ڈیرہ اسمعیل خان ( کے پی کے) پاکستانی نژاد برطانوی سکالراور فرزند ڈیرہ اسمعیٰل خان گوہر الماس خان کے اعزاز میں سلیمان برادرز کے ریاض خان مروت کا ایک
پر تکلف استقبالیہ و عشائیہ جس میں خصوصی طور پر نوابزادہ غضنفر خان علی زئی، رضا محمد، امیر محمد خان اور چودھری ارشاد کے علاوہ دیگر معززین علاقہ کی شرکت۔

