Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوریت اہم ہے یا قانون

November 4, 2016 0 1 min read
Democracy
Law
Law

تحریر : شیخ خالد ذاہد
محترم اور معزز قارئین! کسی بھی معاشرے کی قدروں کا تعین کرنے والے اور ان کی پاسداری کرنے والے آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں کیوں کے آپ کسی کو ہیرو کا درجہ دے کر دنیا میں مشہور و معروف کراتے ہیں اور آپ ہی کسی مجھ جیسے پر سوائے ایک واجبی سی نظر ڈال کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ آپ کو قدرت نے اہم ترین ذمہ داری پر فائز کیا ہے اور اپنا خلیفہ بنا کر دنیا میں بھیجا ہے، جی ہاں، ہم سب خلیفہ کے درجہ پر فائز کئے گئے ہیں۔ لیکن ہم نے اپنے مذہبی امور کیلئے یہ خلافت محلے کی مسجد کے امام کو سونپ رکھی ہے اور ملک اور معاشرے کیلئے سیاست دان کو۔ اپنے ذمہ ہم نے ماہانہ یا جمعہ کے جمعہ مسجد میں چندہ دینا یا پھر سیاسی جماعتوں کو ماہانہ بھتہ دینا۔ اب ان اہم ترین ذمہ داریوں کو ہم لوگوں نے اپنے سر سے اتار دیا ہے۔

ہم تو صبح سے شام تک بیوی بچوں اور عزیز و اقارب کی ضرورتوں کیلئے بھاگ دوڑ میں لگے رہتے ہیں۔ جب کبھی الیکشن ہوئے تو کبھی زبان کی بنیاد پر یا برادری کی بنیاد پر یا پھر فرقہ کی بنیاد پر یا پھر علاقے کی بنیاد پر ووٹ کاسٹ کر دیا جاتا ہے اور ایسے فرد کو اپنا نمائندہ بنا کر اپنے مسائل کے حل کیلئے اسمبلیوں کی زینت بنا دیتے ہیں۔ یہ صاحب جو ہم جیسوں کے ایک ایک ووٹ کی وجہ دنیا جہان کی مراعت اور اہمیت کے اہل ٹہرتے ہیں۔ یہ تمام آسائشیں جس کے یہ یقیناً اس وقت تک اہل نہیں ہونے چاہیئں جب تک یہ کچھ کر کے نا دیکھا دیں۔ مگر ہمارے ملک میں کسی سے کام کروانے کیلئے کوئی قانون نہیں ہے۔ ایسا نہیں کہ قانون نہیں ہے، قانون ہے روٹی چوری کرنے والے کیلئے ، پانی چوری کرنے والے کیلئے، چپل چوری کرنے والے کیلئے، جیب کترے کیلئے اور اسی طرح چھوٹے موٹے چوروں لٹیروں کو سزا دینے کیلئے ہے۔ آپ میں اگر ہمت ہے تو کوئی بڑا کام کر لیجئے کوئی آپ کو چھونے کی بھی گستاخی نہیں کرے گا بلکہ آپ کے ساتھ بھی ویسا ہی سلوک کیا جائے گا جیسا کہ ہمارے ووٹوں کی مرہونِ منت اسمبلی ہالوں میں بیٹھنے والوں کے ساتھ کیا جاتا ہے بلکہ آپ کو ان کے ساتھ بیٹھنے کا بلمشافہ ملاقات کا شرف بھی مل سکتا ہے۔

جمہوریت کا بنیادی مقصد ہر خاص و عام کو ایک جگہ، ایک ساتھ کھڑا کرنا ہے مگر ہمارے یہاں تو جو طاقتور ہے وہ کمزور کے کندھے پر چڑھ کر کھڑا ہے اور اپنا وزن بڑھائے جا رہا ہے۔ ان لوگوں میں اکثریت درآمد شدہ لوگ ہیں، جمہوریت کی بقاء کیلئے، جمہوریت کو بچانے کیلئے سارے درآمد شدہ لوگ اکھٹے ہو جاتے ہیں۔

