Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈینگی اور ہماری صحت

April 26, 2014April 26, 2014 0 1 min read
Naeem Islam
Dengue
Dengue

ڈینگی اور اس طرح کے وبائی امراض یا دیگر عام بیماریوں کے کی کئی دینی یا دنیاوی توجیہات اوراسباب بیان کئے جاتے ہیں مثلا بیماری سے گناہ ختم ہوتے ہیں اور انسان کی اصلاح ہوتی ہے، اللہ کی طرف رجوع ہوتا ہے۔ بیماری آزمائش بھی ہوتی ہے، گناہوں کی وجہ سے بھی بیماریاں آ سکتی ہیں اور گناہوں میں سب سے بڑا گناہ شرک ہے بہرحال وجہ جو بھی ہو انفرادی اور اجتماعی طور پر اپنی دین کا مکمل علم اوراصلاح کی کوشش کرنی چاہئے اللہ کی تقدیر پر بھی ایمان رکھنا ضروری ہے کہ بعض بیماریاں، آزمائشیں، تکلیفیں تقدیر میں بھی لکھ دی گئی ہوتی ہیں جیسے کوئی پیدائشی معذور ہو یا بعض چھوٹے بچوں کو شوگر وہارٹ تھیلیسیمیا جیسی بیماریاں ہوتی ہیں۔طاعون جیسے امراض میں وفات پانے والے مسلمان کو شہید کہا گیا ہے اسی طرح ڈینگی سے بعض مسلمان فوت بھی ہو جاتے ہیں بعض معمولی بیمار ہوتے ہیں اور بعض زیادہ پیچیدہ امراض کا شکار ہو جاتے ہیں اکثر موت کے منہ میں جا کر واپس آتے ہیں تو دنیا کی کم مائیگی ،آخرت کا احساس اور تزکیہ نفس کی اہمیت بھی اجاگر ہوتی ہے یعنی ہر ایک کی اتنی آزمائش ہوتی ہے جتنی تقدیر میں لکھی ہوتی ہے یا جتنا بڑے گناہ معاف ہونے ہوتے ہیں۔

دنیاوی اسباب جیسے بد پرہیزی کرنے سے ،صفائی وغیرہ نہ کرنے سے بھی مسائل پیدا ہوتے ہیں ہمارے دین میں بھی صفائی کو نصف ایمان کہا گیا ہے اور پیٹ بھر کر کھانے کی مذمت کی گئی ہے جبکہ اصل بات تو یہ ہے کہ اسلام کے احکامات پر عمل کرنے اور اسلامی تہذیب اپنانے سے دنیاوی صحت بھی ملتی ہے اور آخرت میں جنت بھی اور صحت ہو تو پھر ہی انسان دین کے احکامات جیسے نماز،حج،جہاد پر بھی مکمل عمل کر سکتا ہے اسلام میں گھڑسواری ،نشانہ بازی ، تیراکی کی ترغیب دی گئی ہے جو کئی دنیاوی بے کار گیمز کی نسبت بہت زیادہ متحرک اور صحت بخش ہیں۔

نیا زیادہ بیٹھنے والا دفتری کلچر،فصلوں پر کیا جانے والا سپرے،جدید سواریاں،کمپیوٹر ،موبائل ،فاسٹ فوڈ وغیرہ بھی موٹاپا،شوگر،امراض دل اور سینکڑوں نئی بیماریوں کو جنم دے رہا ہے۔بعض انگریزی دوائیاں ایسی ہوتی ہیں کہ ایک بیماری ختم کرتی ہیں تو بے شمارنئی بیماریاںلگا جاتی ہیں۔ ان کی بجائے پرہیز کرنا،روزہ رکھنا،ورزش واک کرنا،عبادات میں مصرف رہنا،جہادی تربیت لینا، پھلوں سبزیوں غذا سے علاج کرنا، سینگی حجامہ پچھنے لگوانا،شہد ،کلونجی،زعفران استعمال کرنا چاہئے جن سے صحت بہت بہتر رہتی ہے اور بہت دیگر فوائد بھی ہیں۔

