Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 19/3/2016

March 19, 2016 1 1 min read
Chingchi Fire
Police operation
Police operation

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) آئی جی خیبر پختونخواہ کی ہدایت پر صوبہ خیبر پختونخواہ کے دیگراضلاع کی طرح ڈیرہ میں سٹرائیک اینڈسرچ آپریشن’ تیرہ افراد گرفتار’ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ڈیرہ عبدالغفور آفریدی کے احکامات پرڈی پی او یاسر آفریدی کی ہدایت پر ایڈیشنل ایس پی رحیم شاہ کی قیادت میںتھانہ یونیورسٹی’ کینٹ کی حدودمیں موسی ٹائون میں ایس پی سی ٹی ڈی بنارس خان’ ڈی ایس پی صدر عالمزیب خان’کینٹ ارباب خان’کلاچی آصف خان نے پاک فوج اورپولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کیا۔آپریشن صبح پانچ بجے سے لیکرنوبجے تک جاری رہا۔ آپریشن کے دوران ایک شارٹ گن’ایک بارہ بوررائفل’تھری ناٹ تھری رائفل’وی ڈی رائفل’تیس بورپسٹل’مختلف بور کے 32کارتوس برآمدکرکے13مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) تبدیلی کے دعویداروںنے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی متوقع آمد پربنوں روڈپرموجودگڑھوںکو پر کرنے کیلئے لاکھوں روپے کا پہاڑی خاکہ (مٹی) راتوں رات ڈلوادی’عوامی وتجارتی حلقوںکااظہارحیرانگی۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے عرصہ درازسے ٹوٹے ہوئے بنوںروڈکی قسمت جاگ اٹھی’ضلعی انتظامیہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویزخٹک کی میلہ مویشیاں وسپان میں آمد کے پیش نظرراتوںرات پہاڑی مٹی ڈلوادی ہے۔مٹی ڈلواتے ہی ٹریکٹروںکے ذریعے اس کوگڑھوںمیںڈال کرپرکیاجارہاہے۔عوامی اورتجارتی حلقوںنے ضلعی انتظامیہ اورحلقہ سے منتخب مقامی ممبران صوبائی اسمبلی کے اس اقدام پرحیرانگی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ عرصہ درازسے ڈیرہ بنوںروڈمکمل طور پر ٹوٹ چکاہے۔ جسکی وجہ سے حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں۔ موٹر سائیکلوں اور موٹرکاروں کواس روڈکی وجہ سے سخت نقصان پہنچتارہاہے۔ٹوٹے ہوئے گڑھوںکی بدولت ہرطرف گرد کے بادل چھائے رہتے ہیں یہاں سے گزرنامحال ہے ۔تاجروں کے کاروبارتباہ ہوچکے ہیں لیکن ضلعی انتظامیہ اورمقامی ممبران صوبائی اسمبلی ان مسائل سے غافل رہی۔وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی آمدکے پیش نظرانتظامیہ نے مٹی ڈال کران گڑھوںکوپرکرناشروع کردیاہے۔عوامی حلقوںنے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ڈیرہ اسماعیل خان کا بار بار دورہ کریں تاکہ ضلعی انتظامیہ اورمقامی ممبران صوبائی اسمبلی کی آنکھیںکھلتی رہیں اور اس کا براہ راست فائدہ عوام کو پہنچتارہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) کڑی خیسور’یارک اورکلاچی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کر کے دوملزمان گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے ٹکواڑہ چوک پرکارروائی کے دوران گل امام ولدبہرام سکنہ کڑی ملنگ سے دوران تلاشی 1150گرام چرس برآمدکرلی اورملزم کوگرفتارکرلیا۔کڑی خیسور پولیس نے دربارناگ سلطان کے قریب کارروائی کرکے غلام رضاعرف مامارضاسکنہ بلوٹ شریف سے 1025 گرام چرس برآمدکرلی۔اسی طرح یارک پولیس نے وانڈہ کالی کے قریب شفیع اللہ ولدعجب خان سکنہ چنڈہ سے 205 گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے ان ملزمان کو گرفتار کر کے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) بنددریائے سندھ پرموٹرسائیکل کی ٹکرسے نوسالہ بچہ زخمی ہوگیا’سٹی پولیس نے دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے پراحسان اللہ نامی دکاندارسے 150پتنگ قبضے میںلے لیں’کینٹ پولیس نے دولاکھ روپے کے جعلی چیک کامقدمہ مریالی کے رہائشی کیخلاف درج کرلیا’کڑی خیسورپولیس نے قتل کیس کے اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پراسکے بھائی کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں بندد ریائے سندھ پرتیزرفتارموٹرسائیکل سوارنے نوسالہ سبحان تھہیم ولد شاہنوازسکنہ کچی پائندخان کوٹکرمارکرزخمی کردیا۔سبحان کوہسپتال داخل کرادیاگیا۔