Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 24/3/2016

March 24, 2016 0 1 min read
Fasial Kundai
Fasial Kundai
Fasial Kundai

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم خان کنڈی نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ دہشتگردی کے دوچار روز میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعات پر ہمیں انتہائی دکھ ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان دیگرصوبوںمیںامن وامان کے حوالے سے شور مچاتے ہیںاوراپنی خیبرپختونخواہ حکومت کوانقلابی اوربہترین پولیس قراردیتے ہیں۔دہشتگردی کے یہ واقعات مقامی پولیس کی ناکامی ہیں۔انہوںنے ان خیالات کااظہاربلاول ہائوس میںمیڈیاکے نمائندوںسے گفتگو کے دوران کیا۔فیصل کریم خان کنڈی نے کہاکہ میلہ اسپان ومویشیان کاانعقاد اپنے علاقائی سرگرمیوںکیلئے ضروری ہے لیکن اس میںموسیقیاں’ناچ گانے اورآتش بازیاںپی ٹی آئی کی حکومت کامقامی لوگوںکوتحفہ ہے۔ایک طرف دہشتگردی ہے تودوسری طرف پی ٹی آئی نے بے حیائی اورفضول خرچی جاری رکھی ہوئی ہے۔انہوںنے کہاکہ میلہ مویشیان میںموسیقی نہیںہونی چاہئے۔انہوںنے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دہشتگردی کے حالات کے پیش نظر پی ٹی آئی سادگی اپناتی ماضی کے مقابلے میںپی ٹی آئی نے میلہ کے نام پر آٹھ نوگنازیادہ پیسے اڑادیئے ہیں۔اسی لاکھ روپے کے سرکاری فنڈزمیلہ کے نام پر عیاشیوںمیںاڑائے گئے ہیں۔پیپلزپارٹی دہشتگردی کے ان واقعات میںڈیرہ اسماعیل خان اورمتاثرہ خاندانوںکیساتھ اظہارہمدردی کرتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

TB Raly
TB Raly

ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) ٹی بی ایک مرض مگرمکمل قابل علاج مرض ہے۔ٹی بی کی روک تھام کے حوالے سے ہرکسی کواپناکردار اداکرناہوگا۔ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرعمرشاہ اورڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام آفیسرڈاکٹراحسان وحید نے عالمی ٹی بی ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول آفس کے زیراہتمام ٹی بی کنٹرول آفس سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرٹیچنگ ہسپتال تک نکالی گئی ریلی کے موقع پرکیا۔ریلی میںلیڈی ہیلتھ ورکرز’ہیلتھ سٹاف اورسول سوسائٹی نے بڑی تعدادمیںشرکت کی۔شرکاء نے ہاتھوںمیںکتبے اوربینرزاٹھارکھے تھے۔جن پر ٹی بی سے آگہی سے متعلق پیغامات درج تھے۔ڈی ایچ او ڈاکٹرعمرشاہ اورڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام آفیسر ڈاکٹراحسان وحید نے کہاکہ محکمہ صحت ٹی بی کنٹرول پروگرام ٹی بی کے مریضوںکیلئے ٹیسٹ اورعلاج کیلئے مفت سہولیات میسرکررہاہے تاکہ اس مرض پرقابوپایاجاسکے۔انہوںنے عوام سے اپیل کی کہ ٹی بی کے مریضوں کیلئے ٹی بی کنٹرول پروگرام کی فراہم کردہ سہولیات سے بھرپور استفادہ حاصل کریںتاکہ صحت مندمعاشرہ اورقوم کوتشکیل دیا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

TB Raly
TB Raly

ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) صحت مندمعاشرے کیلئے ضروری ہے کہ معیاری اشیاء کااستعمال ہو۔شمع گھی اینڈآئل کے استعمال سے بیماریوںپرقابوبھی پایاجاسکتاہے’صحت منداشیاء سے جسم توانا اورچست رہتاہے’شمع گھی دورحاضرکی سب سے معیاری گھی اورکوکنگ آئل بنانے والے اداروںمیںسے ایک ہے۔ان خیالات کااظہارشمع بناسپتی اورکوکنگ آئل بنانے والے ادارے ایسوسی ایٹڈانڈسٹریزلمیٹڈ نوشہرہ کے زیراہتمام شمع ڈسپلے مقابلہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دکانداران اورہول سیلرزمیںبیش بہاانعامات تقسیم کرنے کی مقامی ہوٹل میںمنعقدہ تقریب کے موقع پر مارکیٹنگ منیجر شمع گھی اینڈکوکنگ آئل منظورخان نے کیا۔تقریب میںڈیرہ اسماعیل خان کے دکانداروں’ہول سیلرزمیںشمع گھی اینڈآئل کی طرف سے ڈسپلے مقابلے میںکامیاب ہونے پر بیش بہا انعامات تقسیم کئے گئے۔تقریب میںکمپنی کے سینئر منیجر عابد انور’مارکیٹنگ منیجر منظورخان’کمپنی کے ڈسٹری بیوٹرحاجی ثناء اللہ خان اینڈزبیرخان ‘ریجنل سیلزمنیجرسبزعلی خان کے علاوہ وکلائ’تاجران اورمقامی دکانداروںنے بڑی تعدادمیںشرکت کی۔مارکیٹنگ منیجرمنظورخان نے کہاکہ شمع گھی کی مینجمنٹ اس بات پرپرعزم ہے کہ وہ عوام کواعلیٰ اورمعیاری گھی اورآئل مناسب قیمتوںپرفراہم کرے۔آج کل کاصارف سمجھدارصارف ہے اورتب ہی انکوشمع گھی اورکوکنگ آئل پراعتمادہے۔شمع ڈسپلے مقابلہ اپنے دکانداروںاورہول سیلرزکی حوصلہ افزائی کی ایک کڑی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Taak Project
Taak Project

ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) زیابیطس خیبرپختونخواہ میںایک خطرناک اوربڑھتاہوامرض ہے۔صوبے میںہرچودہ میںسے ایک شخص زیابیطس کے مرض میںمبتلاہے۔اضلاع میںاس حوالے سے کوئی خاص تشخیصی پروگرام نہیںہے۔ان خیالات کااظہارزیابیطس(شوگر)کی بیماری کے علاج اورمفت تشخیص کے حوالے سے ڈیرہ اسماعیل خان میںحیات آبادمیڈیکل کمپلیکس اینڈو(ENDO)ڈیپارٹمنٹ کے ڈی۔ٹاک پراجیکٹ کے تحت ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کاانعقادکیاگیا۔جس میںماسٹرٹرینرڈاکٹرتاج محمد اور ماسٹر ٹرینر ڈاکٹرسلیمان نے شرکاء کوپراجیکٹ کے حوالے سے ٹریننگ دی۔ٹریننگ میںڈیرہ اسماعیل خان کی پانچوںتحصیلوںکے ہسپتالوں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرٹیچنگ ہسپتال’مفتی محمود ہسپتال ‘پروآ ‘کلاچی ‘درابن’کوٹجائی’پنیالہ اورپہاڑپورکے آرایچ سی ایس اورٹائپ ڈی سے تعلق رکھنے والے میڈیکل افسران نے شرکت کی۔ورکشاپ میںڈی ایچ اوڈاکٹرعمرشاہ’سی مینڈای کوآرڈنیٹرڈاکٹرجاویدعلی خان’انجینئروحیدخٹک آئی ٹی آفیسر’ڈاکٹرقمراقبال ڈپٹی ڈی ایچ او’ڈاکٹرعزیزاللہ’نقیب خان اورہارون رشیدسمیت دیگرنے شرکت کی۔اس پراجیکٹ کاآغازخیبرپختونخواہ کے چھ اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان’لکی مروت’کرک’نوشہرہ’بونیراورہری پورمیںکیاگیاہے۔ڈی ٹاک پراجیکٹ کے مقاصدمیںزیابیطس کے مریض کی مفت تشخیص اورٹائپ ٹومریضوںکامفت علاج شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Syed Safeer Hussain Zaidi
Syed Safeer Hussain Zaidi