جدید تحقیق کے مطابق متحرک لائف سٹائل اورورزش میں بہت سی خطرناک بیماریوں کا علاج چھپا ہے۔ اکثر ماہرین نے ورزش کو دواؤں کا متبادل قرار دے دیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خطرناک بیماریوں میں ورزش بھی ادویات جتنی ہی موثر اور کارگر ثابت ہوتی ہے۔جسمانی سرگرمیاں نہ صرف فالج جیسے خطرناک مرض سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے بلکہ ذیا بیطس اور امراض قلب کے خلاف بھی ایک ڈھال کا کام کرتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو معمول بنا کر بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور اللہ نے اپنی نعمتوں میں پھلوں اور زیتون انجیر وغیرہ کا بار بار قرآن میں ذکر کیاہے بازاری مصالحے دار کھانوں میں پیسے اور صحت ضائع کرنے کی بجائے پھلوں کی طرف توجہ دی جائے تو انسان آخری عمر تک بھی بہت کم بیماریوں کا شکار ہوتا ہے جیسے کہ سیب کے بارے میں مشہور محاور ہ ہے کہ An apple a day keeps the doctor far awayیعنی ایک سیب روزانہ ۔ اسی طر ح بازار سے ہر طرح کے کھانوں سے اجتناب کرنا چاہیئے ہمیشہ گھر کا کھانا کھانا چاہیے اور اس میں بھی سبزیوں کو پہلی ترجیح دینی چاہیے چینی ،سرخ مرچ نمک وغیرہ کا نقصان بہت زیادہ ہے انہیں کم سے کم استعمال کرنا چاہیے،بیکری آئیٹمز،کوک پیپسی ،بناسپتی گھی ،سگریٹ ، پان ،تمباکو،حقہ ،نشہ آور ادویات اور برائلر وغیرہ سے پرہیز کرنا چاہیے۔

قرآن میں ہے کہ کھائو پیو مگر اسراف نہ کرو(الاعراف: 13) یعنی کھانے پینے میں اعتدال نہ رکھنا بیماریوں کا باعث ہے اور اکثر تمام بیماریوں کا آغاز معدے سے ہی ہوتا ہے۔اسی طرح ابن آدم کی کمر سیدھا رکھنے کے لئے چند لقمے ہی کافی ہیں اگرزیادہ کھانا ہی ہے تو پیٹ کے تین حصے کرنے چاہییں ایک کھانے دوسرا پانی اور تیسرا ہوا کے لئے ہونا چاہیے اور بھرے برتنوں میں سب سے برا برتن پیٹ ہی ہے۔موٹاپا بھی شوگر اور دل جیسی بیماریوں کی جڑ ہے اور اگر وزن اور کمر کو کنٹرول کر لیا جائے تو بہت بیماریاں کنٹرول ہو جاتی ہیں ۔مدینہ منورہ میں ایک دفعہ ایک حکیم آیا کچھ عرصہ وہ وہاں رہا مگر مریض نہ آنے اور آمدن نہ ہونے کی وجہ سے وہ بھوکا مرنے لگاتو اس نے کسی سے دریافت کیا کہ کیا یہ لوگ بیمار نہیں ہوتے تو اس کو اسلامی طرز زندگی کے بارے میں بتا یا گیا جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ لوگ پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھاتے تو وہ یہ کہہ کر شہر سے چلا گیا کہ اتنی اچھی عادات والے لوگ تو بیمار نہیں ہو سکتے۔اس طرح کھانے کے بعد ڈکار لینے کو اچھا نہیں سمجھا گیا کہ اتنا زیادہ نہیں کھانا چاہییے کہ ڈکارآنے شروع ہو جائیں۔

