Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہیں کواکب کچھ۔ نظر آتے ہیں کچھ

September 1, 2016 0 1 min read
Altaf Hussain
Altaf Hussain
Altaf Hussain

تحریر : ابن نیاز
بھائی صاحب نے انتہائی ذہنی دبائو میں آکر ، میرے منہ میں خاک، پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوائے۔ یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ وہ پی کر بہک رہے تھے لیکن اس بھائی کی صرف آواز ہی سن کر یہاں کے لوگ بن پیے ہی کیوںبہک رہے تھے۔کیوں ؟ کیا ان کو ان کے بھائی کی آواز ہپناٹائز کر دیتی ہے؟مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے۔ شاید یہی بات ان کے آئین بولے تو منشور میں لکھی ہوئی ہو گی۔ جو کہ بقول شخصے عنقریب تبدیل ہونے والا ہے۔ تبدیل ہو یا نہ ہو، ہونا کچھ نہیں۔ کیونکہ بے شک نئی پارٹی بن گئی ہے، لیکن پیر کی پریس کانفرنس یہ کہہ کر منسوخ کردینا کہ اتھارٹی کا متفقہ فیصلہ ہے یا کمیٹی کی رائے کہ ابھی کوئی پریس کانفرنس نہ کی جائے۔اب یہ اتھارٹی کون ہے، اگر فاروق ستار نئی پارٹی کے صدر ہیں۔ ہونا کیا ہے، الطاف حسین کے چھوڑ کر پارٹی ممبرز نئی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ فائدہ؟ اتھارٹی تو الطاف حسین کے پاس ہی رہے گی۔ فاروق ستار کس دھڑلے سے بولے کہ وہ الطاف حسین صاحب سے، اس کے الفاظ سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہے۔ لیکن کوئی یہ بتائے کہ جب وہ ، میرے منہ میں خاک، پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوا رہا تھا تو وہ کیا تھا۔ اور تم لگا رہے تھے تو وہ کیا تھا۔

کھڈے کی مٹی کھڈی میں ہی جاتی ہے۔ بھلے کوئی دوسرا کھڈا ہو۔ اب بھی اسی طرح ہے۔ ایک پارٹی سے نکل کر دوسری نام نہاد پارٹی میں آگئے۔ پہلے ایک گروپ علیحدہ بنا تھا۔ پاک سرزمین پارٹی۔ کمال صاحب چیئرمین بنے اور اپنی سابقہ پارٹی میں سے بندے اکٹھے کر رہے ہیں۔پاکستان کے لیے تو کوئی نہیں کر رہا ہے۔ سب اپنے مفاد میں ہیں۔ کیونکہ ان کو علم ہو گیا ہے بلکہ شہہ مل گئی ہے کہ صرف اور صرف الطاف حسین کو نوے فیصد کی توقع کے مطابق سائیڈ لائن کر دیا جائیگا۔تو ان کے خیال میں اس طرح متحدہ تو نہیں چل سکے گی۔ اس کا علاج یہ کیا گیا کہ پہلے ایک پارٹی بنائی گئی۔ آدھے مسٹنڈے اس پارٹی میں گھس گئے اور آدھے جو صوفی ستار نے بنائی اس میں چلے گئے۔ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔

پارٹی تو بعد میں بنی، تو اپنے قائد کے بیان کو گول مول کرکے بیان کرتے رہے۔ دوسری نقلی مولانانقلی ڈاکٹر عامر لیاقت بھی اسی کی بولی بولتا رہا۔ لیکن جب دیکھا کہ بات سنبھل نہیں رہی ہے ، دال نہیں گل رہی ہے تو پہلے نے پارٹی بدل لی اور خود کی پارٹی بنا لی اور دوسرے نے کہہ دیا کہ کب تک وہ الطاف حسین کا دفاع کرتا رہے گا۔ کوئی ان سے پوچھے کہ اب بھی دفاع کرتا رہے، جب پہلے وطن سے اتنی غداری کر چکے ہو تو مزید سے کیا فرق پڑتا ہے۔

