ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تونسہ میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Start typing to search...