Sugar Diseases
Sugar Diseases

وزن اور کمر ہمیشہ قد اور عمر کی BMIکے مطابق ہونا چائیے۔ذیابیطس یا شوگر میں وزن کم کرنے ،واک کرنے ،دوڑلگانے ،ورزش کرنے سے شوگر کنٹرول ہو جاتی ہے وزن کم کرنے سے دل کے دورہ ، فالج اورامراض جگر، ہیپاٹائٹس، کمر درد، بلڈ پریشر اور سینکڑوں دیگر بیماریوں سے انسان بچ جاتا ہے اس لئے کہا جاتا ہے کہ ایمان کے بعد صحت اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے یہ اللہ کی امانت ہے اور دنیا کی امتحان گاہ میں صحت کے بغیر انسان اس امتحان میں پاس نہیں ہو سکتا اور دین کے علاوہ دنیا کے کاموں میں بھی ناکارہ ہو کر دوسروں پر بوجھ بن جاتا ہے۔پیٹ پر زیادہ چربی سے بھی بہت بیماریاں لگ جاتی ہیں،اسی طرح وزن کمر کرنے سے بلڈ پریشر بہت بہترہو جاتا ہے ،دل پر دبائو کم ہوتا ہے، دل میں کولیسٹرول چربی شوگر نہیں جاتی، سانس کانظام بہتر ہو جاتا ہے۔

آجکل کے دور میں موٹاپا ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ موٹاپا بذاتِ خود ایک بہت بڑی بیماری ہے یا یہ کہنا کچھ غلط نہ ہو گا کہ موٹاپے سے ہی بہت ساری بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اسکے علاوہ اسمارٹ اور چاک و چوبند نظر آنے کیلئے بھی موٹاپے پر قابو پانا بہت ضروری ہے۔موٹاپے سے جو عام بیماریاں جنم لیتی ہیں ان میں بْلند فشارِ خون ، جوڑوں میں درد، شکر، ڈپریشن جیسے امراض سرِ فہرست ہیں۔ اسلئے جدید سائنسی تحقیق سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ آج کل بچوں کو شروع سے ہی ایسی غذائیں دی جائیں جن سے طاقت تو حاصل ہو مگر موٹاپا کم سے کم ہو تا کہ بچوں کا جسم ابتدا سے ہی موٹاپے کی طرف مائل نہ ہو۔جن لوگوں کے پاس وقت ہوتا ہے وہ ورزش سنٹروں میں جا کر گھنٹوں ورزش کرتے ہیں۔ لیکن اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو ورزش اور اپنی فٹنس پر بالکل ہی دھیان نہیں دیتے۔

دراصل آجکل کے اس مصروف دور میں لوگوں کے پاس اپنے آپکو وقت دینے کیلئے بالکل نہیں ہے۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ ہمیں سمارٹ اور چاک و چوبند بھی نظر آنا ہے اور اپنے آ پ کو بیماریوں سے دْور بھی رکھناہے۔ یہ سب تبھی ممکن ہو سکتا ہے کہ ہم قربانیاں دیں۔ قربانی کس طرح دیں ؟ کھانے سے ہاتھ روک کر اور گھنٹوں ورزش میں وقت گْزار کر۔لیکن جن کے پاس وقت کا فقدان ہو تو وہ کس طرح اپنے آپ کو اسمارٹ اور صحت مند رکھیں؟ جو لوگ بیٹھ کر کام کرتے ہیں اْنھیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ انکے جسم کا نچلا حصہ کافی بڑھ جاتا ہے با نسبت اوپر والے حصے کے۔ آجکل کمپیوٹر پر کام کرنے والے ان میں سرِ فہرست ہیں۔ کچھ لوگ تو ایسے بھی ہوتے ہیں جو دن میں آٹھ سے نو گھنٹے مستقل کمپیوٹر کے آگے بیٹھ کر کام کرتے ہیں۔ یہ بات ہمیں اچھی طرح جان لینی چاہیے کہ قدرت نے ہمارے جسم کو اس طرح ترتیب نہیں دیا کہ ہم مسلسل بیٹھ کر گزاریں۔اس سے ہماری صحت متاثر ہوگی اور مختلف قسم کی بیماریوں کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔ یاد رہے کہ ہمیں اپنے اعصابی تناؤ کوکم کرنے کیلئے تھوڑی بہت محنت توکرنی ہے باوجود اسکے کہ وقت کی کمی اور کام کی زیادتی ہے۔ اس لئے ایک میز پر بیٹھ کر بھی ہاتھ پاؤں کو سیدھا کر کے اپنے اعصابی تناؤ میں کمی لائی جا سکتی ہے اور اسمارٹنس اور چستی بھی قائم رکھی جا سکتی ہے۔

