لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گزشتہ روز ڈینگی کے 14 نئے مریض رپورٹ ہوئے، مریضوں کی تعداد 1220 سے بڑھ کر 1234 ہو گئی۔ 11 مریض راولپنڈی اور 3 مریض لاہور میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Start typing to search...