Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ کیسی جمہوریت ہے

March 10, 2018 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
قوم کو ہانکنے والے سیاسی بازی گراِسے اپنی مرضی سے ہا نکے جا رہے ہیں اور یہ بیچاری ہے کہ بھیڑ بکریوںکی طرح اپنے انجام سے بے خبر منہ نیچے کئے چلے چلی جارہی ہے حالا نکہ ہا نکنے والے کو سِوا ئے اپنی کرپشن کے راستے کے عوامی فلاح وبہبود کا کو ئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا ہے مگر پھر بھی یہ کیوں؟اپنے ہا تھ میں ڈنڈا اُٹھا ئے اپنا گلا پھاڑتے مجھے کیوںنکالا؟ مجھے کیوں نکلا ؟ کی آوازیں لگاتا ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ کرتا قوم کو اپنی مرضی کے راستے پر ہا نکے جارہاہے اَب پتہ نہیں کب قوم کو ہو ش آئے گا؟ کب قوم کو اپنی گردن اُٹھا نے اور اپنی درست راہ اور سمت کا تعین کرنے کا موقعہ نصیب ہوگا ؟یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگر ابھی تو یہ اپنے مستقبل اور کل سے بے خبر مجھے کیو ں نکالا؟کی رٹ لگاتے ڈنڈے والے اور اِس کے ڈنڈے کے سا ئے میں چلے چلی جا رہی ہے اگرچہ ابھی قوم کو خود کو سنبھالنے اور اپنی درست سمت متعین کرنے کا اچھا موقعہ ہے مگر یہ تو چنے اور جُو کا ستُوپی کر جیسے ٹُن ہو ئی پڑی ہے اِس کی تو آنکھوں میں مجھے کیوں نکالا؟اور اداروں سے لڑنے والے کا خمارچڑھاہوا ہے جو بہت جلد اپنے انجام سے دوچار ہو نے کو ہے۔

بہر حال ،پچھلے دِنوں مُلک میں ہو نے والے سینیٹ انتخابات میں ہار س ٹریڈنگ اور فلور کراسنگ کے بعد چیئر مین سینیٹ کے چناو ¿ کے لئے بھی مُلک کی دوبڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور پی پی پی کے درمیان گھمسان کا رن جاری ہے آج بھی دونوں ہی جماعتیں تمام آئینی قانونی ، سیاسی سماجی اور اخلاقی حدود کو دیدہ دلیری سے اپنے پیروں تلے روندتے ہوئے ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ کے عمل میںمصروف ہیں۔سوچیں آج جب یہ ایسا کررہی ہیں تو کیا اِن سے آئندہ کسی قا نونی اور آئینی ، سماجی سیاسی اور اخلاقی بہتری کے اچھے عمل کی توقع کیسے رکھی جاسکتی ہے؟ کیو ںکہ آج جب سینیٹ کی بنیاد ہی کرپشن ، ہا رس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ کا غلط طریقہ استعمال کرکے رکھی جا رہی ہے تواِس طرح ساری عمارت ہی کمزور اور غلط تعمیر ہو گی، جس کے سا ئے تلے کرپٹ اور کرپشن کے دلدادہ افراد مُلک اور قوم کی بہتری کے لئے کیا ؟ اور کیسی قانون سازی کریں گے؟اَب آپ اِس کا اندازہ خود ہی لگا لیجئے ..!! آئندہ ہمارے اُوپر کیسے؟ حکمران مسلط ہو ں گے؟بڑے افسوس کی بات ہے کہ مُلک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ کے گھناونے فعل کو بھی جمہوری روایات کا خا ص حصہ سمجھتی ہیں اور اپنے مفادات کے حصول کے لئے ہر نا جائز اور غیر آئینی اور غیر قا نونی عمل کو بھی سینہ چوڑا کرکے رائٹ اور درست کہہ رہی ہیں۔

الغرض یہ کہ جیسے آج مُلک میں لگا ہے مصر/ حُسن (ہا رس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ) کا بازارتم کیا کیا خریدوگے؟ جیب میں پیسے ہیںتو مٹی بھی سونے کے بھاو ¿ خرید لو ور نہ دور کھڑے پچھتانے کے عمل سے دونوں جماعتیں خوفزدہ ہیں یہ ٹھیک ہے کہ ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ سے ن لیگ اور پی پی پی دونوں ہی اپنا چیئر مین سینیٹ لا نے کے لئے جا ئز قرار دے رہی ہیں مگر درحقیقت اِن کا یہی عمل آئندہ اِن کے گلے کا طوق ثابت ہوگا کیو ں کہ ہا رس ٹریڈنگ اور جابراََ فلور کراسنگ سے متعلق اعلیٰ عدالتوں نے نوٹس لے لیا ہے اور تحقیقات کے دروازے کھول دیئے گئے ہیں مگر جب چور وںکا گزر بسر اور دال دلیہ ہی چوری اور کرپشن پر چل رہا ہو تو پھر اِنہیں کسی کا ڈراور خوف نہیں رہتاہے اِن کے گریبان میں قا نون ہا تھ ڈالے یا اِن کی پکڑ ربِ کائنات کرے یہ بے خوف و خطر وہی کرتے ہیں جو اِن کی فطرت میںرس بس گیا ہے آج ایسا ہی کچھ ن لیگ اور پی پی پی والے بھی سمجھ کر کئے جا رہے ہیں۔

