Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں سید توقیر زیدی سے 13/03/2016

March 13, 2016 0 1 min read
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیر زیدی) وزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پورنے پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ کی صوبائی صدارت کاالیکشن لڑنے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ اگرپی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی نے حکم دیاتووزارت مال کے قلمدان سے استعفیٰ دینے سے بھی گریزنہیںکرونگا۔وزارت پارٹی اورورکرزکی امانت ہے۔ہمارے لئے عمران خان کاوژن اور انکووزیراعظم کی کرسی تک پہنچانازیادہ اہمیت کاحامل ہے۔آج تک تنخواہ اورمراعات حاصل نہیںکیں۔اسکے لئے ڈیرہ والوں کو فخر ہوناچاہئے۔ جووعدے الیکشن میںمیںنے کئے انشاء اللہ 2018ء تک ان وعدوںکوپوراکرکے دکھائونگا۔صوبائی صدارت کے اہم عہدے پرپہنچ کر علاقے اورپارٹی کی بہتراندازمیںخدمت کرونگا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں22-21-20مارچ 2016ء کو میلہ اسپان کا انعقاد کیا جارہاہے۔ جس میں ثقافتی کھیلوںکے علاوہ مشاعرے’نعت خوانی’قرأت اورباڈی بلڈنگ سمیت دیگرکھیلوںکے مقابلے ہونگے۔ٹائون ہال میں20تا23مارچ تک مینابازارکاانعقادکیاجائیگا۔ان خیالات کااظہارانہوںنے سرکٹ ہائوس ڈیرہ اسماعیل خان میں پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اس موقع پرتحصیل ناظم سردارعمرامین خان گنڈہ پور بھی موجودتھے۔سردارعلی امین خان گنڈہ پورنے کہاکہ انٹراپارٹی الیکشن میںحصہ لینامیراجمہوری حق ہے اورمیںامیدکرتاہوںکہ پارٹی ورکرزہماری حمایت کرینگے۔پارٹی کاپابندہوں۔انہوںنے کہاکہ چشمہ لفٹ کینال پراجیکٹ کے سلسلے میںخیبرپختونخواہ حکومت نے وفاق سے معاملات طے کرلئے ہیںاورعنقریب عمران خان اس اہم منصوبے کاافتتاح کرینگے۔اس سے ڈیرہ اسماعیل خان کی32لاکھ ایکڑاراضی سیراب ہوگی۔انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخواہ حکومت دیگرصوبوںکے برعکس اپوزیشن کے ممبران کوبرابری کی بنیادپرترقیاتی فنڈزمہیاکررہی ہے۔جبکہ دیگرصوبوںمیںپی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی کوکوئی ترقیاتی فنڈزنہیںدیئے جارہے ۔انہوںنے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان میںظالمانہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے۔مولانافضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان پیسکوکے ایکسین پیرثمرشاہ کی تبدیلی کورکوانے کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نوازشریف سے کان میںبات کرسکتے ہیںتوڈیرہ اسماعیل خان کی عوام کولوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے کیوںبات نہیںکرسکتے۔میںنے اپنے فنڈزسے مختلف علاقوںمیںبجلی کے مسئلہ کے حل کیلئے نئے ٹرانسفارمرزلگوائے ہیںجن کیخلاف مولانابرادران کے اشارے پرپیرثمرشاہ نے وفاق کولیٹرلکھے ہیںانکوشرم آنی چاہئے کہ جس گھرمیںچاردن سے پانی نہ ہواوراگروہاںپرہم نے ٹرانسفارمرزمہیاکرکے بجلی فراہم کی تویہ کونساغیرقانونی کام ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ ظالم فرعون بنے بیٹھے ہیں۔اب دمادم مست قلندرہوگا۔ان سے عوام سے کی گئی انکی زیادتیوںکاحساب لینگے۔