Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوریت ایک سراب ایک گوشۂ تن آسانی

June 18, 2019 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : محمد آصف اقبال

جمہوریت ایک دلچسپ نظام ہے جہاں عوام اکثریت کے ساتھ کسی کو منتخب کرتے ہیں اور اقتدار دیتے ہیں۔اس کے باوجود لفظ ‘اکثریت’ خود اپنے آپ میں غیر واضح ہے۔عموماً اکثریت کا لفظ لوگوں کی بڑی تعداد یا کثرت کے لیے استعما ل ہوتا ہے۔لیکن اس کے یہ معنی باالکل بھی نہیں ہیں کہ لوگوں کی بڑی تعداد یا کثرت کو ،فیصد کے اعتبار سے بھی ثابت کیا جاسکے۔ہاں یہ بات درست ہے کہ من جملہ تعداد کا سب سے زیادہ حصہ جس شخص یا گروہ کو حاصل ہو جائے اسے اکثریت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔مثال کے طور پر آپ دیکھیں کہ ایک پارٹی جس نے الیکشن میں حصہ لیا اسے کل ووٹ شیئر کا 38%فیصد ووٹ حاصل ہوا۔بظاہر اس نے تمام پارٹیوں کے مقابلہ سب سے زیادہ ووٹ شیئر اور سیٹیں حاصل کیںلیکن اس فیصد اور کامیابی کے دو رخ ہیں۔ایک: کل ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد ہی 64%فیصد تھی یعنی 36%فیصد لوگوں نے ووٹ ہی دیا نہیں ۔لہذا جن لوگوں نے ووٹ دیا اس کا 38%فیصد کل ووٹ اس پارٹی کو حاصل ہوا یعنی 62%فیصد لوگوں نے اسے ووٹ نہیں دیا۔دوسری جانب اگر کل 100%عوام کا ووٹ شیئر نکالا جائے تو 23.04%فیصد ووٹ ہی اس پارٹی کو حاصل ہوئے یعنی 76.96%فیصد لوگوں نے اسے پسند نہیں کیا اور نہ ہی اسے ووٹ دیا۔لیکن چونکہ معاملہ کل کاسٹ ہونے والے ووٹ شیئر سے متعلق ہے اس لیے وہ پارٹی ‘اکثریت کی پسند ‘بن گئی اور کامیاب ہوئی۔دوسری طرف دیگر پارٹیاں ، ان کے نمائندے اور آزاد امید وار سب مل کے اکثریت کی ناپسندیدگی میں شمار ہوگئے اور ناکام ٹھہرے۔کچھ ایسا ہی حال 2019کے لوک سبھا الیکشن اور اس کے نتائج میں بھی سامنے آیا ہے جہاں ایک اتحاد کو کامیابی تو دوسرے اتحاد کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔وہیں ان لوگوں کے حصہ میں بھی ناکامی ہی ہاتھ آئی ہے جن کو گرچہ 20سے30فیصد یا اس سے زائد ووٹ شیئر حاصل ہوا لیکن وہ کامیاب نہیں ہو پائے۔

