بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ روز وفات پانے والے ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ ثاقب منیر کی نماز جنازہ آج دن 1 بجے انکے آبائی گاؤں پیانہ بنڈالہ میں اداکی جائے گی تفصیلاے کیمطابق گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ ثاقب منیر کی نمازہ جنازہ آج دن 1 بجے انکے آبائی گاؤں پیانہ بنڈالہ میں اداکی جائے گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