انشاء اللہ صوبائی صدارت کی نشست پر بھرپورکامیابی حاصل کرکے پارٹی کی بہتراندازمیںخدمت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) درابن’کلاچی کے گائوںجہان خانی اور پروآمیں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی’بارشی پانی مختلف علاقوں میں کھڑاہوگیا۔ کلاچی کے گائوںجہان خانی میںبارشی پانی سے قبرستان اوربارہ مکانات کونقصان’تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تیزبارش سے درابن’پروآاورکلاچی کے علاوہ جہان خانی میںبارشی پانی داخل ہوگیا۔نکاسی آب کاانتظام نہ ہونے کی وجہ سے بارشی پانی ان علاقوںمیںکھڑاہوگیاہے۔ تیزبارش کے باعث جہان خانی کے قبرستان کونقصان پہنچاجبکہ علاقے کے بارہ گھروں کو بھی شدیدنقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیںملی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیرزیدی) تیزبارش سے ڈیرہ اسماعیل خان شہر’ڈیال روڈ’شیخ یوسف اڈہ’توصیف آباد’طارق آباد’مریالی سمیت دیگرعلاقوں میں پیسکوواپڈا کاطویل بریک ڈائون’دامان’قیوم نگر’مندھراںاورسی آربی سی میںبیس گھنٹے کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ’مدنی ٹائون’شاہ عالم آباد سے لائن لاسزکوپوراکرنے کیلئے بجلی کے اڈے کاٹنے کاسلسلہ بھی جاری۔عوام پیسکو واپڈا کیخلاف سراپااحتجاج۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزڈیرہ اسماعیل خان میںتیزبارش ہوئی۔جسکے بعدپیسکوواپڈانے عوام پربجلی کاٹ کرایک عذاب مسلط کردیا۔ڈیرہ شہر’ڈیال روڈ’شیخ یوسف اڈہ’توصیف آباد’طارق آباد’مریالی سمیت دیگرعلاقوںمیںپیسکوواپڈانے بجلی کاطویل بریک ڈائون کردیا۔بارہ گھنٹے بعدبجلی بحال کی گئی۔اس دوران گھروںمیںپانی ناپیدہوگیااورنمازیوںکوسخت تکلیف کاسامناکرناپڑا۔امتحانات کے ایام کی وجہ سے طلباء کوبھی سخت ذہنی کوفت کاسامناکرناپڑا۔دوسری طرف پیسکوواپڈانے لائن لاسزکوپوراکرنے کیلئے دامان’قیوم نگر’مندھراںاورسی آربی سی فیڈرز میںبیس گھنٹے کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری رکھاہواہے۔جس سے عوام کی چیخیںنکل گئی ہیں۔مدنی ٹائون’شاہ عالم آباد سے لائن لاسزکوپوراکرنے کیلئے متعلقہ سپرنٹنڈنٹ مختلف اوقا ت میںبجلی کے اڈے کاٹ دیتے ہیںجوکئی کئی گھنٹے بندرہتے ہیں۔پیسکوواپڈاکے اس رویے کیخلاف عوام سراپااحتجاج ہیںاورکسی بھی وقت سڑکوںپرنکل کراپنااحتجاج ریکارڈکراسکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) ایس ایچ اوکینٹ محمدعدنان کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ علاقہ اعوان آبادمیںآس محمد کے قحبہ خانہ پرکامیاب چھاپہ’دوخواتین سمیت چھ افرادگرفتار’ڈیڑھ کلواعلیٰ کوالٹی کی چرس’دوبوتل شراب اورغیراخلاقی اشیاء برآمد’مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیفٹیننٹ کمانڈر(ر)یاسرآفریدی کی ہدایت پرایس ایچ اوکینٹ محمدعدنان نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ علاقہ اعوان آبادمیںآس محمدنامی شخص کے قحبہ خانے پرچھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران پولیس نے ہمایوںولدعبدالقیوم سکنہ محلہ دوست محمدکٹی خیل ٹانک سے ہزاروںروپے مالیت کی ڈیڑھ کلوچرس برآمدکرلی جبکہ فیصل ولدارشادعلی راجپوت سکنہ ملتان حال چمن چوک سے ایک بوتل شراب’عبداللہ بنوچی ولدسلیمان سکنہ ٹانک سے ایک بوتل شراب برآمدکرلی۔