Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 15/4/2016

April 15, 2016 1 1 min read
Polio Campaign
Polio Campaign
Polio Campaign

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) کمشنر ڈیرہ ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ پولیو کا عفریت انتہائی خطرناک ہے جو نہ صرف ہماری نسلوں کو اپاہج بناتا ہے بلکہ ان کے روشن مستقبل کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے انسداد پولیو کیلئے اٹھائے گئے اقدامات میں معاشرے کے تمام طبقات اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن سرانجام دیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج اپنے دفتر میں ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں اس ماہ کی 18تاریخ سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس سے کیا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ و ٹانک، ڈی پی او ڈیرہ و ٹانک، سیکرٹری ٹو کمشنر ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ و ٹانک، ای پی آئی کے انچارج ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں، ایجنسی سرجن کے علاوہ متعلقہ محکموں کے افسران و نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ گزشتہ انسداد پولیو مہم کے دوران جو نقائص پائے گئے تھے انہیں دور کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے، جبکہ ریفیوزل کیسز پر بھی خصوصی توجہ دی جائیگی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ محکمہ صحت کی طرف سے تقویض کردہ ٹیمیں گھر گھر جا کر 5سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلوانے کا ٹارگٹ پورا کریں گی۔ محکمہ صحت کی طرف سے سہ روزہ انسداد پولیو مہم کے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر ڈیرہ ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا کہ انسداد پولیو ایک قومی فریضہ ہے، اس سے چھٹکارا حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے تمام محکموں کا باہمی تعاون از حد ضروری ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کے نظام میں بہتری لائی جائے ، تمام سیکورٹی ادارے اپنے فرائض انتہائی ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دیں ، کسی بھی طرح کی غفلت اور لاپرواہی بہت بڑے نقصان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے، دوردراز اور انتہائی دشوار علاقوں میں پولیو ٹیموں کی بہتر سیکیورٹی کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے علاقے میں آر می اور لیویز کے مشترکہ دستے پولیو ٹیموں کو بھرپور سیکورٹی فراہم کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے ہر طبقے کو اپنی ذمہ داری بطریق احسن سرانجام دینی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)محلہ شب شاہ کے پچیس سالہ نوجوان نے گلے پرچھری رکھ کرخودکوزخمی کرلیا’سٹی پولیس نے اقدام خودکشی کامقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدودمیںواقع محلہ شب شاہ میںپچیس سالہ نوجوان سیف اللہ گنڈہ پورولدمحمداکبرنے گلے پرچھری رکھ کرخودکشی کی کوشش کی۔جس سے وہ زخمی ہوگیا۔زخمی کوسول ہسپتال داخل کرادیاگیاہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق زخمی سیف اللہ گنڈہ پورنے دوران تفتیش بتایاکہ اسکوخیال آیاکہ آج بھی مرناہے اورکل بھی مرناہے۔تومیںنے مین بازارسے چھری خریدی اوریہ اقدام اٹھایا۔سٹی پولیس نے زخمی سیف اللہ گنڈہ پورکیخلاف325PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی)تحصیل ناظم پروآسردارامتیازبلوچ نے کہاہے کہ تخت پروآکاقبضہ حقداروںکومل گیا۔قابضین بیدخل ہوچکے۔تحصیل پروآمیںمثالی کام کرینگے۔نئے ترقیاتی بجٹ میںتمام ممبران کوبرابری کی بنیادپرفنڈزدیئے گئے ہیں۔لیکن بعض اپوزیشن ممبران اس حوالے سے عوام کے سامنے غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔نئے ترقیاتی کاموںمیںروڈز کی تعمیر’واٹرسپلائی سکیموںاورنکاسی آب کے نالوںکی تعمیراوراسٹریٹ لائٹس قابل ذکرہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے ڈیرہ اسماعیل خان میںمیڈیاکے نمائندوںسے گفتگو کے دوران کیا۔اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے ممبرضلع کونسل ملک مشتاق احمدڈار بھی موجودتھے۔سردارامتیازخان بلوچ نے کہاکہ نئے ترقیاتی بجٹ میںسبزی منڈی’سلاٹرہائوس کاقیام’دوواٹرٹینکراورسیلاب کے بچائوکیلئے دوپانی کے پیٹرزکی خریدشامل ہے۔بیس لاکھ روپے کی لاگت سے خیبرپختونخواہ اسمبلی میںاپوزیشن لیڈروضلعی امیرجے یوآئی مولانالطف الرحمن نے پروآسٹیڈیم کاافتتاح کردیاہے۔پروآاڈہ پرسیکورٹی کیمرے لگانے کے احکامات دیئے جاچکے ہیں۔پروآکے تمام نکاسی آب کے نالوںکی صفائی کاکام شروع کردیاگیاہے۔جوملازمین تحصیل پروآمیںگھروںمیںبیٹھ کرتنخواہیںلے رہے تھے لیکن ہم نے انکوہدایت کردی ہے کہ اب وہ گھروںکی بجائے کمیٹی میںآکراپناکام سنبھالیں۔انہوںنے کہاکہ بائیس کروڑروپے کی لاگت سے سولہ کلومیٹر پروآشاہ حسین سے رمک تک اور23کروڑروپے کی لاگت سے درابن سے ژوب روڈتک کے ٹینڈرہوچکے ہیںانشاء اللہ دس روزمیںان منصوبوںپرکام کاآغازکردیاجائیگا۔اسی طرح پروآروڈشاہ حسین سے رمک کی تعمیرکے ساتھ اسی منصوبے میںپروآمیںدورویہ دوکلومیٹرپروآشہرمیںسروس روڈاوربس اسٹینڈپردوانتظارگاہوںکی تعمیرشامل ہے۔اسی طرح یونین کونسل میرن’پروآ’نائیویلہ’لنڈہ شریف’درابن’ملانہ اورکڑی شموزئی میںسولرلائٹس لگائی جارہی ہیں۔انہوںنے کہاکہ مچھرمارسپرے بھی تحصیل بھرکے بڑے علاقوںمیںشروع کردیاگیاہے۔انہوںنے کہاکہ دس کلومیٹرلنڈہ شریف روڈ’دس کلومیٹرچڑہ پولادروڈ’دس کلومیٹرجھوک امین تاچڑی بوہر روڈ’پروآشہرتاچودھوان دوکلومیٹرروڈ’شاہ حسین روڈسواکلومیٹراوردس کلومیٹرنائیویلہ ٹورشیدروڈکی تعمیرکے ٹینڈرزہوچکے ہیں۔ان روڈزپربھی جلدکام کاآغازشروع ہوجائیگا۔اسی طرح کڑی شموزئی روڈنوکلومیٹرکی مرمت کیلئے پچاس لاکھ روپے کے فنڈزبھی منظورہوگئے ہیںجبکہ بالوہزارہ روڈجوساڑھے چارکلومیٹرہے پرکام کاآغازہوچکاہے انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ پروآکی عوام کومایوس نہیںکرینگے اورانکے مسائل ترجیحی بنیادوںپرحل کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) مندھراںسیداںمیںنشے کے عادی بھائی نے اپنے سگے بھائی اوربھتیجے کوچاقوکے وارکرکے زخمی کردیا۔صدرپولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکے علاقہ مندھراںسیداںمیںظاہرشاہ میانی ولدنادرخان نے اپنے بھائی محمدکریم اوربھتیجے عبدالکریم کوچاقوکے وارکرکے زخمی کردیااورموقع سے فرارہوگیا۔زخمی عبدالکریم نے تھانہ صدرمیں324PPCکے تحت اپنے بھائی کیخلاف رپورٹ درج کرائی ہے کہ میرابھائی نشے کاعادی ہے اورہروقت ہمارے ساتھ لڑتاجھگڑتارہتاہے۔بھائی نے اسی وجہ سے مجھے اورمیرے بیٹے کوزخمی کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) ہزاروںنفوس پرمشتمل آبادی ڈیوالہ’نادعلی شاہ میںڈیوالہ نکاسی آب کے نالے کی تعمیرکاکام چھوڑکرٹھیکیدارفرار’ادھورے کام کی وجہ سے خواتین اوربچے گرکرزخمی ہونے لگے’ایک کروڑروپے کی لاگت سے ڈیڑھ ماہ قبل تعمیرکیلئے شروع ہونیوالانالہ ادھورا’اہلیان علاقہ کاوزیرمال خیبرپختونخواہ’تحصیل ناظم اورمحکمہ پبلک ہیلتھ سے اصلاح احوال کامطالبہ۔