
فیصل آباد (جیوڈیسک) درج کروا دیئے۔ علاوہ ازیں ٹی ایم او لائلپور ٹاؤن میاں ندیم انور نے ٹیموں کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کر سرکلر روڈ پر 8 ٹائر شاپس اور 7 کباڑ خانوں کے باہر رکھا جانے والا سامان ختم کروا یا اور صفائی ستھرائی کے بہتر انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔
