
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ میڈیا، فوج اور خفیہ اداروں کے درمیان خلیج بڑھانے والے قومی خدمت نہیں کر رہے۔ تصادم کی باتوں سے قومی نقصان کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔
وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ جیو ٹی وی سب سے بڑا چینل ہے جس نے جمہوریت اور عدلیہ کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا اسے بند نہیں ہونا چاہیے۔