تفصیلات کے مطابق ہزاروںنفوس پرمشتمل آبادیوںڈیوالہ اورنادعلی شاہ کی نکاسی آب کیلئے ڈیوالہ نکاسی آب کانالہ کی تعمیرکیلئے خیبرپختونخواہ حکومت نے ایک کروڑروپے کے فنڈزجاری کئے اوراس کے لئے گلشیرنامی ٹھیکیدارکوٹھیکہ دیاگیاجس نے کرین کے ذریعے تمام گلیوں میںنالہ کیلئے مٹی نکالی لیکن ڈیڑھ ماہ کاعرصہ گزرنے کے باوجودمتعلقہ ٹھیکیدارکام ادھوراچھوڑکرفرارہوگیاہے۔ادھورے کام کی وجہ سے کئی بچے اورخواتین تعمیرہونیوالے نالے میںگرکرزخمی بھی ہوچکے ہیںلیکن متعلقہ ٹھیکیدارنے اپناکام مکمل نہیںکیا۔اہلیان علاقہ نے وزیرمال خیبرپختونخواہ علی امین گنڈہ پور’تحصیل ناظم عمرامین گنڈہ پوراورمحکمہ پبلک ہیلتھ حکام سے اس بارے فوری اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے اورنالے کی فوری تعمیرکامطالبہ کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)سٹی تھانہ ڈیرہ کے اے ایس آئی کانازیبہ رویہ’کمشنری بازارکے صدرکے ساتھ ہتک آمیز سلوک’مرکزی انجمن تاجران ڈیرہ کاڈی پی اوڈیرہ کوتحریری شکایت کافیصلہ۔تفصیلات کے مطابق کمشنری بازار کے صدراورپی ٹی آئی کے رہنمانمبردارمحمدخلیل اورانکے ساتھی دکاندارعبداللہ سیٹھی اپنی دکانیںبندکرکے گھرجارہے تھے کہ مذکورہ اے ایس آئی نے انہیںروکااورشناختی کارڈ’شناخت کروانے کے باوجودانتہائی ہتک آمیزسلوک کیااورکہاکہ انہیںگاڑی میںبٹھائو اورتھانے لے چلو۔مذکورہ اے ایس آئی اللہ وسایا کی پہلے بھی عوام سے نازیبہ سلوک کاچرچہ عام ہے۔اس سلسلے میںدفترکمشنری بازارپرمرکزی تاجران کااجلاس راجہ اخترعلی کی صدارت میںمنعقدہواجسمیںمحمدجمیل’محمدنواز’سہیل اعظمی’محمدرمضان’کریم نواز’محمداشرف’شبیہہ الحسن’محمدشاہ’جنابات خان’محمودخان محسود’جاویداختر’شہزادقریشی ودیگرنے شرکت کی۔اجلاس میںمذکورہ اے ایس آئی کوفوری طورپرمعطل کرنے اورکارروائی کامطالبہ کیاگیااس سلسلے میںجلدہی ڈی پی اوڈیرہ سے ایک نمائندہ وفدملاقات کرکے اپنااحتجاج بھی ریکارڈکرائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)ملکی سلامتی اوراستحکام کیلئے کام کرناچاہتے ہیں’درانی قومی اتحادپاکستان غریبوں اورمعذوروں کی فلاح وبہبود کیلئے جوکچھ ہوسکاوہ کریگی’قوموںکی ترقی متحدہونے میںہی ہے۔ان خیالات کااظہاردرانی قومی اتحادپاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین ثناء اللہ خان درانی نے اپنے اخباری بیان میںکیا۔انہوںنے کہاکہ بحیثیت مسلمان ہم پرفرض ہے کہ ہم اپنے اردگردرہنے والے تمام افرادکااحساس کریں۔غریبوں’ معذوروں کو سہارا دیں۔بیروزگاروںکوبوجھ نہ سمجھیںبلکہ انکی فلاح کیلئے کام کریں۔درانی قوم کی تمام شاخوںکومتحدہوناچاہئے اسی میںقوم کی بقاء کارازمضمرہے۔انہوںنے کہاکہ درانی قوم کے بزرگوںنے ملک کیلئے بے پناہ قربانیاںدی ہیںاورہم بھی اپنے ملک کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیںکرینگے اورہرمشکل وقت میںاپنی افواج کے شانہ بشانہ رہیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)امن وامان کے حوالے سے ریجنل پولیس آفیسر شیراکبرخان اورڈی پی اویاسرخان آفریدی کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔پاکستان مسلم لیگ(ن)امن وامان کے قیام میںضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ رہیگی۔