Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 18/8/2016

August 18, 2016 0 1 min read
Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

ڈیرہ اسماعیل خان : پنیالہ کے کرکٹ گرائونڈ میں رات گئے 19 سالہ مدثر نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شہید نواب کی حدود میں پنیالہ کے کرکٹ گرائونڈ میں 19 سالہ مدثر ولد عباس خان قوم ملا خیل سکنہ پنیالہ کو رات گئے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع پر نواب پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان : دنیا کا کوئی بھی مذہب انسان کو انسان سے نفرت کرنا نہیں سکھاتا۔سبھی مذاہب کی بنیاد انسان دوستی،خدمت خلق، امن پیار محبت اور ایثاروقربانی ہے۔ہر معاشرے میں اچھے افراد کے کثیر تناسب کے باوجود کچھ ایسے عناصر ہوتے ہیں جومذہب کی آڑ لے کر معاشرے میں نفرت پھیلانے کا کام کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئرمین اعجاز چھجڑو نے خصوصی انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام واحد دین ہے جو کہ تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے۔اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کے سلسلے میںمعاشرے میں صبر وتحمل اور برداشت پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ افراد کا مختلف مذاہب سے تعلق کوئی انوکھی بات نہیں ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک دوسرے کے لئے نا قابل برداشت ہو جائیں۔ امن کے قیام کی خاطر ہمیں اقلیتوں کو دل سے تسلیم کرنا چاہیے اور باہمی عزت و احترام کا خیال رکھتے ہوئے ان سے اپنے تعلقات مستحکم کرنے چاہیں۔ معاشرے امن و امان کا گہوارہ تب ہی بن سکتا ہے۔ جب ہم اقلیتوں کی دل سے عزت کریں اور ان کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات استوار کریں۔انہوں نے کہا کہ انٹر نیشنل پیس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی بلا تفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔پاکستان میں جذبہ حب الوطنی اخوت محبت امن و امان اور بھائی چارے کی فضاء قائم کرنا موجودہ وقت کا اہم تقاضا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بعض دشمن قوتیں پاکستان کو لسانیت، قومیت،فرقہ واریات اور دیگر باتوں کو بنیاد بنا کرتقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جو کہ انتہائی تشویش ناک بات ہے۔انٹر نیشنل پیس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی نے اس طرح کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے اور وطن عزیز پاکستان کو بچانے کے لئے باقاعدہ طور پر تحریک شروع کی ہے جس میں تمام پاکستان میں بسنے والے افراد کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔اس وقت مملکت خداداد پاکستان کئی قسم کے مسائل و مشکلات سے دو چار ہے جو بیرونی قوتوں کے پیدا کردہ ہیں اس حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے کوشش کی جا رہی ہے۔پاکستان کی حفاظت، سلامتی اور سالمیت کیلئے جدوجہد کرنا ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہے جسے پورا کرنا ہو گا۔اس سلسلے میں ہمیں اپنے اداروں کی مضبوطی کے لئے بھی کام کرنا چاہیے کیونکہ ادارے مضبوط ہونگے تو ہمارا پاکستان مضبوط ہوگا۔۔مذاہب کے درمیان شدت کو کم کرنے اور پاکستان کو دشمن قوتوں سے بچانے کی خاطر ہم تمام تر اختلافات سے بالا تر ہو کر جدوجہد کر رہے ہیں۔آئی پی سی آئی ایچ کسی سیاسی پارٹی یا مذہب کی مخالفت کئے بغیر اپنا مشن جاری و ساری رکھے گی۔اس موقع پر آئی پی سی آئی ایچ کے سنٹرل میڈیا ایڈوائیزر سیدتوقیرحسین زیدی، ڈائریکٹر میڈیا افیئر توقیر خان اتمازئی، ڈائریکٹر آئی ٹی سید مویان نقوی بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان ( )بندکوارئی پولیس نے قتل و اقدام قتل کیس کے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرکے ایک اشتہاری ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا ،الگ الگ مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق بندکوارئی پولیس نے بندکوارئی میں سرچ آپریشن کے دوران 28مارچ 2010کے تھانہ اکبر پورہ نوشیرہ کے قتل و اقدام قتل کیس کے اشتہاری ملزم فضل نبی ولد عمر سکنہ نوشیرہ ہال بندکورائی کو گرفتار کرکے اس سے ایک پستول تیس بور اور دس کارتوس برآمد کرلئے جبکہ 30اپریل2016 تھانہ بندکورائی کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم بلال مروت سکنہ یارک کو بھی ذاتی اثرو سوخ پر پیش ہوکر گرفتارکیا۔بندکورائی پولیس نے شیر زمان اور رمضان نامی اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے پر بندکورائی کے جمیل بلوچ کو بھی گرفتار کرلیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان ( )کلاچی پولیس نے محلہ شیخی میں کاروائی کے دوران ایک شخص سے ناجائز اسلحہ اور سینکڑوں بارودی پٹاخے برآمد کرلئے ، صدر پولیس نے سلیم پیٹرول پمپ کے قریب ایک شخص سے شراب کی تین بوتلیں برآمد کرلیں جبکہ ٹائون پولیس نے مکان کی رجسٹریشن نہ کرانے پر بائی پاس کے قریب سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے محلہ شیخی میں کاروائی کے دوران روزی خان ولد شاہجان سے 250بارودی پٹاخے اور ایک پستول تیس بور اور 16کارتوس برآمد کرلیئے ۔صدر پولیس نے سلیم فلینگ سٹیشن کے قریب منیر ولد بشیر احمد سے تین بوتل شراب برآمد کرلیں اور اس کو گرفتار کرلیا ۔ٹائون پولیس نے بائی پاس کے قریب مکان کی رجسٹریشن نہ کرانے پر عمر خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان ( )منتخب ممبران اسمبلی کی نا اہلی ،جدید دور کے باوجود چودھوان شہر کی گلیاں پختہ نہ ہوسکیں،جنازے اور شادی کی بارات نا پختہ گلیوں کے وجہ سے روکنے لگیں ،اہلیان علاقہ اپنے حقوق کے حصول کیلئے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں ۔ سردار گوہر خان بابڑ ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ کے علاقہ چودھوان شہر جس کی آبادی آج بھی ہزاروں نفوس پر مشتمل ہے آج کے جدید دور کے باوجود چودھوان شہر کی گلیاں نا پختہ ہیں ۔ جس کی وجہ سے نکاسی کا پانی گلیوں میں کھڑا ہوجاتا ہے بارش میں صورتحال اس سے بدتر ہوتی ہے ۔آمد روفت کے لئے اہل علاقہ کو سخت تکلیف کا سامنا ہوتا ہے ۔ علاقے میں فوت ہونے والے لوگوں کے جنازے اور خوشی کے موقع پر جانے والی بارات بھی ان گلیوں کی وجہ سے روکنے لگے ۔علاقہ کی معروف سماجی شخصیت سردار گوہر خان بابڑ نے میڈیا کو بتایا کہ منتخب نمائندوں نے ہمیشہ اس علاقے سے ووٹ لئے لیکن علاقے کیلئے کوئی کام نہیں کیا ۔چودھوان شہر کی گلیاں آج تک پختہ نہیں کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے حقوق کیلئے بے دار ہوچکی ہے۔اور وہ اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار ہے ۔حکمران ہوش کے ناخن لیں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ متعصم باللہ شاہ فوری طور پر چودھوان شہر کی گلیوں کو پختہ کروائیں اور نکاسی کا نظام لائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان : مرکزی تاجر اتحاد کے جنرل سیکرٹری ملک اشفاق چغتائی نے کہا ہے کہ چاروں بازاروں سمیت ڈیرہ شہر اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ شہر میں سٹریٹ لائٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور کچھ عرصہ قبل ڈیرہ شہر میں کروڑوں روپے کی لاگت سے ڈیرہ شہر میں لگنے والی تمام سولر لائٹ چار نمبر کوالٹی کی لگائی گئی ہیں۔