بہر کیف ، کیا ا حکمرانو، سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کاداروں سے ٹکراو ¿ اور کشیدگی کاجاری عمل سب کچھ لے ڈوبے گا؟ یہ ایک وہ سوال اورنکتہ ہے جو ہر باشعور پاکستا نی ووٹرکو پریشان کئے ہوئے ہے اور وہ یہ بھی سوچ رہاہے کہ یہ کیسی جمہوریت ہے؟ کہ جس میں اشرافیہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے تو کمر بستہ ہے جبکہ عوام الناس جمہوری ثمرات سے محروم ہیں، کیا اِسی کو کہنے والے جمہور، جمہوریت اور جمہوری عمل کہتے ہیں؟ جس میں عوام الناس کے حصے میں نہ پہلے کبھی خوشیاں آئیں تھیں اور نہ آج عوام کے دامن اور حصے میں جمہوری پھل آئے ہیں۔پچھلے ستر سالوں سے تو عوام کو جمہور، جمہوریت اور جمہوری دیوی کے پنڈتوں نے بے وقوف بنا کر اپنا ہی اُلو سیدھا کیا ہے اور آتے جاتے جمہوری پوجاریوں نے قومی خزا نے کو اپنے اللے تللے کے لئے دل کھول کر استعمال کیا اور کمر پر ہا تھ پونچھ کر چلتے بنے ہیں مگر اِن کے اِس کرتوتِ سیاہ سے مُلک اور عوام قرضوں کے بوجھ تلے دبے تو دبتے ہی چلے گئے ۔آج سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کے لئے جوڑ توڑ ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ کے دلدل میں دھنسے حکمران اور سیاستدان بوروں میں روپے بھر کر اراکین سینیٹ کو خریدنے میں مصروف ہیں سوال یہ پیداہوتا ہے کہ اِن کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی ہے ؟ یہ بھی ایک سوال ہے؟ اِن سے کیا کو ئی کبھی یہ پوچھے گا یا سب ٹھیک ہے کی آواز مارکر آگے چلتا بنے گا؟

اِدھر ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ جیسے فعلِ شنیع میں ایک دوسرے سے آگے بڑھتے اور کا میابی کے جھنڈے گاڑتے ن لیگ، پی پی پی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے سربراہان و کارکنان اور حکمرانوں، سیاستدانوں اور بیوروکرٹیس کو خبردار کرتے ہوئے عالمی مالیاتی فنڈ کے ادارے آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس نے واہ شگاف انداز سے انکشاف کیا ہے کہ ”پاکستان کے بجٹ اور بیرونی خسارے کو معیشت کے لئے درپیش بڑاچیلنج قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتے خسارے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی سے معاشی استحکام کو خطرہ ہے“جبکہ ہمارے کرتا دھرتاو ¿ں کو اِس خطرے کی فکر ہی نہیں ہے یہ تو سینیٹ میں اپنا چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین لا نے کے لئے فکر مند ہیں یہ اِن دِنوںسینیٹ میں اپنا سینہ ، اپنی گردن اور اپنا طرہ اُونچا رکھنے کی خواہش لئے ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ میںلگے ہو ئے ہیں۔

اَب اِس منظر اور پس منظر میں بڑے افسوس کے ساتھ یہ بات کہنی پڑرہی ہے کہ آج اداروںکو دائرے اختیار میں رہنے کی باتیںکرنے والے خود ہی اپنے اقتدار اور اختیار کے لئے آئینی اور قانونی دائرے سے باہر نکلتے جا رہے ہیں بھلا اِن بھٹکے ہوو ¿ں کی کسی ایسی بات پر کو ئی حق و سچ ہو نے کا گمان کیو ں کر کرے گا؟ جب کہ یہ خود ہی اپنے سیا سی و ذاتی اور اقتداری مفادات کے خاطر بے لگام گھوڑے کی طرح سر پٹ دوڑے چلے جارہے ہیں ایک عام آدمی اِنہیں کیسے صادق اور امین گردا نے گا ؟

تاہم اِن دِنوں ہر با شعور پاکستا نی اس نتیجے پر پہنچاہے کہ مُلک کو اِس کے22/21 کروڑغریبوں اور مزدور ں اوراِن پڑھوں اور جاہلوں نے ستر سالوں میں اِتنا نقصان نہیںپہنچایا ہے جتنا کہ گزشتہ ستر سالوں سے غریبوں ، محنت کشوں ، مزدوروں اور اَن پڑھوں اور جاہلوں سے ووٹ لے کر مسندِ اقتدار پر قدمِ ناپاک رنجافرما نے والوں اور مُلکی ایوانوں میں نرم و ملائم اور گداز کرسُیوں پر بیٹھنے اور ریٹ لال کارپٹ قا لینوں پر چلنے والوں اور قومی خزا نے سے اللے تللے کرنے والوں جمہور اور جمہوریت کی قدم پہ قدم مالاجپنے والوںنے مُلک کو لوٹا کھایا اور آف شور کمپنیاں بنا کر مُلک اور قوم ستیاناس کیا ہے اور اَب پھر..؟۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy horse-trading institution nation public Senate elections ادارے جمہوریت سینیٹ انتخابات عوام قوم ہارس ٹریڈنگ
Previous Post سینئر صحافی و سیکرٹری اطلاعات حافظ عتیق الرحمن رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے
Next Post یوم خواتین مساوی حقوق کا متقاضی
International Woman's Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close