Amir Liaquat
Amir Liaquat

مولانا ڈاکٹر عامر لیاقت نے تو پارٹی سے ہی لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔کہتا ہے کب تک صفائی دے گا۔ مولانا منافق کو کیا فرق پڑتا ہے۔ پہلے پارٹی کی صفائی دیتا تھا ، ساتھ میں ایمان بھی صاف کرتا تھا۔ اب صرف ایمان ہی صاف کرے گا۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ ایسا ہو گا۔ کیونکہ پارٹی کا زور ہوتا ہے۔ جب پارٹی ہی ختم ہو جائے، یا پارٹی سے نکل جائے یا نکال دیا جائے تو پھر زور ختم ہو جاتا ہے۔ اسلیے شاید اب میڈیا میںبھی اس کی وہ قدر و قیمت نہ رہے گی جس کی وہ تمنا رکھتا تھا۔ کراچی کی لوکل پارٹی سٹریٹ کرائمز کے حوالے سے بہت بدنام تھی اب جو چندبڑے مجرم جیسے عزیر وغیرہ پکڑے گئے ہیں ، ہر ایک ایک ہی نام لے رہا ہے کہ الطاف حسین کے کہنے پر یہ کام کرتا رہا ہے۔ یہاں تک کہ امجد صابری قوال کا قاتل بھی یہی کہہ رہا ہے کہ اس نے لندن سے آنے والے حکم پر عمل کیا تھا۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا۔ پھر سونے پہ سہاگہ، حکومت جانتے بوجھتے کہ میئر کراچی کے نام پر سو قتل کا الزام ہے۔ ثابت ہوئے بھی ہوں گے، لیکن پیسہ اور طاقت دونوں جب بولتے ہیں تو خوب بولتے ہیں۔ اور ساتھ میں مفا د بھی۔تو کچھ ایسا ہی ہے۔

اب میئر صاحب کے بقول وہ جیل کے اندر سے کراچی کا انتظام چلائیں گے۔ کیا پاکستان میں واقعی کوئی قانون نہیں ہے۔ ایسے شخص کو تو الیکشن کمیشن والوں کو چاہیے تھا کہ پہلی گیند پر ہی آئوٹ کر دیتے۔ یہ بھی ظلم ہے پاکستان کے عوام کے ساتھ۔ اوپر سے اس کو میئر منتخب کر دیا گیا ہے۔ اب اس نے ہر تھانے سے اپنی فائلیں غائب کرا دینی ہیں۔ پھر کہاں کے مقدمے اور کہاں کی سزا۔ سب ایک تھیلی کی چٹے بٹے ہیں۔ وہ نعرے کہ اس کو گلیوں میں گھسیٹیں گے۔ اس کو پھانسی پر لٹکائیں گے۔ اس کا کڑا احتساب کرکے اس کو قرار واقعی سزا دیں گے۔ کہاں گئے یہ کھوکھلے نعرے۔ بس نعروں پر ہی پاکستان کی سیاست چل رہی ہے۔ اور اس وطن کی سادہ قوم ان نعروں کے پیچھے پاگل ہوئی پھرتی ہے۔

ایک طرف دھرنا خان ١٤، اگست کے دن بھی سیاہ پٹیاں باندھے پھرتا ہے، نہ کوئی یومِ آزادی کی تقریب منعقد کرواتا ہے اور نہ ہی پاکستان کی ترقی و ترویج کی بات کرتا ہے۔ جو بات بھی کرتا ہے اس سے یو ٹرن لے کر بات بدل لیتا ہے۔ کہتا تھا کہ موٹر وے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں (میں بھی حق میں نہیںہوں لیکن یہ الگ بات ہے ) اور اب سوات کہتا ہے کہ یہ موٹر وے جو کے پی کے مختلف شہروں کو آپس میں ملائے گی، سوات کی اور ان شہروں کی تقدیر بدل دے گی۔ کیا صرف شہروں کو آپس میں ملانے سے ان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ نہ ان کو کوئی صاف پانی کی،نہ صحت و صفائی کی سہولت ۔نہ ہسپتالوں میں ڈاکٹر موجود، نہ دوائی کی سہولت۔ تو کیا سڑکوں سے تقدیر بدلتی ہے؟ ہاں بدلتی ہے لیکن ان کی جو سڑکیں تعمیر کرنے میں حصہ ڈالتے ہیں۔

