Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 25/8/2016

August 25, 2016 1 1 min read
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) ضلع ناظم ڈیرہ عزیز اللہ علیزئی نے کہا ہے کہ ضلع کونسل کے ممبران سے عوام کی بہت سی توقعات ہیں۔آپس کے لڑائی جھگڑوں کی بجائے غلطیوں کی اصلاح کی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع کونسل کے اجلاس میں کیا ۔ اجلاس کی صدارت کنونیئر اسماعیل بلوچ نے کی ۔ جبکہ اجلاس سے محمد حنیف پیپاایڈوکیٹ ،مولانا عبید الرحمن ، افتخار بارکزئی ،طاہر زمان استرانہ ،فتح اللہ میانخیل،انعام الحق غزنی خیل،عبدالرزاق اعوان ، ملک مشتاق احمد ڈار ،و دیگر نے خطاب کیا اجلاس میں ناظم افتخار احمد بارکزئی نے سرکاری محکموں میں ممبران کی کمیٹیاں تشکیل دینے اور محکمہ تعلیم میں ہونے والی تبدیلیوں کو منسوخ کرنے کے حوالے سے جبکہ انعام الحق غزنی خیل نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کی مذمت اور پاکستان کے حق میں قراردادیں پیش کیں۔جو ایوان نے منظور کرلیںکنونیئر نے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا۔اجلاس میں اے ڈی بلدیات موسم کنڈی کوممبران نے کام میں غفلت برتنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) پسیکو واپڈا کی نا اہلی کی وجہ سے بجلی کے ٹرانسفارمر سے بجلی اچانک 440وولٹیج ہونے پر گورنمنٹ سینیٹینل ماڈل ہائی سکول نمبر 1میں بجلی سے چلنے والا لاکھوں روپے کا سامان جل گیا ،سخت گرمی اور حبس کے باوجود بجلی نہ ہونے سے تعلیمی عمل بری طرح متاثر ،سینکڑوں طالبات تعلیمی بائیکاٹ کرتی ہوئی احتجاج کے طور پر کلاسوں سے باہر نکل آئیں ،پرنسپل فرزانہ شاہین کیطر ف سے بجلی کی فوری فراہمی کی یقین دہانی پر طالبات نے احتجاج ختم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر کے محلہ شیرازی میں واقع بجلی کے ٹرانسفارمر سے اچانک بجلی کی وولٹیج 440ہوگئی جس سے ناصرف پورے علاقے بلکہ گورنمنٹ سینیٹینل ماڈل ہائی سکول نمبر 1میں لاکھوں روپے کا بجلی سے چلنے والا سامان جل گیا جس میں بجلی کے بلب، پنکھے ، بورڈ اور دیگر سامان شامل ہے ۔سکول میں پانی کے پانچ کولر جو بجلی سے چلتے تھے بند ہوگئے سکول میں پانی ختم ہوگیا۔سخت گرمی اور حبس کی وجہ سے کئی طالبات کی طبعیت نا ساز ہوگئی۔ طالبات احتجاجاً کلاسوں سے باہر نکل آئیں اور واپڈا کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ اس دوران سکول کی پرنسپل فرزانہ شاہین نے طالبات سے مذکرات کرکے ان کو یقین دہانی کرائی کہ بجلی کی فوری فراہمی شروع کرائی جارہی ہے سخت گرمی اور حبس کی وجہ سے سکول کے اوقات کار کم کئے جارہے ہیں طالبات اپنی پڑھائی پر توجہ دیں اور ملک کا نام روشن کریں پرنسپل کی یقین دہانی پر طالبات نے اپنا احتجاج ختم کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) کلاچی کے علاقہ جہان خان میں بھائی نے بھائی کا فائرنگ کرکے زخمی کردیا جبکہ علاقہ رکنئو میں لڑائی کرنیوالوں کو گلہ دینے والا لاتوں مکوں اور ہنٹر سے خود زخمی ہوگیا ، الگ الگ مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق گائوں جہان خان کلاچی مین اختر اللہ ولد رحمت اللہ سکنہ محلہ حسن زئی کلاچی مال مویشی چرارہا تھا کہ ملزم سید اللہ عرف سید ونے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ملزم جو اختر اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا ۔