Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوریت نہیں مارشل لا

May 14, 2016 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
کہاوت سچ ہے “ڈنڈا پیر اے وگڑیاں بگڑ یاںو حرامیا دا” یہ آج کے حکمرانوں ،سیاستدانوں،قبضہ ،لوٹ کھسوٹ کر نے والوں کے لیے فٹ آ تا ہے۔اگر ہم نے کسی غلیظ دائو پیچ والی سیاست،بھونڈی مصلحت ،روائیتی کمپرومائز کے ذریعے خدانخواستہ معاشرے کے کرپٹ ترین افراد خواہ وہ سود در سود نو دولتیے سرمایہ دار ہوں ،کئی گنا زائد منافع کمانے والے صنعتکار ،انگریزوں کی ناجائز اولاد جاگیردار وڈیرے یا ان کی اولادیں ہی کیوں نہ ہوں کوبغیر کسی جزا و سزا کے چھوڑ دیا تو پھرر ہتی دنیا تک ان پر ہاتھ ڈالنے اور اسے مروڑ نے والا کوئی بھی نہ ہو گا۔ اور یہ حرام کی کمائیو ں پر پلنے والے مالدار اس طرح دندناتے ،دھاڑتے پھریں گے۔

جیسے بھوکا بوڑھا شیر تازہ شکار کرکے اس کا گوشت کھانے کے بعد چنگھاڑتااور دھاڑیں مارتا ہے اس کے مردہ جسم میں دوبارہ زبردست طاقت اور توانائی آجاتی ہے۔تو ہی وہ غرور و تمکنت کی وجہ سے ایسا عمل کرتا ہے۔حرام کا مال کمائے ہوئے ایسے لوگ “سونی پڑی گلیاں (غریبوں کی )وچ مرزا یار(خزنے لوٹنے والا) پھرے کی طرح ہمیں ان کی جدید ترین کاروںکی دھول ہی نصیب ہو گی انکوائری و تحقیقاتی کمیشنوں کے جلدازجلد نتیجے یا پرانے”کُھنڈ”تھانیداروں کے ذریعے بیرون ممالک لے جا کرخزانوں اور عوام کے خون سے چوسا گیا۔

سرمایہ دفن کرنے والوں،بنک کے قرضے معاف کرانے والوں کی موٹی گردنوں میں نوکیلے آہنی رسے فوراً نہیںکھینچ ڈالے جاتے تو پھر یہ ساری کہانی بھولی بسری ہو جائے گی اور ڈھیر سالوں بعد تو” جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا “والی صورتحال پیدا ہو جائے گی۔کئی ممالک کے وزائے اعظم عوامی دبائو برداشت نہ کرسکنے کی وجہ سے پانامہ لیکس کی”بدولت” مستعفی ہوچکے ہیں مگر ادھر تو”زمیں جنبدآسمان جنبدنہ جنبدگل محمد( شریفین)” والی بات صادر نظر آتی ہے۔وزیر اعظم کے مشیروں نے انھیں خود کو بچانے بالآخر سیاسی خود کشی کا ایسا فارمولا بتا دیا ہے کہ کئی درجن سالوں تک بھی ایسے تمام افراد کی لمبی لسٹ کی تفتیش مکمل ہونے کا نام نہیں لے گی اور اس وقت تک نوازشریف اور ان کے شہزاد گان زیر زمین آرام فرما رہے ہوں گے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اگر کمیشن دو چار ہفتوں میں نواز اینڈ کو کا قصہ تمام کرڈالتا ہے اور باقی تحقیقات زرداری ،گیلانی،راجہ رینٹل ،سیف اللہ خاندان ،گجراتی چوہدری اور عمران خان کے دونوں اے ٹی ایم کارڈز( ترین اور علیم خان)و دیگر لٹیروںکی بھی اس کے بعد مکمل ہو جائیںتو فبہا۔(عمران خان جمع خاطر رکھیںاگر ان کے دو اے ٹی ایم کارڈز کمیشن کے نتائج میں گھس کر ناکارہ ہو جائیںیا پھر گم ہی ہو جائیں توان کے پیچھے کئی اے ٹی ایم کارڈز کی لمبی لائن ان کی خانہ پری کرڈالے گی)و گرنہ جن جن کانام بمعہ ان کے سہولت کاروں کے پانامہ لیکس میں آیا ہے انہیں کسی بھی دیہاتی تھانے کے حوالے کر ڈالا جائے وہاں باقاعدہ مقدمہ اندارج ہو مدعی خواہ مجھے ہی بنا لیا جائے جسے خدائے عز و جل کے آگے جھکنے کے علاوہ کوئی بڑے سے بڑا تمندار یا ناٹھو خان55سال سے نہیں جھکا سکا۔