Democracy
Democracy

جو ہمارے وطنِ عزیز کی مٹی کی مہک سے بھی شناسائی نہیں رکھتے جہیں گلی محلوں کا کچھ پتہ نہیں۔ کون سی سڑک کہاں پہنچاتی ہے اور کتنی ٹوٹی پھوٹی ہے جیسی معلومات سے قطعی نا آشنا، یہ تو سوچ بھی نہیں سکتے کے سڑکوں پر کھڈے بھی ہوتے ہیں کیونکہ یہ جہاں پلے بڑے ہوتے ہیں وہاں تو ایسا سوچا بھی نہیں جاتا۔ ہماری جمہوریت کا دستور ہی نرالا ہے ووٹ بھی ہم (عام آدمی) دیں اور انتظار بھی ہم کریں، لائنوں میں بھی ہم لگیں، ڈنڈے بھی ہم کھائیں، اور خاص آدمی بننے کے بعد ہم اس شخص کو روبرو دیکھنے کو ترس جائیں، علاقے کے مسائل تو بہت دور کی بات ہیں۔

آج جب کوئی قانون کے نفاذ کی بات کرتا ہے قانون کی بالادستی کی بات کرتا ہے تو جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ کیا ہمارے ملک کی جمہوریت ملوکیت کے ڈھب پر چلائی جاتی ہے ؟ جہاں اقتدار ووٹوں کی گنتی زیادہ ہونے پر تو حاصل کیا جاتا ہے مگر اقتدار کے ملتے ہیں ملوکیت کے قوانین نافذ ہوجاتے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ جب قانون کی بالادستی کی بات کی جاتی ہے، جب خاص و عام کا فرق مٹانے کی بات کی جاتی ہے، جب احتساب کی باری آتی ہے تو جمہوریت اور جمہوریت کا نام لیواؤں کو کس چیز کے خطرات گھیر لیتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی سیاست کی وجہ ہی یہ رہے گئی ہے۔

پاکستان کی اعلی ترین عدلیہ ملک کے صحیح اور حقیقی انتظامی ڈھانچے کی داغ بیل ڈالنے بیٹھ گئی ہے۔ اب وقت بتائےگا کہ یہ عدلیہ اپنی آزادی کا اعلان کرتیں ہیں یا پھر گلے میں غلامی کا طوق ڈالے اپنی بداعتمادی کے سفر پر رواں دواں رہتی ہیں۔ انصاف کی بحالی ہم پاکستانیوں کے لئے سب سے اہم نکات ہے جز ہے سب کچھ ہے۔ بلکہ جہالت کی تاریکی میں انصاف روشنی کی نوید بن کر ابھرنے کو بےتاب ہے۔ پاکستان انتظامی امور کی راہیں متعین کرنے کیلئے آج انتہائی اہم موڑ پر ہے، بات کسی کی عزت اور ذلت کی نہیں بات پاکستان کی ہے اور پاکیستانی کی ہے۔ ہم پاکستانیوں کی ایسا کوئی نظام قبول نہیں ہونا چاہئے جس میں “قانون” نام کی کوئی چیز نہیں ہو چاہے وہ جمہوریت ہو یا ملوکیت ہو یا ڈکٹیٹرشپ۔ ہمیں قانون پر مبنی نظام چاہئے جہاں پاکستانیوں کی ووٹوں کے ساتھ ساتھ ہماری بھی عزت کی جائے۔ ہم کسی بھی نظام کی حمایت کرنے کو تیار ہیں مگر ہمیں قانون کی بالادستی کی یقین دہانی کروائی جائے۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
democracy law politics Sheikh Khalid Zahid Society World جمہوریت دنیا سیاسی جماعت قانون معاشرے
Pir Saqlain Ahmad Speech
Previous Post علامہ پیر احمد ثقلین ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
Next Post میرے مرشد لاثانی سرکار
Pir Fakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close