زخمی اختر اللہ کو سول ہسپتال کلاچی داخل کرادیا گیا ہے ۔ کلاچی پولیس نے زخمی اختر اللہ کی رپورٹ پر 324ppcکے تحت اسکے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ دوسرے واقعہ میں جمشید ولد عالمشیر سکنہ رکنئو اپنے بھائی سے جھگڑا کرنے کا گلہ کرنے کیلئے عبدالطیف شریف کے پاس گیا تو انہوں نے لاتوں مکوں اور ہنٹر سے سر پر وار کرکے اسکو زخمی کردیا ۔ٹائون پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) گائوں کڑرشدی کے رہائشی سعید احمد اتراء ولد شیر زمان نے تھانہ پہاڑ پور میں 494-495/371A-420ppcکے تحت تسلیم بی بی دخترسلطان رفیق ولد سلطان سکنائے اعوان ، عبدالرشید ولد غلام حیدر سکنہ جھوک ملکانی ، سیعد ولد فتح خان سکنہ دریا خان سمیت دو نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کروائی ہے کہ تسلیم بی بی سے میری کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی ،جواب کچھ عرصہ بعد 6تولہ طلائی زیورات اور 80ہزار روپے لیکر گھر سے ملزمان کے ساتھ چلی گئی اور اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان نے دھوکہ دہی سے پہلے بھی 2/3بار تسلیم بی بی کو مختلف جگہوں پر شادی کراچکے ہیں اور اب مجھ پر تسیخ نکاح کا دعویٰ کررکھا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) 30کروڑ روپے کے کثیر سرمائے سے تعمیر ہونے والا”گومل یونیورسٹی گریڈ اسٹیشن ”کا روڑ پختہ نہ ہونے کی وجہ سے عوام اور پسیکو اسٹاف کیلئے وبال جان بن گیا ،بارش کے بعد راجہ کئی کئی دن کیلئے مکمل بند ہونا معمول بن گیا ، عوامی اور تجارتی حلقوں کا چیف ایگزیکٹیو پیسکو خیبر پختونخواہ سے مذکورہ روڈ کی فوری تعمیر کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ()نے عوام کی سہولت کیلئے گومل یونیورسٹی گریڈ سٹیشن کو کلاچی والا میں گومل یونیورسٹی کی 64کنال اراضی پر تقریباً30کروڑ روپے کے کثیر سرمائے سے تعمیر کروایا ۔لیکن گریڈ اسٹیشن جانے والا ڈیڈھ کلو میٹر روڈ پختہ نہیں کرایا گیا ۔ جس کی وجہ عام دنوں اور بلخصوص بارش کے بعد گزرنا ناممکن ہے اسٹاف اور عوام اس روڈ سے گذر نہیں سکتے ۔ جس کی وجہ سے گریڈ اسٹیشن سے عوام کی توقعات پوری ہوتی نظر نہیں آرہی ہیں ۔عوامی تجارتی حلقوں نے چیف ایگزیکٹیوخیبر پختونخواہ انوارالحق سے مطالبہ کیا ہے کہ کلاچی والا کے ڈیڈھ کلو میٹر روڈ کو فلفور پختہ کرویا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) تحصیل کے عملہ صفائی کی غفلت سے کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے بنوں روڈ ،نیو بنوں چونگی ، سرکلر روڈ ،صدر بازار اور ملتان روڈ کی نکاسی آب کے مین نالے گندسے اٹ گئے ،نکاسی کا گندا پانی سڑکوں پر نکل کر نو تعمیر شدہ روڈوں کو تباہ کرنے لگا،حکام کی مسائل سے چشم پوشی ،عوامی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے کروڑوں روپے کے سرکاری خذانے سے چندماہ قبل بنوں روڈ،سرکلر روڈ ،صدر بازار اور نیو بنو ں چونگی کو تعمیر کروایا ۔لیکن ٹی ایم اے کے عملہ صفائی سے آج تک ان روڈز کے کناروں پر بنائے گئے نکاسی آب کے نالوں کی کوئی صفائی نہیں کرائی گئی ۔ جس کی وجہ سے نکاسی آب کا گندا پانی ان نئی سڑکوں کو تباہ کررہا ہے ۔ جس سے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کے ٹیکے کا انفریثہ ہے ۔ عوامی حلقوں نے نئے ڈپٹی کمشنر معتصم باللہ شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان نکاسی آب کے نالوں کی مکمل صفائی ٹی ایم اے کے عملہ سے کروائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی)ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ نے اپنی دو ماہ تعیناتی کے دوران 20کے قریب اندھے قتل کے مقدمات کا سراغ لگا کر ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر (RPO)ڈیرہ رینج شیر اکبر خان کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ ثناء اللہ خان بھٹنی نے چارج سنبھالتے ہی ٹارگٹیڈکیسزپر کام کرنا شروع کر دیا اور خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں جس سے دو ماہ کے دوران کے دوران ہونیوالے تما م واقعات کے ملزمان پکڑ لیے گئے ہیں۔ 26مئی کو تھانہ کینٹ کی حدود میں اقبال ٹائون کی رہائشی خاتون کو اس کی بیٹی سمیت تیر زھار آلے سے ذبحہ کیاگیا تھا۔ اس کیس میں جنید خان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 12اگست کو تھانہ صدر کی حدود میںواقع اراضیات ساہی میںعرفان نامی نوجوان کو قتل کیا گیا تھا۔ اس کیس میں وقاص نامی ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کیا ۔15اگست کو تھانہ پہاڑ پور میں ایل تشیع مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے نجی سکول کے چوکیدار صابر حسین کو خوابیدہ حالت میں بیدردی سے قتل کیا گیا تھا۔ اس میں مقتول کے سگے بیٹے مجتبیٰ نقوی کو آلہ قتل سمیت گرفتار کیا ہے۔ 5مئی کو تھانہ پہاڑ پور کی حدود میں چروا ہے ارشد کو ذبح کیا گیا۔پولیس نے حکیم خان ، گلاب خان سکنہ وزیر ستان کو ڈرامائی انداز سے پکڑ کر آلہ قتل برآمد کیا۔ 24جولائی کو تھانہ درابن کی حدود میں عصمت اللہ کو گنڈی عاشق روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ پولیس نے قتل کیس میں تین ملزمان حبیب، جمیل اور سید شاہ کو پکڑ کر آلہ قتل برآمد کرا لیا۔ تھانہ درابن کی حدود میں واقع گنڈی عاشق میں سیف اللہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ اس قتل میں ملزمان محمد اللہ، سلیمان اور جمشید کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کیا۔19مئی کو تھانہ نواب کی حدود میں مہراب کو قتل کیا گیاجس میں ملزمان قیوم نواز اورجلاد خان کو گرفتار کیا گیا اور آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔ 4جولائی کو تھانہ پروآ کی حدود میں واقع گرہ رشید میں بزرگ چوکیدا رعنایت اللہ کو فائرنگ کر کے قتل کیاگیا پولیس نے اس کیس میں ملزم جہانگیر کو پکڑ کر آلہ قتل بھی برآمد کیا۔ 9دسمبر 2015کو تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں 4نا معلوم افراد نے مرغی ماڈل فارم سے 5لاکھ روپے ، موبائل سیٹ ڈرائیونگ لائسنس سمیت دیگر سامان کی ڈکیتی کی تھی پولیس نے نجیب اللہ، اعظم خان ، نواب اور میر باداہ سکنہ وزیر ستان کو پکڑ کر تمام سامان برآمد کر لیا۔ 17اگست کو تھانہ پروآ کی حدود میں فیض اللہ کے گھر سے قیمتی راس گائے چوری کی گئی پولیس نے ملزم سعید کو کڑ کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کر ا لیا۔31مئی کو تھانہ سٹی کی حدود سے سہیل کے گھر سے ایک عدد ٹی وی ، پیڈ سٹل فین واٹر پمپ چوری ہوا تھا۔ پولیس نے ملزمان سلطان اور زعفران کو پکڑکر مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ 9جولائی کو تھانہ نواب کی حدود میں فضل کریم کے گھر سے ایک عدد بندوق 12بور 2نالہ ہمراہ لائسنس کا پی، 2عدد موبائل فون چوری ہوئے۔ پولیس نے ملزم نعمت اللہ کو پکڑ کر مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔2جولائی کو تھانہ پروآ کی حدود سے قادر بخش کے گھر سے دو شمسی پلیٹیں چوری ہوگئی تھیں پولیس نے ملزمان عرفان اورکلیم کو پکڑ کر مال مسروقہ برآمد کر لیا ہے۔ 3جولائی کو نذیر حسین کے گھر سے 4شمسی پلیٹیں چوری ہو گئی تھیں۔ پولیس نے 5افراد پکڑ کر سامان برآمد کر لیا۔ 4مارچ کو تھانہ صدر کی حدود سے شرافت سے 2لاکھ روپے چوری ہوئے تھے۔ پولیس نے 6چوروں کو پکڑ کر نقدی برآمد کر لی ۔تمام ملزمان کا تعلق پنجاب سے تھا۔ SPانوسٹی گیشن ثناء اللہ بھٹنی کے مطابق تمام کیسسز نا معلوم افراد کے خلاف تھے۔ RPOڈیرہ نے تمام کیسز کوٹارگٹیڈ قرار دیکر انوسٹی گیشن کو فوری حل کرنیکا ٹاسک دیا تھا جس پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں اور تمام کیسز ٹریس ہو گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) بختاور آباد میں گلیوں اور نکاسی آب کی حالت انتہائی خراب ہے ‘اہل علاقہ ڈیرہ کی ہزاروں نفوس پر مشتمل قدیم آبادی تاحال بنیادی سہولیات سے محروم ہے اور آج تک کسی منتخب نمائندہ نے اس کی ترقی پرکوئی توجہ نہیں دی ہے ۔ کچی گلیاں اور نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے بارش کے دنوں میں یہ علاقہ جھیل کا منظر پیش کرتا ہے ۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ تمام نمائندے ووٹوں کے دنوں میں بلند و بانگ دعوے کرتے ہیں مگر منتخب ہونے کے بعد دور تک دکھائی نہیں دیتے ان سے ملاقات کرنا بھی مشکل ہوتی ہے ۔ہم منتخب نمائندوں سے کہتے ہیں کہ وہ ہمارے علاقہ کے مسائل حل کریں ورنہ اگلے الیکشن میں ایسی بری شکست ہوگی کہ ان کی سیکورٹی بھی ضبط ہوجائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ) معروف قانون دان پاکستان پی پی پی کے رہنما شاہ فہد انصاری ایڈوکیٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف پاکستان کے خلاف زہر اگلنے اور مردہ باد کے نعرے لگانے کے خلاف آج پشاورہائی کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان پشاوربینج میں بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے ائینی درخواست دائر کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے شاہ فہد انصاری ایڈوکیٹ نے آئی این پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بولنے والوں پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے وفاق پاکستان کو فریق بنایا جاے گا کیونکہ الطاف حسین کی تقریر سے پاکستان کی عوام میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے اور ہماری محب الوطنی کا سوال ہے انہوں نے کہا کہ ہم کسی غدار کو اب پاکستان کی سیاست میں برداشت نہیں کر سکتے۔

Share this:
Tags:
council District meeting members people اجلاس ڈیرہ اسماعیل خان ضلع عوام کونسل لڑائی ممبران
General Raheel Sharif and Nawaz Sharif
Previous Post کراچی آپریشن کے مثبت اثرات ضائع نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم، آرمی چیف
Next Post ایم کیو ایم کا فیصلہ دباؤ کا نتیجہ یا نئی سیاسی حکمت عملی؟
Farooq Sattar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close