
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) کوئٹہ کے بعد خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دن میں پولیس اہلکاروں پر 2 حملے۔
موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی نور محمد اور کانسٹیبل ذیشان جاں بحق ہو گئے۔
موٹر سائیکل پر سوار 2 دہشت گردوں نے ڈی ایس پی نور محمد پر حملہ کیا اور ان کے سر میں 3 گولیاں لگیں۔
