Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 7/12/1014

December 8, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا عملہ دفاتر تک محدود بھمبر شہر میں نان پیڈ کسٹم گاڑیوں،

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا عملہ دفاتر تک محدود بھمبر شہر میں نان پیڈ کسٹم گاڑیوں، ہیوی کنسٹرکشن مشینری کی بھر مار ، محکمانہ غفلت کے باعث با اثر شخصیات اور ٹھیکیدار قومی خزانے کو پھکی دینے میں مصروف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اعلیٰ حکام بھی خاموش تفصیلات کے مطابق ضلع بھمبر میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارکردگی زیرو ضلع بھمبر میں غیر رجسٹریشن اور نان پیڈ کسٹم گاڑیوں سمیت علاقہ میں بڑی بڑی کنسٹرکشن کمپنیوں کے مالکان ٹھیکیدار بھی غیر رجسٹرڈ نان پیڈ کسٹم ہیوی مشینری ملی بھگت سے استعمال کر رہے ہیں ٹیکس اور رجسٹریشن کی ادائیگی نہ کر کے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کی پھکی دینے میں مصروف ہے جبکہ دوسری طرف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا عملہ دفاتر تک محدود ہے اور کوئی کارکردگی نہ ہے اور نہ ہی محکمہ کی طرف سے نان پیڈ کسٹم گاڑیوں اور ہیوی مشینری کی رجسٹریشن چیک کی جا رہی ہے جس سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی غفلت اور کارکردگی کا پول کھل کر سامنے آ گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کا تین سالہ دور اقتدار مثالی اور تاریخی ہے عوام خدمت کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر میں میگا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی کا تین سالہ دور اقتدار مثالی اور تاریخی ہے عوام خدمت کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر میں میگا پراجیکٹس کا آغاز ہوا تحریک آزادی کشمیر کو کامیابی سے ہمکنار کروانے اور عوامی بھلائی حکومت کی ترجیح رہی ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری علی عمیر نے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک نظریے سوچ اور فکر کی علامت ہے جس نے پاکستان کے اندر غریب اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جنگ لڑی ملک کے اندر آمریت کے خاتمے اور جمہوریت کے فروغ کیلئے بے پناہ قربانیاں دی پیپلز پارٹی آج بھی ملک کے اندر آمریت کا راستہ روکنے اور جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام اور ووٹ کی طاقت پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ ووٹ اور عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئی ہے پیپلز پارٹی کبھی بھی چور دروازے سے اقتدار میں آنا پسند نہیں کرتی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر کے اندر تین سالوں کے اندر بے شمار ڈویلپمنٹ کروائی ہے جس کی گزشتہ 60 سالوں میں کوئی مثال نہ ملتی ہے آزاد کشمیر کے اندر لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے بے شمار میگا پراجیکٹس شروع کروائے گئے جن کی تکمیل سے عوام کو بھر پور ریلیف ملے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان مسلم لیگ نون بریشیا اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم بنڈالوی نے کہا کہ پاکستان کے اندر احتجاج
