Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوریت

November 2, 2017 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
جمہوریت کا ذکر آتے ہی آمریت، جمہوریت پرشب خون، جمہوریت کو خطرہ اور جمہوریت کیخلاف سازش جیسے الفاظ ذہن میں خودبخود اُبھر آتے ہیں۔ جمہوریت کیا ہے؟ جمہوریت کے فوائد کس کو حاصل ہیں؟ جمہوریت عام آدمی کی زندگی پرکس قسم کے اثرات مرتب کرتی ہے۔ جمہوری حکمرانی کے ادوار میں صحت وتعلیم جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کیاکچھ کیا گیا؟ایسے بہت سارے مزید سوالات کبھی زیربحث نہیں آتے ۔جمہوریت پرجب بھی گفتگو کے دور چلتے ہیں ،جمہوریت کیخلاف سازش، جمہوریت کو خطرہ،جمہوریت پرشب خون ،آمریت کے ہاتھوں جمہوریت کاقتل جیسے موضوعات پربحث کی جاتی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ آمریت کے دورمیں فردواحد یعنی آمرسارے فیصلے کرتاہے جس سے ریاست کمزورہوجاتی ہے جبکہ جمہوریت کاجوتصورپیش کیاجاتاہے اس میں ملک کی بالغ آبادی کے ووٹ سے منتخب ہوکرایوانوں میں پہنچنے والے نمائندے عوامی امنگوں کے مطابق فیصلے کرتے ہیں لہٰذاجمہوریت ہی بہترین طرز حکمرانی ہے۔راقم کاخیال ہے کہ درحقیقت جمہوریت کوآج تک کوئی سمجھ ہی نہیں پایا۔جمہوریت نہ سمجھ آنے والی چیزکانام ہے۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی کہاوت کی طرح جس کااختیار اس کی جمہوریت کوبھی مثال کے طورپراستعمال کیاجاسکتاہے۔ہرکوئی اپنی مرضی کی جمہوریت ترتیب دیتاہے۔صاحب اقتدارجب چاہیں ذاتی مفادات کوتحفظ دینے کیلئے جمہوریت کالفظ استعمال کرکے اپنے خیالات اورضروریات کوبطورجمہوریت پیش کرسکتے ہیں۔جمہوریت کوئی مکمل ضابطہ حیات یاحتمی نظام زندگی پیش نہیں کرتی۔جمہوریت ایسی لچک دارشاخ کی مانند ہے جسے طاقتور اپنی مرضی سے موڑ سکتا ہے۔

ہمارے ہاں جمہوریت کی ایک خاص قسم کثرت سے پائی جاتی ہے،راقم اس قسم کوخوفزدہ جمہوریت کانام دیتاہے۔ایک شخص کی غلطی یایعنی کرپشن ،لوٹ گھسوٹ کی وجہ سے پوری جمہوریت کابسترگول کردیاجاتاہے۔سیاستدان ہردورمیں اپنے تمام عیب چھپانے کیلئے بڑی بے باکی سے جمہوریت کے گلے پرچھری چلاتے ہیں اورپھرپاکستان کی سلامتی کے ضامن اداروںکو تنقید کانشانہ بناتے ہیں۔سیاستدانوں کی جانب سے ہمیشہ یہ تاثردیاجاتاہے کہ آمریت یعنی فوجی حکومت میں فردواحد فیصلے کرتاہے جبکہ یہ تاثر بالکل غلط ہے ۔فوج ایساادارہ ہے جس کے فیصلے کرنے کااختیارکبھی بھی فرد واحد کے پاس نہیں رہا ۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد عدلیہ کیخلاف کھلے لفظوں میں اور افواج پاکستان کی طرف اشاروں سے زہراگلنے والوں نے میاں نوازشریف کوپارٹی صدر بنانے کیلئے فردواحد کے فیصلے پر لبیک کہتے ہوئے آئین میں ترمیم کرکے ثابت کردیاکہ جمہوریت کے نام پر عوام کوبے وقوف بنانے والے ہی اصلی آمرہیں۔اس حقیقت کاانکارممکن نہیںکہ طاقتور کااحتساب کرناکسی کمزورکے بس کی بات نہیں۔اقتدارطاقت کادوسرانام ہے۔آمریت ہویاجمہوریت صاحب اقتدارہی طاقتورٹھہرتے ہیں۔

