Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوریت کو لاحق خطرات

August 18, 2014 0 1 min read
Democracy
PTI
PTI

تحریک انصاف کا ”آزادی مارچ” عمران خان کی قیادت میں اور پاکستان عوامی تحریک کا ”انقلاب مارچ ” علامہ ڈاکٹر طاہرا لقادری کی قیادت میں اسلام پہنچ چکا ہے اور دونوں آزادی و انقلاب دونوں مارچ حکومتی اندازوں و اعدادوشمار سے کہیں زیادہ شرکاء کے ساتھ ”دھرنا ” پذیر ہوچکے ہیں اور عمران خان و طاہرالقادری کی جانب سے مطالبات بھی منظر عام پر آچکے ہیں جن میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ یکسانیت کا حامل ہے جبکہ طاہرالقادری کا ایک بہت بڑا مطالبہ مرکزی و صوبائی حکومتوں کی تحلیل اور قومی حکومت کی تشکیل ہے جس پر میڈیا پر دانشور حضرات اپنی اپنی رائے پیش کررہے ہیں۔

جبکہ حکومت طاہرالقادری کے خلاف طاقت کے استعمال کا موقع تلاش کرنے کے ساتھ عمران خان سے ”ڈیل ” کے ذریعے گلو خلاصی کی راہ نکالنے کیلئے مستعد و مصروف ہے مگر تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شیخ رشید کی شمولیت کے بعد عمران خان کے رویئے میں لچک اور حکومت و تحریک انصاف کے درمیان کسی چھوٹی ڈیل یا سمجھوتے کے تمام امکانات معدوم ہیں البتہ ژری ڈیل کے تحت شاید معاملات نمٹنے کی کوئی سبیل نکل آئے اور بڑی ڈیل کیلئے حکومت کو وزیراعظم نواز شریف کے نہیں تو کم از کم شہباز شریف کے استعفیٰ کے مطالبے کو یقینا تسلیم کرنا ہی پڑے گا کیونکہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر وزیراعظم نواز شریف ‘ وزیراعلیٰ شہباز شریف ‘ سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ اور دیگر کے خلاف اندراج کے عدالتی حکم کے بعد اب آئینی و قانونی ماہرین کا اصرار ہے۔

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب آئین کے ارٹیکل 62 اور 63 کی شق کے مطابق صادق وامین نہ رہنے اور جرم میں ملوث قرار دیئے جانے کے باعث عدالتی فیصلے اور اس کیس سے باعزت بری ہوجانے تک حق حکمرانی سے محروم ہوچکے ہیں لہٰذا ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کسی بھی طور غیر آئینی یا غیر جمہوری عمل نہیں ہے جس کے بعد وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبے کو غیر آئینی و غیر جمہوری عمل قرار دینے والے اپنی بات پر اصرار کیلئے بے شرمی و ہٹ دھرمی کا نقاب اوڑھنے پر مجبورہیں۔

چند سیاسی دانشوروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے عدالتی کمیشن کی رپورٹ سات روز تک دبائے رکھنے اور منظر عام پر نہ لانے کے جرم کی رپورٹ میڈیا پر آنے کے بعد شہباز شریف کو وعدے کے مطابق مستعفی ہوکر سیاسی ساکھ بچانے کا صالح مشورہ دینے کی بجائے مرکز و پنجاب حکومت کے ترجمان کا کردار ادا کرنے والے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق ‘ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ اورمسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری اطلاعات کا کردار ادا کرنے والے پاکستان کے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کی جانب سے عدالتی کمیشن کی رپورٹ اور لاہور سیشن کورٹ کے حوالے سے گمراہ کن پراپیگنڈہ شہباز شریف کیلئے مزید مسائل و مصائب کا شاخسانہ بن جائے گا اور ان کے یہ نادان دوست ان کیلئے دشمنوں سے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔

طاہرالقادری کی جانب سے انقلاب مارچ کے شرکاء کو ہر حال میں پر امن رہنے اور ہر قسم کے تشدد سے گریز کی ہدایت کے ساتھ اپنے دھرنے کو موجودہ مقام پر اہداف کے حصول تک براجمان رکھنے کے فیصلے کے برخلاف عمران خان کی جانب سے اتوار کا دن فائنل قرار دیئے جانے اور ریڈ ایریا سے گزرکر پارلیمنٹ ہاؤس تک جانے کااعلان ان کی اس بات کو سچ ثابت کررہا ہے کہ فاسٹ بالر میں صبرو تحمل نہیں ہوتا اور وہ ہر میچ کا نتیجہ جلد سے جلد حاصل کرنا چاہتا ہے اور اگر ان کی جلد بازی سے نمٹنے کیلئے حکومت نے روایتی پالیسی اپنانے کی کوشش کی تو خون خرابے کی ذمہ داری وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان دونوں ہی کے سر جائے۔

