
سندھ (جیوڈٰیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک میں جمہوری نظام کی بحالی کی خاطرسندھ میں پیپلزپارٹی کاساتھ دیا ۔
کراچی میں ایم کیوایم لیبرڈویژن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ اگرایم کیوایم پیپلزپارٹی کاساتھ نہ دیتی تواسے چارماہ بھی گذارنامشکل ہوجاتا۔
