Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 17/10/2016

October 17, 2016 0 1 min read
Jamat e Islami
Jamat e Islami
Jamat e Islami

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) پہاڑپور ‘لنک روڈ انڈسٹریل ایریا ‘پنیالہ اور آڑہ روڈپر قتل کے مختلف واقعات میںچارافرادجاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا’الگ الگ مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق پنیالہ میںپچاس سالہ عبدالرحمن کواپنے گھرکی بیٹھک میںنامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کردیا اورموقع سے فرارہوگئے۔فریقین میںقتل مقاتلے کی دشمنی بتائی جاتی ہے۔دوسرے واقعہ میںآڑہ روڈپرایک شخص کی قتل شدہ نعش گومل یونیورسٹی پولیس کوملی۔نعش کیساتھ موجودشناختی کارڈپرسلیمان ولدکٹہ خان سکنہ گنڈی عمرخان درابن درج تھا۔لیکن جب پولیس نے مقتول کے بھائی کوجب موقع پربلوایانعش دیکھنے کے بعدمقتول کے بھائی نے پولیس کوبتایاکہ جاںبحق ہونیوالاشخص اسکابھائی نہیںہے۔یہ کوئی اورہے۔جس کے بعدپولیس نے مقتول کے ورثاء اوراسکی شناخت کیلئے کوششیں شروع کردیں۔تیسرے واقعہ میںتھانہ پہاڑپورکی حدودمیںبہرام خیل پل کالج روڈپرپچیس سالہ زبیرسندھی ولدحاجی لیاقت علی سندھی سکنہ محلہ گلشن اقبال پہاڑپوراوراسکادوست منتظرولداعجازحسین چہل قدمی کررہے تھے کہ موٹرسائیکل پرسواردونقاب پوشوںنے ان پرفائرنگ کردی جس سے زبیرسندھی جاںبحق ہوگیاجبکہ منتظرمحفوظ رہا۔پہاڑپورپولیس نے مقتول کے چچااسدعلی سندھی کی رپورٹ پردونامعلوم ملزمان کیخلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔رپورٹ میںانہوںنے کہاکہ انکے بھتیجے کی دشمنی کاعلم نہیںہے۔تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیںانڈسٹریل ایریالنک روڈپردومسلح موٹرسائیکل سواروںنے محمدحیات ولدامیرسلیمان خیل سکنہ درابن خوردکوفائرنگ کرکے قتل کردیا۔گومل یونیورسٹی پولیس نے مقتول کے چچازادطاہرخان کی رپورٹ پر قتل کی دفعہ کے تحت نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم رپورٹ میںانہوںنے کہاکہ انکی کسی کیساتھ کوئی دشمنی نہیں۔جبکہ ایک اورواقعہ میںتھانہ نواب کے علاقہ پیرخاکی شاہ میںنامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے کریم خان ولدجلال دین سکنہ پیرخاکی شاہ کوزخمی کردیا۔رپورٹ میںکریم خان نے بتایاکہ زین اللہ اورعبدالرحمن سے انکی قتل مقاتلے کی دشمنی چلی آرہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)چونڈہ چیک پوسٹ کے قریب قائم چار کریش مشینوں کی وجہ سے وانڈہ کالی’چونڈہ اور گرہ قریشی کے سینکڑوں مکین فضائی آلودگی اور سانس کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے’ماحولیاتی آلودگی پر کام کرنے والی تنظیموں اور ضلعی انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق چنڈہ چیک پوسٹ کے قریب قائم چارکرش مشینوںکی وجہ سے وانڈہ کالی’چنڈہ اورگرہ قریشی کے سینکڑوںمکین فضائی آلودگی اورسانس کی بیماریوںکاشکارہوگئے۔ہروقت علاقے میںگردکے بادل چھائے رہتے ہیں۔گردکی وجہ سے آئے روزحادثات ہورہے ہیں۔جس سے کئی قیمتی جانیںضائع ہورہی ہیں۔فضائی آلودگی پرکام کرنیوالی تنظیموںنے ہاتھ پرہاتھ دھرلئے ہیں۔اس اہم مسئلے کے خلاف کوئی ایکشن نہیںلیاجارہا۔اہل علاقہ نے ان تنظیموںاورانتظامیہ سے فوری طورپران کرش مشینوںکوبندکروانے کامطالبہ کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کا 22-23اکتوبر 2016کو اضا خیل نوشہرہ میں منعقد ہونے والا اجتماع عام پاکستان میں اسلامی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا ۔تمام لوگوں سے اپیل ہے کے وہ فکری اجتماع میں شرکت کرکے جماعت اسلامی کا بھرپور ساتھ دیں تاکہ ان کے مسائل فوری طور پر حل ہوسکیں ۔