سویلین و فوجی آمروںنے بہتیرے تشدد روارکھے مگر حزب اختلاف کا کردار بہ فضل خدا احسن طریقے سے ادا کرتا آرہا ہوںاور آج تک کبھی قدم نہیں ڈگمگائے۔اب بھی مصمم ارادہ اور قوم سے پکا وعدہ ہے۔کہ اگر مجھے مدعی بنا یا گیا تو جب تک ان لٹیروں سے سارا مال بر آمد ہو کر سرکاری خزانہ میں جمع نہیں ہو جاتا پیچھے نہیں ہٹوں گا۔دیہاتی تھانیداروں کی تفتیش چونکہ انتہائی مؤثرہوتی ہے کہ وہی ڈانگ پھیرنے ،مرغا بنا کر اوپر گھڑا رکھنے،الٹا لٹکانے،منہ پر گو بر باندھنے ،لتر پریڈ کرنے (آجا بالما تیرا انتظار ہے)منجی(چارپائی) لگانے،تلوے سینکنے چھت سے بال باندھنے ،کتوں کی طرح بھونکوانے،جانوروں کی چال چلوانے،پسی سرخ مرچوں سے تر بتر ڈنڈا”وہاں”گھسیڑنے،جگرتوں، مُنج سے جسم اور ٹانگوںکو باندھ کر پانی کے نیچے کھڑ ا کرنا یا ڈبکیاں لگواناجیسے حربوںاور “کارناموں “کے ماہر مانے جاتے ہیں۔

غریب چور روزان سزائوں کا مزا چکھتے ہیں مگر اب بڑے چوروں ،ڈاکوئوں اور لٹیروں کو بھی ذرا ذرا ان کا مزا چکھنے دو۔تھانوں کے با ہر عوام کا جم غفیر خوشیوں سے ڈھول پیٹتا اور عمرانی جلسوں کی طرح گیت مالائیں گاتا اور رنگ رنگیلیاں منا رہا ہوگا۔اگر واقعی لوٹا ہوا مال بر آمد کرنا مقصود ہے تو پھر دیہاتی تھانہ کے ایس ایچ او کو ہی کافی سمجھیں کہ”ہینگ لگے نہ پھٹکڑی رنگ چو کھا آوے”کی طرح سارا دفن کردہ حرام مال پورے کا پورا برآمد سمجھیں ویسے ہی لوگوں کو شغل میلہ دکھانا مقصود ہے اور ٹی وی اینکرز کی ریٹنگ بڑھانا ہے اور چسکہ پروگرام چلا کر لعنت ملامت کرناہے تو پھر حزب اختلاف والوں کی اپنی مرضی ہے۔

Nishtar Medical College
Nishtar Medical College

ہمارے نام نہاد کمیشنوں کی رپورٹس آج تک شائع نہیں ہوسکیں صرف 29مئی 1974کوربوہ (حال چناب نگر) کے ریلوے اسٹیشن پر قادیانیوں کی طرف سے نشتر میڈیکل کالج ملتان کے170طلباء کو زخمی کرنے پرقائم کردہ انکوائری کمیشن جس کی سربراہی جسٹس صمدانی کر رہے تھے کی رپورٹ10ہفتوں میں ہی منظر عام پر آگئی تھی جس کی صرف اور صرف وجہ یہ تھی کہ اس کے پیچھے تحفظ ختم نبوت کی تحریک چل رہی تھی اور ملک بھر کے عوام اس تحریک کے پشتیبان تھے۔اور کسی میں بشمول اس وقت کے وزیر اعظم بھٹو کو بھی جرآت نہ تھی کہ قادیانیوں کے غیر مسلم قرار دیے جانے کے علاوہ کوئی کلمہ بھی منہ سے نکال سکیں ۔کہ ملک بھر میں ختم نبوت زندہ باد کے نعروں کی گونج تھی۔بہر صورت یہ واضح ہے کہ اگر حزب اقتدار و حزب اختلاف و دیگر سیاسی جماعتیں نواز اینڈ کو کو عام معافی دے بھی ڈالیں تو اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔کہ بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے۔

اب تو اللہ اکبر ،اللہ اکبر اور رسالت مأب ۖ کے نعرے لگاتے ہوئے غریب عوام اور پسے ہوئی طبقات کے مزدور ،محنت کش اور کسان و ہاری ایک تحریک کی صورت میں نکلیں گے اور کرپٹ مافیا کو زندہ درگور کرکے چھوڑیںگے۔ جو افراد بھوک پیاس ،ننگ افلاس اور مہنگائی کے سانپ کے ڈسے ہوئے خودکشیاں ،خود سوزیاںکرنے پر مجبور ہیں۔ان کے لواحقین اورا ن کی دیکھا دیکھی دیگر عوام کی آنکھوں میں خون اترا ہوا ہے کہ وہ تو دوائی و خوراک نہ ملنے پر موت کی وادیوں میں جھول گئے۔

ادھر طبقہ ظالمان سارا مال لوٹ کر بیرون ملک پلازے بنائے عیاشیوں میں مصروف ہے۔اب تو غریب عوام ان سب کو چوکوں میں الٹا لٹکا ہوا دیکھیں گے تو ہی ان کی آرزو پوری ہو گی۔اڑھائی سو ارب ڈالر باہر دفنا دیے گئے ہیں ۔وہ سب ڈنڈے اور صرف ڈنڈے کے زور پر واپس آجائیں تو اسی عرب ڈالر کا قرضہ بھی اتر جائے گا۔اور ملک باقی قو م کی کر پشن سے جا ن چھوٹ جا ئے گئی۔

Dr Imtiaz Ali Awan
Dr Imtiaz Ali Awan

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:
Tags:
democracy individuals Industrialists Martial Law power Rule افراد جمہوریت حکمرانوں صنعتکار طاقت مارشل لا
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post عورت کا حجاب امور زندگی میں رکاوٹ نہیں
Burqa Women

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close