اسی طرح ملتان کی رہائشی نازیہ بی بی اوراٹک کی رہائشی حسینہ بی بی عرف گڑیاکوبھی گرفتارکرلیا۔جبکہ قحبہ خانے کامالک آس محمدعرف امجدموقع پرموجودنہ تھا۔پولیس نے موقع سے غیراخلاقی سامان بھی برآمدکیا۔کینٹ پولیس نے ایس ایچ اومحمدعدنان کی مدعیت میںملزمان کیخلاف 371A-294-371B-4PEHO/9e,CNSAکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیر زیدی) ایف آر شیرانی راغہ سر میں بارش اور ژالہ نے تباہی مچا دی۔سینکڑوں جانوروں اور سینکڑوں ایکڑ زمیں برساتی نالے بہہ گئے۔اطلا عات کے مطابق ایف آر شیرانی کے علاقہ را غہ سر میں شدید طوفانی بارش ہوئی۔جس سے قریبی پہاڑی کی ندی نالیوں نے طغیانی کی شکل اختیار کرتے ہوئے پہاڑ کے دامن میں واقع زرعی زمینیں اور راہ چرتے ہوئے جانوروں کو ساتھ بہا کر لے گئے جس سے فصلوں اور جانوروں کو کا فی نقصان پہنچاجبکہ انہی زمینوں میں محکمہ جنگلات کی قائم کردہ نرسری جس میں کوہ سلیمان کی پہا ڑوں کے لئے نئے جنگلات لگانے کے پودے اگائے گئے تھے۔ژالہ باری کی وجہ سے نرسری کو کافی نقصان پہنچا۔ نئے پودے بارش کی نذر ہو نے کی وجہ سے کوہ سلیمان میں چلغوزے کی شجرکاری مہم پر کافی اثرات پڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) صدر پولیس نے مندھراں کلاں میں قتل کیس کے اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پراسکے والدکوگرفتارکرلیاجبکہ دوسری کارروائی میںعلاقہ کوکارسے اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پراسکے دوبھائیوںسے ناجائزاسلحہ بھی برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صدرپولیس نے مندھراںکلاں میں اشتہاری ملزم عنایت اللہ کوپناہ دینے پراسکے والد عبدالغفار بلوچ ولد محمدنواز کو گرفتارکرلیااوراسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔اسی طرح دوسری کارروائی میںعلاقہ کوکارمیںپولیس کومختلف مقدمات میںمطلوب اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پراسکے دوبھائیوںکے گھروںسے ناجائزاسلحہ برآمدکرلیا۔پولیس نے اشتہاری ملزم کے بھائی ارشدسے ایک ریپیٹربارہ بور اور سات کارتوس جبکہ سہیل سے ایک بندوق بارہ بوراورپندرہ کارتوس برآمد کر لئے۔ پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیرزیدی) ایپکامحکمہ زراعت یونٹ کی تقریب حلف برداری آج منعقدہوگی۔حاجی کریم نوازبلوچ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت نومنتخب عہدیداروںسے حلف لینگے۔اس تقریب میںایپکاکے ضلعی صدرفداحسین بلوچ’جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرئوف’راجہ محمداقبال کے علاوہ ایپکاکی ضلعی وتحصیل کابینہ’ایجوکیشن’ہیلتھ’کمشنر’ڈپٹی کمشنر’ٹیکنیکل ایجوکیشن’ آبپاشی’ہائیرایجوکیشن کالجز’ڈیرہ بورڈ’لائیوسٹاک اورآل ایمپلائزکوآرڈنیشن کونسل اورپرنٹ والیکٹرانک میڈیاکے نمائندگان خصوصی شرکت کرینگے۔

Share this:
Tags:
imran khan party اللہ پارٹی چیئرمین ڈیرہ اسماعیل خان عمران خان
Talhar Baarish
Previous Post تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش نے موسم بہار کو خوش آمدید کر دیا
Next Post بارشیں بیشتر فصلوں کیلیے فائدہ مند ثابت ہونگی، زرعی ماہرین
Farmer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close