Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آمریت گورکن اور جمہوریت مرحوم و مغفور

October 8, 2018 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

لیجئے،یہ مضحکہ خیز خبر بھی پڑھ لیں، اَب اِس پر آپ کتنا یقین کرتے ہیں یہ آپ پر چھوڑتے ہیں ، خبر ہے کہ حیرت انگیز طور پر جبکہ آج کی 21ویں صدی میں سب سے بڑاالمیہ یہ ہے کہ امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہورہے ہیں، تو وہیں یہ دعویٰ بھی کیا جارہاہے کہ دنیا بھر میں غربت میں کمی آنے لگی ہے عالمی اقتصادی فورم نے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم کے ہمراہ دنیا کے 188ممالک کا سروے کرنے کے بعد اپنی نئی ماہانہ رپورٹ میں والہانہ انکشاف داغ دیاہے کہ دس ہزار سال میں پہلی بار دنیا میں غریبوں کی تعداد کم ہونے لگی ہے ۔رپورٹ میں وثوق کے ساتھ یقین دلانے کی کوشش کی گئی ہے کہ دنیاکی آبادی کا پچاس فیصدیا 3ارب 80کروڑ افرادکا شمارمڈل کلاس یا امیر خاندانوں میں ہونے لگاہے۔ جبکہ اتنی ہی تعداد کو رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ لوگ غربت یا اِس سے نچلی سطح پر زندگی گزار رہے ہیں۔

یہاں رپورٹ کی پہلی والی بات پر تو یقین نہیں کیا جاسکتاہے۔ البتہ، دوسری بات پر اِس اضافے کے ساتھ یقین ضرور کرلیاجائے کہ دنیا میں غربت یا اِس سے نچلی سطح پر زندگی گزارنے والوں کی تعداد کئی گنا زائد بڑھ گئی ہے ۔جبکہ سینہ ٹھونک کریہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ رپورٹ کے مطابق ہر سیکنڈ میں پانچ لوگ مدل کلاس گھرانے میں شامل ہورہے ہیں، ماہرین کا گردنیں تان کر کہنا ہے کہ مڈل کلاس میں داخل ہونے والے ہر دس میں سے نو کا تعلق چین، بھا رت جنوب اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے ہے۔حیرت انگیز طور پر عالمی اقتصادی فورم کے اعدادوشمار کے مطابق 2030ءتک چین اور بھارت میں مدل کلاس مارکیٹ 14اعشاریہ ایک کھرب ڈالر اور 12اعشاریہ3کھرب جبکہ امریکہ میں یہ 15اعشاریہ 9کھرب ڈالر تک ہوگی ،مزید یہ کہ رپورٹ کے مطابق امیر افراد کی دولت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ، ایسے خود سوچیں کہ ہم با ئیس کروڑ کہاں کھڑے ہیں؟ کیا واقعی ایسا ہے جیسا کہ عالمی اقتصادی فورم نے دعوی کیا ہے؟ یا دال میں کچھ کالاہے؟ کچھ بھی ہے؟ مگر اِتنا ضرور ہے کہ ہمیں تو لوٹ لیا ہے کرپشن والوں نے…!! ورنہ، آج ہم بھی امیروں کی صف میں کھڑے ہوتے،چلیں کبھی نہ کبھی ہماری بھی امیروں کی صف میں کھڑے ہونے کی باری آئے گی ۔ کیوں کہ اَب ہمارے یہاں بھی جیسے تیسے کچھ بُرائی کی شکل میں اچھائی کی صورت دُھندلائی ہوئی نظر آنے لگی ہے۔

بہر کیف ،دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جمہوریت کے بہت سے دُشمن ہوتے ہیں، مگر اِس پرتو سب ہی متفق ہیں کہ جمہوریت کی بڑی دُشمن آمریت ہے ،اَب جس مُلک میں آمریت گورکُن اور جمہوریت مرحوم و مغفور بن جائے،وہاں صرف جمہوریت کا کُتبہ باقی رہتاہے ۔جبکہ اُس مُلک میں عوام یتیم اور ادارے بوسیدہ قبور کا نقشہ پیش کرتے ہیں۔ایسا بدقسمتی سے برصغیر کے ایک دیس پاکستان میں ستر سال سے ہورہاہے،جہاں آج بھی آمر گورکن جمہوریت کا لبادہ اوڑھے نوزائیدہ بچہ جمہورہ سے اپنے وہ سارے کام کروارہے ہیں ۔جو یہ کبھی کسی اور روپ رنگ میں کیا کرتے تھے۔

