Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر طاہر القادری اور سراج الحق سے سوال!

October 18, 2014 0 1 min read
Dr Tahir-ul-Qadri
Dr Tahir-ul-Qadri
Dr Tahir-ul-Qadri

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال

ڈاکٹر طاہر القادری اور سراج الحق صاحب سے میرے چند سوالات ہیں یہ دونوں مذہبی جماعتوں کے رہنما ہیں پاکستان میں بہت سی عوام ان کو پاکستان کا نجات دہندہ سمجھ رہی ہے یہ دونوں بہت سے سیاست دانوں سے صالح بھی ہیں مگر یہ دونوں جمہوریت کی باتیںکر رہے ہیں ایک طرف مذہبی رہنما ہیں اور دوسری طرف جمہوریت کی بات کرتے ہیں جہاں تک میرا خیال ہے جمہوریت کا نظام حکومت اور اسلامی نظام حکومت میں فرق ہے دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں تو کیا یہ ان دونوں رہنماوں کی باتوں میں، عمل میں، جہدوجہد میں تضاد نہیں ہے ایک طرف مذہبی رہنما اور دوسری طرف جمہوریت کے خیر خواہ سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ ایسا اسلام کے نام پر ہے میں نے سیاست کی بات نہیں کی اگر حکومت میں آنے کے لیے سیاست کی جائے تاکہ اسلامی نظام حکومت قائم ہو تو برا نہیں ہے

وہ مذہبی جماعتیں غلطی پر ہیں جنہوں نے خود کو سیاست سے دور رکھا بلکہ سیاست کو غیر اسلامی قرار دیا ۔جس وجہ سے سیاسی جماعتیں مضبوط ہوئیں ۔دوسری طرف وہ ہ مذہبی جماعتیںہیں جنہوں نے جن کے خلاف جہدو جہد کرنا تھی ان کا ساتھ دیا ۔جماعت اسلامی کا ماضی اس کا گواہ ہے اسی طرح کا راستہ اب ڈاکٹر طاہر القادری نے چنا ہے ۔یہ دونوں رہنما کہہ رہے ہیں کہ جمہوریت ایک نعمت ہے

جمہوریت کے لیے ہر طرح کی قربانی دیں گے،ہم جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں ،جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ،ہم جمہوریت بچانے آئے ہیں ،جمہوریت نہ رہی تو پاکستان کی بقا کو خطرہ ہے ۔جمہوریت ترقی کے لیے بہت ضروری ہے ۔ ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ اسلام اور جمہوریت دو الگ نظام حکومت ہیں ۔اللہ سبحان و تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ۔جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی اور دین کا طالب ہو گا وہ اس سے ہر گز قبول نہ کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا (آلعمران 85 ) اب کوئی اگر یہ کہے کہ جمہوریت دین نہیں ہے تو میں نے اسے ایسا کیوں لکھ دیا ہے ۔دین کا مطلب نظام حیات ہے

قانون سازی اور ان پر عمل کا طریقہ کار ہے اور یہ ہی تو جمہوریت ہے دوبارہ پھر دیکھیں اللہ تعالی نے فرمایا ہے جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی اور دین کا طالب ہو گا مطلب یہ کہ کسی اور نظام کا طالب ہو گا ۔ دوسری چیز جمہوریت ہے جو اسلام کی ضد ہے اور یونانی نظریات پر مبنی عیسائیوں اور یہودیوں کا پھیلایا ہوا طاغوتی نظام ہے کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اسلام اور جمہوریت دو برعکس اور متصادم نظریات ہیں ۔ان کاآپس میں کوئی میل اور تعلق نہیں ہے ،قرآن و حدیث کی رو سے جمہوریت ایک طاغوتی نظام ہے ۔اس کا کسی بھی صورت میں ساتھ دینا اسلام میں درست نہیں ہے میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ ہندو اور مسلم کا فرق کیا ہے؟

ان کا نظام زندگی ہی ہے نا ۔اسی کی بنیاد پر دو قومی نظریہ بنا اور پاکستان کا مطالبہ کیا گیا اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے الگ ملک کا مطالبہ کیا گیا یہ باتیں بھی ہمارے یہی رہنما کرتے ہیں اور دوسری طرف حقیقی جمہوریت کے نفاذ کی بات کرتے ہیں جمہوریت کا تو کہیں وجود نہیں ہے آپ اقوام متحدہ کو ہی دیکھ لیں اس میں پانچ ممالک کو ویٹو کا حق حاصل ہے پوری ایمانداری سے بتائیں کیا یہ جمہوریت ہے لیکن اس کالم میں ہمارا موضوع جمہوریت اور اسلامی نظام حکومت ہے آئیںان کا موازنہ کرتے ہیں ۔ اسلام میں مقتدار اعلی ذات صرف اللہ سبحان و تعالی ہے ۔تمام طاقت کا سرچشمہ اللہ ہے ۔

