Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوریت خطرے میں ہے

April 24, 2018 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : آصف اقبال، نئی دہلی

اس ہفتہ کی خبروں کی پر اگر نظر ڈالی جائے تو کئی اہم واقعات اس دوران منظر عام پر آئے ہیں جن کی سماجی، معاشرتی اور ملکی سطح پر بڑی اہمیت ہے۔ان میں سے پہلا واقعہ کٹھوا میں ہوئے اجتماعی عصمت دری پر کورٹ کا ابتدائی رد عمل اور تفتیشی ٹیم کی وہ رپورٹ نے جس نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے ۔ابتدائی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ ملزمان کو بچانے میں خود جموں پولیس کے اہلکار لگے ہوئے تھے۔عصمت دری اور قتل کی تحقیقات کی ذمہ داری شروع میں جن دو پولیس واہلکاروں کو سونپی گئی تھی ان کا رول بھی اس معاملے میں مشتبہ رہا ہے۔ان دونوں پولیس اہلکاروں نے آٹھ سالہ معصوم بچی کے قتل کے بعد اس کی لاش ملنے پر اس واقعہ کے ثبوت مٹانے کی کوشش کی تھی۔ان دونوں نے متاثرہ کے قتل کے بعد اس کے کپڑے کو تھانے میں ہی دھویا دیاتھا۔ہیرا نگر تھانے میں تعینات سب انسپکٹر آنند وتہ کے کہنے پر ہیڈ کانسٹیبل تلک راج نے متاثرہ کے قتل کے بعد اس کی جامنی فراک کو اسی تھانے میں اس وقت تک دھویا جب تک کہ وہ بالکل صاف نہیں ہو گئی ۔کرائم برانچ کے آئی جی سید مجتبیٰ کے مطابق ان دونوں پولیس اہلکاروں نے ملزمان کو بچانے کے لیے اور اس معاملہ کے اہم ثبوت تباہ کرنے کے لیے ایسا کیا تھا اور انہیں اس کے عوض میں ملزمان کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ روپے دیئے گئے تھے۔

دوسری خبر بھارتیہ جنتا پارٹی حال ہی میں مکہ مسجد بلاسٹ معاملے میں بری ہوئے سوامی اسیما نند سے پنچایت الیکشن کے دوران کیمپین کروانے اور ریاست میں اپنی بنیاد مضبوط کرنے کے لیے ان کو ساتھ لانے کی تیاری سے متعلق ہے۔سوامی اسیمانند بنیادی طور پر مغربی بنگال کے ہگلی ضلع سے آتے ہیں جہاں ان کی فیملی رہتی ہے۔خود ساختہ سنت اور سابق آر ایس ایس کارکن اسیمانند کو 2010میں سی بی آئی نے دھماکے کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔بعد میں یہ معاملہ این آئی اے کو سو نپ دیا گیا۔انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی خانہ پری کے بعد اسیما نند جلد ہی بنگال جائیں گے۔ریاست کی بی جے پی اکائی چاہتی ہے کہ وہ الیکشن کی تشہیر کے دوران بنگال کے مختلف دیہی علاقوں کا دورہ کریں اور پارٹی کے نظریا ت کو پھیلائیں۔واضح ہو کہ اسیمانند کے چھوٹے بھائی سشانت سرکار اس وقت بی جے پی کی ہگلی اکائی کے سکریٹری ہیں۔سشانت نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے کہا ہماری پوری فیملی سنگھ پریوار کووقف ہے۔اگر میرے بھائی بنگال آتے ہیں اور یہاں کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم بہت خوش ہوں گے۔وہیں یہ خبر بھی اہم ہے کہ مکہ مسجد معاملے میں بری ہوئے ملزمین کی طرح نروداپاٹیہ قتل عام میں گجرات ہائی کورٹ نے بی جے پی کی سابق وزیر مایا کوڈنانی کو بھی بری کر دیا ہے۔ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ کوڈنانی کی جائے واردات پر موجود گی کے ثبوت نہیں ملے ہیں ۔اس کے برخلاف بجرنگ دل کے لیڈر بابو بجرنگی سمیت 31دیگر لوگوں کی سزا برقرار رکھی ہے۔آج تک کی خبر کے مطابق کوڈنانی کے خلاف کورٹ میں گیارہ چشم دید گواہوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے فسادات کے دوران مایا کوڈنانی کو نروادا پاٹیہ میں دیکھا تھا لیکن کورٹ نے معاملے کی جانچ کر رہی پولیس کی گواہی کو صحیح مانا ہے۔دراصل گجرات میں سال 2002میں ہوئے فساد کے دوران احمد آباد واقع نروداپاٹیہ علاقے میں 97لوگوں کا قتل کر دیاتھا۔یہ قتل 27فروری 2002کے گودھرا میں سابرمتی ایکسپریس ٹرین جلائے جانے کے ایک دن بعد ہوا تھا۔اس فساد میں 33لوگ زخمی ہوئے تھے۔نرودا پاٹیہ کیس مقدمہ اگست2007میں شروع ہوا اور 62ملزموں کے خلاف الزام درج کئے گئے تھے۔سماعت کے دوران ایک مجرم وجے شیٹی کی موت بھی ہوگئی تھی۔