انسانی تاریخ شاہد ہے کہ اقتدارکے نشے نے ہمیشہ حکمرانوں کوگمراہ کیاہے۔کسی فرد،معاشرے یاجماعت کااحتساب کرنے کیلئے عادل کاطاقتورہونالازم ہے۔ایساخومختاراور مضبوط نظام عدل جس میں عادل خوف کھائے نہ ترس۔قیام پاکستان کے سترسال گزرچکے ہیں۔پاکستانی عوام نے جمہوری دوربھی دیکھے اورفوجی بھی۔فوجی دورمیںجمہوریت کادم بھرنے والوں کی اکثریت حاکم وقت کے تلوے چاٹتی پائی جاتی اورجب جمہوریت رائج ہوتی ہے وہی لوگ جمہوری حاکم کے قریبی وزیراورمشیربن جاتے ہیں۔مختصر یہ کہ سترسال گزرچکے ہم پاکستان کواسلامی فلاحی ریاست نہیں بناپائے۔سول ہویافوجی،آمرہویاجمہوریت کادم بھرنے والاآج تک کسی طاقتورکااحتساب نہیں ہوپایا ۔قوم کواب یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ صاحب اقتدارکواحتساب کے دائرے میں لائے بغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،عوام خوشحال نہیں ہوسکتے۔اب سوال یہ پیداہوتاہے کہ صاحب اقتدارسے زیادہ طاقتورکون ہے جوحساب لے گا؟آج دنیاکے ساتھ چلنے کیلئے جمہوریت سے فائدہ اُٹھاناوقت کی ضرورت ہے جبکہ دین اسلام اس کائنات کاواحد مکمل ضابطہ حیات ہے جوخوش قسمتی سے پاکستان کی بنیاد بھی ہے ۔قیام پاکستان سے آج تک جمہوریت اورآمریت ادوارہم دیکھ بلکہ برداشت کرچکے ہیں۔نہیں دیکھاتواسلامی نظام نافذ ہوتے نہیں دیکھا۔مسلم ہوں یاغیرمسلم سب اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ جدید ترقی یافتہ دورمیں بھی دنیاکاکوئی نظام اسلام کے نظام عدل و مساوات کامقابلہ نہیں کرسکتا۔انگریزوں اور ہندئوں سے آزادہونے کے باوجود پاکستانی قوم گزشتہ سترسالوں سے مشکلات کاشکار ہے جس کی ایک ہی وجہ سمجھ آتی ہے کہ پاکستان جن مقاصد کیلئے قائم ہواقوم نے اُن مقاصد کو پس پشت ڈال دیا۔