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ نون بریشیا اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم بنڈالوی نے کہا کہ پاکستان کے اندر احتجاج اور دھرنوں نے ملک کو ترقی کے بجائے پستی کی طرف دھکیل دیا ہے ملک کے اندر افراتفری اور انتشار پھیلا کر ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی مذموم سازش کی جا رہی ہے عمران خان غیر ملکی اور پاکستان دشمن طاقتوں کے اشارے پر ملک کو کمزور کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کو اقتدار انتہائی نا مساعد حالات کے اندر ملا جب مسلم لیگ نون اقتدار میں آئی اس وقت ملک میں کرپشن، مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ ، لا قانونیت ، دہشت گردی عروج پر تھی ملکی معیشت مکمل طور پر تباہ تھی مسلم لیگ نے اقتدار میں آ کر میاں نواز شریف کی سیاسی فہم و فراست سے ملکی مسائل اور بحرانوں پر قابو پانے کی کوشش کی کافی حد تک مسائل مشکلات اور بحرانوں پر قابوپا لیا گیا تھا ملک کے اندر تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا پہیہ چل پڑا تھا لیکن دشمن قوتوں کو پاکستان کے اندر امن اور استحکام منظور نہ تھا جس کیلئے انہوں نے سازش کی اور اپنوں کو اس سازش کا حصہ بنا کر پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کی انہوں نے کہا موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ محب وطن قوتیں ملکر میاں نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کریں تا کہ دشمنوں اور پاکستان مخالف قوتوں کا راستہ روکا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف ملک کے اندر مثبت اور با مقصد تبدیلی کیلئے پر امن جدوجہد کر رہی ہے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف ملک کے اندر مثبت اور با مقصد تبدیلی کیلئے پر امن جدوجہد کر رہی ہے پر امن احتجاج اور دھرنا انسان کی بنیادی اور آئینی حق ہے 18 دسمبر کو پاکستان کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر میں بھی پر امن احتجاج اورپہیہ جام کیا جائیگا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے سیکرٹری جنرل یاسر رزاق نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پڑھے لکھے لوگوں کی جماعت ہے جو آئین اور قانون کو اچھی طرح سمجھتے اور جانتے ہیں تحریک انصاف ملک سے فرسودہ نظام اور خاندانی سیاست کے خاتمہ کیلئے میدان میں آئی ہے 1947 سے لیکر آج تک پاکستان جس مقصد کیلئے بنایا تھا اس کا ایک مقصد بھی پورا نہیں ہوا نہ پاکستان میں اسلامی قانون نافذ ہوا اور نہ ہی حقیقی جمہوریت آئی قائداعظم کی وفات کے بعد پاکستان کے اوپر جاگیر دار اور وڈیرہ شاہی کا کنٹرول رہا چند خاندانوں نے ملک کے اوپر حکمرانی کی جنہوں نے ملک اور عوام کو کچھ نہیں دیا بلکہ ملک اور عوام کو خوب لوٹا اپنی اور اپنے خاندان کی جائیدادوں اور بینک بیلنس میں اضافہ کیا حکمران طبقہ دن بدن امیر سے امیر تر ہوتا گیا جبکہ عوام اور ملک غریب سے غریب تر ہوتے گئے اسی ملک کا ہر بچہ 90 ہزار کا مقروض ہے ملکی قانون غریبوں کے بجائے امیروں کو تحفظ دیتا ہے اس وجہ سے پاکستان تحریک انصاف نے ملک سے فرسودہ اور بوسیدہ نظام کو تبدیل کرنے کیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا پاکستان تحریک انصاف کے اندر باشعور اور پڑھے لکھے لوگ ہیں جو ملک کے اندر حقیقی منصبوں میں تبدیلی اور جمہوریت لانے کیلئے پر امن جدوجہد کر رہے ہیں پر امن احتجاج اور دھرنوں کے ذریعے اپنا بنیادی اور آئینی حق لینے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اپنے قائد عمران خان کی احتجاج اور دھرنے کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور انشاء اللہ 18 دسمبر کو پاکستان کیساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے اندر بھی پر امن احتجاج کر کے پہیہ جام ہڑتال کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اما م علی مقا م سید الشہد احضر ت اما م حسین کے چہلم کا ما تمی جلوس انجمن حسینہ بھمبر سے برآمد ہو