اسی ہفتہ کی خبروں میں ایک اہم خبر جسٹس لو یا کی موت کو فطری بتاتے ہوئے سپریم کورٹ آف انڈیا کا SITسے مزید جانچ سے انکار ہے۔چیف جسٹس دیپک مشرا کی قیادت والی تین رکنی بنچ نے کہا ہے کہ بی ایچ لویا کی موت قدرتی وجوہات سے ہوئی تھی۔عدالت نے کہا کہ ریکارڈ میں رکھے گئے دستاویزوں اور ان کی جانچ یہ ثابت کرتی ہے کہ لویا کی موت قدرتی وجوہات سے ہوئی ہے۔دراصل 2005میں سہراب الدین شیخ اور اس کی بیوی کوثر بی کو گجرات پولیس نے حیدر آباد سے اغواکیا تھا اور الزام لگایا تھا کہ دونوں کو فرضی تصادم میں ہلاک کیا گیا ہے۔شیخ کے ساتھ تلسی رام پرجا پتی کو بھی 2006میں گجرات پولیس کی طرف سے قتل کردیا گیا تھا۔یہ سہراب الدین تصادم کا گواہ مانا جارہا تھا۔وہیں 2012میں سپریم کورٹ میں مقدمے کی سماعت کو مہاراشٹر میں ٹرانسفر کر دیا اور 2013میں سپریم کورٹ نے خالق شیخ کے کیس کو ایک ساتھ مل کر کیا۔شروع میں جج جے ٹی اتپت کیس کی سماعت کر رہے تھے لیکن ملزم امت شاہ کے پیش نہ ہونے پر ناراضگی ظاہر کرنے پر اچانک ان کا تبادلہ کردیا گیا تھا۔پھرکیس کی سماعت جج بی ایچ لویا نے کی اور یکم دسمبر2014میں ناگپور میں ان کی موت ہو گئی ۔اس وقت وہ ایک ساتھ کی بیٹی کی شادی میں شامل ہونے ناگپور گئے تھے اور چار دیگر ججوں کے ساتھ ناگپور کے روی بھون میں ٹھہرے تھے۔بعد میں امت شاہ کو اس کیس سے متعلق لگائے گئے الزامات سے بری کردیا گیا ۔جسٹس لویا کی فطری موت کا فیصلہ دینے کے باوجود ان کے گھر والوں نے اپنی بے چینی ظاہر کی ہے۔دی پرنٹ سے بات کرتے ہوئے جج لویا کے چچا شری نواس لویا نے کہا کہ فیصلہ ہماری امید کے مطابق نہیں ہے۔کئی سوالوں کے جواب ا بھی باقی ہیں۔بہتر یہ ہوتا کہ آزادانہ طور پر تفتیش کروائی جاتی۔لیکن اب ہمیں اس بارے میں کسی سے کوئی امید نہیں ہے۔میڈیا اور حزب مخالف نے اس مدعے کو اٹھایا ضرور ہے لیکن اس سے کچھ ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔

ان تمام خبروں اورعدالتوں کے فیصلوں کے درمیان ایک اور خبر جو سامنے آئی ہے وہ بامبے ہائی کورٹ سے ہے جس میں ایک معاملہ کو لے کر شنوائی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں ایک بھی ادارہ بھلے ہی وہ عدلیہ ہی کیوں نہ ہو محفوظ نہیں ہے۔موجودہ صورتحال کی وجہ سے باقی دنیا تعلیمی اور ثقافتی مسئلوں پر ہندوستان کے ساتھ جڑنے پر ہچک رہی ہے۔جسٹس ایس سی دھرماھیکاری اور جسٹس بھارتی ایچ ڈانگرے کی بنچ نے نریندر دابھولکر اور گووند پانسرے کے قتل معاملے سے جڑے مقدمے کی شنوائی کی تھی۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق جسٹس دھرمادھیکاری نے کہا کہ سیکولر لوگ محفوظ نہیں ہیں۔ جو قلمکار اور سماجی کارکن ہیں ان کی زندگی محفوظ نہیں ہے۔انہوں نے کہا ایسا کوئی ادارہ چاہے وہ عدلیہ ہی کیوں نہ ہو محفوظ نہیں، کوئی بھی بین الاقوامی ادارہ آپ کے کلچر اور تعلیمی تقریبات میں حصہ لینا نہیں چاہتا۔عدالت سے نریندردابھولکر اور گووند پانسرے کے اہل خانہ نے ان قتل معاملوں کی عدالتی نگرانی میں جانچ کی مانگ کی ہے۔بنچ نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ آج ملک کی امیج ایسی بن گئی ہے کہ دوسرے ممالک کے لوگ یہی سوچتے ہیں کہ یہاں صرف کرائم اور عصمت دری ہی ہوتی ہے۔

نیز اس ہفتہ کی اہم خبروں کے درمیان آخری خبر جو ہمارے سامنے ہے وہ امریکی وزرات خارجہ کی وہ رپورٹ ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ2017میں ہندوستان میں حکومت کے ناقد رہے میڈیا اداروں پر مبینہ طور پر دبائو بنایا گیا یا انہیں ہراساں کیا گیا۔ امریکی وزرات خارجہ نے سال 2017کے لیے اپنی سالانہ انسانی حقوق رپورٹ میں کہا،بھارت کا آئین اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے لیکن اس میں پریس کی آزادی کا واضح طور پر ذکر نہیں ہے۔ بھارت کی حکومت عام طور پر ان حقوق کا احترام کرتی ہے لیکن ایسے معاملے بھی ہوئے ہیں جن میں حکومت نے اپنے ناقدین میڈیا اداروں کو مبینہ طور پر پریشان کیا اور ان پر دبائو ڈالا ہے۔رپورٹ میں بطور خاص این ڈی ٹی وی پر سی بی آئی کے چھاپے، انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمز کے ایڈیٹر کے عہدے سے بابی گھوش کی الوداعی ، کارٹونسٹ جی بالا کی گرفتاری ،کرناٹک کی صحافی گوری لنکیش اور تریپورہ کی شانتنوبھومک کے قتل کا ذکر کیا گیا ہے۔رپورٹ میں 54صحافیوں پر 54مبینہ حملے، جن میں کم از کم تین کیس نیوز چینل کو محدود کرنے کے،45انٹر نیٹ بند کرنے کے اور 45غداری کے افراد اور گروہوں سے متعلق معاملات کا ذکر ہے۔ہفتہ بھر کی اہم خبروں کی روشنی میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملک کس جانب پیش قدمی کر رہا ہے۔غالباً یہی وجہ ہے کہ بی جے پی کے قدآور لیڈر یشونت سنہا نے برسراقتدار پارٹی سے اپنا رشتہ توڑ لیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کی صورتحال تشویشناک ہے،جمہوریت خطرے میں ہے،اگر ہم موجودہ صورتحال کے خلاف کھڑے نہیں ہوئے تو آنے والی نسل ہمیں معاف نہیں کریں گی!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
democracy disclosures Mohammad Asif Iqbal officers reports threats انکشاف جمہوریت خطرے رپورٹ ملزمان
Narendra Modi
Previous Post مودی جی اب گھر جاو
Next Post احتساب کی تلوار
Accountability

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close