ان خیالات کااظہارپاکستان مسلم لیگ(ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض ایڈووکیٹ نے اپنے اخباری بیان میںکیا۔چوہدری ریاض ایڈووکیٹ نے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان ایک پرامن علاقہ ہے اوریہاںکے لوگ بڑے ملنساراورمحبت دینے والے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان کی خوش قسمتی ہے کہ ریجنل پولیس آفیسرشیراکبرخان اورڈی پی اویاسرآفریدی جیسے محنتی’مخلص اورایماندارآفیسرملے ہیں۔انہوںنے امیدظاہر کی کہ مذکورہ بالاافسران ڈیرہ اسماعیل خان میںامن وامان کے قیام میںاپنااہم کرداراداکرتے رہیںگے اورڈیرہ کوپھرسے پھلاںداسہرابنائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) ڈیرہ پنجاب روٹ پرمٹ نہ ہونے پرٹرانسپورٹروںکوپانچ پانچ ہزارروپے کے چالان’ایم ایم پی آئی کاروزانہ کی بنیادپرچشمہ روڈپرگاڑیوںکوچالان کرناسراسرزیادتی ہے۔ہمیںآرٹی اے ڈیرہ اسماعیل خان گاڑیوںکیلئے روٹ پرمٹ جاری کیوںنہیںکرتے۔ٹرانسپورٹ مالکان کاحکومت خیبرپختونخواہ اورکمشنرڈیرہ سے مداخلت کامطالبہ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے پنجاب کیلئے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے پاس روٹ پرمٹ نہیںہیں۔ٹرانسپورٹروںنے حکومت خیبرپختونخواہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان آرٹی اے کوحکومت اختیار دے کہ وہ ڈیرہ سے پنجاب جانے والی گاڑیوںکوروٹ پرمٹ جاری کریںہم حکومت کوروٹ پرمٹ کی فیس جمع کراکرحاصل کرنے کوتیارہیں۔آئے روزآرٹی اے اورایم ایم پی آئی روڈپرٹرانسپورٹروںکوپریشان کرتے ہیں۔اتنی گاڑیوںمیںبچت نہیںہوتی جتناچالان کردیاجاتاہے۔ٹرانسپورٹروںنے کمشنرڈیرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ سے پنجاب جانیوالی گاڑیوںکوروٹ پرمٹ جاری کرنے کے اقدامات کرائیں۔اگرڈیرہ پنجاب روٹ حکومت خیبرپختونخواہ ٹرانسپورٹروںکوجاری نہیںکرتے توگاڑیوںکوبھاری چالان نہ کرنیکی ہدایت بھی جاری کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میںایک مرتبہ پھرڈیرہ غازی خان سے کیمیکل ملے دودھ کی سپلائی شروع’ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولرخاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میںکیمیکل ملادودھ ڈرموںکے ذریعے سپلائی کیاجارہاہے اس ضمن میں میڈیا نے کئی بار ضلعی انتظامیہ کواخبارات کے ذریعے نشاندہی کی لیکن ضلعی انتظامیہ اورڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولرکے کانوںپرجوںتک نہیںرینگی۔حکومت پنجاب نے کیمیکل ملے دودھ کی فروخت پرسخت پابندی عائدکررکھی ہے جسکیو جہ سے کیمیکل ملے دونمبردودھ کی سپلائی ڈرموںکے ذریعے ڈیرہ اسماعیل خان شہرمیںسپلائی زوروںسے شروع ہے ڈیرہ شہر میںپنجاب سے آنیوالے دودھ کوضلع ڈیرہ کی حدودپرنہ روکاگیاتوشہریوںمیںپیٹ کے امراض پھیلنے کاشدیدخطرہ ہے۔اس ضمن میںڈپٹی کمشنرڈیرہ شہریوںکی زندگیاںبچانے کیلئے مضرصحت دودھ پرضلع ڈیرہ میںداخلے پرپابندی عائدکریںتاکہ مسائل میںگھری عوام سکون کاسانس لے سکیں۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے مضرصحت کیمیکل ملے دودھ پرسختی سے پابندی عائدکررکھی ہے۔

Share this:
Tags:
commissioner Future management polio انتظامیہ پولیو خطرناک ڈیرہ اسماعیل خان کمشنر مستقبل نسل
Nawaz Sharif
Previous Post حکومت انکوائری کمشن کی رپورٹ پر عمل کرنے کی پابند نہیں
Next Post گجرات کی خبریں 15/4/2016
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close