سٹی پولیس نے ضلعی انتظامیہ کیطرف سے پتنگ کی فروخت اوراڑانے پرلگائی گئی دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے پر محلہ عالمشیرکے دکانداراحسان اللہ ولدحاجی امان اللہ خٹک کوگرفتارکرکے اسکی دکان سے 150 پتنگیں قبضے میں لے لیں۔تھانہ کینٹ میںدرابن چونگی کے رحیم محسودنے رپورٹ درج کرائی ہے کہ محمودالحسن ایسرسکنہ مریالی نے اسکودولاکھ روپے کاجعلی چیک دیاہے۔کڑی خیسورپولیس نے عمرخیل پکہ میںاشتہاری ملزم اسلم کوپناہ دینے پراسکے بھائی علی جان ولدمہربان کوگرفتارکرلیا۔پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) اراضی کے تنازعے پرقیوم نگرکے علاقہ میںبیت اللہ نامی شخص کی اسی کنال اراضی میںاسکے مخالف نومسلح افرادنے فصل گندم پر دوٹریکٹر چلادیئے اورنالہ جات کو توڑ کر زبردستی پیٹرپانی اٹھاکرلے گئے’گومل یونیورسٹی پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیں واقع قیوم نگرمیں بیت اللہ نامی شخص کی اسی کنال اراضی میںاسکے مخالف نومسلح افراد داخل ہوئے اور دوٹریکٹروں کے ذریعے اسکی فصل گناپرہل چلادیئے اور تعمیر ہونیوالے نالہ جات کو توڑ دیا اور جاتے ہوئے زبردستی پیٹرپانی بھی اٹھاکرلے گئے ۔تھانہ گومل یونیورسٹی میں بیت اللہ نے اس واقعہ کی دعویداری اسفندیارسکنہ حیات آبادپشاور’سجادشاہ پٹواری سمیت نوافرادپر447-382-430-506-427/148-149 PPC کے تحت درج کرادی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) جماعت اسلامی فاٹاکے جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمنصف خان نے کہاہے کہ مسلمانوںکے حکمران اورخلیفہ اللہ کی رضاء کیلئے خدمت کرنے والے اور کرپشن سے پاک ہونے چاہئیں۔ جماعت اسلامی کے کارکن گوکہ ایک چھوٹی جماعت سے ہیں مگر کرپشن کی بنیادپربدنام کبھی نہیںہوئی۔آج بھی پوری دنیاپراللہ کے نبیۖ اوراسکے صحابہ کرام کا کردارسب پرعیاں ہے۔ہمیں انکے نقش قدم پرچل کراسلام کاپرچم بلندکرناہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی فاٹاایف آرڈیرہ اسماعیل خان’ایف آرٹانک اورایف آرلکی مروت کے کارکنان کے تربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ایف آرسرکل کے امیرزاہداللہ ترابی’ضلعی امیرجماعت اسلامی زاہدمحب اللہ ایڈووکیٹ’سابق امیرمولاناسلیم اللہ ارشد ونائب امیرفاٹاسردارخان نے جماعت اسلامی دستور’مردمجاہد اوردرس قرآن کے موضوعات پرگفتگو کی۔اس موقع پرمقررین نے کہاکہ جماعت اسلامی عدل وانصاف کانظام اللہ اوراسکے رسولۖ کے احکامات لاگوکرنے کی خواہاںہے۔ہمیںایسی قیادت کاانتخاب کرناہوگاجواللہ کی رضاء اورغریبوںکاہمدردہو۔کفاردنیاکی جنت میںرہتے ہیں۔جسکی اصل وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی قیادت میںکرپشن برداشت نہیںکرتے مگرافسوس ہمارے ملک میں جتنابڑالٹیر اہو گاوہ ہمارے اتنے بڑے عہدے پر فائز ہو گا۔واضح رہے کہ اس تربیتی نشست کی میزبانی آغوش الخدمت ڈیرہ اسماعیل خان نے کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) ڈیرہ تعلیمی بورڈکے زیراہتمام ہونیوالے میٹرک کے امتحانات میں بوٹی مافیاکاراج’موبائل فون کی آزادی’واٹس ایپ’آئی ایم او اور دیگر میسجز کا بھرپوراستعمال’انگلش نہم کاپرچہ پہلے سے آئوٹ’امتحانی سنٹروں پر تعینات عملے کی طرف سے امیدواروں سے ڈیمانڈز کااستعمال’کنٹرولر تعلیمی بورڈ کی طرف سے امتحانات کے نظام کی شفافیت کے دعوے ہواثابت ہوگئے’صوبائی حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات ڈیرہ اور ٹانک میںجاری ہیں’ ڈیرہ بورڈ کے کنٹرولراحسان اللہ نے ممتحن عملہ پر دعوتوں پر پابندی عائد کی تھی او ر ممتحن عملہ کیساتھ ساتھ طلبہ کے موبائل فون ساتھ لیجانے پر سخت پابندی عائد کی تھی ۔لیکن پہاڑ پور ،کلاچی ،اور دیگر مضافات میں موبائل پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں ۔ بعض پرائیویٹ امتحان دینے والوں نے اپنے سنٹر دور دراز کے علاقوںمیں رکھوائے اورایمو’واٹس ایپ اور دیگر میسیجزکی مدد سے حل شدہ پر چہ ان کو آدھے گھنٹہ میں مل رہا ہے ۔ اس ضمن میںکنٹرولر کے امتحانی نظام کوشفاف بنانے کے تمام دعوے ہوامیں تیراثابت ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