البقرہ ۔165 حکومت تو صرف اللہ ہی کو سزا وار ہے ۔سورة یوسف ۔61 جمہوریت میں طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اللہ نہیں اللہ کی مخلوق ہے ۔اسلام میں قانون اللہ کے ہیں مثلا حرام و حلال ،وراثت،عدلیہ،وغیرہ اللہ کی حکومت ،اللہ کے بندوں کے ذریعے یعنی اللہ کے بنائے ہوئے قوانین پر اللہ کے بندوں کے ذریعے عمل ان کے اختیارات کا بھی ایک دائرہ ہوتا ہے اور جمہوریت میں قانون سازی کا اختیار عوام کے نمائندوں کو حاصل ہوتا ہے (ان کے ایسے معبود ہیں جنہوں نے اللہ کی اجازت کے بغیر ان کے لیے کوئی دین بنا دیا ہے؟ سورة شوری ۔آیت 21 ) قانون اللہ کے بندے بناتے ہیں۔اب ایک بات بہت غور طلب ہے کہ اسلام کہتا ہے لوگوں کی اکثریت گمراہ ہوتی ہے سورة انعام آیت نمبر 117 میں اللہ کا واضح فرمان ہے

Democracy
Democracy

اور اگرتم زمین پر رہنے والے لوگوں میں سے اکثر لوگوں کی اطاعت کر و گے تو وہ تمہیں اللہ کی راہ سے گمراہ کر دیں گے ۔ دوسری طرف جمہوریت کا تمام دارومدار اکثریت پر ہے دو جاہلوں کی رائے ایک عالم کی رائے پر بھاری ہوتی ہے۔ اس بات کی وضاحت ایسے بھی ہو سکتی ہے کہ دنیا میں اگر 7 ارب آبادی ہے تو ان میں سے ایک ارب 90 کروڑ مسلمان ہیں اور اکثریت مسلمان نہیں ہے جمہوریت میں تو مسلمانوں کو ان کی پیروی کرنی چاہیے اپنا دین چھوڑ دینا چاہیے ۔کیونکہ اکثریت میں نہیں ہے۔

میں کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اکثریت گمراہ ہوتی ہے ۔جمہوریت کا نظام اکثریت کا نظام ہے اس لیے یہ درست کیسے ہو سکتا ہے ۔جمہوریت میں آپ قانون سازی کے ذریعے شراب ،جوا،زنا،ہم جنس پرستی ،مطلب جو دل چاہے اسے جائز کر سکتے ہیں امراء کے لیے الگ اور غربا کے لیے الگ قانون بنا سکتے ہیں جمہوریت میں بعض افراد پر قانون کا اطلاق نہیں کر سکتے ان کو استعثناحاصل ہوتا ہے لیکن اسلام میں ایسا نہیں ہے ۔خلیفہ وقت کو بھی استعثنا حاصل نہیں ہے ۔اولاد آدم سب برابر ہے ۔آج پاکستان کی عوام گواہ ہے کہ اس ملک میں برادری ازم، غنڈہ گردی، دہشت گردی، پولیس، مقدمات، کرپشن، کردار کشی، دھونس، دھاندلی اورجو بھی غیر اخلاقی حربے اور ذرائع میسر ہوں بروئے کار لائے جاتے ہیں

اقتدار کے لیے جمہوریت کے لیے کیونکہ اقتدار کے پجاری حکمرانوں نے اپنی کرپشن،غنڈہ گردی،دہشت گردی،دھونس،دھاندلی اوراس فرسودہ نظام کو تحفظ جو دینا ہے یہ کب چاہتے ہیں کہ ان کی یہ خود ساختہ بادشاہت ان سے چھن جائے جن کو انہوں نے جمہوریت کا نام دے رکھا ہے ۔اور اب آپ حقیقی جمہوریت کی بات کرتے ہیں بجائے جس مقصد کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا اس نظام حکومت کی بات کرتے اس کے لیے جہدو جہد کرتے ۔آپس میں اتحاد کرتے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی تصویر پیش کرتے جب آپ خود ہی ایک دوسرے کے مسلک کو برداشت نہیں کریں گے تو پھر آپ کو جمہوریت کی چھتری کے نیچے آنا ہو گا آپ خود ہی اسلام کو ناقابل عمل کہہ رہے ہیں اور صبح شام جمہوریت کی تعریفیں کرتے ہیں

ملکی مسائل کاواحد حل کرپٹ اور غریب کش نظام کی تبدیلی ہے ،وہ نظام جو معاشی وسماجی انصاف پر مبنی ہو ،جس میں عدل ومساوات کا راج ہوجس میں حکمران عوام کے خادم بن کرکام کریں جس میں عوام کی دہلیز پر حقوق میسر ہوں ،لیکن موجودہ جمہوری نظام حکومت میں یہ ممکن نہیں ہے مجھے کہنا یہ بھی ہے کہ مذہبی جماعتوں کو آپس میں اتحاد کر کے اسلامی نظام حکومت کے لیے جہدو جہد کرنی چاہیے اور جمہوریت کے ٹھیکیداروں کے اتحاد اور طاقت سے ڈر کر جمہوریت کو اسلامی نظام حکومت کا متبادل قرار نہیں دینا چاہیے ۔اللہ کی نعمت نہیں کہنا چاہیے اس کے خلاف جہدو جہد کرنی چاہیے ۔یا اوپر درج تمام باتوں کا تسلی بخش جواب دیا جائے تاکہ میرے جیسے ہزاروںا فرد مطمئن ہو سکیں ۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال

،

Share this:
Tags:
democracy government pakistan qadri Question siraj ul haq پاکستان جمہوریت حکومت ڈاکٹر طاہر القادری سراج الحق سوال
Siraj-ul-Haq
Previous Post مڈٹرم الیکشن حکومت کی صوابدید پر ہے: سراج الحق
Next Post سانحہ کارساز کو سات سال ہو گئے
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close