تمام شاہراروں میں لگنے والی سولر لائٹ کی روشنی تک نہیں ہے اور اکثر بند ہوچکی ہیں حکام بالا نے سولر لائٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلے کئے ہیں گورنمنٹ کے کروڑوں روپے لگانے کے باوجود بھی سولر لائٹ عوام کے کسی بھی کام کی نہیں ہے۔

ڈیرہ شہر میں خوبصورتی کے فنڈز کو بے دردی سے لوٹا جارہا ہے کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے۔ ڈیرہ شہر میں اندھیرے کی وجہ سے خوف محسوس ہوتا ہے ۔ تاجران اور شہری سخت اندھیرے کی وجہ سے پریشان نہیں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ معتصم باللہ شاہ ڈائریکٹر انٹی کرپشن ، اے ڈی انٹی کرپشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈیرہ شہر میں کروڑں روپے کی لاگت سے لگنے والی تمام سولر لائٹ ناقص لگائی گئی ہیں۔

انکوائری کرائی جائے اور ڈیرہ شہر کی عوام کو سولر لائٹ میں ہونے والی کرپشن سے آگاہ کیا جائے تاکہ عوام تک اصل حقائق پہنچ سکے اور جلد ہی ایک درخواست ڈائریکٹر انٹی کرپشن کو ارسال کی جائے گی۔

Share this:
Tags:
fire incident Love people اطلاع ڈیرہ اسماعیل خان فائرنگ قوم واقعہ
BASKET BALL EVENT
Previous Post یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول باسکٹ بال ایونٹ کا افتتاح ممتاز ماہر تعلیم سید خالد شاہ نے کیا
Next Post مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close