VAJD Union
VAJD Union

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات محسود مارکیٹ میں منعقد ہوئے۔ صدارت اور جنرل سیکرٹری کیلئے دو دو امیدوار میدان میں تھے۔ صدارت کیلئے حاجی زبیربلوچ کوہ نورٹی وی اورعدنان مدن اے وی ٹی خیبر جبکہ جنرل سیکرٹری کیلئے قیس جاوید جیو نیوزاور جوادعلی فاروق ایکسپریس نیوز کے درمیان مقابلہ تھا۔ اس موقع پر قیس جاویدنے جوادعلی فاروق اورعدنان مدن نے حاجی زبیر بلوچ کے حق میںاپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔اسی طرح حاجی زبیربلوچ ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈکے صدراورجوادعلی فاروق جنرل سیکرٹری بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ کابینہ کے دیگراراکین میں حسنین قریشی نائب صدر’عدنان مدن سینئرنائب صدر’قیس علی جاویدجائنٹ سیکرٹری’محمد ذیشان گل فنانس سیکرٹری اور فرہادعلی فاروق پریس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔سینئر صحافیوں محمد رمضان سیماب’محمدریحان’سعودالرحمن محسود’ اطہر شاہ سمیت ملک قیوم حسام’ملک رمضان حسام’الطاف حسین’عمارخان سندیلہ’محمد اکرم عرف نعمان اورذیشان سندیلہ سمیت دیگرنے حاجی زبیربلوچ کو صدر اور جواد علی فاروق کوجنرل سیکرٹری منتخب ہونے پرمبارکبادپیش کی اوراپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ (فوٹو ہمراہ ہے)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Chingchi Fire
Chingchi Fire

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) دیگراضلاع سے الاٹ یافتہ چنگ چی ڈرائیور نے ٹریفک سٹاف کی طرف سے چالان کئے جانے پر دلبرداشتہ ہو کر چنگ چی رکشہ کو نذرآتش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ میں ان رجسٹرڈ بلا نمبر اور دیگر اضلاع سے الاٹ یافتہ چنگ چی رکشہ کیخلاف ٹریفک پولیس کاآپریشن جاری ہے۔گزشتہ روز بھکرکے الاٹ یافتہ چنگ چی نمبر 1544 کے ڈرائیور جمشید احمد محسود سکنہ درابن روڈنے ٹریفک سٹاف کے روکنے اور چالان کرنے پردلبرداشتہ ہو کر بطور احتجاج تھانہ ڈیرہ ٹائون کے سامنے اپنے چنگ چی رکشے کو آگ لگادی۔ جس پر موقع پر موجود پولیس نے چنگ چی رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ (فوٹو ہمراہ ہے )

Share this:
Tags:
afridi arrested news Operation آپریشن آفریدی خبریں ڈیرہ اسماعیل خان گرفتار
Sardar Mumtaz Paswal
Previous Post موجودہ حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے، سردار ممتاز
Next Post عوام کو بنیادی صحت اور تعلیم مہیا کرنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، غلام سرور خان
School Opening Ceremony

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close