کتنی شرم کی بات ہے کہ مسلمان ریاست کے باشندے اسلام کی بنیاد” ختم نبوت ۖ” جیسے معاملے پرحکمرانوں کے سامنے احتجاج کرنے پرمجبورہیں۔جس پارلیمنٹ کا رکن بننے کیلئے ختم نبوت ۖ پرکامل ایمان رکھنے کاحلف لینالازم ہے اسی پارلیمنٹ نے ختم نبوت ۖ کیخلاف ترمیم پاس کردی۔یہی جمہوریت ہے تو ہم اس جمہوریت کامکمل بائیکاٹ کرتے ہیں ۔ہمیں ایسی جمہوریت چاہئے جو اسلام کے تابع ہو۔ہم آئندہ عام انتخابات مین اسی جماعت کوووٹ اور سپورٹ کریں گے جواسلامی جمہوریت کی بات کرتی ہے۔اسلام کے تابع جمہوریت کاتصورپیش کرنے والی جماعت تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کے سرپرست ،عظیم روحانی پیشوا،سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست کے ساتھ مرکزی امیرتحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان علامہ خادم حسین رضوی کے باربار فرشتوں کی مدد آنے کے بیان کے متعلق تفصیلی بات ہوئی ۔سید عرفان احمد شاہ کاکہناہے کہ علامہ حافظ خادم حسین رضوی ہمارے بزرگ ہیں انہوں نے جوکہابالکل سچ ہے۔تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ کے ہر پروگرام میں انسانوں کے ساتھ دیگرمخلوقات بھی شامل ہوتی ہیں۔راقم نے سوال اُٹھایاکہ اللہ تعالیٰ کے فرشتوں یادیگرمخلوقات کومیرے جیساعام انسان دیکھ یامحسوس کرسکتاہے؟ انہوں نے بہت یقین اورپروقارلہجے میں جواب دیاہاں بالکل دیکھ سکتاہے محسوس کرسکتاہے شرط یہ ہے کہ نیت آزمائش کی لے کرنہ آئے۔

انہوں نے کہاکہ جواللہ تعالیٰ کی غیبی مدد دیکھنایامحسوس کرناچاہتاہے چھ نومبر کے مارچ میں خالصتااللہ تعالیٰ ،رسول اللہ ۖ کی خوشنودی کی نیت سے شامل ہو۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے چھ نومبرکو لاہورسے اسلام آبادکی طرف نکلنے والے ختم نبوتۖ مارچ میں فرشتے قافلوں کی صورت شامل ہوں گے اوردنیادیکھے گی کہ محمد عربی ۖ کے غلام اپنے نبی کریم ۖ کے ساتھ کس قدر محبت کرتے ہیں ۔جن راستوں سے مارچ گزرے گاوہ راستے ،اُن پرموجود شجر،پھول ،پودے،ہوامیں اڑتے پرندے اورزمین پررینگنے والی مخلوق سمیت تمام مخلوقات مارچ کااستقبال کریں گی ۔سید عرفان احمد شاہ کی سحرانگیزگفتگوسن کر ایسامحسوس ہواجیسے چھ نومبر کے ختم نبوت ۖ مارچ پر رسول اللہ ۖ کی نظر خاص ہوگی اورصرف فرشتے نہیں اولیاء اللہ کی جماعت بھی شامل ہوگی۔

اللہ کرے میرے وطن میں ایسی جمہوریت رائج ہوجس کاتصورعلامہ خادم حسین رضوی نے پیش کیااور اللہ تعالیٰ کی مدد ہمیشہ مسلمانوں کے ساتھ رہے ۔ جمہوریت ایسا نظام حکومت ہے جو عوام کی اکثریت کی رائے سے قائم کیاجاتاہے۔ اس نظام میں انفرادی آزادی اور شخصی مساوات کے تصورات کو اہمیت دی گئی ہے جس کی وجہ سے دنیابھر میںاسے پسندکیاجاتاہے۔پسندیدہ ترین ہونے کے باوجود جمہوریت صاف شفاف اورغیرجانبدار نظام عدل کے قیام میںناکام نظر آتی ہے۔اللہ تعالیٰ سے دُعاہے کہ پاکستان میں جمہوریت قائم رہے اورامن بھی ہو،انصاف بھی ہو،بدعنوانی کاخاتمہ ہو اور خوشحالی آئے (آمین)

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com .
03134237099

Share this:
Tags:
conspiracy decisions democracy dictatorship life آمریت جمہوریت زندگی سازش فیصلے
Biometric
Previous Post پاکستانی عمرہ زائرین اور بائیو میٹرک
Next Post نیب ریفرنسز: شریف خاندان کیخلاف سماعت بغیر کسی کارروائی منگل تک ملتوی
Sharif Family

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close