جس کے بعد آمریت آئے یا جمہوریت سیاسی میدان سے غیر آبرو مندانہ طریقے سے دونوں کی رخصتی یقینی ہے ۔رہی بات قادری صاحب تو وہ مہمان اداکار ہے قومی سیاست کی فلم میں گلیمر کا رنگ بھر کر اسے کامیاب بنانے کیلئے تشریف لائے ہیں اور اسلام آباد مارچ کے سین کے بعد ان کا کردار ختم ہونے والا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ کردار کے خاتمے کے بعد ان کا واپس کینیڈا لوٹنا ان کے مقدر میں لکھا ہے یا …؟

Democracy
Democracy

جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے محب وطنوں کے خدشات و جذبات یقینا قابل توصیف ہیں مگر بے وجہ بد گمان ہونے کی ضرورت نہیں پاکستان پر رب کا خاص کرم ہے جب بھی پاکستان مصیبت میں ہوتا ہے اللہ کسی نہ کسی کو مسیحا بنادیتا ہے گو بعد میں مسیحا بہت بدنام ہوتا ہے مگر وقت ابتلا کو ٹالنے کا باعث وہی” بدنام”ہی بنتا ہے جیسے آمر وقت کہلانے والے ایوب خان کا ابتدائی عمل پاکستان کو محفوظ بنانے اور بچانے کیلئے تھا ۔ جنرل ضیا ء الحق کا مارشل لاء بھٹو کیخلاف عدالتی ردعمل کا شاخسانہ تھا اور مشرف کی آمریت فوج کے ادارے کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانے کیلئے فوج کا مشترکہ اقدام تھا تینوں بار فوج نے ملک بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کیا مگر اب کی بار حالات اس بات کی نشاندہی کررہے ہیں کہ آمرانہ ادوار سے میاں صاحب اور مسلم لیگ نے بلاشک کچھ نہ سیکھا ہو یا تحریک انصاف نے اب تک آمریت کا مزہ نہ چکھا ہو مگر دیگر سیاسی جماعتیں اور قیادتیں بہت کچھ سیکھ چکی ہیں اور جانتی ہیں کہ ایسے حالات میں افہام و تفہیم اور اتحاد و اتفاق ہی ملک کو غیر آئینی ردعمل سے محفوظ بناسکتا ہے۔

اسلئے جماعت اسلامی کے نو منتخب و معتدل مزاج امیر سراج الحق نے اپنا ذمہ دارانہ کردا ر ادا کرتے ہوئے حکومت و تحریک انصاف کے درمیان مصالحانہ کردار کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے بھی کسی بھی قسم کی جانبداری کی بجائے ثالثی کی کوششیں دکھائی دے رہی ہیں اور پیپلز پارٹی بھی جمہوریت کیخلاف کسی بھی قسم کی سازش کیخلاف سیسہ پلائی دیوار کردار ادا کرنے کا عزم کرتی چلی آرہی ہے جس کے بعد سراج الحق ‘ الطاف حسین اور آصف علی زرداری پر مشتمل ٹرائیکا اس سیاسی بحران کا آبرو مندانہ حل نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

پاکستان میں جاری سیاسی انتشار ‘ تحریک انصاف وعوامی تحریک کے احتجاج اور حکومتی طرز عمل کے پیش نظر بعض تجزیہ نگار اس رائے کا اظہار کررہے ہیں کہ جماعت اسلامی ‘ متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی اس موقع پر اہم کردار ادا کرتے ہوئے” ان ہاؤس تبدیلی” کا فارمولہ پیش کریں گی جس کے بعد اسمبلیاں بھی نہیں ٹوٹیں گی ‘ جمہوری عمل بھی ڈی ریل نہیں ہوگا او انقلاب مارچ و آزادی مارچ کے شرکاء بھی مطمئن ہوکر گھر چلے جائیں گے ۔ اس فارمولے کے تحت وزیراعظم نواز شریف مستعفی ہوجائیں گے اور جبکہ پارلیمنٹ بر قرار رہے گی اورمقتدر قوتوں کی آشیر باد سے نیا وزیراعظم منتخب کرکے موجودہ پارلیمنٹ کو ہی قومی حکومت کی طرز پر چلاتے ہوئے طاہر القادری کے انقلاب اور عمران خان کی تبدیلی سے ملک کو بچایا جائے گا جبکہ نئے وزیراعظم کیلئے ایک سینئر تجزیہ نگار کی چڑیا نے قرعہ فال اعتزازاحسن کے نام نکالا ہے۔

