
بلوچستان: (جیوڈیسک) کوئٹہ اور کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد بلوچستان میں جمہوری وطن پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔
بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہو ئے جمہوری وطن پارٹی کے طلال بگٹی کا کہنا ہے کہ انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہورہے۔