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)اما م علی مقا م سید الشہد احضر ت اما م حسین کے چہلم کا ما تمی جلوس انجمن حسینہ بھمبر سے برآمد ہو اذوالجناحاور علم کے ساتھ ما تمی جلوس رو ائتی را ستو ںسے ہو تا ہوا وا پس اما م با رگا ہ انجمن حسینہ اختتا م پذ یر ہوا جلو س می مر ثیہ خو انی کر تے ہو ئے عزا دا روںنے سینہ کو بی کی اور زنجیر زنی کرتے ہو ئے شہدا کر بلا اور اما م حسین کے ساتھ اپنے عقیدت واحترا م کا اظہا ر کیاجبکہ زاکر ین نے اما م علی مقا م اور ا ن کے رفقا ء کی عظیم شہدادتوںپر خرا ج تحسین اور سلا م عقید ت پیش کیا اس موقع پر سیکو رٹی کے خصوصی انتظا ما ت ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد کی نگرا نی میں کئے گئے جلوس کے راستو ں کی نگرانی کے لئے پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین ، تحصیلدا ر عیص بیگ،را نا رضوان انجم ،سٹی انسپکٹر چو ہدر ی منیر احمدپر معمو ر تھے جبکہ ریسکیو 1122،ٹر یفک پو لیس اور پو لیس کے کما نڈو دستو ں کے علاوہ بکتر بند گاڑی سمیت ایمبو لنس سر وسزبھی موجو د تھیںجلوس کے راستو ں کی نا کہ بند ی کر تے ہو ئے جلوس میں شا مل ہو نے وا لے اعزادارو ںکی پو لیس اور انجمن حسینہ کے رضا کا روں نے جامع تلاشی لی جبکہ چہلم کے جلوس کے را ستوںمیں کاروبا ری مراکز بند اور ٹر یفک معطل رہی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

با اثر صدر معلمہ مجھے میر ی جا ئے تعینا تی پر حا ضر نہیں ہو نے دے رہی سرو س ٹر بیو نل نے میر ے حق میں فیصلہ
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)با اثر صدر معلمہ مجھے میر ی جا ئے تعینا تی پر حا ضر نہیں ہو نے دے رہی سرو س ٹر بیو نل نے میر ے حق میں فیصلہ دے کر مجھے گڑ ھا کنجا ل تعینا تی کا آڈر دیا ہے میر ی جا ئے تعینا تی پر با اثر جو نیئر معلمہ صا ئمہ ریا ض نے صدر معلمہ کی ملی بھگت سے جبراً قبضہ کر رکھا ہے اور مجھے اپنی جا ئے تعینا تی پر حا ضر ی دینے اور فرائض منصبی ادا کر نے سے رو ک رہی ہے وزیر تعلیم ،سیکر ٹر ی تعلیم اور ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر میر ے ساتھ ہو نے وا لی ناانصا فی کا نو ٹس لیںبصورت دیگر خو د سو زی کر لو ں گی جس کی زمہ دا ری صدر معلمہ گڑ ھا کنجا ل اور ڈی ای او پر ہو گی ان خیا لا ت کا اظہا ر محکمہ تعلیم اور با اثر خا تو ن ٹیچر کے ظلم کی ستا ئی ہو ئی گو رنمنٹ ٹیچر شمیم اختر نے صحا فیو ں کو اپنے ساتھ ہو نے وا لی نا انصا فی کی تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کیا انہو ں نے بتا یا کہ میں کمزور اور غر یب گھرا نے سے تعلق رکھتی ہو ں اور عرصہ 14سا ل سے بطو ر جو نیئر ٹیچر گر لز سکو ل کو ہل چہلہ میں تعینا ت ہو ں مجھے روزا نہ اپنے آبا ئی گائو ں پنڈ ی جہو نجہ سے20کلو میٹردو ردراز مشکل سفر طے کر کے سکو ل جا نا پڑ تا تھا جس پر میں نے وزیر تعلیم سے نر می کی منظو ری لے کر اپنا تبا دلہ گر لز سکو ل گڑ ھا کنجا ل میں کروایا جب میں نے تبا دلے