یہاں پر یہ بتانا ضروری ہے کہ ہم مختلف طریقوں سے بیٹھ کر بھی ورزش کر سکتے ہیں جو کہ مندجہ ذیل درج ہیں۔کرسی پر بیٹھے ہوئے جب آپ کمپیوٹر کے کی بورڈ پر کام کر رہے ہوں تو اپنی کمر کو چند منٹوں کیلئے بیٹھے بیٹھے ادھر اْدھر گھمائیں۔ اپنے پاؤں کو بھی سیدھا کر کے وقفہ وقفہ سے گھمائیں ، ساتھ ہی اپنے دونوں گھٹنوں کو جوڑ کر اپنے دونوں پاؤں کو اوپر اور نیچے کریں اور ہر چند منٹوں کیلئے دوبارہ اس ورزش کو دہرائیں۔ اپنی کرسی سے اْٹھ کر چند منٹوں کیلئے چہل قدمی بھی کر سکتے ہیں۔ اپنے ہاتھ اور پاؤں کو دائیں بائیں کرنے سے پیچھے کے پٹھوں کے تناؤں میں کمی آ جاتی ہے۔ اپنے ہاتھ کی کلائیوں کو گھمائیں۔ ایسے کرنے سے کلائیوں کے پٹھوں کے تناؤ میں کمی لائی جا سکتی ہے۔جو کافی دیر تک ٹائپنگ کرنے سے محسوس کی جا سکتی ہے۔ اپنی سانسوں کو چند منٹوں کیلئے اندر کی طرف لیں اور ایک یا دو سیکنڈ کیلئے روکیں اور پھر باہر کی طرف نکالیں۔ اس عمل کو تین سے چار با ر دہرائیں۔ مہروں اور سینے کی بھی ورزش کی جا سکتی ہے۔ وہ کچھ اس طرح کہ اپنے پیچھے والے حصے کو کرسی کے ساتھ لگائیں اور ہاتھوں کو سر کے اوپر رکھیں اس دوران اوپر کی طرف دیکھیں۔ ایسا چند منٹوں کیلئے کریں۔ اپنی گردن کو بھی آگے پیچھے اور دائیں بائیں گھمائیں تا کہ گردن کے مہروں کے درمیان کوئی خلا پیدا نہ ہو۔ اپنے کھانوں میں چربی اور اور نشاستہ والی چیزوں کا کم سے کم استعمال کریں۔عام چائے کے بجائے سبز چائے کا استعمال کریں۔ ناشتہ ضرور کریں۔ اسکے علاوہ اپنی نیند کو حتی الوسع پورا کرنے کی کوشش کریں۔ اسکے علاوہ کسی بھی کھانے کو با لکل ختم نہ کریں مگر تھوڑا تھوڑا۔ شکر کا استعمال بھی کم سے کم کریں۔ رات کا کھانا سونے سے تین چار گھنٹے پہلے کھا لیا کریں تا کہ کھانا اچھی طرح ہضم ہو جائے۔ایک ہفتہ میں ایک کلو
وزن کم کریں اس سے زیادہ ہر گز نہیں۔ کیونکہ یاد رہے کہ وزن جتنا جلدی سے گرتا ہے بعد میں اْتنی ہی رفتار سے بڑھتا بھی ہے۔جلد سونے اور جلد اْٹھنے کی عادت کو اپنائیں۔کسی نے کیا خوب کہا کہ جلد اْٹھنے سے انسان تندرست و توانا ، دولت مند اور ساتھ ہی ساتھ صحت مند بھی ہوتا ہے۔ صحت مند رہنا بھی ایک بہت بڑی دولت ہے۔جن لوگوں کے پاس صحت نہیں ہوتی انکی مثال ایک خالی مغز جیسی ہوتی ہے۔ وہ دْنیا کی لذتوں سے لطف اندوز نہیں ہو سکتے۔جب ہماری صحت نہیں رہتی تو تب ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ اسی لئے تو کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے۔ اسلئے جہاں تک ممکن ہوسکے اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ اور ساتھ ہی اپنے دل اورذہن کو بھی صاف رکھیں۔ اور زیادہ سے زیادہ اللہ رب العالمین کا شکریہ ادا کرنے کی کوشش کریں۔ جہاں تک ممکن ہو دوسرے کی مدد کریں، خاص طور پر بوڑھے اور بیمار لوگوں کی ، ان کی عیادت کریں ان کے لئے دعا کریں اور ان سے دعا کرائیں۔ اور ہمیشہ اللہ کی رضا پر راضی رہیں۔ اورہمیشہ اپنے سے نیچے والے لوگوں کو دیکھیں نہ کہ اوپر والوں کو۔