ا ن خیالات کا اظہار جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری حمد اللہ جان نے گذشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں تنظیمی دورے کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ہی واحد تنظیم ہے جو جمہوریت پر مکمل یقین رکھتی ہے جو اس کی تنظیمی تاریخ سے ثابت ہے جبکہ جماعت اسلامی پر کسی قسم کے کرپشن کے الزامات بھی نہیں لگائے جاسکتے اور اس کا اعتراف مخالفین بھی کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اجتماع عام میں جنوبی اضلاع سے چالیس ہزار افراد اجتماع میں شریک ہوں گے جبکہ اس سلسلہ میں دو کروڑ لوگوں تک جماعت اسلامی کی دعوت پہنچائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اجتماع میں کسی مسلق و مکتبہ فکر کی تمیز کئیے بغیر لاکھوں لوگ شرکت کریں گے جہاں پر خواتین ‘بچوں’نوجوانوں اور اقلیتی برادری کیلئے الگ الگ انتظامات کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اجتماع میں صوبہ خیبر پختونخواہ کے ثقافتی اسٹال بھی لگائے جائیں گے ۔ جبکہ بچوں کے لئے پارکس ہونگے اور نوجوانوں کے تعلیم و کھیل کی سہولتیں فراہم ہونگی ۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کی حقیقی بحالی ،کرپشن کے خاتمے اور دیگر مسائل کے حل کیلئے جماعت اسلامی کے شانہ بشانہ چلیں ۔اپنا اور قوم کا مستقبل روشن بنائے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اجتماع عام سے ہونے والے نتائج میں 2018کے عام انتخابات میں جماعت اسلامی بھرپور اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی ۔اس موقع پر ضلعی امیر جماعت اسلامی زاہد محب ایڈوکیٹ سمیت جنوبی اضلاع کے مقامی عہدیدارن بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تھانہ گومل یونیورسٹی میںکٹ شہانی کے شاہجہان تریلی ولدعبدالرحمن نے 381A-109-379-341/34PPCکے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ میری پہلی بیوی پلوشہ مائی اپنے بھائی ناران اورماموںسعداللہ سکنائے بنوںکیساتھ میرے گھرمیںداخل ہوئیں۔میری دوسری بیوی شہزادبی بی کوکمرے میں بند کیا اور گھر میں موجود میراموٹرسائیکل ہنڈا125’پچاس ہزارروپے نقداوردوتولے طلائی زیورات اٹھاکرلے گئے۔گومل یونیورسٹی پولیس نے پلوشہ مائی کے خاوندشاہجہان کی رپورٹ پرپلوشہ مائی’اسکے بھائی اورماموںکیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے اوراس واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)محرم الحرام 2016گذشتہ روز عاشورہ کی مجالس اور جلوس ہائے تعزیہ وعزاداری کے کوٹلی پہنچنے کے بعد اختتام پر امن پذیر ہوگیا۔سیدعابدحسین شاہ۔شہر میں عشرہ محرم کے دوران انتہائی پر امن ماحول رہا اور اہلسنت ، اہل تشیع اور راجپوت برادری نے مثالی امن اور بھائی چارے کا ثبوت دیا ۔ جو ہر لحاظ سے قابل تحسین ہے ۔ فوج نے بیرونی دشمن کو کنڑول کرنے کے ساتھ ساتھ اندورنی تحفظات سے صرف نظر نہیں کیا ۔ ضلعی پولیس نے ضلع بھر میں قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے جو انتظامات کئے وہ قابل تحسین ہیں۔ان خیالات کا اظہارہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید عابد حسین شاہ نے اپنے بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ محرم 2016کے پرا من پایہ تکمیل کو پہنچنے کا سہرا ڈی پی او ڈیرہ یاسر آفریدی کے سرسجتا ہے ۔ برگیڈئیر عاطف منشائ،کرنل وقار ،کمشنر ڈیرہ ڈاکٹر اختر نذیر وڑائچ ،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ متعصم باللہ شاہ کی شبانہ روز کوشش اور بالخصوس برگیڈئر عاطف ،کرنل وقار کی متوقع سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے ہائی الرٹ اور گہری نظر نے محرم کے پر امن ہونے کو یقینی بنایا ۔ مقامی سطح پر ٹی ایم اے کے ناظم عمرا مین گنڈ ہ پور نے انتظامات اور محرم روٹس کی مرمت کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ تمام مذہبی رہنمائوں سیاسی رہنمائوں ،تاجر تنظیوں امن کمیٹی کے ممبران نے مختلف مراحل میں اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین ماحول فراہم کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا ۔