وا لی جگہ حا ضر ہو نے کی کو شش کی تو صدر معلمہ گڑ ھا کنجا ل اور جو نیئر معلمہ صا ئمہ ریا ض نے سیا سی اثرو رسو خ استعما ل کر کے جبراًمجھے جا ئے تعینا تی پر فرا ئض منصبی ادا کر نے سے رو ک دیا جس پر میںسرو س ٹر بیو نل میں اپنا مقد مہ پیش کیا سرو س ٹر بیو نل 3با ر میر ے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے مجھے گڑ ھا کنجا ل میں حا ضر ہو نے کا حکم دیا لیکن تا حا ل با اثر صدر معلمہ اور جو نیئر معلمہ مجھے حاضر نہیں ہو نے دے رہیں انہو ں نے کہا کہ میں نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکا م کو بھی آگا ہ کیا لیکن میر ی کہیں شنو ائی نہ ہو ئی اور میر ی سیا سی اپرو چ نہ ہو نے کے با عث مجھے ہر جگہ نظر انداز کیا گیا جس سے میر ی قوت بر داشت اب جو اب دے چکی ہے اگر مجھے انصا ف نہ ملا تو میںDEOآفس بھمبر کے سا منے خو د سوزی کر لو ں گی جسکی تما م تر ذمہ دا ری محکمہ تعلیم پر ہو گی انہو ں نے کہا کہ میر ا وزیرتعلیم آزا دکشمیر ،سیکر ٹری تعلیم اور ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ مجھے انصا ف مہیا کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

علیحد گی کی تحر یکیں کیو ںجنم لیتی ہیںسقو ط ڈھا کہ پا کستا ن کی تا ریخ کے المناک
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)علیحد گی کی تحر یکیں کیو ںجنم لیتی ہیںسقو ط ڈھا کہ پا کستا ن کی تا ریخ کے المناک واقعات میں سے ایک بڑا واقعہ ہے جسکے اسبا ب پر غو ر کر نے کی بجا ئے اور تا ریخی کر بنا ک لمحا ت سے ہما رے حکمرا نوں نے کو ئی سبق حاصل نہیں کیا بلکہ آج بھی پا کستا نی قو م منتشر ہے جو کہ لمحہ فکر یہ ہے ان خیا لا ت کاظہا ر انجینئر خا لد پرویز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے وفا ق پا کستا ن کی طرف سے کشمیر یو ں کے غصب شدہ پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں الیکشن لڑ نے والے امید واروںکوکروڑو ں رو پیہ عو ام کو خر ید نے کے لئے وفاق میں قائم حکومت آزاد کشمیر میں اپنی پا رٹی کی حکومت بنا نے کے لئے دیتی ہے اسی طر ح پا کستا ن میں آباد ریا ستی مہا جر ین کی با رہ سیٹیںآزاد کشمیر حکومت کے لئے ہر وقت بلیک میلنگ کا ذریعہ ہیں ریاستی مہا جر ین کو ڈبل ووٹ کا حق دیکر تحریک آزادی کشمیر سے انہیں لا تعلق کر دیا گیا ہے اور آزاد کشمیر اسمبلی ان کے لئے عیا شی کا زریعہ بن کر رہ گئی ہے اس طر ح آزادکشمیر میں قا ئم ہو نے وا لی حکومت وفاق پا کستا ن کی گٹھ پتلی کا کر دار ادا کرنے میں ہی بقا ء سمجھتی ہے اور اس طر ح آزاد کشمیر کے عوام جبر ،ظلم ،ناانصا فی ،غلا می اور استحصال کا شکا ر رہتے ہیںجس کی واضح مثا ل آزاد کشمیر میں مو جو دحکومت ہیجس پر تفصیلی رپورٹیںآئے روز اخبا را ت میں شا ہ سر خیو ں کے سا تھ آتی ہیں ہسپتا ل مو جو د ہیںعلا ج معالجہ کی سہو لتیں نہیں ہیں بڑ ے بڑ ے تعلیمی ادا رے مو جود ہیں لیکن تعلیم مو جو د نہیں ہے تر قیا تی ادا رے مو جود ہیں لیکن تر قی سب کے سا منے ہے جو تر قیا تی کا م ہو رہے ہیں ان میںکر پشن کی صدا ئیں ہر کو ئی سن رہا ہے پٹوا ری اور کا نسٹیبل کا کلچر پہلے سے بھی زیادہ طا قتو ر ہو گیا ہے انہو ں نے کہا کہ ہمیں بجلی کے با رہ میں سوچ بچا ر کر نے ہو گی کیو نکہ بجلی شعبہ ہا ئے زندگی کی بنیا دی ضرورت بن چکی ہے لیکن ایک طو یل عر صہ ست ہم لو ڈ شیڈ نگ کا عذا ب بھگت رہے ہیںمیٹڑ رینٹ ہر ما ہ لیا جا رہا ہے لیکن میٹر کی