جن کے متعلق تجزیہ نگار کی رائے ہے کہ وہ فوج کیلئے قابل اعتماد ہیں کیونکہ عدلیہ بحالی تحریک کے لانگ مارچ کے وقت اس وقت کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اعتزاز احسن کے موبائل پر ہی فون کرکے انہیں عدلیہ بحال کرنے کیلئے صدر و وزیراعظم کی رضامندی سے آگاہ کیا تھا جبکہ اعتزازاحسن کے نام پر متحدہ کو اعتراض ہو نہیں ہوسکتا اور پیپلز پارٹی کی سیاسی بصیرت ہی اعتزازاحسن کیلئے فضا سازگار بنارہی ہے ‘ جماعت اسلامی جمہوری نظام بچانے کیلئے بہت کچھ قبول کرلینے کی عادی ہے عوامی نیشنل پارٹی اور فنکشنل لیگ مخالفت کی پوزیشن میں نہیں ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) اپنی ہی اقدامات کے باعث اس مقام پر آن کھڑی ہوئی ہے جہاں اسے سیاسی و جمہوری نظام بچانے کیلئے اب ہر شرط کو ماننا ہوگا وگرنہ اس بار بھی جمہوریت کی رخصتی اور مارشل لاء کے نفاذ میں مسلم لیگ کا کردار ہی سب سے زیادہ مستحکم مانا جائے گا۔

ساری صورتحال کے تجزیئے کے بعد یہ نتیجہ نکالنا یقینا مشکل نہیں ہے کہ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے بعدآنے والے انقلاب سے ایوان اقتدار میں چہروں کی تبدیلی تو ضرور آئے گی مگر عوام کی تقدیر کی طور نہیں بدل پائے گی جبکہ انقلاب مارچ کے ذریعے سیاسی فلم میں مہمان اداکار کا کردار ادا کرنے والے طاہرالقادری نے جتنے فوائد حاصل کرنے تھے وہ حاصل کرچکے اب وہ نقصان کے دائرے میں داخل ہوچکے ہیں اور آزادی مارچ کے ذریعے عوام کو موبیلائز کرکے نواز شریف کو استعفیٰ پر مجبور کرنے والے عمران خان بھی نہ تو زیراعظم بن پائیں گے اور نہ ہی نظام کی تبدیلی کی ان کی خواہش پوری ہوگی اس سارے سیاسی منظر نامے میں مسلم لیگ (ق)’ تحریک انصاف ‘عوامی نیشنل پارٹی ‘ پاکستان عوامی تحریک ‘ فنکشنل لیگ اور نیشنل پارٹی کسی بھی خاص فائدے سے محروم رہیں گی۔

البتہ سیاسی بالغ نظری اور خالصتاً جمہوری رویئے کے ساتھ افہام و تفہیم کی پالیسی پر گامزن آصف علی زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی’ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی مدد سے اس سیاسی بحران سے نہ صرف ملک و قوم کو نکالنے میں اہم کردار ادا کرے گی بلکہ تمام ثمرات کی حقدار بھی ٹہرے گی۔

Politics
Politics

موجودہ ملکی حالات کے حوالے سے یہ ہمارے دانشور دوست کی چڑیا کی خبر اور آنے والے حالات کی پیشنگوئی ہے جبکہ مدیر اخبار کے مراسلہ نگار کی رائے سے متفق ہونے کی طرح ہمارا بھی چڑیا کی اس خبر اور دانشوروں کے تجزیئے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے البتہ بحیثیت پاکستانی اور سیاسی تجزیہ نگار و محب وطن پاکستانی ہماری یہ دعا ضرور ہے کہ جو بھی ہو اس طرح سے ہو کہ ملک و قوم کا مفاد بھی محفوظ رہے اور سیاسی و جمہوری نظام کو بھی نقصان نہ پہنچے اور قوم مزید کسی بھی قسم کے انتشار ‘ تعصب ‘ لسانیت یا نفرتوں کی جانب سفر سے بھی محفوظ رہے اور رب رحمن پاکستان ‘ جمہوری نظام اور پاکستانی قوم کے اتحاد و اتفاق کو برقرار رکھتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی سے پاکستان کو خوش اسلوبی سے گزار کر وطن عزیز استحکام ‘ ترقی ‘ امن اور پائیداری کی کہکشاں تک پہنچ جائے۔

تحریر: عمران چنگیزی
imrankhanchangezi@gmail.com
Cell # 0333 3015926

Share this:
Tags:
democracy new Prime انتخاب جمہوریت خطرات لاحق نئے وزیراعظم
Ahmed Bilour
Previous Post پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت بڑی غلطی تھی
Next Post حکومت کا عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ
Chaudhry Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close