جہاں جمہوری نظام ایک دلچسپ نظام ہے وہیں بظاہر عوام کا اس نظام میں اعتماد بھی ہے۔ یہ اعتماد یقین کی حد تک ہے یامتبادل نظام نہ ہونے کی بنا پر اس نظام میں یقین رکھنے کی مجبوری ہے ؟یہ اپنے آپ میں موجود دور کا ایک بڑا سوال ے؟لیکن دوسری جانب اس اعتماد کے ساتھ ساتھ موجودہ جمہوری نظام پر بہت سے لوگوں کو تشویش بھی ہے۔اس تشویش کا جب اہل اقتدار کے سامنے اظہار کیا جاتا ہے تو وہ سب سے پہلے جس جملے کا استعمال کرتے ہیں وہ یہی ہوتا ہے کہ “یہ سب ناکامی کی باتیں ہیں، اگر کامیاب ہو جاتے یا انہیں اس طریقہ انتخاب کے ذریعہ کامیابی حاصل ہو جائے تو پھر اس تشویش کا وہ اظہار نہیں کریں گے”۔اور یہ بات کسی حد تک حقیقت پر مبنی بھی ہے۔کیونکہ یہ باتیں عموماً اور زیادہ تر اسی وقت سامنے آتی ہیں جبکہ پارٹیاں اور نمائندے ناکامی سے دوچار ہوتے ہیں۔اس کے باوجود یہ حقیقت بھی ہے کہ جب انسان پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے،آزمائشوں سے دوچار ہوتا، مسائل میں گھر جاتا ہے،تب ہی اسے یہ موقع بھی میسر آتا ہے کہ وہ غلطیوں،کوتاہیوں اور ناکامیوں کا ہر لحاظ سے جائزہ لے،اس درمیان جب یہ واضح ہوتا ہے کہ درحقیقت جس طریقہ کار کواب تک اس نے اختیار کیا تھا اس طریقہ میں خامیاں بھی ہیں، تو وہ اس کا برملا اظہار کرتا ہے۔اور غالباًیہی بات جمہوری نظام اور جمہوریت سے بھی وابستہ ہے۔جمہوری نظام کی خامیاں اور کمیاں اور جمہوریت بحیثیت انتخابی طریقہ کار میں جو تشویشناک پہلو سامنے آرہے ہیں یا آتے رہے ہیں،جب ان پرغور و فکر کیا جاتاہے تو معلوم ہوتا ہے کہ ،ان سے چھٹکارہ پانا حد درجہ ضروری ہے نیز اس کی خامیوں کو واضح کرنے کی بھی ضرورت ہے تاکہ آئندہ آنے والی نسلیں دوبارہ ان غلطیوں کو نہ دہرائیں۔ساتھ ہی قبل ازوقت مسائل کا حل تلاش کیا جائے،اگر بہتری لائی جا سکتی ہے تو بہتری لانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔اس سلسلے میںسدھار کی غرض سے participatory democracy کی آواز اٹھتی رہی ہیں۔یہ بھی جمہوری نظام ہی کی کچھ بہتر شکل ہے لیکن عموماً اسے نظر انداز کیا جاتا ہے۔ڈیموکریسی کا یہ وہ طریقہ کار ہے جہاں عوام کو اختیار ہوتا ہے کہ وہ پالیسی بنانے میں اہم کردار ادا کریں ساتھ ہی ان کو جمہوری نظام میں بھی اپنے اوسط کے اعتبار سے حصہ داری کا موقع ملتا ہے۔

اس کے باوجود ہندوستان جیسے ملک میں اور آج معاملہ صرف ہندوستان ہی کا نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ایک گروہ خاص کو دہشت گرد ثابت کرنے کی جو جدوجہد جاری ہے۔اس کے نتیجہ میں بڑی اور مقبول سیاسی پارٹیاں اکثریتی طبقہ کے لیے گروہ خاص کو جس کی شناخت ایک امن پسند مذہب سے ہے،بطور خطرہ ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے،نیز یہ اپیل کرتا ہے کہ ‘خطرے ‘سے نمٹنے کے لیے ہمیں ہی ووٹ کاسٹ کیا جائے۔تاکہ ‘دہشت گردگروہ ‘کی نمائندگی کسی بھی جگہ اِس انداز میں نہ ہونے پائے کہ اُس کی آواز مضبوط ہو یا سنی ہی جاسکے۔سوال یہ ہے کہ کیاجس گروہ کو مذہبی بنیادوں پر دہشت گرد ثابت کرنے کی راست اور بلاواسطہ کوششیں کی جارہی ہیں حقیقتاً وہ دہشت گرد ہے؟اور جو لوگ اور نظریات کے حاملین اس کوشش میں سرکرداں ہیں وہ امن پسند ہیں؟سوال کے جواب میں جب حقائق تلاش کیے جائیں جاتے ہیں،کیسیس دیکھے جاتے ہیں،سرگرمیوں کا جائزہ لیا جاتا ہے اور اعداد و شمار اکھٹا کیے جاتے ہیں تو آپ کو حیرانی ہوگی کہ جو آج خود کو امن پسند کہہ رہے ہیں دراصل وہ خود راست یا بلاواسطہ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث اور فروغ دینے میں سرگرم عمل ہیں،جس کے نتیجہ میں سماج کا اکثریتی طبقہ دہشت میں مبتلا ہے،مسائل سے دوچار ہے۔