اَب ایسے میں جمہوری پیادے اپنی جانیں بچا نے کے لئے اپنی سانس کی آواز کو بھی نہ چھپا ئیں تو پھر کیا کریں۔؟اِس میں شک نہیں کہ آج جمہوری پیادوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہاہے یہ اِن کے سیاہ کرتوتوں (کرپشن ، لوٹ مار، اقرباءپروری ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور قومی خزا نے کاذاتی اور سیاسی لحاظ سے بیدریغ استعمال اور قومی ترقیاتی منصوبوں سے کمیشن اور پرسنٹیج سے اپنے اکاونٹس بھرنا )ہیں۔آج جب یہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں، تو جمہوریت کو آمریت کے ہاتھوں خطرہ قرار دے کر خود کو دنیا کے سا منے مظلوم ظاہر کررہے ہیں ۔جبکہ آج اِن کے کڑے احتساب اوربُرے انجام کی بڑی ذمہ دار اِن کی اپنی کرپشن اور قومی خزا نے سے بیدریغ لوٹ مار ہے۔اپنی ایسی پکڑ کے بعد اپنے ایسے کڑے احتساب کی جانب کبھی اُنہوں نے سوچنا گوارہ نہیں کیا تھا۔ اگرکبھی یہ اپنا محاسبہ کررہے ہوتے تو ممکن ہے کہ یہ کرپشن سے بچ جاتے اور اِنہیں ایسی ذلت اور رسوائی کا منہ بھی دیکھنا نہ پڑتاجیسا کہ آج اِن کے ساتھ ہورہاہے۔ یہ سب اِن عیار ومکار سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی لوٹ مارہے کہ آج یہ سارے سیاہ کرتوتوں والے احتساب کے اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہو کر اپنے انجام کو پہنچنے کو ہیں۔یقینا یہ اِن کرپٹ عناصر کا ہی سب کیا دھراہے کہ پانچ سے دس سال کے عرصے میں مُلک قرضوں کے حوالے سے اربوں کھربوں ڈالر ز کی بلند ترین سطح کو پہنچ چکاہے۔

آج اگر مُلک اِتنے قرضوں کے بوجھ تلے نہ دباہوتا،تو عین ممکن تھاکہ یہاں بھی عوام کو بنیادی سہولیات زندگی پوری طرح میسر آتیں ۔ مگر افسوس ہے کہ جنوبی ایشیا کے اِس ایٹمی مُلک میں جتنے بھی حکمران کسی بھی شکل میں آئے سب نے قومی خزا نے کو اپنے اللے تللے کے لئے استعمال کیا، آج جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ قوم مفلوک الحال اور مُلکی معیشت زمین بوس ہوتی چلی گئی ،مگر جب قومی لٹیروں اورمخصوص انداز کے مفادپرست مٹھی بھر جمہوریت کے دلدادہ عناصر پر اداروں نے ہاتھ ڈالاہے ، تو سیاستدانوں اور اِن کے چیلے چانٹوں نے تُرنت جمہوریت کو خطرات لاحق ہونے کا نعرہ بلند کردیا …اِس میں کو ئی دورائے نہیں ہے کہ لگ بھگ 22کروڑ والی آبادی پر مشتمل مُل ´ک کو اِس کے حکمرانوں، سیاستدانوں ،بیوروکریٹس اور اِدھر اُدھر کے ٹیکس چوروں نے ہی ستر سال سے لوٹ مار کرکے مُلک کو تباہ کیا ہے اور عوام کو خطے غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور کیا ہواہے۔ اگرچہ، آج یہاں قومی احتساب کے اداروں میں مکمل اختیارات کی روح بھونک کر اِنہیں مُلک کے اندر اور باہر بیٹھے کرپٹ عناصرکے خلاف کارروائیوں کوعمل میں جلد از جلد لانے کے لئے آزا د کردیاگیاہے۔اَب ادارے بغیر کسی کے دباو ¿ اور ڈکٹیشن کے اپنے اختیارات کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے پرانے اور نئے(ماضی اور حال کے)بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے کرپٹ سیاستدان کی گرفتاری عمل میں لارہے ہیں،تو اِس پر بھی ظاہر باطن کرپٹ عناصر کا خیال یہ ہے کہ اِنہیں (احتساب اداروں کو )بھی کہیں نہ کہیں سے مُلکی لولی لنگڑی جمہوریت کے ازلی دُشمن آمرگورکُن ہی کنٹرول کرکے چلارہے ہیں۔جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ جیسا کہ متاثرین کرپٹ ٹولے کا کہنا ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
america democracy Poor Poverty report World امریکہ جمہوریت دنیا رپورٹ غربت غریبوں
NAB
Previous Post نیب، ن لیگ، حکومت اور روحانی اثرات
Next Post قومیت کس اصول پر؟
Nationality

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close