قیمت بھیصا رف نے ہی ادا کر نی ہو تی ہے جنر ل ٹیکس ،انکم ٹیکس بھی ہم ست زبر دستی بجلی کے بلو ں کے زریعہ وصو ل کیا جا رہا ہے بجلی کی فی یو نٹ قیمت یکساںنہ ہو نے کیو جہ سے لو گ بجلی کا بل ادا کر نے کی سکت سے بھی فا رغ ہو تے جا رہے ہیں کیو نکہ فی یو نٹ ریٹ بجلی زیا دہ خر چ ہو نے کیو جہ سے معا شرتی سسٹم ہی تبا ہی سے دو چا ر ہو چکاہے جبکہ بجلی آزاد کشمیر کی پیداوار ہے اور آزاد کشمیر میں زیا دہ سے زیا دہ چا ر سو میگا وا ٹ بجلی کی ضرورت ہے جو اگر فر ی بھی عو ام کو دے دی جا ئے تو پھر بھی بجلی کی آمد ن عوام کی سوچ سے بھی زیا دہ ہے لیکن ہما رے ساتھ ظلم یہ ہو رہا ہے کہ ہمیں پا کستا ن سے بھی بجلی مہنگی فرا ہم کی جا رہی ہے اب وقت آگیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام وفاق پا کستا ن اور آزاد کشمیر حکومت کے خلا ف پر امن جدو جہد شروع کر دیںاور سستی بجلی سمیت ،یکساں ریٹ ،فر ی آف کا سٹ بجلی کے میٹر،جنر ل سیلز ٹیکس ،انکم ٹیکس اور میٹر رینٹ سے مستثنیٰ بجلی کی قیمت ادا کر نے کے لئے بھر پو ر جدو جہد کا آغاز کر یں اور حکومت آزادکشمیرکو مجبو ر کر دیں کہ وہ سو سو میگا واٹکے اپنے بجلی گھر تعمیر کر یں تا کہ آزاد کشمیر کے عوام کو سستی سے سستی بجلی فرا ہم ہو سکے علاوہ ازیں تعلیم وصحت کے شعبہ کی بہتر ی کے لئے بھی بہت بڑ ی تحر یک چلانے کی ضرورت ہے کیو نکہ مو جو دہ کرپٹ نظام کو درست کر نے کے لئے بڑ ے نشتر اور بڑ ے آپر یشن کی ضرورت ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیا سی وسما جی را ہنماچو ہدری صا بر حسین کے صا حبزادے کی شادی خا نہ آبا دی گز شتہ روز بخیر خو بی
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) سیا سی وسما جی را ہنماچو ہدری صا بر حسین کے صا حبزادے کی شادی خا نہ آبا دی گز شتہ روز بخیر خو بی انجا م پا ئی دعو ت ولیمہ میں لیفٹنٹ جنر ل اکرا م الحق چو ہدری ،پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چوہدر ی ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں ،ڈی ایس پی(ر) چو ہدری محمد شر یف ،سابق چیئر مین چو ہدر ی سلیم پرو یز ،حاجی محمد ادریس ،ایکسین بر قیا ت چو ہدر ی احسان اللہ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈوو کیٹ چو ہدر ی سعید خادم ایڈووکیٹ، چیف آفیسر چو ہدری شو کت علی ،ایس ڈی او چو ہدر ی انصر ،ٹھیکیدا ر محمد الیاس چو ہدری ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت علی ،سا بق کو نسلر محمد عنا ئت ،ڈاکٹر عبدالقیو م ،ڈا کٹردا ئم اقبا ل ،را جہ فضل علی پو ٹھی ،ایریا منیجر حبیب بنک چو ہدر ی حسنین رفیق ،چو ہدر ی عا مر، سہیل صا دق بٹ ،چو ہدر ی منو ر حسین ،نا صر شر یف بٹ ،ارشد محمو د غا زی،حا جی ڈا کٹر ریا ض احمد،چو ہدر ی محمد اکر م عرف پپو جٹ ،ما سٹر جا وید رنڈ یا م ،ما سٹر شو کت حسین ،چو ہدر ی اختر حسین،چو ہدر ی غضنفرعلی،چو ہدر ی قدیر احمد ،چو ہدر ی نو ید رنڈ یا م سمیت سیاسی وسما جی شخصیا ت ،وکلا ء ،صحا فیوں ،عما ئدین علا قہ ،دوست احبا ب اور عز یزاقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حلقہ بر نا لہ میں تعمیر وترقی کا سہرا چو ہدر ی پرو یز اشر ف کے سر ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)حلقہ بر نا لہ میں تعمیر وترقی کا سہرا چو ہدر ی پرو یز اشر ف کے سر ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت نے آزا دکشمیر میںتعمیر وترقی کا