایک کو اس کی چبھن اور کسک محسوس کرنی چاہیئے، اسی کا نام اخوت ہے۔ اور ہمارے ملک کو اس کی اشد ضرورت ہے۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
democracy election fingers select استعمال اشارے انتخابات جمہوریت منتخب
Khidmat Khalq
Previous Post خدمت خلق فاوٴنڈیشن نے نواب شاہ زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کیا
Next Post نواب شاہ : زلزلے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع
Nawab Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close