جسکے لئے میں اپنے معاونین جن میں پروفیسر سید فرحت عباس ،سیدعابد حسین سابق نائب ناظم،سجاد الحسن ،سید نجم الحسن شاہ ،سید ثقلین عباس ،سید تصور عباس ،بشیر حیسن جڑیہ اور شیخ اظہر ہم سب تمام متولیان کے تعاون کے بھی مشکور ہیں ۔ تمام نوحہ خوان پارٹیوں کے بھی مشکور ہیں ۔ اور شہریوں کے مشکور ہیں کہ جنہوں نے امام حیسن اور شہدائے کربلا کو پرسہ دینے کیلئے ہمیں پرامن اور پر سکون ماحول فراہم کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان ( بیورورپورٹ )عوامی نیشنل پارٹی جنوبی وزیرستان کے صدر رحمت شاہ محسود نے اخباری بیان میں کہا کہ تحصیل سراروغہ کے مختلف گاوں کے پانچ سو سے زائدخاندان مکانات کے سروے سے محروم رہ چکے ہے اور کئی بار سروے انتظامیہ نے انکو مختلف ٹیکنکل وجوہات کی بناء پر چھوڑ دیا ہے یا اکثر لوگ ایسے بھی تھے جو کے سروے کے دوران علاقے میں موجود نہیں تھے لہذاہ تحصیل سراروغہ کے رہ جانے والے علاقوں کا دوبارہ سروے کیا جائے تا کہ کوئی بھی خاندان امداد سے محروم نہ رہ سکے ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر رحمت شاہ محسود کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے علاقے میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے وزیرستان کا نقشہ تبدیل ہو چکا ہے اور محسود قوم کی قر بانیوں سے علاقے میں پایہ دار امن قائم ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے جی او سی جنرل خالد محمود اور پولیٹکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان ظفر اسلام خٹک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تحصیل سراروغہ کے مختلف گاوں کے جو لوگ سروے کے دوران رہ چکے ہے ان علاقوں کا دوبارہ سروے کیا جائے اور جو لوگ مکانات کے معاوضے سے محروم ہیں انکی مدد کی جائے اس موقع پر ان کے ہمرہ رحیم اللہ خان محسود اور جگنو وزیرستانی بھی موجود تھے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ )پنیالہ میں آئل وگیس کے ذخائر پر کام کرنے والی کمپنی کے ملازمین کی گاڑی کو وانڈہ کریم کے قریب حادثہ،ایک اہلکار جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب کی حدود میں علاقہ پنیالہ میں آئل و گیس کے ذخائز پر کام کرنے والی کمپنی کے ملازمین کام کے بعد واپس آرہے تھے کہ وانڈہ کریم کے قریب ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی ۔جس سے گاڑی میں سوار کمپنی کا اہلکار حارث پراچہ ولد شاہ نواز پراچہ سکنہ پیپلاں موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ گاڑی کا ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ )ایڈیشنل سیشن جج فسٹ محمد اصغر خلجی کا جوڈیشل مجسٹریٹ سیکنڈ کے ہمراہ سینٹرل جیل ڈیرہ کا دورہ ،سپرٹینڈنٹ جیل بن یامین میانخیل کے ہمراہ مختلف احاطوں کے دورے کے دوران قیدیوں سے فرداً فرداً ملاقات،کیمپ کورٹ لگاکر معمولی مقدمات میں گرفتار بائیس قیدیوں کی فوری رہائی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج فسٹ محمد اصغر خلجی نے جوڈیشنل مجسٹریٹ سیکنڈ ناصر خان کے ہمراہ سنٹرل جیل ڈیرہ کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر سپرٹینڈنٹ جیل بن یامین میانخیل بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ایڈیشنل سیشن جج فسٹ محمد اصغر خلجی نے جیل کے مختلف احاطوں کا دورہ کیا قیدیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کے مسائل معلوم کئے انہوں نے جیل کے لنگر خانے میں قیدیوں کے کھانے اور ہسپتال میں قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات اور ادویات رجسٹرڈ کو چیک کیا جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ۔