گفتگو کے پس منظر میں غالباً یہی وجہ ہے کہ آج ایک بڑا طبقہ رائج الوقت جمہوری نظام کو زوال پذیر نظام سمجھتا ہے ۔واقعہ یہ ہے کہ موجودہ جموری نظام میں اس قدر بڑی بڑی خامیاں کھل کے سامنے آگئیں ہیں جس کی روشنی میں یہ نظام آہستہ آہستہ آمریت میں تبدیل ہوگیا ہے۔دنیا بھر میں آزادی اور جمہوریت کے فروغ کے لیے کام کرنے والے ایک امریکی تھِنک ٹینک فریڈم ہاؤس کے عالمی جمہوریت کے سالانہ جائزے کے نتائج کے مطابق دنیا میں جمہوریت کو بحران کا سامنا ہے۔ جائزے کے مطابق دنیا بھر میں جمہوریت تنزلی کا شکار ہے۔ موجودہ دور میں ان ممالک کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی جہاں سیاسی حقوق اور شخصی آزادیوں پر پابندیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اگرچہ کچھ ممالک میں حالات بہتر ہوئے ہیں لیکن ان کی تعداد بہت کم ہے۔رپورٹ کے مطابق آج سے ربع صدی پہلے، جب سرد جنگ ختم ہوئی تو ایسا لگتا تھا کہ اب آمریت اور مطلق العنان حکومتیں ماضی کا قصہ بن جائیں گی اور بیسویں صدی کی نظریات کی عظیم جنگ آخر کار جمہوریت نے جیت لی ہے، لیکن آج دنیا بھر میں جمہوریت پہلے کے مقابلے میں کمزور تر ہو چکی ہے۔جن ممالک میں جمہوریت زوال کا شکار ہے ان میں اکثریت ایسے ممالک کی ہے جن سے جمہوریت کے حوالے سے اچھی امیدیں وابستہ کی جا رہی تھی۔2017 میں دنیا میں جمہوریت کو گذشتہ کئی عشروں کے سب سے بڑے بحران کا سامنا رہا، اور اس دوران آزادنہ و منصفانہ انتخابات، اقلیتوں کے حقوق، پریس کی آزادی، اور قانون کی حکمرانی جیسی بنیادی جمہوری اقدار مسلسل دباؤ کا شکار رہیں۔دنیا کے 71 ممالک میں سیاسی حقوق اور شخصی آزادی میں کمی آئی جبکہ صرف 35 ممالک میں ان شعبوں میں بہتری دکھائی دی۔ یہ سال عالمی آزادی کے حوالے سے مسلسل ایسا 12واں سال رہا جس میں ان اقدار میں زوال دیکھنے میں آیا۔فریڈم ہاؤس کا کہنا ہے کہ جمہوری ممالک میں جمہوریت کو درپیش مسائل کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ وہاں ایسے عوام پسند یا پاپولِسٹ رہنما مقبول ہوتے جا رہے ہیں جو تارکین وطن کے خلاف ہیں اور بنیادی انسانی حقوق کی پرواہ نہیں کرتے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ آج کے نوجوان، جنھیں فسطائی یا فاشسٹ حکمرانوں اور کیمونسٹ حکومتوں کے خلاف لوگوں کی طویل جد وجہد کے بارے میں علم نہیں، ان کا جمہوریت پر اعتبار اٹھتا جا رہا ہے اور وہ جمہوریت کے خاطر کسی قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ نوجوانوں میں جمہوریت کے حوالے سے ایک خطرناک لاپرواہی پروان چڑھ رہی اور ان کے خیال میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کے ہاں جمہوریت ہے یا نہیں!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
democracy majority public system Vote اکثریت جمہوریت عوام نظام ووٹ
Major General Asif Ghafoor
Previous Post ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی وزیر داخلہ کو کرارا جواب
Next Post کیسی محبت
Girl - Oppression

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close