جا ل بچھا دیا ہے آئند ہ الیکشن میں وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشر ف کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ربا ڑہ بر نا لہ کی سیا سی وسما جی شخصیا ت کیپٹن (ر)محمد نواز اور را جہ اما نت علی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ با ڑہ کے عوام چوہدر ی محمد منشا ء کی قیا دت میں متحد ہیںبر نا لہ تا با ڑہ سڑ ک کی تعمیر میں خصوصی دلچسپی لینے پر چو ہدر ی پرویز اشر ف اورچو ہدر ی منشا ء کے انتہائی شکر گزار ہیں انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ میںجتنے تر قیا تی کا م اور سڑ کو ں کا جا ل اس دو رحکومت میں ہو رہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی آئند ہ الیکشن میں کا رکر دگی کی بنیاد پر چو ہدر ی پرو یز اشرف کو ووٹ دیکربھا ری اکثر یت سے کا میا ب کرو ائیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسٹ یو نیو رسٹی کیذمہ دار ان ذاتی پسند ونا پسند کی بنیاد پر ڈگر یا ںجا ری کرر ہے ہیں
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)مسٹ یو نیو رسٹی کیذمہ دار ان ذاتی پسند ونا پسند کی بنیاد پر ڈگر یا ںجا ری کرر ہے ہیںبااثر افراد کو ڈ گر یا ںانکے گھروںمیں بھیجی جا تی ہیںجبکہ عا م لو گو ں کو ڈگر یاں لینے کے لئے یو نیو رسٹی کے با ر با ر چکر لگا نے پڑ تے ہیںجس کیو جہ سے پا س ہو نے وا لے طا لب علموں کا قیمتی وقت ضا ئع ہو رہا ہے اربا ب اختیا ر نو ٹس لیںان خیا لا ت کا اظہا ر معرو ف قانو ن دان خوا جہ محمد امین ایڈووکیٹ اور چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مسٹ یو نیو رسٹی میر پو ر میںمیر ٹ کو پاما ل کر کے با اثر افراد کے عز یزوں اور بیٹوں کو داخلے دئیے جا رہے ہیںجس سے اہل او ر حق دا ر طا لب علموں کی حق تلفی ہورہی ہے جس کی بھر پو ر مذ مت کرتے ہیں انہو ں نے کہا کہ یو نیو رسٹی سے فا رغ ہو نے وا لے اکثرطالب علموںکو ابھی تک ڈگر یاں جاری نہیں کی گئیںجبکہ با اثر لو گو ںکے عزیز وںکو ڈگر یا ںجا ری کر رہے ہیںجو کہ سراسر زیا دتی ہے انہو ں نے چا نسلرمسٹ یو نیو رسٹی صدر ریاست سردار محمود یعقوب خا ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ یو نیو رسٹی سے فا رغ ہو نیو ا لے طا لبعلوںکو فو ری ڈگر یاںجا ری کی جا ئیںتا کہ ان کے قیمتی وقت کا ضیا ع نہ ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم کا نفر نس کے مر کز ی صدر سا بق وزیر اعظم سر دار عتیق احمد خا ن نے گز شتہ
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)مسلم کا نفر نس کے مر کز ی صدر سا بق وزیر اعظم سر دار عتیق احمد خا ن نے گز شتہ روز مسلم لیگ نو ن کے سٹی صدر را جہ خورشید احمد خا ن کی وفا ت پر ان کی رہا ئش گا ہ پہنچ کر مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثواب کے لئے فا تحہ خوانی کی اور لو احقین سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا اور ان کی سیا سی وسما جی خدما ت کو سرا ہا اس موقع پر مسلم کا نفر نسی را ہنما ئو ںاور کا رکنوں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ۔

Share this:
Tags:
city limited offices staff taxation vehicles ایکسائز بھمبر ٹیکسیشن دفاتر شہر عملہ محدود محکمہ
Previous Post متوازن غذا اور صحت کاباہمی تعلق
Next Post چھوٹی بات بڑی تبدیلی کا نقطہ آغاز

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close