MQM
MQM

خیر بات کہاں کی کہاں سے نکل گئی۔ بات ہو رہی تھی پارٹی بدلنے کی،نئی پارٹی بنانے کی۔ تو اب جو بھی متحدہ پاکستان پارٹی میں شامل ہو گا، وہ یقینا الطاف حسین سے ہی بظاہر ٹوٹ کر آئے گا۔ لیکن مجھے صد فیصد یقین ہے کہ ہو گا کچھ بھی نہیں ۔ بس سانپ نے کینچلی ہی بدلی ہے باقی ہے تو سانپ ہی۔ کیا سانپ کو مارنا قانون کے خلاف ہے؟ وہ بھی وہ سانپ جو سر سے دُم تک زہر یلا ہے۔ اتنا زہریلا کہ صرف پھونک بھی مارتا ہے تو جہاں تک اسکی ہوا جاتی ہے، ہر چیز جل جاتی ہے۔میڈیا بھرا پڑا ہے،اخبارات بھرے پڑے ہیں۔ اور کیا ثبوت چاہییں ان سانپوں کے ہوا سے اور کاٹنے کی وجہ سے پاکستان کو نقصان کے۔ کیا اب بھی کوئی ایکشن نہیں لیا جائے گا۔ آئین پاکستان کے تحت ایک فرد کو تقریر کی تو آزادی ہے۔ لیکن اس بات کی آزادی ہر گز نہیں کہ وہ اسلام اور پاکستان کے خلاف جو چاہے بکواس کرتا رہے۔

آئین کے آرٹیکل ١٩ کے مطابق: ”اسلام کی عظمت یا پاکستان یا اس کے کسی حصہ کی سالمیت، سلامتی یا دفاع، غیر ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات، امن عامہ، تہذیب یا اخلاق کے مفاد کے پیش نظر یا توہین عدالت، کسی جرم (کے ارتکاب)یا اس کی ترغیب سے متعلق قانون کے ذریعے عائد کردہ مناسب پابندیوں کے تابع ہر شہری کو تقریر اور اور اظہار خیال کی آزادی کا حق ہو گا، اور پریس کی آزادی ہو گی۔” متحدہ نے ایک بار نہیں، کئی بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ تو کیا اس کیلئے صرف اتنی ہی سزا ہے کہ اس کے دفاتر گرا دیے جائیں۔وہ شخص لندن سے اٹھ کر امریکہ جاتا ہے اور وہاں للکار للکار کر پاکستان کے مخالف ممال کو مخاطب کرتا ہے ۔ کہتا ہے کہ پاکستان بنانے کی غلطی ہو گئی، آئو اس کو درست کرو۔

اسرائیل سے ، امریکہ سے ، بھارت، ایران سے مدد مانگتا ہے ۔ لعنت نہیں ہونی چاہیے ایسے شخص پر۔ اوپر سے کمال یہ کہ لندن کہتا ہے کہ ہم اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے سکتے۔ کیوں لیں۔ اس نے پاکستان کے خلاف بات کی ہے، لندن یا انگلینڈ کے خلاف نہیں۔ خدارا، ہمیں اس لعنت سے اور اس طرح کی دیگر لعنت سے نجات دلائیں ۔ حکومت وقت سے ہاتھ باندھ کر یعنی دست بستہ گزارش ہے کہ ان سانپوں کو دودھ پلانے کی بجائے ان کے پھن کاٹے جائیں تاکہ اسلام کے خلاف اور پیارے وطن کے خلاف پھر کوئی بھی اپنی ناپاک زبان سے بکواس نہ کر سکے۔۔۔۔

Ibn e Niaz
Ibn e Niaz

تحریر : ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
change pakistan party slogan پارٹی پاکستان تبدیل کانفرنس نعرے
Denmark
Previous Post لیبیا سے 500 ٹن کیمیائی ہتھیاروں کو بحفاظت جرمنی پہنچا دیا گیا، ڈنمارک
Next Post ایکشن فلم ” میکس اسٹیل ” کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا
Max Steel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close