دورے کے موقع پر جیل ہسپتال میں تعینات انچارج ڈاکٹر امجد کی مسلسل غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف ایکشن کے لئے ایک لیٹر سیشن جج ڈیرہ اور ڈی ایچ او ڈیرہ کو بجھوادیا۔ اس موقع پر جوڈیشل مجسٹریٹ سیکنڈ ناصر خان نے جیل میں کیمپ کورٹ لگا کر معمولی مقدمات میں گرفتار بیس قیدیوںکی فوری رہائی کا حکم صادر کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ )ایس ایچ او کینٹ محمد نواز نے چاہ سید منور اور پروآ اڈا موڑ پر مختلف کاروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی جبکہ 4مارچ 2016کے اغوائیگی کیس کی اشتہاری ملزمہ جبکہ اراضی کی فصل کو نقصان پہنچانے ، ٹریکٹر ٹرالی چوری کرنے اور دھمکی کے کیس کیتین اشتہاری ملزمان بھی گرفتار کرلیئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیفٹینٹ کمانڈر (ر)یاسر آفریدی کی ہدایت پر ایس ایچ او کینٹ محمد نواز نے پولیس نفری کے ہمراہ چاہ سید منور کے علاقہ میں عنایت شاہ سے دوران تلاشی ایک سو گرام ہیروئن اور پروآ اڈہ موڑ پر امان اللہ سکنہ محلہ شب شاہ سے ایک سو بیس گرام ہیروئن برآمد کرلی۔جبکہ 4مارچ 2016کے اغوائیگی کیس کی اشتہاری ملزمہ اسی طرح اراضی فصل کو نقصان پہنچانے ،ٹریکٹر ٹرالی چوری کرنے اور دھمکی کیس کے اشتہاری ملزمان آصف ، ہاشم اور مقبول حسین سکنائے مریالی کو گرفتار کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ )ایکسائز اینڈ ٹیکیشن آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں انجینئر اصغر خان وزیر کو بنوں سے ڈیرہ تبدیل کردیا گیا ۔اصغر خان وزیر نے ڈیرہ آفس کا باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔ اصغر خان وزیر کی ڈیرہ تعیناتی کے احکاما ت پر دفتر میں کھلبلی مچ گئی ۔ چارج سنبھالنے کے بعد اصغر خان وزیر نے سٹاف کے ساتھ اپنی پہلی میٹنگ میں کہا کہ ایکسائز آفس کے عملہ کو کام کیلئے آنے والے افراد کے ساتھ شائشتہ زبان میں بات چیت کی جائے ۔ سرکاری فیس کے علاوہ لوگوں سے ہرگز زائد رقوم وصول نہ کی جائیں تاکہ لوگ بے جاتنگ نہ ہوں ۔اگر کسی اہلکار کے خلاف مجھے رشوت و ناجائز تنگ کرنے کی رپورٹ ہوئی تو وہ اہلکار انجام بھگتنے کیلئے تیار ہوجائے ۔ اسکے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ )علاقہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا انوکھا کارنامہ، پی ایس ٹی کے امتحان میں امتحانات دینے والی طالبات سے اس جدید دور میں فرش پر بیٹھا کر امتحان لیا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق طالبات کے والدین نے اس امر پر انتہائی غم اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول شیرازی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت ہونے والے پی ایس ٹی کے امتحان لڑکیوںکو زمین پر بیٹھا کر لیا جارہا جس کے خلاف شکایت علامہ اقبال یونیورسٹی کے آفسران کو کی گئی لیکن ان کے کان پر جوں تک نہ رینگی انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس جدید دور میں جب لوگ مریخ پر بسنے کا پروگرام بنا رہے ہیں ہماری یونیورسٹیوں کا یہ حال ہے انہوں نے فوری طور پر مذکورہ زیادتی کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)محرم الحرام کا پر امن اختتام ۔ مرکزی انجمن تاجران کا ہنگامی اجلاس ۔انتظامیہ عسکری قیادت کی قابل تحسین کارکردگی کی تعریف ۔تاجربرادری کا موٹرسائیکل ڈبل سواری کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجران کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر راجہ اختر علی منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سہیل اعظمی ،چوہدری جمیل ،حاجی محمد رمضان ،حاجی محمد نواز ،محمد سعید ،چوہدری جاوید ،محمد اشرف ، محمد فاروق ،حنیف کوبرا ،شیر خان ، کریم نواز ،صلاح الدین ، نعیم قریشی ،محمد رمضان توپانوالہ بازار صدر و دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مقررین نے محرم الحرام کے پر امن اختتام پر ضلعی و عسکری قیادت کو خراج تحیسن پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دونون مکتبہ فکر کے اکابرین،تاجر برادری اور انتطامیہ کی بہترین حکمت عملی ،بھائی چارے و تعاون کے باعث محرم الحرام کا انعقاد اللہ کے کرم سے پر امن طور پر اختتام پذیر ہوا ۔ تاجر برادری نے ایسی ہی روش کو آئندہ بھی برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا انہوں نے ڈیرہ پولیس و انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ عرصہ دو ماہ سے زائد سے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے جسکے باعث عوام الناس اور تاجربرادری کا کاروبار زندگی معطل ہے ۔ لہذا اب مہربانی فرما کر یہ پابندی ختم کی جائے ۔ اور دریائے سندھ کے کنارے کو بھی جو ڈیرہ کی واحد تفریح گاہ ہے عوام کے لئے کھولا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تھویا فاضل روڈ کی ناقص تعمیر ،عرصہ تین ماہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،ٹھیکیدار اور متعلقہ دفتر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابقگائیڈ بند کے شمالی سرے سے لیکر انڈس کالونی تک سٹرک کی تعمیر تین ماہ قبل کی گئی جسکا میٹریل ناقص ہونے کے باعث روڈ ابھی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ علاقہ مکینوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے مذکورہ ٹھیکیدار اور دفتر کے خلاف محکمہ انٹی کرپشن سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) پاکستان سنی تحریک و جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام جلسہ بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین بمقام جامع مسجد علویہ انوار مدینہ بستی مہیٹر شریف ڈیال روڈ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان منعقد ہوا ۔جسکی صدارت سید نزاکت حسین شاہ صدر جماعت اہلسنت نے کی ۔ اس جلسہ میں علماء اہلسنت نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کی کربلا میں عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عوام اہلسنت کو امام حسین جیسا کردار اپنانے کا درس دیا اور کہا کہ ہمیں اپنے دین اسلام کی خاطر اپنا تن من دھن قربان کردینا چاہیے ۔اس جلسہ میں حضرت علامہ مولانا عمران باروی ، سید عابد حسین شاہ خطیب اعظم چکوال نے شہادت حضرت امام حسین کی لازوال قربانی پر خصوصی روشنی ڈالی ۔ اور آخر مین علماء کرام نے استحکام پاکستان اور پاک فوج کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔اس عظیم الشان جلسہ میں سنی تحریک کے ڈویژنل صدر سید برہان شاہ ،رابطہ سیکرٹری شوکت علی ملنگی ،ضلعی صدر ملازم حسین قادری ، جمشید خان قادری اور عادل حسین قادری کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام اہلسنت نے بھرپور شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)درانی قومی اتحاد کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین ثناء اللہ درانی نے محرم الحرام کے پر امن اختتام پر پاک فوج ،سول انتظامیہ ،پولیس اور امن کمیٹی کے اراکین کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے پرا من اختتام میں پاک فوج سمیت دیگر اداروں اور امن کمیٹی کے اراکین نے دن رات ایک کرکے کام کیا ۔ بھائی چارے کی فضاء کو قائم رکھا ۔انہوں نے کہا کہ سول سوسائٹی ڈیرہ کے امن کے لئے پاک فوج اور دیگر اداروں کے ساتھ آئندہ بھی اپنا تعاون جاری رکھے گی۔

Share this:
Tags:
cases fire killing police پولیس ڈیرہ اسماعیل خان زخمی فائرنگ قتل مقدمات واقعات
Pakistan Defence
Previous Post ملکی سالمیت کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت
Next Post اقوام متحدہ اور عالمی برداری کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی نسل کشی کو رکوائیں، محمد فیصل اقبال
Bithday Abdullah and Shazeb

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close