بعض ممالک جیسے اسرائیل وغیرہ میں ہر شہری کے لئے فوجی تربیت لازمی ہے اس طرح اسلام بھی ہر مسلمان پر فوجی تربیت حاصل کرنے اور جہاد کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور ہمارے زوال اوربیماریوں کا باعث اسلامی لائف سٹائل کلچر و ثقافت سے دوری بھی ہے۔ دین اسلام عین فطرت ہے اور اس پر مکمل عمل سے ہی دنیا میں بھی انسان بہت سی بیماریوں اور آفتوں ،پریشانیوں ،مصیبتوں ،بلائوں،آمائشوں سے محفوظ رہتا ہے اور آخرت میں جہنم جیسے بڑے عذاب سے نجات تو بہرحال مل ہی جاتی ہے دنیا کی آزمائشیں بیماریاں پھر بھی کٹ ہی جاتی ہیں اور دنیا کی حیثیت آخرت کے مقابلے پرمچھ کے پر جیسی ہے یا جیسے سمند ر کے پانی کا ایک قطرہ۔علاوہ ازیں بیماریاں مومن مسلمان کو گناہوں سے ایسے پاک کر دیتی ہیں کہ جب وہ فوت ہوتا ہے تو اس کے نامہ اعمال پر کوئی گنا ہ نہیں ہوتااور اس کی موت اس کو دنیا کے جیل خانہ اور سب بیماریوں سے نجات دیکر جنت میں داخل کرنے کا باعث بن جاتی ہے۔

لہذا بیماری یا پریشانی اللہ کی تقدیر کی طرف سے ہے مقصد انسان کی اصلاح ،گناہوں کی معافی اور صبر کی آزمائش ہو سکتی ہے انسان کا کام یہ ہے کہ وہ صبر کرے اورہر معاملے میں قرآن وحدیث کے ترجمہ و تفسیر پر غور کرے اس سے ہر شخص کو آخرکار علم ہو جاتا ہے کہ یہ بیماری،پریشانی یا آفت کیوں آئی ہے۔جیسے جنگ احد اور حنین میں مسلمانوں کا بہت نقصان ہوا تو وجہ یہی بتائی گئی کہ اللہ نے کچھ کے صبر کا امتحان لیا،کچھ کو شہادت جیسا عظیم انعام عطا فرمایااور یہ تنبیہ بھی کی کہ ہمیشہ اللہ کی مدد پر بھروسہ رکھنا چاہیے اوراپنے زوربازو اور تعداد و طاقت کو ہی اصل سرچشمہ نہیں سمجھنا چاہییے ڈینگی اور دیگر بیماریوں میں ہمارے لئے یہ سبق ہے کہ دنیا فانی ہے ہم سب یہاں عیش کرنے ،کوٹھیاں بنانے ،کھانے پینے کے لئے نہیں آئے انسان دنیا میں ایک مسافر کی طرح چند گھڑیوں کا مہمان ہے لہذا صحت اور وقت کو غنیمت جان کر ایمان کی حالت میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

Naeem Islam
Naeem Islam

تحریر : نعیم الاسلام

Share this:
Tags:
dengue disease Fate health infectious diseases Sin بیماری ڈینگی صحت وبائی امراض
South Korea
Previous Post جنوبی کوریا میں ڈوبنے والے جہاز سے مزید 48 لاشیں برآمد
Next Post کراچی : ایس آئی یو پولیس کی شیر شاہ میں کاروائی تین جعلساز گرفتار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close