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیر زیدی) یوم پاکستان کے موقع پرشکرپڑیاں پریڈ گراونڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ اور پاکستان ایئرفورس کے خوبصور ت فضائی مظاہرے نے قومی جذبوں کو نئی جلا عطا کی ہے ۔ یوم پاکستان پریڈ دیکھ کرقومی جذبات کو نئی زندگی ملی سلامی کے چبوتر ے پر صدر مملکت ، وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی موجودگی میں افواج پاکستان کے تمام شعبوں کی نمائندگی اور اعلی کارکر دگی پر مبنی جرات و بہادری کے بے مثال مظاہرے اور قومی ثقافت کے رنگ ہمار ی پہچان ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی کارکن یوتھ کونسلر سیدسفیر حسین شاہ زیدی نے میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہ پاکستان کے عوام کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے اورمسلح افواج نے جس طرح دفاع وطن کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نزارنہ پیش کیا وہ ایک روشن مثال اور ہمار ی قومی حمیت کا طرہ امتیازہے ۔انہوں نے کہاکہ 23 مارچ کے موقع پر وطن عزیزکا ہر فرد قومی اور ملی جذبے سے سر شار ہے اور افواج پاکستان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔سیدسفیر حسین زیدی نے کہاکہ زندہ قومیں اپنے قومی دن اسی طرح جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہیں اور ہمیں اس موقع پر ملک کوترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنے کے لئے اپنی بھرپور صلاحیتیں کام میں لانے کے عزم کا اعادہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کشتی کو ترقی کی منزل پر لے جانے کے لیے زیادہ سے زیادہ علم پر توجہ دیں ۔موجودہ نسل خوش قسمت ہے کہ اسے صرف آزادملک ہی نہیں ، بلکہ ایٹمی پاکستان میں زندگی بسرکرنیکا موقع مل رہا ہے ۔بزرگوں نے ملک بنایا تو بچوں کو یہ ملک بچانا ہے ۔ طلباء کا علم ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ۔طلباء کی سیاہی سے فصل بہار آتی ہے۔ طلباء علم کا قائدہ پڑھیں ملک کو بہت فائدہ ہو گا۔جس قوم کے پاس ذہین طلباء ہوں ، انہیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔جہالت ظلم ہے ،اورظُلمت دھشتگردی کو جم دیتی ہے ۔ ان لاکھوں مائوں کو سلام ، جنہوں نے اپنے لخت جگروں کی قر بانی دے کر ہمارے بچوں کو آزادی کی نعمت سے مالا مال کر دیا ۔ہمیں اپنی آزاد سانسوں پر لگا فرسودہ نظام کا پہرا ختم کرنے کیلیے اپنے فروعی اختلافات اور ذاتی مفادات کو فراموش کرکے عروسہ آزادی کا تحفظ کرنا ہو گا ۔مادر وطن کے سینے میں دشت گردی کی آگ لگانے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کرڈٹ جا نا ہو گا ۔اصل اور سچی آزادی اس وقت نصیب ہو گی ۔جب ہم غیروں کے خوف سے آ زاد ہو کر اللہ تعالی کا خوف پیدا کر لیں گے ۔پاکستان کا قیام ، خدا تعالی کا خصوصی انعام ہے ۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے ، کہ ہم استحکام پاکستان کیلیے اپنی آوازوں اوردماغ کی سوچوں کو یکجا کر لیں ۔ اور کندھے سے کندھا ملا کردشت گردوں کی ہرسازش کو ناکام بنا دیں ۔پاکستان اس وقت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے اور وہ وقت دور نہیں جب افواج پاکستان ملک سے انتہا پسند ی اور دہشت گردی کے عفریت کا مکمل خاتمہ کرکے پاکستان کے ہر گوشے میں دیرپا امن قائم کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) قیوم نگر میں نامعلوم افراد نے یوسف قریشی نامی شخص کی سرسوںکی فصل کوآگ لگادی’آگ سے چارلاکھ روپے مالیت کی سرسوںکی فصل جل کرخاکسترہوگئی’مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیںقیوم نگرکے علاقہ میںنامعلوم ملزمان نے یوسف قریشی ولدعبداللہ قریشی کی سرسوںکی فصل کونامعلوم وجوہات کی بناء پرآگ لگادی۔آگ سے چارلاکھ روپے مالیت کی سرسوںکی فصل جل کرخاکسترہوگئی۔گومل یونیورسٹی پولیس نے یوسف قریشی کی رپورٹ پرنامعلوم ملزمان کیخلاف 435PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) صدرپولیس نے بستی کمہارانوالی میںشادی کی خوشی میںچارافرادکی طرف سے ہوائی فائرنگ کرنے پر ایک کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا’کینٹ پولیس نے نیوبنوںچونگی پر کارروائی کے دوران فلک آبادکے رہائشی شخص سے چرس اور ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا’گومل یونیورسٹی پولیس نے چاہ فقیر والا کے قریب ایک شخص سے ہزاروںروپے مالیت کی چرس برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق صدرپولیس نے بستی کمہارانوالی میںرمضان نامی نوجوان کی شادی کی خوشی میںہوائی فائرنگ کرنے پر شفیق سکنہ دین پور’سروراورعمرخان پسران انورکیخلاف مقدمہ درج کرکے ان میں سے شفیق کوگرفتارکرکے اس سے ایک پستول تیس بوراورچارکارتوس برآمدکرلئے۔پولیس نے چاروںملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔کینٹ پولیس نے نیوبنوںچونگی پرناصرولداقبال سکنہ فلک آبادسے ساٹھ گرام چرس’ایک پستول تیس بوراورپانچ کارتوس برآمدکرلئے۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔گومل یونیورسٹی پولیس نے علاقہ چاہ فقیروالاکے قریب اشفاق ولدریاض سے تین سوگرام چرس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔

Share this:
Tags:
national assembly pakistan Secretary پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان قومی اسمبلی
Rafiq Model Girls Elementary School's annual Ceremony
Previous Post تعلیم مرد اور عورت دونوں کے لیے ضروری ہے، تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے، ذیشان ماجد
Next Post وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماٹو خوشحال اور ترقی یافتہ پنجاب
Mian Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close